Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبدیلی دھڑادھڑ

October 15, 2018 0 1 min read
Change
Change
Change

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

ذوالفقار علی بھٹو نے روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا تو قوم نے دیدہ ودل فرشِ راہ کیے لیکن حصولِ اقتدار کے باوجود یہ ادھورا نعرہ کبھی پورا نہ ہو سکا۔آصف زرداری نے ”پاکستان کھپے” کہا تو قوم نے بغلیں بجائیں کہ ایک اچھا رَہنما مل گیا لیکن اپنے دَورِاقتدار میں انہوں نے پوری قوم کو ”کھپا” کے رکھ دیا۔ مشرف ”سب سے پہلے پاکستان” کا اعلان کرتے ہوئے مسندِ اقتدار پر براجماں ہوا۔ اُس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا اور سب سے پہلے پاکستان اور پاکستانیوں کا امریکہ کے ساتھ سودا کر ڈالا۔ پھر 30 اکتوبر 2011ء کو مینارِپاکستان کے سائے تلے تبدیلی کی ایک لہر اُٹھی اور 2018ء میںتبدیلی کا سونامی پورے ملک پر چھا گیا۔ تحریکِ انصاف کا تبدیلی پروگرام بھٹو کے نعرے کا چربہ ہی ہے۔ بھٹو کا وعدہ ”روٹی، کپڑا اور مکان” تھا جبکہ تحریکِ انصاف بے روزگاروں کو ایک کروڑ نوکریاں اور بے گھر وں کو پچاس لاکھ گھر دینے جا رہی ہے۔ کپتان کے مطابق بے روزگاروں کو 60 لاکھ ملازمتیں تو 50 لاکھ گھر بنانے میں ہی مل جائیں گی۔ سوال مگر یہ کہ جو حکومت آئی ایم ایف سے تاریخ ِ پاکستان کا سب سے بڑا قرض (12 ارب ڈالر) لینے کی تگ ودَو میں ہے وہ50 لاکھ گھر وں کی تعمیر کے لیے 180 ارب ڈالر کہاں سے لائے گی؟۔ شاید حکومت کو نہیں معلوم کہ پاکستان کے شہروں میں کل 49 لاکھ 54 ہزار 215 پکّے مکانات ہیں۔ کیا 50 لاکھ نئے گھر بنا کر حکومت ”نیاپ اکستان” بنانے جا رہی ہے۔ بسم اللہ، ضرور بنائیں لیکن آپ کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیرچیمہ نے تو ابھی سے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ 50 لاکھ گھر بنانا مشکل ہے۔ انویسٹرز اورڈویلپرز سے حکومت کوئی اُمید نہ رکھے کہ آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کا حشر دیکھ کر وہ کانوں کو ہاتھ لگا چکے ۔

کپتان کہا کرتے تھے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر ہے کہ بندہ خود کشی کر لے لیکن اب کہتے ہیں ”گھبرائیں نہیں، حوصلہ رکھیں، قوموں کی زندگی میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے، اِن حالات سے میں ہی نکالوں گا۔ آئی ایم ایف کے پاس جانے سے قیامت نہیں آگئی”۔ جی ہاں! سرمایہ داروں کے لیے تو واقعی قیامت نہیں لیکن آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بعد ”مہنگائی کے طوفان” میںمجبورومقہور پِس کر رہ جائے گا۔ اگر اِسی کا نام تبدیلی ہے تو پھر ایسی تبدیلیاں دھڑادھڑ آتی رہیں گی۔

” تبدیلی” کے پہلے پچاس دنوں میں ہی سونامیوں کو ”آٹے دال کا بھاؤ” معلوم ہو چکا۔ بجلی، گیس، سی این جی، ایل پی جی، آٹا، دال، چاول، سبزی، سب کچھ اتنا مہنگا کہ بھاؤ پوچھتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے۔ ڈالرنے یکلخت 9 روپے کی اُڑان بھری، جس سے پاکستان کے قرضے 900 ارب روپے بڑھ گئے، سونا اپنی بلندترین سطح (62 ہزار روپے تولہ) پر پہنچ گیا۔ 50 دنوں میںاسٹاک مارکیٹ5000 پوائنٹ گِر گئی اور انویسٹرز کے اربوں ڈوب گئے۔ شاید اِسی لیے تحریکِ انصاف کے زبردست حامی ، معروف صحافی ارشادبھٹی کو بھی اپنے کالم میں لکھنا پڑا ”کیا کہا جائے 50 روزہ حکومت ایسی کہ صبح فیصلہ ہوا، شام کو واپس۔ معیشت سنبھل نہیں رہی، زبانوں بیانوں پر کنٹرول نہیں۔ حالت یہ کہ خواب ہے تعبیر نہیں، قول ہے فعل نہیں، کھوپڑیاں ہیں مغض نہیں، حرکت ہے برکت نہیں”۔ بھٹی صاحب! یہی تو وہ ”تبدیلی” ہے جس کی چاہ میں آپ دِن رات نوازلیگ کو ”رَگڑا” دیتے رہے۔

