
چمن (جیوڈیسک) چمن کے قندھاری بازار میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔
جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔
