
لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2013 میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکرا ہو گا۔ دونوں ٹیمیں پہلے میچ میں شکست سے دوچار ہوئیں۔
پاکستان اور جنوبی افریقا ، دونوں ٹیموں کے کپتان آج کے ہونے والے میچ کو do or die قراردے رہے ہیں ، مصباح کہتے ہیں ڈیل اسٹین کے بغیر بھی جنوبی افریقاآسان حریف نہیں۔
