Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبدیلی قیادت ناگزیر مگر کیسے

May 9, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

اگر ہم نے غور و فکر کی صلاحیتوں سے کام نہ لیا تو پھر جمود ہمارا مقدر ہوگا۔ ہماری انقلابیت سرد پڑ جائے گی اور پھر منزل ِ مقصودہم سے دور ہوتی چلی جائے گی۔ اس سے محفوظ رہنے کی صرف ایک ہی راہ ہے اور وہ ہے عقلی و سائنسی بنیادوں پر اپنی فکر اور پروگرام کا بے لاگ تنقیدی و تجزیاتی جائزہ۔ ہمیں چاہیے کہ ہم حقیقی اور بنیادی مسائل کی نشان دہی کریں اور انہیں نئی فکر اور قوت کے ذریعے حل کرنے کی سمت میں آگے بڑھیں۔زمانہ اس پر شاہد ہے کہ ہمارے ذہن کی ساخت، سوچنے اور غور و فکر کرنے کا اندازہمیشہ ہمارے ذاتی حالات سے متاثر رہاہے۔

آج ہم غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور یہ کوئی برائی نہیں لیکن برائی اس وقت بن جاتی ہے جب کہ ہم پس ماندگی ، اخلاقی گراوٹ، علمی فقدان، سائنسی رویہ اور رجحان کی کمی سے دوبالا ہوتے ہیں اور یہ ساری چیزیں مل کر ہماری فکر و فہم پر اثر انداز ہونے لگتے ہیں۔ نتیجہ یہ کہ ہماری قوتِ فیصلہ و تدبّر ہم سے چھن جاتی ہے اور ہمارے نظریات اور حقیقت (idialismاور realism) میں فرق رونما ہونے لگتا ہے۔ جبکہ معاملہ اس کے برعکس ہونا چاہیے یعنی ان میں توازن قائم ہو اور ہم حقیقت پر مبنی سوچ رکھتے ہوں جو ہمارے نظریات سے مطابقت رکھتی ہو۔

یہ تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم بصیرت سے محروم نہ ہوں۔حالات حاضرہ کا تجزیہ ہو یا قرآن و حدیث کی تفہیم و تشریح، سب کچھ بصیرت افروز نگاہوں اور انقلابی نقطۂ نظر سے کیا جانا چاہیے۔اس راہ میں ہمارے لیے سب سے بڑی رکاوٹ وہ غیر متّقی، خوفِ خدا سے عاری اور اخلاص و دیانت کے ہتھیاروں سے محروم قیادت ہے جسے نہ تو قوم و ملت کی کوئی فکر ہے اور نہ حالاتِ حاضرہ کی عالمانہ اور حقیقت پسندانہ بصیرت۔جب تک ہم ان موجودہ ناعاقبت اندیش قیادت کو چلانے اور قائم کرنے والوں میں شمار ہوتے رہیں گے تب تک یہ وبا ہمارے سروں پر اسی طرح منڈ لاتی رہے گی۔

انکار و اقرار کی بنیاد یں
قرآنِ حکیم میں مختلف مقامات پر فرمایا گیا ہے کہ کیا تم غور و فکر نہیں کرتے’ کیا تم تدبر نہیں کرتے’ کیا تم جاننے کی کوشش نہیں کرتے۔ یہ انداز قرآن حکیم کا ایک الگ انداز ہے جس میں لوگوں کو متوجہ کیا گیا، انھیں غور و فکر کرنے کی جانب متوجہ کیا گیا ہے، ان سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی چیزکے اقرار یا انکار سے سے پہلے ضروری ہے کہ انسان اس کے بارے میں سوچ سمجھ لے، یہی جاننا اور نہ جاننا’ یہی فکر و تدبر اور یہی فکر و نظر قرآن میں ایک ایسے نظریے اور تفکر و فلسفہ کی تخلیق کرتا ہے۔

