Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ختم نبوت حلف میں تبدیلی اور تلخ حقائق

November 6, 2017 0 1 min read
National Assembly
National Assembly
National Assembly

تحریر : علی عمران شاہین
حکومتی ایوانوں میں انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ جناب شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی میں سب سے پہلے آواز بلند کی کہ ان اصلاحات کی آڑ میں ختم نبوت کا حلف نامہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ان دینی جماعتوں کو بھی آواز دی جو دین کے نام پر سیاست کرتی ہیں تو ایک بھونچال سا آ گیا اور حکمران جماعت کے سربراہ نوازشریف نے اسی رات ہدایت کی کہ پرانا حلف نامہ فوری بحال کیا جائے۔ اگلے روز اس پر کام شروع ہوا تو حکومتی ارکان، خصوصاً سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے کہا گیا کہ یہ ایک کلیریکل غلطی تھی ،جسے فوری طورپر ٹھیک کر دیا گیا ہے اور حلف نامے کی اقرار نامے میں تبدیلی واپس لے کر اسے پہلے کی طرح ہی بحال کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے پہلے ملک کی دینی، سیاسی جماعتیں اور عوامی و سماجی طبقے شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے تھے اور مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ اس ساری کارروائی کے ذمہ داروں کو سزا د ی جائے لیکن پھر اچانک بڑی حد تک خاموشی چھا گئی۔

اس کے ساتھ ہی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا ایک بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے قادیانیوں کے بارے میں کہا کہ انہیں علمائے کرام بھی غیر مسلم نہیں سمجھتے اور یہ کہ وہ مسلمانوں جیسی ہی اذان دیتے،کلمہ پڑھتے، نماز ادا کرتے اور مسجدیں بناتے ہیں اورصرف ایک مسئلے پر اختلاف کرتے ہیں۔ اس پر علمائے کرام اور مذہبی جماعتوں نے ایک بار پھر آواز بلند کی تو رانا ثناء اللہ نے محض اتنا کہہ کر جان چھڑا لی کہ ان کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا ہے اور وہ ختم نبوت پر پورا ایمان رکھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ان بیانات کے بیچ جناب نوازشریف نے حلف نامہ تبدیلی کے اصل ذمہ داروں کا پتہ لگانے کے لئے جناب راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں کمیشن قائم کیا، جسے کہا گیا کہ وہ 24گھنٹوں کے اندر اندر رپورٹ پیش کرے۔ کئی 24گھنٹے گزرنے کے بعد جب یہ رپورٹ پیش ہوئی تو راجہ ظفر الحق نے بیان دیا کہ انہوں نے مکمل تحقیق کے بعد اصل ذمہ داروں کا نام نوازشریف کو بتا دیا ہے، اب یہ ان کی صوابدید پر ہے کہ وہ ان کے خلاف کارروائی کرتے ہیں یا نہیں۔

حیران کن امر یہ ہوا کہ حکومتی پارٹی کے سربراہ نوازشریف اور حکومتی عہدیدار اس معاملے کو سنجیدہ لیتے مگر انہوں نے اول تا آخر یہ کوشش جاری رکھی ہوئی ہے کہ پورے معاملے پر مٹی ڈال دی جائے اور معاملے کو طول دے کر اتنا لٹکایا جائے کہ عوام خود ہی ٹھنڈے پڑ جائیں اور معاملہ رفع دفع ہو جائے گا۔مزید تسلی اور تشفی کیلئے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو پہلے عمرے پر روانہ کیا گیا ، پھر امام کعبہ کو بلا کر وزیر اعظم اور دیگر عمائدین حکومت کے ساتھ دعا کروائی گئی۔اسی عرصے میں جناب نوازشریف خود عمرے پر پہنچے اور مسجدنبوی میں جیسے مستقل ڈیرے ہی ڈال کر بیٹھ گئے ۔ وہاں سے نماز، تلاوت، روضہ رسولۖ پر حاضری اور عاجزی و انکساری کی تصاویر تسلسل کے ساتھ جاری کرنے لگے۔ اس سب کا مقصد کیا ہے؟ یہی کہ قوم کو باور کرا دیا جائے نوازشریف تو اسلام اورنبی کریم محمدۖ کی محبت سے سرشار ہیں اور ختم نبوت کا حلف نامہ ہو یا اس طرح کے دیگر بیانات و اقدامات وہ تو بس ایک کلیریکل غلطی تھی اور کچھ نہیں۔

