Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملک میں بڑھتے مسائل و چیلنجیز!

August 18, 2014 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ تقسیم ہند کے بعد ہر دور میں فرقہ پرستی کا زہر منظم انداز میں گھولا جا تارہا ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف اہل ملک حد درجہ پریشان رہے ہیں بلکہ امن و امان اور ترقی و خوشحالی بھی متاثر ہوئی ہے۔شاید اسی کا اظہار یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں کیا ہے۔تقریر میں اس بات کا بھی تذکرہ ہے کہ غربت کے خاتمہ اور تعمیر و ترقی کے لیے ہر شہری کو اپنی سطح پر منظم جدوجہد کرنی چاہیے۔وزیر اعظم نے معاشرے کی اس سوچ پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کیا جہاں بیٹوں کو بڑھاپے کا سہارا سمجھا جاتا ہے۔ برخلاف اس کے پانچ پانچ بیٹے ہونے اور بنگلہ و آسائشوں کے باوجود ماں باپ اولڈ ایج ہوم یا ودھواآشرم میں رہتے ہیں۔

وہیں ملک میں بڑھتے عصمت دری کے واقعات ،نکسلی تشدد،بدعنوانی،ذات پات اور جنین کشی کی مذمت کے بھی تذکرے ہوئے ہیں۔متذکرہ نکات کے علاوہ بھی دیگر نکات پر وزیر اعظم نے اظہار خیال کیا ہے۔خاصیت بیان کرنے والوں نے اس تقریر کی یہ خوبی بھی بیان کی ہے کہ یہ بنا تحریر کی ہوئی رواں تقریر تھی جوگزشتہ سالوں بلٹ پروف شیلڈ میں بند ہو کر کی جانے والی تقاریر کے برخلاف کھلے آسمان میں تسلسل کی جانے والی تقریر تھی۔گرچہ یہ عمل کوئی غیر معمولی یااہم نہیں لیکن ظاہرو باطن کے فرق سے معصوم عوام کو متاثر کرنے کا لازماً عمل تھا۔

شاید اسی جانب وزیر اعظم کے خطاب پر تنقیدی نقطہ نظر سے کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری شکیل احمد نے کہا کہ یہ تقریر صفراثرات والی تھی ۔جس میں کوئی نیا خیال ،نئی پہل،اور نئی اسکیم نہیں تھی۔نیز فرقہ پرستی کے مسئلہ پر وزیر اعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو یاد رکھنا چاہیے کہ بی جے پی کی سیاست ہی فرقہ پرستی پر منحصر ہے۔دوسری جانب پارٹی ترجمان اور سابق مرکزی وزیر منیش تیواری نے کہا کہ نئے وزیر اعظم کا یہ پہلا یوم آزادی کاخطاب تھا اورتوقع تھی کہ وہ اگلے پانچ سالوں کے لیے کچھ نظریہ پیش کریں گے ۔لیکن بد قسمتی کی بات ہے کہ وزیر اعظم چھوٹے موٹے مسائل میں الجھ کر رہ گئے۔

موقع کے مطابق خود کو پیش نہیں کر پائے۔ 68 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کی تمام ہی ریاستوں میں آزادی کی تقریب پر امن ماحول میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس کے باوجود کشمیر میں عام ہڑتال کی کال پرجہاں ایک جانب یوم سیاہ منایا گیاوہیں بخشی اسٹیڈیم میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ترنگا لہرایا اور عوام کو خطاب کیا۔اس دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولیات معطل رکھی گئیں اور حساس قصبوں میں سخت سیکورٹی پابندیاں نافذ رہیں۔دریں اثنا جمعرات کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر سری نگراور کئی دیگر مقامات پر ہندمخالف گروپوں کے کارکنوں نے پاکستان کے پرچم لہرائے جنہیںفوراً ہی پولیس نے ہٹالیا۔

یہ صحیح ہے کہ وزیر اعظم کا یوم جمہوریہ کے موقع پر کیا جانے والا خطاب ملک کی موجودہ صورتحال،،مسائل اور چیلنجیزکا کسی حد تک عکاس ہے۔جہاں اس بات کا شدت سے اظہار کیا گیا ہے اہل ملک پوری طرح امن و امان کی زندگی سے محروم ہیں۔وجہ؟ وجہ سب کو معلوم ہونے کے باوجودغیر سنجیدہ کوششیں ہی دراصل مسائل اور چیلنجیزمیں اضافہ کا سبب ہیں۔یہ مسائل معاشی بھی ہیں اور سیاسی بھی ،معاشرتی بھی ہیں اور تمدنی بھی، طبقاتی کشمکش اور ذات پات کی تقسیم بھی ان مسائل کا ایک جز ہے تو وہیں اندورنی اور بیرونی قوتوں کے مراکز سے اٹھنے والے چیلینجز بھی۔لیکن وزیر اعظم کی تقریر میں خصوصاً وہ مسائل جن کا تذکرہ معاشرہ سے ہے۔