جو ملت اسلامیہ کی ذہنی علمی فکری نفسیاتی قومی سماجی معاشرتی معاشی سیاسی دینی اور بین الاقوامی حیثیت کو مکمل طور پر جداگانہ حیثیت میں ممیز کرتا ہے۔ یہی قرآنی نظریہ اور فلسفہ حیات ہے اور یہی ملت اسلامیہ کی قرآنی تعلیم و تربیت ہے’ یہی کیفیت دینی اور ملی اساس کی حیثیت بھی رکھتی ہے۔ قرآن حکیم نے مزید فرمایا: ہم نے تمہیں واضح طور پر ان امور و معاملات سے آگاہ کر دیا ہے اگر تم عقل و فکر سے کام لو گے ۔یعنی زندگی کے صحیح راستے پر گامزن رہو گے۔

Quran Pak
Quran Pak

اسلام اور قرآن کے نزول کے ساتھ ہی بنی نوع انسان دو مختلف نظریات اور دو حتمی مختلف طبقات میں تقسیم ہو گئے تھے ایک نظریہ ایمان لانے والوں کا دوسرا ایمان نہ لانے والوں کا۔ چنانچہ اولاد آدم دو کیمپوں میں تقسیم ہو گئی شرارِ بولہبی ایک جانب اور چراغ مصطفویۖ دوسری جانب’ اس نظریے نے خون اور حسب و نسب کی نفی بھی کر دی۔ برادری’ قبیلے اور ذات پات کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔ اس کی بہترین مثال جنگ بدر اور جنگ احد ہے جس میں نبی آخرالزماں حضور اکرمۖ اور دوسرے صحابۂ کرام کے قریبی رشتہ دار دشمن کی صف میں تھے۔

ایمان لانے والے غیر رشتہ دار حضور اکرمۖ کی صف میں موجودتھے۔ چنانچہ قرآن نے کافروں اور منافقین کے ضمن میں ملت اسلامیہ کو بڑی سختی سے متنبہ کیا ہے۔ ان کی بغض’ عداوت اور دشمنی کی بعض باتیں تو ان کے منہ پر آ جاتی ہیں لیکن جو کچھ ان کے دلوں میں چھپا رہتا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔

نظریہ قوت و طاقت
تبدیلی کب کہاں اور کیسے آتی ہے یہ مسلئہ صرف تھامس ہابس اور جان لاک ہی کا نہیںتھا۔ بلکہ ہیگل نے تو پوری انسانی تاریخ کو ”نظریات کی جنگ” کا سفر قرار دیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ایک نظریہ پیدا ہوتا ہے اور دنیا میں اپنے اثرات پھیلاتا رہتا ہے جسے اس نے thesis کہا۔ ہیگل کہتا ہے کہ یہ اثرات مرتب ہوتے رہتے ہیں یہاں تک کہ اس نظریے کی ضد پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہی، جسے اس نے anti-thesis کہا۔ ہیگل کے مطابق تھیسس اور اینٹی تھیسس میں تصادم ہوتا ہے اور اس تصادم سے ایک تیسری چیز synthesis نمودار ہوتا ہے۔

یہ synthesis صالح یا بہترین اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہیگل کے اس نظریے کا کارل مارکس پر گہرا اثر پڑا، البتہ مارکس نے یہ کیا کہ ہیگل نے جس معرکہ آرائی کو ”نظریات” میں دکھایا تھا، مارکس نے اس آویزش کو طبقات میں دکھایا۔ مارکس نے اس تبدیلی کو معنی خیز انداز میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہیگل سر کے بل کھڑا تھا میں نے اسے سیدھا کھڑا کردیا۔ اسی طرح چین میں ماؤزے تنگ کے نظریات میں بھی طاقت کو مرکزیت حاصل ہوئی۔

ماؤ کا یہ قول مشہور زمانہ ہے کہ طاقت بندوق کی نال سے برآمد ہوتی ہے۔ اگرچہ کمیونسٹ انقلابات نے خود کو نظریاتی کہا، مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کی نظریاتی طاقت ثانوی چیز تھی۔ ان کا اوّل و آخر طاقت تھی۔ چوں کہ ان کا آغاز طاقت تھی اس لیے ان کا انجام بھی طاقت ہی کے حوالے سے سامنے آیا۔ بیسویں صدی کے وسط تک آتے آتے طاقت کا ایک نیا مظہر مارشل لا” کی صورت میں سامنے آیا۔