حیران کن بات یہ ہے کہ رانا ثناء اللہ نے بجائے اس کے کہ وہ قادیانیوں کے حوالے سے دیئے گئے اپنے بیان کی مکمل وضاحت کرتے، اس پر معافی مانگتے یا پھر قادیانیوں کو کافر قرار دیتے، گونگلوئوں سے مٹی جھاڑنے کے مصداق ختم نبوت پر ایمان کے دعوے کرنے لگے اور ختم نبوت کے حق میں یوں بیان دینے لگے جیسے مسلمانوں کو اس بارے میں اس سے پہلے کچھ معلوم ہی نہیں۔ دینی طبقے اور عوامی حلقے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد، ان کی دست راست انوشہ اے رحمان اور رانا ثناء اللہ کو برطرف کیا جائے لیکن حکومت اس جانب آنے کو تیار ہی نہیں بلکہ راجہ ظفر الحق نے جن ذمہ داروں کا نام تحقیقات کے بعد متعین کر کے نوازشریف کو بتایا، اب ان کے خلاف کارروائی بھی لٹکا دی گئی ہے تاکہ معاملہ ویسے ہی رفع دفع ہو جائے۔

اسی لئے توعوام کے غصہ اور جذبات کو ٹھنڈا کرنے اور سوشل میڈیا پر بات کرنے والوں کو خاموش کرنے کے لئے وفاقی وزیر داخلہ نے عوام کو دھمکی دی کہ ان کے خلاف سخت کارروائی ہو گی اور پھر اس کے بعد اخبارات میں تسلسل کے ساتھ اشتہارات دیئے گئے کہ حلف نامہ تبدیلی ساری پارلیمانی پارٹیوں نے مل کر کی تھی اور سب نے مل کر دوبارہ پرانی حالت بحال کر دی ہے، لہٰذا اب اس مسئلہ پر مزید سیاست نہ کی جائے یعنی حکومتی ایوانوں سے ایک ہی کوشش ہے کہ سارے محرکات کو مکمل پس پشت ڈال کر سارا معاملہ ٹھنڈا کر دیا جائے حالانکہ اس سے معاملات مزید خراب ہی ہونے کا اندیشہ ہے کیونکہ یہ معاملہ اتنا چھوٹا نہیں جتنا اسے سمجھا جا رہا ہے۔ مسلمان چاہے عمل و کردار کے لحاظ سے کتنا ہی کمزور کیوں نہ ہوں، ختم نبوت اور نبی کریم محمدۖ کی حرمت کے حوالے سے کسی نازیبا حرکت کو کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ موجودہ حکمران جماعت کی جانب سے ہی یہ سارا کچھ کیوں ہوا؟ اور اسی حکمران جماعت کے گھر کے فرد اور رکن پارلیمنٹ کیپٹن (ر) صفدر کے ذریعے ایک الگ تقریر کیوں کروائی گئی؟ حکومت خود قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کا نام قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام پر رکھتی ہے تو اس وقت کیپٹن (ر) صفدر خاموش رہتے ہیں اور اب اس معاملہ کو قومی اسمبلی میں اچھالتے ہیں۔ اس حوالے سے حکومتی ایوانوں کی ساری سرگرمیاں انتہائی پراسرار ہیں۔ چند روز پہلے منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سربراہ جناب طاہر القادری نے یہ انکشاف کیا کہ بات صرف حلف نامے میں تبدیلی تک محدود نہیں ہے بلکہ اس کی آڑ میں اس حوالے سے سیکشن سیون بی اور سیون سی کو سرے ختم کر دیا گیا ہے جس کے بعد حلف نامے کی حیثیت ہی ختم ہو جاتی ہے اور مسلمان اور قادیانی کے فرق کی اس بنیاد کو ہی ہٹا دیا گیا ہے جس پر سب خاموش ہیں۔

