Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبدیلی کے خواہشمند نوجوان

June 27, 2018 0 1 min read
Imran Khan
  Imran Khan
Imran Khan

تحریر : عتیق الرحمٰن

آج کل تبدیلی کے خواہشمند نوجوانوں ایک جملہ کثرت سے دہراتے ہیں عمران خان ٹھیک ہے پارٹی کے دیگر لیڈران نہ بھی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے ایسا کہنا ہی کھلا تضاد ہے نعرہ تبدیلی کا لگایا جائے جبکہ یہ معلوم بھی ہو کہ قیادت نے جس کا ہاتھ تھاما ہوا ہے اور جس کے گلے میں پارٹی کا جھنڈا ڈالا ہے وہ چور، کرپٹ، لینڈ مافیا اور موقع پرست ہے تو یہ عمل تضاد سے پڑھ کر منافقت ہے. اگر نواز شریف کو پارٹی سے نکال دیا جائے اور ن لیگ کسی اور کے ہاتھ میں دے دی جائے تو وہ تبدیلی چاہنے والوں کو قابل قبول ہوگی؟ ہرگز نہیں، کیونکہ وہ ایک لیڈر ہی نہیں اسکی پوری ٹیم بھی اسکے جرم میں برابر کی شریک ہے.

کیا ماڈل ٹاؤن اور اسلام آباد دھرنے کے قتل عام میں صرف شریف خاندان ملوث تھا؟ نہیں، بلکہ وزراء، پولیس، انتظامیہ، ارکان اسمبلی اور وہ پارٹی لیڈرز جو کہ اس ظلم کو ڈیفینڈ کررہے تھے یا اس عمل کے بعد بھی اپنے مفادات کی وجہ سے انکے ساتھ جڑے رہے نہ صرف شامل جرم ہیں، بلکہ حکومت کے تمام جرائم، کرپشن اور بری کارکردگی میں بھی ان سب کا حصہ ہے. اب یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ان جرائم کی سزا صرف ایک خاندان کو دی جائے، ہاں ہر شخص جرم میں شراکت کے حساب سے اسکا سزا وار ہے.

اگر کوئی سیاستدان اقتدار کی اکھاڑ پچھاڑ اور باری کے بخار کی وجہ سے پارٹی بدل کر ایک صاف لیڈر کے ساتھ ہولیا تو کیا وہ پاک صاف ہوگیا؟ اگر وہ پاک صاف نہیں ہوا تو بطور کارکن آپ اسے کیسے سپورٹ کرو گے. اور کیا یہ اسکے جرائم میں اپکی شراکت نہیں؟

جب جماعتیں اور انکے لیڈران سمجھوتے کرتی ہیں تو پھر نظریہ پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے دیکھنا یہ ہے کہ تبدیلی کی جماعت نے کس حد تک سمجھوتہ کیا ہے.

کارکنان کو دیکھنا چاہئے کہ انکی جماعت اپنے سابقہ موقف اور نظریہ سے پیچھے تو نہیں ہٹی؟

جنہیں آپکی قیادت نے چور، قاتل یا انکا ساتھی کہا اس کو اپنے ساتھ تو نہیں بیٹھالیا؟

خان صاحب پہلے تو آپ کہتے تھے کہ ہم ریفارمز کے بغیر الیکشن نہیں ہونے دیں گے پھر کن شرائط اور کس کی گارنٹی پر ایک مرتبہ پھر وہی عمل دہرایا جارہا ہے، جبکہ سابقہ عمل کو آپ نے خود ہی غلط بھی کہا تھا اور اس غلطی کا ایوان اور ٹی وی انٹرویوز میں برملا اظہار بھی کیا. کیا اس غلطی کا خمیازہ صرف پی ٹی آئی کو اٹھانا پڑا یا قوم اور ریاست کو بھی اس کا نقصان ہوا؟ ریاست اور عوام کو اسکا وہ نقصان ہوا کہ اسکا مداوا بہت مشکل ہے.

کیا پی ٹی آئی نے اسمبلی کے فلور پر ناموسِ رسالت اور 62، 63 کی شقوں کے حلف نامے سے نکالنے کے عمل میں سمجھوتہ نہیں کیا؟ اس سمجھوتے سے دین کی اساس (ختم رسالت) اور الیکشن میں شفافیت کو ختم کرنے کے جرم میں آپ کو شامل نہیں ہونا پڑا.