قابل توجہ ہیں۔اور ان کی اہمیت اس لیے اور بھی بڑھ جاتی ہے کیونکہ یہ مسائل ہمارے خود کے پیدا کیے ہوئے ہیںنہ کہ کسی اور نے ہم پر تھوپے ہیں۔جس کا تذکرہ وزیر اعظم نے بیٹے اور بیٹیوں کے فرق ، جنین کشی اور اولڈ ایج ہوم یا ودھوا آشرم کی شکل میں کیا ہے۔وہیں خواتین کے تعلق سے غیر ذمہ دارانہ رویوں،اُن کی عفت و عصمت سے کھلواڑاور ملک میں بڑھتے عصمت دری کے واقعات ہیں۔نیزملک کی سلامتی و اتحاد سے متعلق مسائل جس میں خصوصاً وزیر اعظم کے ذریعہ نکسلی تشدد کا تذکرہ تو وہیں یوم آزادی کو یوم سیاہ منانے والوں کا مسئلہ بھی میڈیا کے ذریعہ سامنے آیا۔تذکروں سے آگے سوال یہ ہے کہ کیا مسائل کو بیان کر دینا مسئلہ کا حل ہے؟

یا اس کے لیے سنجیدہ کوششیں اور پیش رفت تذکروں میں جان پیدا کر سکتی ہیں؟یوم جمہوریہ کی تقاریر ہر سال اہل ملک سنتے آئے ہیں۔جس میں کبھی کسی مسئلہ کو تو کبھی کسی اور مسئلہ کو حل کرنے نیز ملک کی ترقی، فلاح و بہبود ،بھائی چارہ اور آپسی اتحادکی بات کی جاتی رہی ہے۔لیکن ہر تقریر اور اس کے بعد ایک مدت گزرنے کے باوجودنہ صرف یہ کہ مسائل جوں کے توں برقرار رہتے ہیںبلکہ ہر سال مسائل میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔

انہی مسائل میں ملک کا ایک بڑا مسئلہ فرقاوارانہ کشیدگی اورفسادات ہیں۔جو نہ صرف آزادی سے قبل بلکہ بعد بھی بہت ہی منظم انداز میں ( well planned,well-designed and well engineered)ہوتے رہے ہیں۔پھر متاثرین فسادات کے حالات کے پیش نظرکبھی دکھ،تو کبھی افسوس،رنج،ندامت،کے احساسات سامنے آتے ہیں ۔اس کے باوجود نہ ملک میں فرقہ پرستی میں کمی آئی اور نہ ہی فرقہ وارانہ فسادات ختم یا کم ہی ہوسکے ہیں۔وہیں یہ بات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ ملک میں فرقہ پرست طاقتوں کی نگاہ میں ہندوتو نظریہ کے فروغ میں اگر کوئی سب سے بڑی رکاوٹ ہے تو وہ مسلمان ہیں۔اور موجودہ ہندوستان میں ہندوتو کے نظریہ کے حامل ،سنگھ کے سابق پرچارک اور گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ،سنگھ کی مخصوص کوششوں کے نتیجہ ہی میں ملک کے وزیر اعظم کی کرسی تک پہنچے ہیں۔نیز سنگھ کا خوداعتراف ہے۔

Election
Election

اُس نے اِس الیکشن میں اپنی چالیس ذیلی تنظیموں کو بی جے پی کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم رکھا تھا۔شاید انہیں کوششوں کا نتیجہ ہے کہ آج ملک میں مسلمانوں کے خلاف کھلے عام اور بے دھڑک زہریلے الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں۔کہیں ان کو ملک کا غدار کہا جا رہا ہے تو کہیں ملک سے ہجرت کرنے کا مشورہ دیا جا تا ہے۔کہیں کہا جا رہا ہے کہ اگر مسلمان گجرات کے فسادات بھول چکے ہوں تو مظفر نگر فسادات تو ضرور یا د ہوں گے تو کہیں کچھ اورتو کہیں کچھ اور۔اور ان تمام حالات پر نظر رکھنے،مکمل معلومات رکھنے اورپوری طرح واقف ہونے کے باوجود اگر پھر بھی امن و امان خراب کرنے والوں پر شکنجہ نہ کسا جائے تو یہ کیسے یقین کیا جاسکے گا کہ ملک میں فرقہ پرستی کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم یا ان کی حکومت سنجیدہ ہے؟ حقیقت یہ ہے۔

