Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبدیلی

April 9, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Pakistan
Pakistan

ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی بھی ذی شعور انسان کو مفر نہیں ہے۔تبدیلی کا ایک موسم ہوتا ہے جو اپنا رنگ دکھا کر رہتا ہے۔ یہ قانونِ فطرت بھی ہے اور ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ بھی ہے کہ جو قومیں تغیر نا آشنا ہو جاتی ہیں وہ حرفِ غلط کی طرح مٹ جایا کرتی ہیں کیونکہ جمود ترقی اور خو شخا لی کی راہیں ہی مسدود نہیں کر تا بلکہ قوموں کو ایک محدود دائرے میں قید بھی کر دیتا ہے جس سے ان کے اندر توانائی کا مادہ دھیرے دھیرے ضعف کا شکار ہو جاتا ہے۔

تبدیلی بذاتِ خود ایک بہت بڑی قوت ہے جو انسانوں کے اندر نئی امنگوں اور آرزوئوں کو جنم دیتی ہے۔ تبدیلی کا عمل رک جانے کا مطلب سٹیٹسکو کو قائم رکھنا ہو تا ہے جو کسی بھی ملک کے لئے تباہی کا اعلان ہوتا ہے۔ موجودہ د نیا آزادیوں اور جمہوری قدروں کی دنیا ہے جس میں ذاتی رائے، سوچ، خیالات اور نظریات پر قدغن لگا نا ممکن نہیں ہے۔آزاد سوچ ہمیشہ تبدیلی کی پیام بر بنتی ہے اور یہی کچھ آج کی دنیا کا طرہِ امتیاز ہے۔

موجودہ دنیا اتنی تیزی سے بدل رہی ہے کہ ہمیں خود اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ ایسا کس طرح ممکن ہو گیا ہے ؟پرانی قدریں ،تہذ یب وتمدن اور کلچر دم توڑ ر ہا ہے اور نیا کلچر خود کو آشکار کر رہا ہے۔ فرسودہ خیالات،توہمات اور پرم پرا ہ کے داعیوں کو اس نئے کلچر پر بہت سے تحفظات ہیں لیکن سچائی یہی ہے کہ دنیا بدل چکی ہے اور پرانی روایات لپیٹ کر طاقِ نسیاں کر دی دی گئی ہیں ۔جو کوئی اس حقیقت کو جتنی جلدی تسلیم کر لے گا اس کی بقا اور وجود خطروں سے محفوظ ہو جائیگا وگرنہ تبدیلی کا یہ طوفان ان کا سب کچھ بہا کر لے جائیگا۔

جن پر وہ فخر اور ناز کیا کرتے تھے۔موجودہ تبدیلی کی ہوا کے سامنے وہ بالکل تنہا کھڑے
رہ جائینگے اور دنیا کہاں سے کہاں پہنچ جائیگی۔تبدیلی کی یہی ایک سچائی تھی جس کے پیشِ نظر شاعرِ مشرق نے کہا تھا کہ تبدیلی کو ہمیشہ خو ش آمدید کرتے رہا کرو کیونکہ تبدیلی ہی تمھاری زندگی میں انقلاب پرپا کر سکتی ہے۔ لیکن وہ لوگ جو تبدیلی کی آواز پر لبیک نہیں کہتے ان کے نقشِ کفِ پا بھی نہیں ملتے اور وہ وقت کی دھول میں گم ہو جاتے ہیں۔

آئینِ نو سے ڈرنا طرزِ کہن پہ اڑنا منزل کھٹن یہی ہے قوموں کی زندگی میں (ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ) کمال یہ ہے کہ تبدیلی کا یہ شعور کسی خا ص خطے کے ساتھ مخصوص نہیں ہوتا بلکہ دنیا کا ہر معاشرہ اس تبدیلی کا مرکز بنتاہے۔ امریکہ جو اس وقت شخصی آزادیوں اور جمہوری رویوں کا چیمپین بنا ہوا ہے اس کے ہاں بھی تبدیلی کا نعرہ لگتا ہے اور لوگ اس نعرے کوشرفِ ِ قبولیت بخشتے ہیں۔یہ بڑا عجیب لگتا ہے کہ امریکہ جیسا جمہوری ملک بھی تبدیلی کا نقیب بنا ہوا ہے۔

