Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹی وی چینلز کے اخلاق باختہ پروگرامز

July 10, 2015 0 1 min read
Pakistani Actors
Pakistani  Actors
Pakistani Actors

تحریر : میر افسر امان
رمضان نیکیوں کی بہار کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ مبارک میں ہر طرف نیکیاں ہی نیکیاں فروغ پاتی ہیں۔مسجدیں نمازیوں سے بھر جاتی ہیں۔ ہر طرف قرآن کی تلاوت ہو رہی ہوتی ہے۔ انفاق فی سبیل اللہ ہو رہا ہوتاہے۔ غریبوں کی مدد کی جارہی ہوتی ہے۔ مسلمان رمضان کے مہینے میں اسلامی این جی اوز کی بھر پور مدد کرتے ہیں جس سے ان کے فلاحی امور چل رہے ہوتے ہیں۔ کہیں آنکھوں کے ہسپتال ہیں تو کہیں جرنل ہسپتال ہیں۔ کہیں غریب بچیوں کی شادیاں ہو رہی ہوتی ہیں تو کہیں یتیم بچوں کی کفالت کے پروگرام چل رہے ہوتے ہیں۔ افطاریوں کی محفلیں منعقد ہو رہی ہوتیں ہیں۔ غریبوں کو افطار کرائی جا رہی ہوتی ہے۔کیوں نہ ہو رمضان نیکیوں کے موسم بہار کا مہینہ ہے ۔ ہمارا مذہب ہمیں یہی سکھاتا ہے۔یہ مہینہ ہر سال آتا ہے ۔ یہ امت مسلمہ کے لیے ایک مہینے کا تربیتی کورس بھی ہے ۔اس میں نیکیاں کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ نیکیوں پر اُبھارا جاتا ہے تاکہ مسلمان معاشرے میں نیکیاں پھولے پھلیں مسلمان ایک دوسرے کی مدد کریں۔اس ماہ مبارک میںروٹین سے زیادہ عبادات ادا کی جاتی ہیں۔ عام دنوں کے بجائے اس ماہ میں نیکیوں پر اجر بھی کئی گناہ بڑھا کر دیا جاتا ہے۔اللہ کہتا ہے کہ رمضان میرا مہینہ ہے۔

روضے دار کو میں اجر دوں گا۔رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرہ عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ دوزخ سے نجات کاعشرہ ہے۔ پہلے دو عشرے گزر گئے آخری عشرہ دوزخ سے نجات کا عشرہ جاری ہے۔ اس عشرے میں مسلمان اعتکاف میں بیٹھتے ہیں۔ مسجد اعتکاف کرنے والوں سے بھر جاتی ہیں ہرطرف نیکیوں کی بہار ہی بہار ہے۔اسلام میں عام دنوں میں بھی خواتین کے لیے مخلوط یعنی مرد اور خواتین کا اکٹھا ایک جگہ محفل سجانہ منع کیا گیا۔ جب کہ شروع رمضان سے ہمارے ٹی وی شوز میں مرد اور خواتین کے اکٹھے پروگرام ہو رہے ہیں حتہ کہ افطار پارٹیوں میں مرد اور خواتین آمنے سامنے اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں۔ ساتھ کچھ علماء اکرام بھی بیٹھے ہوتے ہیں۔ کیا یہ تعلیم اسلام کے مطابق ہے؟ نہیں نہیں اسلام کے مطابق نہیں ہے!اسلام میں پردے کے صاف صاف احکامات ہیں۔ پردہ تو ایک طرف ،کوئی اِکا دُکا خاتون پردے میں ہوتی ہے باقی تمام کی تمام بے پردہ ہوتی ہیں۔ ٹی وی شوز میں عورتیں بن ٹھن کر آتیں ہیں