موجودہ دور ِحکومت میں صرف ایک ہی ریاست اترپردیش میں اب تک تقریباً 600 سے زائد فرقہ وارانہ کشیدگی اور تشدد کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔اس کے باوجود مرکزی حکومت ان کشیدگیوں اور تشدد کے واقعات پر قابو پانے میں ناکام نظر آتی ہے۔دوسری جانب جب ان فسادات کو روکنے کے لیے “انسداد فرقہ وارانہ تشدد بل” پیش کرنے اور پاس کرنے کی بات کی جاتی ہے تو اس صورت میں گزشتہ اور موجودہ دونوں ہی حکومتوں کے رویّے اورسنجیدگی کھل کر سامنے آجاتی ہے۔اگر واقعی موجودہ حکومت ملک میں امن امان کی خواہاں ہے توضروری تھا کہ فوری اقدامات کرتے ہوئے نہ صرف اس بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرتی ، بحث کرواتی بلکہ اس بل کی منظوری میں ہر ممکن تعاون بھی کرتی۔

درحقیقت فرقہ واریت کے یہ بڑھتے واقعات نہ صرف ہندوستان جیسے سیکولر ملک کی پیشانی پر بد نما داغ ہیںبلکہ نقصان کے اعتبار سے بھی سراسر اہل ملک ہی خسارہ میں ہیں۔اس سب کے باوجودفکری ،نظریاتی اورعملی غیر سنجیدگی کو جذباتی تقاریروں سے حل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،جو کسی بھی لحاظ سے صحیح نہیں ہے۔یہ خیال کہ ملک کی معیشت مستحکم ہو۔اور ہندوستان سارک ممالک،ایشیائی ممالک اور دیگر اقتدار کے مراکز پراخلاقی و معاشی برتری حاصل کر ے،اچھا ہے!لیکن جب تک کہ اہل اقتدار جو آج ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں،قول و عمل میں یکسانیت قائم نہیںکرلیتے،خیال خیال ہی رہے گا عملی شکل نہ اختیار کر سکے گا۔

اندورنی مسائل کے علاوہ ہندوستان فی الوقت بیرونی مسائل اورچیلنجیزسے بھی دوچار ہے۔جس میں خصوصیت کے ساتھ چین سے لگے ہندوستانی باڈر ہیں۔جہاں چین تیز رفتاری کے ساتھ ہندوستان کی جانب اپنے قدم بڑھانے میں مصروف ہے۔اس کی تازہ مثال وزیر اعظم شی جنپنگ کے ذریعہ تبت میں ایک اور ریل لائن بچھانے کی اجازت کی شکل میں سامنے آئی ہے۔یہ ریل لائن سکم کے قریب ہوگی اور اس سے فوج اور فوجی سازوسامان کو ہندوستان میں پہچانا آسان ہوجائے گا۔اس کے علاوہ بھی چین ،بھوٹان اور نیپال تک ریل لائن بچھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

جس کا مقصدان ناقابل رسائی علاقوں میں ریل لائن بنا کر وہ اپنی اسٹریٹیجک صورتحال کو مضبوط کرنا چاہتا ہے۔ پھر ایک طرف جہاں چین ،تبت پر اپنی پکڑ بنانے اور ہندوستان کے سامنے چیلنج پیش کرنے کے ارادے سے بڑے پیمانہ پر ہائی ویز اور ریل لائنزبناتا جا رہا ہے۔وہیں دوسری طرف دیگر پڑوسی ممالک کی غیر مستحکم حکومتیں بھی ہندوستان کے لیے ایک بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہیں۔اس پورے پس منظر میں جہاں اندورنی و بیرونی مسائل ،خطرات، اور چیلنجیز سامنے ہیں وہاں صرف جوشیلی تقریریں کر دینا، نہ مسائل کا حل ہیں۔

نہ ہی مسائل کے حل میں پیش رفت کرنے کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔تصور فرمائیں ایک ایساملک جہاں زندگی کی معمولی ضرورت “بیت الخلا “تک پوری نہ ہو سکتی ہو۔اور جس ضرورت کو پورا کرنے کا عزم یوم جمہوریہ کے موقع پر ترنگا لہراتے ہوئے لال قلعہ سے وزیر اعظم اپنی تقریر میں کریں۔کیا ایسا ملک اور اس کے وہ دیگر مسائل جن کا تذکرہ کیا گیااور جن کا نہیں کیا گیا، صرف تقریروں سے حل ہو جائیں گے؟خصوصاً اس صورت میں جبکہ نہ حکومت اور نہ ہی حکومتی ادارے عملی تبدیلیوں کا مظاہرہ کریں۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر:محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
border India چین رفتاری ہندوستان ہندوستانی
Qadri
Previous Post کارکن پرجوش,الٹی میٹم کے خاتمے پر قادری آج چار بجے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے
Next Post اْڑنے والی گلہری کے نام سے مشہوراسکیٹنگ کی ماہر ننھی پری
Skating

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close