نوآبادیاتی طاقتوں سے آزادی حاصل کرنے والے تیسری دنیا کے اکثر ملکوں میں فوج سب سے منظم، باخبر، تعلیم یافتہ اور طاقتور ادارہ تھا۔ اس ادارے نے اپنی اس حیثیت کو ملک و قوم کے حق میں استعمال کرنے کے بجائے ان کے خلاف استعمال کیا۔ ایشیا اور افریقہ کے متعدد ممالک میں مارشل لا نمودار ہوئے اور ‘جس کی لاٹھی اْس کی بھینس’ کا فلسفہ جگہ جگہ حقیقت بنتا نظر آیا۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

اہم بات یہ ہے کہ مارشل لا نے ہر جگہ معاشرے کی تشکیلِ نو کی۔ پاکستان میں مارشل لا لگانے والے جنرل ایوب اور جنرل پرویزمشرف سیکولرتھے، چنانچہ ان کے دور میں معاشرے میں سیکولرازم کو قوت حاصل ہوئی۔ جنرل ضیاء الحق کا ذہن مذہبی تھا، ان کے دور میں معاشرے میں مذہبی رجحانات کو فروغ حاصل ہوا۔ جمہوریت اگرچہ کمیونزم اور مارشل لا کی ضد ہے، لیکن طاقت کا تصور تینوں نظاموں میں مشترک ہے۔ فرق یہ ہے کہ کمیونزم میں طاقت کا سرچشمہ کمیونسٹ پارٹی، مارشل لا میں طاقت کا سرچشمہ فوج ہوتی ہی، اور جمہوریت میں طاقت کا سرچشمہ عوام ہوتے ہیں۔

افراد اور معاشروں کو نسلی، قومی، لسانی اور مذہبی تعصبات بھی متاثر اور تبدیل کرتے رہے ہیں۔ یہودیت ایک آسمانی مذہب تھا مگر اس کے ماننے والوں نے اسے ایک نسلی مذہب بنادیا۔ ہندوازم کے بارے میں بھی غالب گمان یہی ہے کہ وہ بھی کبھی ایک الہامی مذہب رہا ہوگا مگر ہندوازم چار ذاتوں کا مذہب بن گیا۔ ہندوستان کی تاریخ، سماجیات، یہاں تک کہ معاشیات پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوئے۔ ایسے موقع پر ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ نیکی کی بنیاد پر ہونے والی تبدیلی، تقوے کے ابلاغ سے ہونے والی قلب ِماہیت کئی نسلوں تک باقی رہتی ہے۔

اس کا مفہوم یہ ہے کہ نیکی ایسا نعرہ، ایسا نظریہ اور ایسا فلسفہ ہے جوکئی نسلوں کو اپنا اسیر کرسکتا ہے۔ پھر جس کا انحصار ہر صورت میں اللہ پر ہو وہ نہ طاقت پرست ہوسکتا ہے اورنہ طاقت کے ذریعے اپنے نظریے کو پھیلا سکتا ہے۔ معلوم ہوا کہ اسلامی معاشرہ اپنی روح میں ایک جہادی اور مزاحمتی معاشرہ ہوتا ہے اور اس کی مزاحمت اپنے نفس سے لے کر بین الاقوامی زندگی تک پھیلی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام کے علمبردار ایک مضبوط،واضح اور مکمل نظام حیات کے فروغ و استحکام کے لیے ہر دم کوشاں رہتے ہیں۔

لہذا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اسلامی معاشرے کے فروغ، اس کی بقا، اس کے استحکام اور اس کے قیام کے لیے سعی و جہد کرے ۔اور ایک متبادل نظام حکومت فراہم کرے جس میں لوگوں کے لیے امن ہو اور ان کی بنیادی ضرورتیں پوری ہو سکیں۔ مختلف مذاہب کے لوگ اپنے مذہب پر بہ آسانی عمل پیرا رہ سکیں اور ان کا خاندان تعمیر و ترقی کی منزلیں طے کر سکے۔یہ ہے وہ تبدیلی ِ قیادت کا نعرہ جس کا آغاز عملی ہونا چاہیے نہ کہ زبانی۔

