Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قاسم خورشید: انتہائی مؤثر نقیب

April 16, 2015April 16, 2015 0 1 min read
Quasim Khurshid
Quasim Khurshid
Quasim Khurshid

تحریر : شکیل احمد شیدا
خوبصورت نظامت ایک ایسا فن ہے جس سے کوئی بھی پروگرام کامیابی کی ضمانت تصور کیا جاتاہے۔کئی بارمشاعروں یا دوسرے بڑے پروگراموں میں عالمی شہرت یافتہ شرکاء ڈائس پر ہوتے ہیں لیکن غیر مؤثر نظامت کی وجہ سے پروگرام کا معیار پست ہوجاتاہے۔ یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ہندوستان میں برسوں تک ایسی آواز پیش کش ، ذہانت اور تخلیقیت سے ملک زادہ منظور احمد نے کئی نسلوں کو اپنا گرویدہ بنایا ۔ قومی یا بین الاقوامی مشاعرے میں ملک زادہ منظور احمد کی شمولیت سے ہی یہ اندازہ لگایا جاتا تھا کہ پروگرام قومی یا بین الاقوامی معیار کا ہے ان کے بعد بھی کئی نقیب جگمگاتے رہے ا ن میں بشیر بدر، وسیم بریلوی، ثقلین حیدر، منوررانا، انور جلالپوری، شگفتہ یاسمین ذی سلام وغیرہ کی خدمات کو ہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے ۔ ہر نقیب اپنی اپنی خوبیوں کے پیش نظر عوام میں مقبول رہا اور ان میں بعض آج بھی معتبر اور محترم ہیں۔

اب یہ بھی حقیقت روشن ہوگئی ہے کہ گزشتہ برسوں میں بہا رکی سرزمین سے ہی ابھر نیو الے بین الاقوامی شہرت یافتہ ادیب ڈاکٹر قاسم خورشید نے لگاتار اپنے انتہائی مؤثر لہجے خوبصور ت آواز، اور جادو بیانی سے کئی کئی قومی اور بین الاقوامی پروگراموں کی کامیاب ترین نظامت سے ذی علم اور ذی شعور اور باذوق سامعین کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ڈاکٹر قاسم خورشید جب کبھی مائک پر آتے اور انہوں نے جیسے ہی اپنے سامعین کو خطاب کیا ماحول سحر زدہ ہوجاتاہے پر کشش آواز ، لفظوں کے خوبصورت انتخاب اور تخلیقی پیرائے اظہار سے ہر فر د یکساں طور پر متاثر ہوئے بنا نہیںرہ پاتا۔ ملک زادہ منظور احمد کو ہم سب سنتے رہے ہیں اور انہیں مزید سننا بھی کسی عمدہ تخلیق کی پیش کش سے کسی بھی معنوں میںکم نہیں رہا ہے اسی طرح ڈاکٹر قاسم خورشید کو سنتے ہوئے اکثر یہ بھی احساس ہوتاہے کہ ایک بہت ہی خوبصورت آواز سے لبریز ہم کوئی عمدہ تخلیق سماعت کر رہے ہیں۔آواز میں سحرآفرینی یا کشش کا ہونا بلاشبہ قدرتی امر ہے اور اگر اس میں اپنی محنت ، مناظرے اور مطالعے کا امتزاج شامل ہوجائے تو پھر یہی عمل زندہ شناخت عطا کر نے میں معاون ہوجاتاہے۔ گزشتہ صدی میں ملک زادہ منظور احمد اور اس صدی میںایسے اوصاف ڈاکٹر قاسم خورشید کی نظامت میں نظر آتے ہیں۔

دراصل قاسم خورشید نے میڈیاسے اپنا کیریر شروع کیا جب پہلی بار آل انڈیاریڈیو کے اردو پروگرام کے لئے اناؤنسر کا آڈیشن ہوا تو اس میں اپنی آواز سے سب سے زیادہ انہوں نے ہی متاثر کیا اور وہ اول آئے بعد میں ان کی پیش کش کو دیکھ کر آل انڈیا ریڈیو کے جنرل پروگرام میں انہیں موقع دیا گیا اور وہ لگاتار اپنی بہترین خدمات سے متاثر کر تے رہے ۔ پھر مختلف نشستوں ، مشاعروں کوی سمیلنوںمیں بحیثیت نقیب بھی تیزی سے اپنی پہچان بناتے رہے ۔ اس کے بعدبہار میں ایجوکیشنل ٹیلی ویژن کی شروعات ہوئی تو اس میں بھی وہ مقابلے کے بعد منتخب ہوئے ۔ اے آئی بی ڈی (ملیشیا) ISRO وغیرہ سے ٹیلی ویژن پروگرام پروڈکشن براڈ کا سٹنگ میں اعلیٰ ٹرینگ لی او رپٹنہ میں دور درشن آنے سے پہلے دلی دور درشن کے لئے براہ راست پروڈکشن میں شمولیت اور ریڈیو دور درشن کے لئے بحیثیت پیش رو اور ڈائریکٹر سینکڑوں پروگرام کئے جس سے اعتماد اور بھی بحال ہوتارہا۔