ایسا لگتا ہے جیسے فیشن شو ہو رہا ہے۔ مسلمان خواتین کم از کم اسکارف پہن کر کیمرے کے سامنے آتیں تو بھی شاید کچھ مغفرت ہو جاتی۔ یورپ میں مسلمان خواتین اسکارف پہنتیں ہیں۔مغرب کے بے روا شیطانی معاشرے میں مسلمان خواتین اسلام پر عمل کرنے کی کوشش کر رہیں ہیں۔ مگر ہم اپنے ٹی وی پروگراموں میں ان کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ اسلام نے گانے بجانے سے منع کیا گیا ۔ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے رسولۖ اللہ نے فرمایا میں گانے بجانے کے سارے سامان توڑنے کے لیے مبعوث کیا گیا ہوں۔ مگر ٹی وی کے پروگراموں میں گانوں کی بھر مار ہوتی ہے جو با لکل غیر اسلامی ہے۔ رمضان پروگرام بھی نیلام گھر شو کی طرز کے ہونے لگے ہیں خواتین انعامات کی طرف دیکھ رہی ہوتیں ہیں کہ کب ملا اب ملا۔ رمضان کے مقدس مہینے میں پروگرام کرنے والا مرد یا خاتون اِھر اُدھر اوچھل کود رہا ہوتا جو رمضان کے تقدس کے خلاف عمل ہے۔انعامات کی بارش ہو رہی ہوتی ہے۔ ہر عورت انعام کی لالچ میں پروگرامر کی طرف دیکھ رہی ہوتی ہے۔کیا اسلام میں خاص کر اس عبادات کے مہینے میں لاٹری سسٹم اور لکی ڈراکی اجازت ہے ہر گز نہیں؟ اسلام ایک سنجیدہ مذہب ہے اس کے سارے عبادات کے پروگرامز اور تہوار بھی سنجید ہ ہیں۔ نماز کو لیجیے یہ فحاشی عریانی سے روکتی ہیں اس سے ڈسپلن سیکھا جاتاہے۔

Azan
Azan

مئوذن پانچ وقت اعلان کرتا ہے کہ اللہ بڑا ہے۔ سلامتی کی طرف آئو۔ فلاح کی طرف آئو۔ جبکہ دوسرے مذاہب میں سنجیدگی با لکل نہیں ہے۔ ان کو گرجا گھروں میں بلانے کے لیے گھنٹیاں بجائی جاتیں ہیں ان کی عبادات میں ڈھول بجائے جاتے ہیں۔ان کے تہواروں میں گانے بجانے ،خرافات، شراب نوشی ،فحاشی ،مخلوط محفلیںاور نہ جانے کون کون سے نامناسب طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔اسلام میں ان چیزوں سے دور رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔ کیا ہم رمضان کے مقدس مہینے میں اپنے مذہب پر عمل کرنے کے بجائے مغرب کی نکالی کرنے میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جد وجہد میں نہیں لگے ہوئے ہیں ؟ کیا ایک سازش کے ذریعے پاکستان میں مغربی شیطانی معاشرہ مسلط نہیں کیا جا رہا؟ ہمارے علماء کرام کیوں خاموش ہیں؟ وہ اس سازش کے خلاف آواز کیوں نہیں اُٹھا رہے ہیں؟ ہمیں حیرت تو اُن علماء پر ہے جو رمضان کے مقدس مہینے میں ان مخلوط پروگراموں میں شرکت کرتے ہیں۔

ان کو ایسے پروگراموں شرکت سے اجتناب کرنا چاہییے۔ ہم ٹی وی مالکان سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ وہ رمضان کے مبارک اور نیکیوں کے موسم بہار والے مہینے میں اس گناہ سے بچیں اور نیکیاں کمائیں اور رمضان میں ان اخلاق باختہ پروگراموں کو فوراًبند کروا دیں یا کم از کم ان بے ہودہ نشریات کو اسلام کے مطابق نشر کریں۔ کیا پاکستان میں عورتوں کے علیحدہ کالز نہیں ہیں۔ علیحدہ بنک نہیں ہیں۔ ٹی وی پر بھی خواتین کے پروگرام صرف خواتین ہی کوچلانے چاہیں۔ اس میں باپردہ خواتین کو شرکت کی اجازت ہو۔یا کم از کم اسکارف پہن کر پروگراموں میں شرکت کریں۔ اگرپاکستان اور دوسرے اسلامی ملکوں میںخواتین پردے میں رہ کر پائلٹ، ڈاکٹر، پروفیسر اور انجینئر بن سکتیں ہیں تو ٹی وی پروگراموں کو بھی چلا لیں گی۔ دنیا میں بچوں کے ٹی وی ، کھیلوں کے ٹی وی اور دوسرے ٹی وی چل سکتے ہیں تو پھر پاکستان میں خواتین کے ٹی وی بھی ان شا اللہ چلیں گے۔

آہستہ آہستہ ایک ماحول بن جائے گا اور ایک وقت آئے گا کہ ان پروگراموں کو صرف خواتین ہی دیکھا کریں گی۔ کیا ہمیں اپنی عورتوں کو مغرب کی شیطانی اور عنقریب ڈوبنے والی تہذیب کی طرف راغب ہونے سے بچانے کی کوئی بھی کوشش نہیں کرنی چاہیے ؟ہمارے علماء کو اجتہاد کا بند دروازہ کھولنا ہو گا اور مسلمان قوم کی راہنمائی کا فریضہ انجام دینا ہو گا۔ اسلام سلامتی اور آگے بڑھنے والا مذہب ہے اسلام کا نام ہی سلامتی ہے۔اسلام ہمیشہ کے لیے زندہ رہنے والا مذہب ہے۔اسلام بنی نو انسان کی راہنمائی کرنے والا بڑا مذہب ہے۔ اے کاش کہ شروع کے مسلمانوں کی طرح مسلمان پھر سے اسلام کے داعی بن جائیں۔ ہمارے قول و فعل میں تضاد نہ ہو۔ہمارا ہر کام اسلام کے مطابق ہو۔ ہمارے علماء عصری تقاضوں کے مطابق اجتہاد کر کے ہماری راہنمائی کریں۔

