Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبدیلی سرکار کے 8 ماہ

April 13, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : عابد ایوب اعوان

وطن عزیز میں موسم سرما سے موسم گرما کے آتے ہی جہاں موسم کی گرمی اپنی شدت کی طرف بڑھ رہی ہے وہیں گزشتہ 8 ماہ سے منجمند سیاسی موسم بھی پگھلتا دکھائی دے رہا۔ نئی حکومت کو قائم ہوئے 8 ماہ کا دورانیہ ہوچکا ہے۔ ان 8 مہینوں میں حکومت خوش قسمت رہی کہ حکومت کو کسی بھی طرح سے عوامی سطح پر کسی قسم کے احتجاج کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی اپوزیشن جماعتیں تو نیب اور عدالتی کیسوں میں خود کو بچانے میں الجھی ہوئی ہیں عوامی مسائل پر کیا بات کریں۔ قوم بھی عمران خان کو وقت دے کر چپ سادھے ہوئے ہے اور اس وقت کا انتظار کر رہی کہ جب عمران خان کے قوم سے کیے گئے سب وعدے ایسے وفا ہوں گے کہ ہر طرف خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہوں گی۔

عمران خان قوم کو بیدار کر کے یہ اعلان کریں گے کہ شریفوں اور زرداریوں سے احتساب مکمل کر کے اربوں روپے کی لوٹی رقم قومی خزانے میں جمع ہو چکی۔ ڈیم بن گئے، لاکھوں گھر تعمیر ہو چکے، باہر سے لوگ پاکستان نوکریوں کے لیے پہنچ چکے۔ پاکستانی گرین پاسپورٹ کو دنیا میں عزت مل چکی، کروڑوں نوکریاں آپ کی منتظر ہیں پاکستانیو۔ مگر حقیقت اس کے برعکس ہے کہ ناچتی جھومتی تبدیلی سرکار اپوزیشن میں کنٹینر پر کھڑے ہو کر جو بڑھکیں مارتی رہی حکومت میں آتے ہی لگ سمجھ گئی کہ جو کہا تھا وہ کر کے دکھانا کوئی خالہ جی کا گھر نہیں۔ حکومت کی 8 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیں تو پتاچلتا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج تیزی سے گرتی جا رہی اور گذشتہ 3 سالوں میں سب سے کم سطح پر آ پہنچی ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں انتہائی کمی، روپے کی گرتی قدر، مہنگائی کا جن بے قابو ہوکر بوتل سے باہر آچکا۔ بجلی، گیس، پیٹرول تو مہنگا ہوا ہی ہوا ادویات کی قیمتیں بھی مریضوں کی پہنچ سے دور کر دی گئیں۔ روزمرہ کی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ دودھ مہنگا ہو گیا اور رہی سہی کسر ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کر کے پوری کر دی گئی ہے۔

ایک طرف جب ملک میں عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی اور ملکی معیشت روز بروز گراوٹ کا شکار ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ہندوستان کی طرف سے پاکستان پر حملوں کی نویدیں سنا کر ملکی کاروباری حضرات کے ساتھ ساتھ بیرونی دنیا کو بھی پیغام دے رہے ہیں کہ پاکستان میں انویسٹ کرنے کے لیے ابھی ماحول سازگار نہیں ہے جس کا اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثر پڑ کر اسٹاک ایکسچینج تیزی سے گرنے کی طرف گامزن ہے۔ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک طرف وزیر خزانہ اسد عمر انویسٹرز کو مارکیٹ میں پیسہ لگانے کی ترغیب دے رہے ہیںکہ ملکی معیشت کے مریض کو آئی سی یو سے وارڈ میں لے آئے ہیں، اب اس مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے اور آئندہ ڈیڑھ سال میں ملکی معیشت مستحکم ہو جائے گی۔ دوسری طرف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہندوستان کی طرف سے پاکستان پر جنگ کے ممکنہ خطرات سے دنیا کو آگاہ کر رہے تو کس طرح دنیا سے سرمایہ کار ایسے حالات میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہوں گے؟ آئی ایم ایف کی رپورٹ بتا رہی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوگا جب کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی 2020 تک خطے میں سب سے کم رہے گی۔ مگر حکومتی وزیر موصوف فیصل واوڈا دبنگ اعلان کرتے نظر آرہے کہ کم سے کم ایک ہفتے اور زیادہ سے زیادہ چند ہفتوں میں ملکی حالات اس قدر خوشحال ہوجائیں گے کہ ملک میں نوکریوں کی اتنی بھرمار ہوگی کہ نوکریوں کے لیے ڈھونڈنے سے بھی بندے کم پڑ جائیں گے۔ فیصل واوڈا کے اس بیان سے پتا چلتا ہے کہ حکومت کتنی غیرسنجیدہ ہے۔