حکومت ہوں یا اس کے اتحادی، جناب طاہر القادری کے اس بیان پر ٹس سے مس نہیں ہوئے ہیں جبکہ قانون دان بھی اسے درست کہہ رہے ہیں۔ کیا یہ سب کچھ کلیریکل غلطیاں ہیں؟ حقیقت یہی ہے کہ یہ سب سوچے سمجھے منصوبے اور بیرونی ایجنڈے پر ہو رہا ہے۔ قادیانیوں کو مسلمانوں میں شامل کرنے کے لئے اصل دبائو امریکہ اور یورپی ممالک خصوصاً برطانیہ سے آ رہا ہے جہاں ہمارے حکمرانوں کا سب سے زیادہ آنا جانا، دنیا اور مال جائیداد محفوظ رکھنے کا معاملہ ہے۔ قادیانیت کو جنم دے کر اسے پروان چڑھانے اور یہاں تک پہنچانے والا تو صرف اور صرف برطانیہ ہے، جہاں آج بھی قادیانیت پوری آب وتاب کے ساتھ کھلی حکومتی امداد و تعاون کے سائے میں پھل پھول رہی اور دنیا بھر میں اپنا زہر پھیلا رہی ہے۔ وہی طاقتیں اس کوشش میں ہیںکہ قادیانیوں کو مسلم معاشروں میں دوبارہ سے قابل قبول بنا دیا جائے۔ یہ کوئی محض کلیریکل غلطی، صرف ایک بیان یا غیر ارادی فعل نہیں طویل اور عالمی سازش کاحصہ ہے، جس کا آج ادراک کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ عوام کو بیدار ہونے، حکومت کو اس حوالے سے صحیح جذبات پہچاننے اور ختم نبوت کے دفاع کے لئے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔

کیا یہ بات حیران کن نہیں کہ 1974ء میں ختم نبوت کا قانون پاس ہونے کے بعد ہمارے ملک میں پہلی بار اس حوالے سے اس طرح کی فضا بن رہی ہے اور یہ مسئلہ دوبارہ سے کھڑا ہو گیا ہے، آخر کیوں؟ اس مسئلہ پر اتنے ہنگامے کے باوجود آخر ہمارے ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں اور ان کی مرکزی قیادت کیوں خاموش ہے؟ کیوں سب نے ایک بیان یا حلف نامہ بحالی کے بعد لب سی لئے۔ یہ سب قابل غور پہلو ہیں۔ ہمیں بطور مسلمان ختم نبوت اور حرمت رسولۖ کے مسئلہ پر پوری طرح بیدار رہنے اور اس کی چوکیداری کیلئے ہمہ وقت جدوجہد و کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔ حکمرانوں کو بھی یہ یاد رکھنا چاہئے کہ اگر انہوں نے اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو دنیامیں رسوائی تو ملنی ہی ملنی ہے اس کے ساتھ ایک آسمانی کوڑا بھی ہے جو کسی بھی وقت برس سکتا ہے اور اس سے پھر کوئی نہیں بچ سکتا۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
(برائے رابطہ:0321-4646375)

Share this:
Tags:
change facts government national assembly politics تبدیلی حقائق حکومت سیاست قومی اسمبلی
Khawaja Asif
Previous Post پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں نہیں، نئی امریکی پالیسی پر اختلاف موجود ہے۔ خواجہ آصف
Next Post ایک کالم کا جواب
Captain Safdar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close