Islam
Islam

مسلمان کے ہر کام میںدنیا کے سامنے اسلام کی تبلیغ ہو۔ ہم کچھ بھی ہوں ڈاکٹر ہوں، انجنیئر ہوں، فوجی ہوں، کاروباری ہوں، استاد ہوںاورعالم ہوں مگر مسلمان ہوں۔ ہر مسلمان اسلام کا سچا داعی ہو۔ اس کو اپنے ہر فعل سے اسلام کو دوسروں کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔ ہمارے ہر کام اسلام کے دائرے کے اندر ہوں۔مغرب کی شیطانی تہذیب نے آج عورت کو شمع ِ محفل بنا دیا ہے۔ اس کا کوئی بھی مال فروخت نہیں ہوتا جب تک کہ عورت کو اس مال کے ساتھ نیم عریاں کر کے پیش نہ کرے۔ کیا مسلمان معاشروں میں بھی یہی شیطانی روش نہیں چل پڑی؟ مغرب نے عورت پر معاش کا بوجھ بھی ڈال دیا ہے جو عورت کے ساتھ نانصافی ہے۔اسلام میں خاندان کی معاش مرد کے ذمے ہے عورت کے ذمے نہیں ہے۔ہم اسے پھر سے وہی مقام دلائیں جو اسلام نے اس کے لیے تجویز کیا ہے۔ عورت اسلام میں گھر کی ملکہ ہے شمع محفل نہیں؟ اس کا ایک روپ ماں کا ہے جس کے پیروں کے نیچے جنت ہے۔

ایک روپ بیٹی کا ہے جس سے والدین بے انتہاہی پیار کرتے ہیں۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جس باپ نے دو بیٹیوں کی اچھی تربیت کی ان کو پڑھنا لکھنا سیکھایا پھر ان کا گھر آباد کیا اس کے لیے جنت ہے۔ اسلام نے بیٹوں کے ساتھ ساتھ بیٹیوں کو بھی باپ کے مال میں حقدار بنایا ہے ۔اسی طرح عورت اپنے میاں کے مال میں بھی قانونی حقدار ہیں ۔ عورت بیوی بھی ہے جو اپنے خاوند کی پیاری اور اس کے گھر کی رکھوالی ہوتی ہے۔عورت بہن بھی ہے جس سے اُس کے بھائی ہمیشہ پیار کرتے ہیں۔ اللہ کے رسولۖ نے خطبہ حج الوداع کے موقعے پر فرمایا تھا کہ اللہ سے ڈرو اور عورتوں کے حقوق کا خیال کرو کیونکہ مردوں پر عورتوں کا حق ہے۔اللہ کرے ہمارے علماء اجتہاد کر کے موجودہ دور میں مسلمان عورتوں کی راہنمائی کریں۔ ہمارے ملک پاکستان میںسب کام اسلام کے مطابق چلیں۔

رمضان میں ٹی وی کی بے ہودہ مخلوط نشریات اور گانے بجانے کے پروگرام بند ہونے چاہیں۔ اور اسلام کے مطابق عورتوں کے ٹی وی پروگرام ہونے چاہیں۔ ان میں مرد علماء کے بجائے خواتین علماء کو شرکت کرنی چاہیے۔ اسی طرح عورتوں کے روٹین ٹی وی پروگرام بھی مخلوط، گانے بجانے اور لاٹریوں اور انعام کی لالچ اور اُچھل کود سے پاک ہونے چاہیں۔ہمیں اسلام کے خلاف کام کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہیں دینی چاہے بل کہ اللہ کے عذاب سے بچنا چاہیے اللہ مسلمانوں کو برائیوں سے محفوظ رکھے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
channels good Poor programs Qur'an ramadan Religion اخلاق پروگرامز چینلز رمضان غریبوں قرآن مذہب نیکیوں
Balochistan Festival
Previous Post بلوچستان میں فیسٹول اور کھلاڑیوں کی سرگرمیاں
Next Post حالت اور حالات
Aurangzeb Âlamgir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close