اس مقصد کے حصول کی راہ ہمواری ذاتی فکرو عمل کی تبدیلی سے ہونا چاہیے۔چند افراد نے جب اس تبدیلی قیادت کے عزم کا مظاہرہ کیا اور رفتہ رفتہ اس فکر کو فروغ دیاتو آج دنیا شاہی ہے کہ یہ چند افراد گروہ کثیر میں تبدیل ہو ا چاہتے ہیں۔اس کے باوجود اس گروہ میں مزید افراد درکار ہیں۔یہ فرد آپ بھی ہو سکتے ہیں!آج سعی و جہد کا آغاز میدان عمل میں اتر کر ہوگا یا کم از کم میدان عمل میں موجود صحیح فکر و عمل پر استوار لوگوں کا معاون بن کر۔

Allah
Allah

یہ دونوں ہی صورتیں آپ کو گروہ کثیر سے ملحق کردیں گی۔ان حالات میںجب کہ سعی و جہد کسی کونے میں بیٹھ کر کرنے کی بجائے میدان عمل میں اترکر یا اس سے منسلک ہوکر کی جائے تو ممکن ہے کہ یہ جدوجہد اللہ کی نظر میں تخلیہ میں ادا کی جانے والی عبادت سے بڑھ کر ہو جائے۔یہ تبدیلی قیادت کس درجہ درکار ہے ؟آئیے اس کی بھی وضاحت کرتے چلیں۔

تبدیلیِ قیادت
تبدیلی ِقیادت سے ہماری مراد وہ قیادت ہے جو خوف خدا سے سے عاری نہ ہو بلکہ قیادت ان لوگوں کے ہاتھوں میں منتقل کی جائے جو انسانی قوانین کا پاس و لحاظ رکھنے کے علاوہ اُس ہستی کو بھی مانتے ہوں جو خود انسانوں کا موجد اعلیٰ ہے۔لہذا اس مرحلے میں قیادت کی تبدیلی ناگزیر عمل بن جائے گی۔یہ تبدیلی قیادت کی سعی و جہد اس بات کی بھی وضاحت کرے گی کہ ہماری جدوجہد”اپنوں” کے خلاف نہیں ہے بلکہ ان طاقتوں کے خلاف ہے۔

جو اپنے قومی و ذاتی مفادات کی وجہ سے عالم ِ انسانیت کو تباہ و برباد کرنے پر آمادہ ہیں نیز اس تباہی و بربادی کو وہ خوبصورت ناموں سے تعبیر کرتے ہوئے روبۂ عمل ہیں۔دوسری جانب ایک وہ قیادت بھی آج موجود ہے جو ناکارہ، بے مقصد، اور نفس پرست انسانوں کی بھیڑ پر مشتمل ہے۔یہ نفس پرست قائد اعلیٰ ڈگریاں رکھنے کے باوجود اخلاق و کردار کے میدان میں کورے ہیں۔ان کی تعلیم و تربیت کی مثال سمندر پر چھائے اس جھاگ سے ذرہ برابر بھی زائد نہیں جو بلاشبہ پورے سمندر پر چھایا ہوا ہے۔

اس کے باوجودنہ اس کا کوئی وزن ہے نہ حیثیت۔یہی وجہ ہے کہ انسانیت سسک رہی ہے اورعالم انسانیت کی چیخیں چہار جانب تیز سے تیز تر ہی ہوتی جارہی ہیں ۔لیکن اندھے ،گونگے اور بہرے قائد کہ نہ انہیں کچھ نظر آتا ہے اور نہ ہی کچھ سوجھتاہے۔ایسا نہیں ہے کہ یہ بے کار یا ناکارہ لوگ ہیںفرق صرف اتنا ہے کہ ان کی فکر کی تصحیح نہیں ہو سکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اعلیٰ تعلیمی سندیں رکھنے والے جب عمل میدان میں آتے ہیں تو وہ دوسروں کے لیے نہیںبلکہ خود کے لیے جینا پسند کرتے ہیں۔ ان کا ہر عمل صرف ان کی ذات تک محدود رہتاہے۔