Poetry Competition
Poetry Competition

جہاں تک مشاعروں کا معاملہ ہے تو کئی آل انڈیا اور بین الاقوامی مشاعرے میں انہوں نے تخلیق کار کے ساتھ ایک ناظم کی حیثیت سے بھی انتہائی اہم ترین کار نامے کئے مجھے یاد ہے کہ ایک مشاعرے میں احمد فراز ، شہریار، بیکل اتساہی، مخمور سعیدی اور دنیا کے دوسرے اور کئی بڑے شعرائے کرام تھے ، اس مشاعرے کی نظامت ملک زادہ منظور احمد نے کی تھی۔مسئلہ تھا کہ کس شاعر کے ذریعہ مشاعرے کی شروعات کی جائے اس میں قاسم خورشید بحیثیت شاعر مدعو تھے۔ انہوںنے جب مشاعرے کی شروعات کی تو ماحول سحر زدہ ہوگیا۔ قاسم خورشید نے غزل سنائی تھی۔
درو دیوار سے اُگتی ہوئی تنہائیاں چپ ہیں
کوئی تو بات ہے جس بات سے رسوائیاں چپ ہیں
کہیں ہے جشن کا عالم کہیں آنکھوں میں دریا ہے
مہک ہے سرخ جوڑے کی مگر شہنائیاں چپ ہیں

کوئی بھی ان کے انداز تخاطب کو دیکھ کر خاموش نہیں رہا۔ مشاعرہ ختم ہونے کے بعد بھی وہ لمحے سبھوں نے ذہن و دل میں محفوظ رہے میڈیانے بھی ان کی بے حد پذیرائی کی تھی۔ یوں تو قاسم خورشید نے اپنے اشعار کے ساتھ ہمیشہ اپنی نظامت کا بھی لوہا منوایا لیکن ان کا ماننا ہے کہ ہم نے اپنے مشاہیر سے بہت کچھ سیکھا ہے خصوصی طور پر ملک زادہ منظور احمد میرے آئیڈیل ہیں وہ ایک سنگ میل کی حیثیت رکتھے ہیں بلکہ جو لوگ چاہتے ہیں کہ اس فن کو باریکی سے سمجھیں تو انہیں ملک زادہ منظور احمد کی ریکارڈنگ سن کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ڈاکٹر قاسم خورشید نے یوں تو سینکڑوں مشاعرے، کوی سمیلنوں ، سیمناروں کی نظامت کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ موثر طریقے سے کیسے معیار سازی کی جاتی ہے انہیں دوسرے لوگوں سے اس لئے بھی سبقت حاصل ہے کہ وہ بیک وقت اردو کے ساتھ ہندی کے اسٹیج پر یکساں طور پر اپنا اثر قائم رکھتے ہیں ۔ بڑے مشاعرے یا بڑے اسٹیج سے ان کا ہمیشہ تعلق اس طور پربھی رہا ہے کہ IPTA کی بڑی کانفرنسوں میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں مجمع ہوا کرتاتھا قاسم خورشید نے ہمیشہ انہیں بھی خطاب کیا اور مجمع کی توقع کا احترام بھی کیا۔جب سامعین کی خاصی تعداد ہواکرتی ہے اور خصوصی طورپر بھیڑ میں کئی مکتبۂ فکر کے لوگ ہوا کر تے ہیں تو اس وقت مجمع کو بہتر ڈھنگ سے سنبھال پانے کی ذمہ داری بھی نقیب پر ہی ہوتی ہے۔

Shri Krishna Memorial Hall
Shri Krishna Memorial Hall

ابھی حال میں شری کرشن میموریل ہال کے جشن اردو کے مشاعرے میںا گلی صف میں کچھ دوستوں میں ہی نااتفاقی ہوگئی ۔ ہال میںتھوڑی دیر کے لئے افراتفری کا منظر نظر آیا لوگ ہنگامہ کرنے لگے تو صدر مشاعرہ منور رانا اور سنئیر شاعر وسیم بریلوی نے بحیثیت شاعر مدعو ڈاکٹر قاسم خورشید سے گزارش کی کہ وہ مجمع کو خطاب کر تے ہوئے مشاعرے کا ماحول بنائیں حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ڈاکٹر قاسم خورشید نے جیسے ہی اپنے پروقار اور پر اثر لہجے میں خطاب کیا پھر سے ایک ماحول بن گیا اور پہلے کی طرح نہایت کا میابی کے ساتھ مشاعرہ جاری ہوا اور بہترین اختتام تک پہنچا۔ڈاکٹر قاسم خوریشد کی نظامت کا یوں تو زمانہ معترف ہے مشاہیر نے بھی انہیں اپنی پسندیدگی سے نوازا ہے جن میں احمد فراز، ڈاکٹر کلیم عاجز، منوررانا، ندا فاضلی، افتخار صدیقی، آلوک دھنوا،ارون کمل، شمیم فاروقی، وسیم بریلوی، سلطان اختر، شبینہ ادیب، انا دہلوی، نکہت امروہوی ، زاہد حنا، مخمور سعیدی، کلیم قیصر، پالولر میرٹھی وغیرہ اہم ہیں۔آج ہمارے لئے یہ باعث صدا فتخار ہے کہ بہار کی زمین سے ابھرنے والے اہم ترین تخلیق کار ڈاکٹر قاسم خورشید کو نقیب کی حیثیت سے بھی انتہائی معتبر اور محترم تسلیم کیا جاچکا ہے ہم دعا گو ہیںکہ سار ی دنیا ان کے اس اہم ترین وصف سے ہمیشہ استفادہ کرتی رہے اور سب بیک زبان یہ کہیں کہ
شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو!

تحریر : شکیل احمد شیدا

Share this:
Tags:
beautiful India intelligence program Success پروگرام خوبصورت ذہانت کامیابی ہندوستان
Previous Post کراچی : کورنگی روڈ پر کار پر فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق
Next Post پاکستانی عالمی ثقافتی ورثہ !
Sindhi Heritage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close