Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبدیلی اور مہنگائی کا بڑھتا ہوا طوفان

January 18, 2020January 18, 2020 0 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

تحریر : محمد ریاض پرنس

ہائے ہائے تبدیلی کو کس نے نظر لگا دی ۔آخر کیا قصور تھا ہمارا ۔تبدیلی کیوں نظر نہیں آرہی۔ کب یہ تبدیلی آئے گی ۔کب مہنگائی اوربے روزگاری کا خاتمہ ہو گا ۔بابا جی اپنے پرانے دور کے دوستوں سے گپ شپ لگا رہے تھے میں بھی ان کے پاس بیٹھا ان کی باتوں سے معضوض ہو رہا تھا ۔ان کی باتوں سے یہ ضرور نظر آ رہا تھا کہ اب گھر کوچلانا کتنا مشکل ہے ۔گھر کی سبزی سے لے کر بل بجلی بچوں کی سکول فیسیں ادا کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔گھر کا کچن چلانا اب ایک نچلے طبقے کے بس کی بات نہیں ۔ وہ سب دوست اپنے دور کی باتیں ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کر رہے تھے کہ ہمارے دور میں یہ یہ ہوتا تھا۔ بات ان کی بھی ٹھیک ہے وہ دور بہت اچھا تھا خالص ہر چیز مل جاتی تھی ۔اب تو خالص نام کی کوئی چیز ہی نہیں ۔ملاوٹ اس قدر عام ہو گئی ہے کہ اس نے ہماری زندگیوں کو تباہ وبرباد کر دیا ہے۔

روزمرہ ضروریات کی تمام اشیاء ملاوٹ شدہ ہیں۔اب عوام نے گھبرانا شروع کر دیا ہے ۔ویسے اگر عمران خان قتدار سنبھالنے سے پہلے اپنی ٹیم کا انتخاب اچھے طریقے سے کر لیتے تو شاید آج یہ دن دیکھنے کو نہ ملتے ۔یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ اگر ٹیم اچھی نہ ہو تو میدان میں اترنا کہاں کی عقل مندی ہے ۔اور پلیرز بھی مانگے تانگے کے ہوں تو ان پر کسی قسم کی امید رکھنا کہ یہ میدان مار لیں گے بہت بڑی بیوقوفی ہے۔ بات سمجھ سے باہر ہے ملک کو لوٹا بھی جار ہا ہے، کرپشن بھی ہو رہی، قتل وغارت بھی ہورہی ہے ،ہماری بچیاں بھی محفوظ نہیں ۔غریب مر بھی رہا ہے۔ڈگریاں والے خود کشیاں کر رہے ہیں۔والدین بچوں کا پیٹ بھرنے کے لئے نہ جانے کیا کیا کر رہے ہیں۔

ڈاکے راہ زنی سب ہر طرف عام ہو گئے ہیں۔ ہم محفوظ بھی نہیں رہے ۔مہنگائی اور بے روزگاری نے ہمارے گھروں کے چوہلے ٹھنڈے کر دیے ہیں ۔ہم اپنے بچوں کا پیٹ کیسے بھریں ۔ڈاکے ڈالیں یا خودکشیاں کریں ۔وزیر اعظم صاحب آپ پر ہم کو بہت سی امیدیں ہیں مگر یہ نہ ہو کہ ہماری ساری امیدیں خاک میں مل جائیں۔اور ہم یہ نہ کہیں کہ آخر یہ تبدیلی والے ہمارے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں کون سے جرم کی سزا پائی ہے جو اس کی سزا مل رہی ہے حالات یہ ہو گئے ہیں کہ جن کے گھر کا خرچہ دس ہزار تھا وہ اب بیس ہزار سے بڑھ گیا ہے ہر روز کی نئی نئی پالیسیز کی وجہ سے غریب کا چولہا بھی نہیںٹھنڈا ہونا شروع ہو گیا ہے۔سمجھ میں نہیں آتا کہ ہمارے ملک کے اندر اتنے وسائل موجود ہونے کے باوجود ہم بے روزگاری اور مہنگائی کا شکار کیوں ہوتے جا رہے ہیں۔بے روزگاری نے اس وقت ہمارے ملک کو گھیرا ہوا ہے اس سے ہم بچنے کی کوشش تو کرتے ہیں مگر بچ نہیں سکتے ۔اس لئے کہ دن بدن مہنگائی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔

گھر کو چلانے کے لئے تما م اشیاء ضروریات اس قدر مہنگی ہو گئی ہیں کہ ان کو خریدنا اور گھر کا چولہا چلانا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔اس مہنگائی کو بڑھنے میں مدد کون کرتا ہے ۔آپ کو شاید پتہ ہو مگر پھر بھی میں آپ کو بتانے اور سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں پہلی بات جن اداروں سے ملک کو چلانے کے لئے قرضے لیے جاتے ہیں ان کی شرائط میں ہوتا ہے کہ بجلی مہنگی کر دو،پٹرول مہنگا کردو،فلاں چیز مہنگی کر دو۔اور ہمارے نمائندے ایسا کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ حالانکہ ان کو یہ نہیں پتہ کہ جو قرضہ ہم ان سے لے رہے ہیں اس پر ان کو سود بھی دے رہے ہیں۔ تو پھر ان کی شرائط کو کیوں مانا جائے ۔دوسری بات جس ملک کو چلانے کے لئے سود حاصل کیا جائے وہ ملک کس طرح چل سکتا ہے ۔ آپ ہی بتائیں سود کے پیسے سے چلنے والا کاروبار کبھی کامباب ہوا ہے ۔ آگے آپ سب جانتے ہیں کون کیا کررہا ہے اس ملک کے ساتھ ۔تیسری بات ہمارے ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے ملک میں مہنگائی بے روزگاری کو ختم کرنے کے ذرائع میں کمی ہے ۔اگر کسی چیز میں کمی ہے تو ہماری سوچ اور بھوک میں ، جو کبھی بدلتی ہی نہیں اور مٹتی بھی نہیں۔ جتنا مرضی کمیشن ہم کھا لیں میری بات آپ سمجھ تو گئے ہوں گے کہ میں آپ کو کیا سمجھانا چاہتا ہوں ۔