کیا سینٹ الیکشن میں سمجھوتہ نہیں کیا گیا؟ سینٹ چئیرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں اسی پیپلزپارٹی کو ووٹ نہیں دیا جسے بہت سے القابات سے نوازا گیا؟ کیا اس وقت انکے جرائم سمجھوتے کی وجہ سے معاف ہوگئے تھے؟

کیا سینٹ کے الیکشن میں PTI کے اراکین نے لین دین نہیں کی، جو انکو پارٹی کی سیٹوں سے بڑھ کے ووٹ ملے، کیا یہ سمجھوتہ نہیں تھا؟ کیا سینٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے اراکین کی بہت بڑی تعداد نے پارٹی فیصلے کے خلاف ووٹ نہیں ڈالا پھر انہیں پارٹی سے نکالا گیا، اب جبکہ لوٹوں کو ٹکٹ دیا جارہا ہے تو کیا ان سے خیر کی توقع کی جاسکتی ہے؟

کیا PTI اراکین نے اسلام آباد کے دھرنے کے دوران اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے عمل سے بغاوت نہیں کی تھی اور فارورڈ بلاک نہیں بنایا تھا؟ اس وقت تو صرف صوبائی اسمبلی کی حکومت تھی اور ٹکٹ بھی 2018 کی نسبت دیکھ بھال کے دیئے گئے تھے لیکن اراکین اسمبلی نے اپنے مفادات کی خاطر علم بغاوت بلند کردیا پھر موجودہ ممبرز سے نیک امید ایک دھوکہ نہیں جب کہ وہ پہلے ہی کئی پارٹیاں اور لیڈر بدل چکے ہیں؟

کے پی کے میں وہ پارٹی جو کہ پی ٹی آئی کے ساتھ شریک اقتدار تھی اور اس پر عمران خان نے خود کرپٹ ہونے کے الزامات لگائے، اور انہیں حکومت سے باہر کردیا تھا پھر چشم فلک نے یہ نظارہ بھی دیکھا کہ انہیں دوبارہ حکومت میں شامل کیا گیا. کیا یہ فیصلہ عمران خان صاحب کی مرضی کے بغیر ہوا؟ اگر فیصلہ انکی مرضی سے ہوا تو اسکا مطلب ہے خان صاحب نے سمجھوتہ کیا.

آج پارٹی کے مرکزی عہدیداران مستقبل کے زاتی فائدے کی خاطر دست و گریباں ہیں اگر اقتدار کا حصول، تبدیلی اور عوام کی فلاح کے لیے ہے تو یہ لڑائی کیوں؟ اور پارٹی کے کارکناں جنکی امید ٹوٹی ہے وہ بنی گالہ اور پارٹی کے دفاتر کے باہر احتجاج کیوں کررہے ہیں؟

وہ پارٹی لیڈران جو کہ آج پارٹی اور اسکی قیادت پر خرچ کررہے ہیں کیا وہ ثواب کی نیت سے ایسا کررہے ہیں؟ بادی النظر میں یہ وہ سرمایہ کاری ہے جسے وہ سود سمیت وصول کریں گے. وہ سرمایہ کار جو پارٹی پر خرج کرتے ہیں کیا انہوں نے کاغذات نامزدگی میں اپنے صحیح اثاثے اور انکی قیمت ظاہر کی ہے؟ جو الیکشن پر کروڑوں خرچ کرے گا کیا عوامی خدمت کے لیے کرے گا؟ اس نظام میں جو بھی الیکشن پر پیسہ لگاتا ہے وہ اسکی سرمایہ کاری ہے جسے وہ سود سمیت مملکت پاکستان سے وصول کرتا ہے.

اگر ماضی میں کسی بھی وجہ سے قیادت نے غلط فیصلے یا سمجھوتے کئے یا ان سے کروائے گئے تو کارکن آج کیسے کہتے ہیں کہ لیڈر ٹھیک ہے باقی پارٹی سیاستدانوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا؟

فرق ہڑتا ہے کیونکہ آپکے لیڈر عمران خان صاحب ہیں لیکن آپکی پارٹی تحریک انصاف ہے اور پارٹی کسی ایک شخصیت سے نہیں بنتی، اگر ایسا ہی ہوتا تو ن لیگ اب ش لیگ ہوچکی ہے لیکن یہ آج بھی تبدیلی کے خواہشمند عوام کو قابل قبول نہیں. مرغی کی نیت اور قابلیت کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو وہ گندے انڈوں سے بچے پیدا نہیں کرسکتی۔

پاکستان کی بھولی بھالی عوام کو سمجھ لینا چاہئے کہ تبدیلی کے لیے مختلف راستے تو اختیار کئے جاسکتے ہیں لیکن نظریہ پر سمجھوتے کرنے سے اقتدار میں حصہ ضرور مل سکتا ہے لیکن تبدیلی نہیں آسکتی.

ATIQ-UR-REHMAN RASHEED
ATIQ-UR-REHMAN RASHEED

تحریر : عتیق الرحمٰن
ای میل: atique.rasheed@gmail.com

N.I.C: 42000-3763632-7

فون نمبر: 95087548-00968

0092-3312246141

:فیس بک آئی ڈی:

https://www.facebook.com/atiq.urrehman.9028194

ٹوئیٹر آئی ڈی

@AtiqRehmanPAT

Share this:
Tags:
changes imran khan Sharif Family wishes youth's تبدیلی خواہشمند شریف خاندان عمران خان نوجوان
Night
Previous Post اٹھو تاریک راتوں سے کوئی سورج نکالیں ہم
Next Post ووٹ ایک مقدس امانت آخر کس کو دیں
Votes

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close