مہنگائی کے حالیہ اس طوفان سے عوام بلبلا اٹھی ہے۔ عوام جو کہ پچھلے 8 ماہ سے اس حکومت کو صرف اس بات پر وقت دیتی آئی ہے کہ عمران خان کو قوم نے اپنا مسیحا سمجھا، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے سابقہ حکومتی ادوار کو قوم بھگت چکی اور قوم اب پیپلز پارٹی اور ن لیگ پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں جنہوں نے ملک اور قوم کا پیسہ لوٹ کر اپنے ذاتی اکاونٹ بھرے۔ عمران خان ہی اس قوم کی آخری امید تھے جسے قوم وقت دے رہی مگر عمران خان کو بھی اقتدار ملے اب 8 ماہ گزر گئے پر انہوں نے عوام کو ابھی تک کوئی ریلیف نہیں دیا جس پر اب عوام کے اندر سے ایک لاوا ابلتا ہوا نظر آنے لگا ہے۔

عوام بڑھتی ہوئی مہنگائی پر شاید اب زیادہ عرصے کے لیے خاموش نہیں بیٹھے گی اور اپوزیشن اسی تاک میں ہے کہ عوام کے حکومت پر غم و غصے کو احتجاج کی شکل میں اپنے لیے کیش کروا سکے۔ اپوزیشن خاموشی سے اپنا کام کر رہی ہے اور وقت آنے پر حکومت کی نااہلی کے خلاف اسی عوام کو استعمال کرے گی۔ اگرچے عوام کے سامنے اب کافی حد تک پیپلز پارٹی اور ن لیگ اپنی حکومتوں سے ایکسپوز ہو چکی ہیں اور عوام پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لیے استعمال ہونے کو تیار نہیں ہے مگر عمران خان جیسے مسیحا کی صورت میں بھی اگر یہ حکومت عوام کے لیے کچھ نہ کر سکی تو عوام مجبورا پھر سے زرادریوں اور شریفوں کے رحم و کرم پرہوگی۔

مولانا فضل الرحمان عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کے لیے مکمل طور پرمتحرک ہو چکے ہیں اور اس سلسلے میں نواز شریف اور آصف زرداری سے ملاقات کے بعد آصف زرداری اور نواز شریف کو ایک ساتھ بٹھا کر حکومت کے خلاف مل کر تحریک چلانے کے لیے سرگرم ہیں۔ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے وزارا کی ٹیم کو شریف خاندان کے خلاف مزید نئے کیسز ڈھونڈ لانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عمران خان نے جس طرح سے عوام کو کوئی ریلیف دینے پر کام کرنے کی بجائے صرف اور صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ بنایا ہوا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان کا مقصد صرف شریف خاندان کو رلانے تک ہی محدود ہے اور عوام کو ریلیف دینے میں ان کی کوئی دلچسپی نہیں۔ انسانوں پر خرچ کرنے پر یقین رکھنے والے عمران خان نے حکومت میں آکر مہنگائی کے سونامی سے پاکستان کے انسانوں کا بھرکس نکال کر رکھ دیا ہے۔

Nawaz Sharif and Asif Zardari
Nawaz Sharif and Asif Zardari

عمران خان نے چند ہفتوں میں ملک سے تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کی جو خوشخبری قوم کو سنانی تھی وہ مہنگائی میں دوگنا اضافہ کرکے قوم سے ہی تیل نکالنے کی شکل میں سنا دی ہے۔ عمران خان کو چاہیے کہ اپنی حکومت میں موجود نااہل لوگوں سے چھٹکارہ حاصل کریں اور اپنی حکومتی ٹیم میں ان لوگوں کو شامل کریں جو واقعی میں اس قابل ہوں کہ عمران خان کے وژن کو لیکر چلیں اور ملک و قوم کو خوشحالی کے راستے پر گامزن کردیں۔ وزیراعظم عمران خان موجودہ وقت میں آپ اس قوم کی امید ہیں۔ قوم نے آپ پر اعتماد کرکے اپنا فرض ادا کر دیا ہے اب آپ اقتدار کے منصب پر ہیں قوم اور خصوصا قوم کے نوجوانوں کو مایوس مت کریں۔ نوجوان نسل ہی مستقبل کے پاکستان کی آمین ہے جن کی آنکھوں میں نئے پاکستان کی خواب پروئے ہیں آپ نے خدارا ان کے خوابوں کو چکنا چور مت کریں۔

تحریر : عابد ایوب اعوان

Share this:
Tags:
change government imran khan nation opposition parties اپوزیشن جماعتیں تبدیلی حکومت عمران خان قوم
Opposition
Previous Post حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد تیزی سے وسعت ‘قوت اور استحکام حاصل کرتا جا رہا ہے۔ عرفان سولنگی
Next Post گدا گری
Begging

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close