تبدیلی کا نعرہ لگانے والے اب کہاں ہیں جو کہتے تھے ہم پاکستان کو ترقی کی رہ پرگامزن کریں گے ہم غریبوںکو وسائل دیں گے ۔ غریبوں کے بچے اقتدار میں آ کر ملک کو سنبھالیں گے ۔جیسے ہی کرسی ملی سب کی ہوا نکل گئی ۔باتیں کرنے سے تبدیلی نہیں آتی اس پر عمل کریں گے تو تبدیلی آئے گی مگر تبدیلی والوں کو کیا ڈالر کی اڈان یا ملکی روپے کی تذلیل ان کو اس سے کچھ لینا دینا نہیں ۔جب تک ان کی پالیسیز بنیں گی تب تک کئی غریب غربت کی وجہ سے مر جائیں گے ایسی پالیسیز بنائی جائیں جس میں سب کو یکساں فائدے میسر ہوں لیکن جہاں تک میں جانتا ہوں۔ ہمارے ملک کے اندر اس قدرقدرتی وسائل موجود ہیں کہ اگر ہم نیک نیتی سے ان پر کام کریں اور بے روزگاروں کو ان پر لگائیں تو ہمارے ملک سے بے روزگاری اور مہنگائی سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔مگر ایسا یہ لوگ کریں کیوں ۔اگر ان لوگو ں نے غریب کو خوشحال دیکھ لیاتو ان سیاستدانوں کا کیا بنے گا جو غریب کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے ان کو تو ضرورت صرف ان کے ووٹ کی ہے ۔اور ان خدائوںکو پوجے گا کون۔اگر یہ لوگ اپنی سوچ بدل لیں تو ہمارے ملک کا کچھ بھلا ہو سکتا ہے ۔عمران خان صاحب کب تک یوٹرن لیں گے ۔کبھی اپنی کسی بات پر قائم بھی رہا کریں شاید اسی سے ملک کا بھلا ہو جائے ۔

آپ کے یوٹرنز نے ملک و قوم کو کہیں کا نہیں چھوڑا ۔خدارا ملک کی غریب عوام کے بارے میں سوچیں ۔جو آپ پر بہت سے امیدیں وابستہ کر کے بیٹھے ہیں۔ان کا آپ کا یوٹرن نہیں چاہئے بلکہ ان کے معاشی حالات بہتر ہونے چاہئے ۔ تاکہ ایسا نہ ہو۔ایک غریب کو اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے ان خدائوں کے لئے کیا کچھ نہیں کرنا پڑتا۔ان زمینی خدائوں کے لئے چور،ڈاکوبننا پڑتا ہے ۔تاکہ اس کو اپنے بچوں کے لئے کھانا مل سکے ۔مگر ہم چپ ہیں اور ہم سب کچھ دیکھ کر بھی کچھ کر نہیں سکتے ۔اس لئے کہ اگر ہم نے کچھ کہہ دیا تو کہیں ہمارا کھاناپینا بند نہ ہوجائے ۔زمینی خدائو اگر آپ کسی کو کچھ دے نہیں سکتے تو کیوں غریبوں کے بچوں سے نوالہ چھینتے ہو۔کب تک ایسے کرتے رہوگے۔اور آخر کب تک یہ ظلم ہو تا رہے گا۔ملک کے اندر تمام اسٹاک ہولڈرز کو لگام ڈالنے کی ضرورت ہے ۔کیونکہ یہی لوگ ملک کے معاشی حالات خراب کرتے ہیں۔

عمران خان صاحب تبدیلی یوٹرنز سے نہیں بلکہ ملک کے حالات ٹھیک کرنے سے آئے گی ۔اوراگر حالات اس طرح ہی رہے تو بے روزگاری ،مہنگائی اور غربت میں اضافے کو روکنا ہمارے بس سے باہر ہو جائے گا اور ہم تنگ دستی ،بے روزگاری اور غربت میں ڈوب جائیں گے ۔ ہمارے ملک کے حالات مزید خراب ہو جائیں گے ۔اگر حکومت نے بے روزگاری ،مہنگائی اور غربت کو کنٹرول کرنے کے لئے کوئی اچھی حکمت عملی تیار نہ کی تو حالات کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا۔اور تبدیلی کا نعرہ ملکی خوشحالی اور ترقی کے لئے سود مند ثابت نہیں ہو گا۔

Muhammad Riaz Prince
Muhammad Riaz Prince

تحریر : محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:
Tags:
change hardship Inflation people Unemployment بے روزگاری تبدیلی عوام مشکل مہنگائی
Urdu
Previous Post قومی زبان سے بے رخی
Next Post ملکی سیاست میں ووٹ، جھوٹ اور بوٹ
Vote

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close