یہ بھی تو تبدیلی ہی ہے کہ ”چور مچائے شور” ۔ وزیرِاعظم کہتے ہیں کہ چور کو چور اور ڈاکو کو ڈاکو نہ کہیں تو اور کیا کہیں۔ یہی جملہ فوادچودھری دِن میں کم از کم 10 مرتبہ دہراتے ہیں۔ سوال مگر یہ کہ اِس وقت چوروں اور ڈاکوؤں کی آماجگاہ کون سی سیاسی جماعت ہے؟۔ سارے چوروں اور ڈاکوؤں کو تو کپتان کی ”مقناطیسی کشش” تحریکِ انصاف میں کھینچ لائی۔ موجودہ تحریکِ انصاف تو بھان متی کا کنبہ ہے جس میں نوازلیگ، پیپلزپارٹی اور قاف لیگ کے لوٹوں کی بھرمار ہے۔ خود آمر پرویزمشرف کی گود کے پالے ہوئے فوادچودھری بھی پیپلزپارٹی سے ہوتے ہوئے تحریکِ انصاف میں وارد ہوئے ہیں۔ ہمیں تو چیئرمین تحریکِ انصاف اور موجودہ وزیرِاعظم عمران خاںکے علاوہ پرانی تحریکِ انصاف کے بس چند لوگ ہی نظر آتے ہیں۔ اگر پیپلزپارٹی اور نوازلیگ میں چورڈاکو بیٹھے ہیںتو سونامیوں کو مبارک ہو کہ یہ ”الزام” اُن پر بھی آتا ہے۔

حکومت ملنے کے بعد زبانیں گز، گز بھر کی ہوچکیں حالانکہ خیال یہی تھا کہ تحریکِ انصاف کا لہجہ نرم ہوجائے گا لیکن وہ تو ابھی تک اپوزیشن کے نَشے سے باہر نہیںنکلی۔ کپتان کا لہجہ ایسا کہ جیسے وہ ابھی تک ڈی چوک اسلام آباد میں کنٹینر پر کھڑے ہوں، فوادچودھری لال حویلی والے شیخ رشید کی سیٹ سنبھالے ہوئے۔ مغرورومتکبر فوادچودھری نے کہا ”بیوروکریسی پر منتخب نمائندوں کا احترام لازم ہے۔ کوئی ایم این اے یا ایم پی اے آپ کو فون کرے اور جواباََ آپ اُن کو فون نہ کریں، ایسا نہیں ہو سکتا۔ جو بیوروکریٹ ہماری پالیس پر نہیں چلے گا، گھر جائے گا”۔ بجا کہ بیوروکریسی پر منتخب نمائندوں کا احترام لازم، شرط مگر یہ کہ منتخب نمائندے آئین وقانون کے دائرے میں رہیں۔ فوادچودھری کو شاید یاد نہیں کہ کپتان دھرنے کے دنوں میں کنٹینر پر کھڑے ہو کر اِسی بیوروکریسی کو نوازلیگ کی حکومت کے احکامات ماننے سے انکار کرنے کی نہ صرف تلقین کرتے بلکہ دھمکیاں بھی دیتے رہتے تھے۔بیوروکریسی اُن کے غیرقانونی احکامات کیسے مان لے کہ پاکپتن کے ڈی پی او رضوان گوندل کے تبادلے کا معاملہ سب کے سامنے جس میں بابا رحمت نے وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، آئی جی پنجاب اور احسن جمیل گجر کی خوب ”کلاس” لی اور اُن تینوں نے تحریری معافی کے بعد اپنی جان چھڑائی۔ نئے آئی جی پنجاب کا تبادلہ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب تک منسوخ کر دیا۔ اِن حالات میں فوادچودھری کی ”تَڑیوں” کا بیوروکریسی پر کچھ اثر نہیں ہونے والا۔ ویسے بھی فوادچودھری کی نوکری ”کچی” اور بیوروکریٹس کی ”پکّی”۔ تحریکِ انصاف کی ”چاردِن کی چاندنی” جبکہ بیوروکریٹس سدابہار۔ اِس لیے ذرا بچ بچا کے۔

ایک تبدیلی یہ بھی کہ عمران خاںکی چیئرمین نیب سے ملاقات کے بعد نیب میں ”بجلیاں” بھر گئیں، پکڑ دھکڑ کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ رُکنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ ڈی جی نیب لاہور جس پر خود جعلی ڈگری کا کیس ہے، نے سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی اور 6 اساتذہ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جنہیں بعد ازاں ہتھکڑیاں لگا کر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جس سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے۔ وی سی اور 6 اساتذہ ”ملزم” ہیں ”مجرم” نہیں۔ اُن کے ساتھ ایسا توہین آمیز سلوک کرنے والے ڈی جی نیب کو شاید علم نہیں کہ دینِ مبیں میں اُستاد کو ”روحانی باپ” کا درجہ دیا گیا ہے۔ جو شخص اپنے روحانی باپ کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتا ہے، کیا وہ اِس عہدے پر رہنے کے قابل ہے؟۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارصاحب نے اَزخودنوٹس لے لیا ہے، اُن سے بہتر فیصلے کی اُمید ہے۔ اَزخودنوٹس کے بعد خوابِ خرگوش کے مزے لیتے چیئرمین نیب بھی ہڑبڑا کر اُٹھ بیٹھے اور معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ جہاں اُستاد کی عزت نہیں،وہاں بہتری کی اُمید عبث۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
change employment government nation pakistan بے روزگار پاکستان تبدیلی حکومت قوم
Indian Army in Kashmir
Previous Post مقبوضہ جموں کشمیر کی تقسیم کا بھارتی حکومت کا نیا منصوبہ
Next Post دنیا میں بیاسی کروڑ افراد غذائی قلت کا شکار
World Food Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close