اس کے فائدے اور نقصانات وہ اپنی ذات میں تلاش کرتے ہیں، اور جب کہیں بھی کسی بھی طرح کا فائدہ حاصل ہوتا ہے، وہ اس بات کی ذرا بھی پروا نہیں کرتے کہ دوسروں کو اس سے کس قدر نقصان پہنچے گا۔ وجہ بس اتنی کہ وہ علم سے تو بہرہ مند ہوئے لیکن وہ علم ہی ناقص تھا کہ جو ان کو صحیح راستہ پر گامزن نہ کرسکا۔علم تو درحقیقت وہ ہے جو خود شناسی اور خدا شناسی پیدا کرنے والا ہو ۔وہ علم ہی کیا جو نہ خود سے باخبر کراسکے، نہ خودی سے اور نہ ہی خدا سے،کہ جس نے اس کو پیدا کیا اور زمین کا نظم و نسق اس کے ذمہ کیا۔

Current System
Current System

ہمیں یہ شعور بھی بیدار کرنا ہے کہ خرابی کی اصل جڑ موجودہ نظام اور اس کی پروردہ مفاد پرست، ملت فروش اور دنیا پرست قیادت ہے کہ جس پر نوٹس نہ لیا گیا تو اصلاح و فلاح کے پہلو مدھم پڑ جائیں گے۔ ان طاقتوں کے خلاف اقدام سے ہم یہ مراد لیتے ہیں کہ موجودہ فلسفۂ زندگی پر تفکر کیا جائے، اس میں اصلاح کے پہلوئوں کو ابھارا جائے، اور سب سے بہتر یہ ہوگا کہ اسلامی فلسفۂ زندگی کو نافذ العمل بنانے کی سعی و جہد کی جائے۔

آج چہار جانب ظلم و بربیت کا دور دورہ ہے اور ہماری حالت یہ ہے کہ ہمیں صرف اپنے طرز معاشرت کو بہتر بنانے کی فکر نے ،مسائل کو سمجھنے، ان پر غور و فکر کرنے اور ان کے خاتمہ کی سعی و جہدکرنے سے بہت دور کر رکھا ہے۔اسلام کی رو سے یہ ظلم جو آج ہم خود پر کر رہے ہیں،کٹہرے سے باہرہم خود بھی نہیں۔بنی کریمۖ کا ارشاد ہے برائی کو ہاتھ سے روکا جائے، اس کو زبان سے برا کہا جائے اور اگر اتنی بھی طاقت نہ ہو تو کم از کم دل میں برا سمجھاجائے۔

لیکن ایک لمحہ کے لیے ٹھہریں !اور اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر !خو د سے معلوم کریںکہ کیا کبھی ہم نے اس جانب بھی توجہ کی ہے؟کہا کہ :”اور اگر خدا لوگوں کو ان کے ظلم کے سبب پکڑنے لگے تو ایک جاندار کو زمین پر نہ چھوڑے لیکن ان کو ایک وقت مقرر تک مہلت دیئے جاتا ہے ۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی نہ پیچھے رہ سکتے ہیں نہ آگے بڑھ سکتے ہیں”(النحل:٦١)۔فرصت کے لمحات کو گنوانا نادانی کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے۔

لازم ہے کہ جو لمحات بھی مہلت کے باقی ہیں ان کا استعمال کرتے ہوئے میدان عمل میں اٹھ کھڑا ہونا چاہیے ۔یہی وقت کی آواز ہے اور یہی ہمارا اولین فرض منصبی بھی۔آج ضرورت ہے کہ ظلم و بربیت سے نجات دلانے والے امن پسند طریقہ اختیار کرتے ہوئے دوسروں کے لیے مشعل راہ بن جائیں۔اور یہ تب ہی ممکن ہے کہ جب ہم موجودہ قیادت کو تبدیل کرنے کا عزم مسمم کر لیں!

تحریر : محمد آصف اقبال

Share this:
Tags:
change essential leadership Mohammad Asif Iqbal Skills تبدیلی صلاحیتوں قیادت محمد آصف اقبال ناگزیر
Previous Post بھمبر کی خبریں 09.05.2013
Next Post چکوال حلقہ NA60 اور اس کے ساتھ حلقے ایک نظر میں
Riaz Ahmad Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close