حا لانکہ امریکیوں کو کسی ایسی آمرانہ صورتِ حال سے واسطہ نہیں پڑتا جو تیسری دنیا میں مروج ہے اور جس نے ہمارے معاشرتی ڈھانچے کو تہس نہہس کر کے رکھ دیا ہوا ہے۔ بارک حسین اوبامہ جو اس وقت صدرِ امریکہ ہیں تبدیلی (چینج) کے نعرے سے سیاست میں وارد ہوئے اور دنیا کی نئی تاریخ رقم کر ڈالی۔ایک سیاہ فام امریکہ کا صدر بنا جس کا چند سال قبل تک ا مریکی معاشرے میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا ۔ اس نے تبدیلی کے دلکش نعرے سے اپنے حریفوںکو اس بری طرح سے بچھاڑ دیا کہ دنیا شسدررہ گئی۔

America
America

لہذا ثابت ہوا کہ تبدیلی کا نعرہ اثر آفرینی رکھتا ہے تبھی تو امریکیوں نے تبدیلی کے اس نعرے پر مہرِ تصدیق ثبت کر کے صدیوں کی روایات کا جنازہ نکال دیا تھا اور رنگ و نسل کی بنیاد پر انسانی تفر یق کو رد کر کے ایک سفید فام کے مقابلے میں ایک سیاہ فام کو صدر منتخب کیا تھا۔بہر حال یہ ایک خاموش انقلاب تھا جسے دنیا نے خود اپنی
آنکھوں کے سامنے بر پا ہوتے ہوئے دیکھا ۔ کمال یہ ہے کہ یہ انقلاب شمشیر و سنا سے نہیں بلکہ ووٹ کی قوت سے رونما ہوا تھا ۔ووٹ جسکی ہمارے ہاں کوئی اہمیت نہیں ہے کیونکہ ا ہلِ ثروت اس ووٹ کو حیلوں بہانوں سے خرید لیتے ہیں۔ یہ الگ بحث ہے کہ وہ تبدیلی جسکا وعدہ امریکیوں کے ساتھ کیا گیا وہ پورا ہوا یا کہ نہیں۔

بادی الالنظر میں تو یہی محسوس ہوتا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ ایک نعرہ ہی تھا جو فریبِ نظر کے سوا کچھ بھی نہیں تھا اورا س نعرے سے امر یکیوں کو بیو قوف بنایا گیا تھا۔ افغا نستان میں فوجی مداخلت سے امریکی معیشت تباہ و برباد ہونے لگی تو بارک حسین اوبامہ امن اور تبدیلی کا نعرہ لے کر میدان میں اترے لیکن ان کا یہ نعرہ امریکی پالیسیوں پر کوئی مثبت اور دیر تاثر قائم کرنے میں ناکام رہا کیونکہ امریکہ کی جو معاشی صورتِ حال ہے آج ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ فقط نعرہ تھا جس کا واحد مقصد انتخابی معرکے کو سر کرنا تھا۔

امریکہ اس وقت معاشی مصائب کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے اور اس کے بجٹ کا میزانیہ اور خسارہ اپنی انتہائوں کو چھو رہا ہے۔اگر امریکہ نے اس جانب توجہ نہ کی تو اس کے دیوالیہ ہونے کے کافی امکانات ہیں۔اوبا مہ انتظامیہ مختلف قسم کے آپشن پر غو ر و حوض کر رہی ہے لیکن فی لحال انھیں کوئی راہ سجھائی نہیں دے رہی کہ اس بحران سے کیسے نپٹا جائے۔یہ سب کچھ اس صدر کے دور میں ہو رہاہے جس نے تاریخ کے بہائو کو روکا تھااور تبدیلی کا نیا نعرہ لگایا تھا۔

برِ صغیر پاک و ہند ایک ایسا خطہ زمین تھا جو الگ الگ آزاد ریاستوں میں منقسم تھا اورجس نے صدیوں کے سفر میں بھی اپنی انفرادی حیثیت کو برقرار رکھا تھا۔ یہ سچ ہے کہ مغلِ اعظم کے دور میں یہ ساری ریاستیں مغلیہ سلطنت کے زیرِ نگین آ گئی تھیں لیکن اس کیلئے بھی کیسے کیسے جتن کئے گئے تھے اور کتنی خوفنا ک جنگیں لڑی گئی تھیںلیکن اپنی انفرادی حیثیت سے دستبردار ہونے کیلئے پھر بھی کوئی ریاست تیار نہیں
تھی لیکن ان ریاستوں کی کمزور فوجی حیثیت نے ایساممکن بنا دیا تھا۔

انگریزوں کی آمد پران کی آزادانہ حیثیت متا ثر ہوئی اور یہ ساری ریاستیں یونین جیک کے جھنڈے تلے ایک مرکزی حکومت کے زیرِ انتظام آ گئیں اور وہ سب کچھ جو صدیوں میں ممکن نہ ہو سکا برطانیہ کے تسلط نے ممکن بنا دیا۔ اگست ١٩٤٧ میں برطانیہ سے آزادی کے وقت ہندوستان گیارہ صوبوں میں منقسم تھا اور ہر ایک صوبے کے اندر کئی کئی ریا ستیں تھیںلیکن پھر بھی انھوں نے اپنی علیحدہ شناخت پر زور نہیں دیا تھا کیونکہ برطانوی حکومت کی طاقت ان ریاستوں کی طاقت سے کئی گناہ زیادہ تھی لہذا ریاستوں کے پاس سرنگوں ہونے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا ۔

١٤ اگست ١٩٤٧ کو ہندوستان دو علیحدہ ملکوں میں تقسیم ہوا جس میں ایک کا نام بھارت رکھا گیا جب کے دوسرے کو دینا پاکستان کے نام سے پکارتی ہے۔یہ ایک ایسی تا ر یخ ساز تبدیلی تھی جسے چشمِ فلک شائد دوبارہ نہ دیکھ سکے کیونکہ ایک نظریے کی بنیاد پر علیحدہ وطن کا قیام ایک ایسا محیر العقول واقعہ تھا جس نے متحدہ ہندوستان کی قسمت کا فیصلے کر کے دو علیحدہ مملکتوں کے قیام کو ممکن بنا دیا تھا۔پاکستان کے قیام کی ذمہ داری قائدِ اعظم محمد علی جناح کے کندھوں پر آن پڑی تھی اور انھوں نے اپنی فہم و فراست کی قوت سے اس ناممکن ہدف کو کو ممکن بنا کر دکھا دیا تھا۔

یہ ایک ایسی تبدیلی تھی جس نے بر صغیر کے نقشے کو بدلنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کا مستقبل بھی محفوظ بنا دیا تھا۔ مہاتما گاندھی ،پنڈت جواہر لال نہرو اور سردار پٹیل اس تبدیلی کے سخت مخالفین میں شمار ہو تے تھے لیکن چونکہ تبدیلی نا گزیر ہو چکی تھی لہذان قائدین کی کوششیں رائیگاں گئیں اور تبدیلی بر پا ہو کر رہی۔یہ وہ زمانہ تھا جب قائدِ اعظم محمد علی جناح کی عظمتوں کا ڈنکا ہر سو بج رہا تھا۔ پوری قوم ان کی قیات میں متحد ہو کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنی ہوئی تھی۔

قائدِ اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں لائی ہوئی یہ تاریخی تبدیلی ایک نئی صبح کی نوید بن رہی تھی۔ غلام اور محکوم قوموں کیلئے پاکستان ایک نئی علامت بن کر ابھرا تھا اور دنیا بھر کی قومیں اس کی جانب رشک بھری نظروں سے دیکھ رہی تھیںلیکن قائدِ اعظم محمد علی جناح کی بے وقت موت نے اس تبدیلی کو با لکل الٹ کر رکھ دیا۔

جس عظیم مقصد کیلئے یہ تبدیلی لائی گئی تھی وہ بے ثمر ہونے لگی کیونکہ قا ئدِ اعظم کی رحلت کے بعد ملکی معاملات کی باگ ڈور ان لوگوں کے ہاتھوں میں چلی گئی جن کا اس تبدیلی سے کوئی واسطہ اور تعلق نہیں تھا۔اسٹیبلشمنٹ،فوجی جنتا،جاگیرداروں،سرمایہ داروں اور بیوو کریسی نے باہم مل کر اس ملک کے ساتھ جو کچھ روا رکھا وہ کسی ا لمیہ سے کم نہیں۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق بٹ

Share this:
Tags:
change humans reality انسانوں تبدیلی حقیقت
Previous Post علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ شیخ صلاح الدین ،اتحاد امت کونسل کے سربراہ الحاج حیدر علی مرزا،آئمہ مساجد لاہور کے عہدیداران کو مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی
Next Post ہالی وڈ تھرلر مووی اسلٹ آن اے وال سٹریٹ کا نیا ٹریلیز ریلیز
Wall Street

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close