Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ الزام کیسا ؟

November 16, 2015 0 1 min read
Punjab Government
Fire
Fire

تحریر: روہیل اکبر
کہتے ہیں کہ جب نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ السّلام کو زندہ جلانے کے لیے ایک نہایت ہیبت ناک آگ کا آلاؤ روشن کیا تو چشم فلک نے دیکھا کہ ایک ننھا سا ابابیل اپنی چونچ میں دو تین قطرے پانی کے لئے بڑے اضطراب کے عالم میں اس ہیبت نا ک آگ کی طرف اڑا جارہا ہے ۔ کسی نے پو چھا میاں اتنی بیتابی کے ساتھ کہاں کا ارادہ ہے بولا : ’’ نمرود کی آگ بجھانے جا رہا ہوں ‘‘۔ کہا : اے نا سمجھ پرندے کیا پانی کے یہ چند قطرے جو تمہاری چونچ میں ہیں، نمرود کی آگ سرد کر دیں گے ؟ ننھا ابابیل بولا : مجھے معلوم ہے کہ میری یہ کمزور اورناتواں سی کوشش اس سلسلے میں کچھ بھی کام نہ دے گی لیکن میں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ جب نمرود کی آگ بجھانے والو ں کی فہر ست بنائی جائے گی تو اِس میں میرا نام بھی ضرور شامِل کیا جائے گا۔

اس لیے ہر انسان کو اچھے کام کی کوشش کرتے رہنا چاہیے بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور جو انسان اچھا کام کررہا ہواسکی تعریف بھی کرنی چاہیے تاکہ اسکے اندر مزید اچھا کام کرنے کی ہمت پیدا ہو مگر ہمار المیہ یہ ہے کہ ہم نے اپنے رویوں میں تبدیلی پیدا کرلی ہے اپنوں کے ساتھ ہمارا رویہ بہت اچھا ہوجاتا ہے جبکہ غیروں کے لیے ہم منافقت اور دشمنوں والا رویہ اختیار کرلیتے ہیں یا یوں سمجھ لیں کہ جہاں ہمیں مطلب ہوتا ہے اسے ہم اپنے سر ماتھے پر بٹھا لیتے ہیں اور جہاں مطلب نہیں ہوتا اسے ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ہم نے اپنے اندر یہ جو تفریق پیدا کرلی ہے۔

یہی سب سے بڑی ہماری ناکامی کا سبب ہے اگر کوئی صاحب اختیار یا پیسے والا یہ سمجھتا ہے کہ اب اسکے پاس اتنا کچھ ہے کہ اسے کسی اور کی کوئی ضرورت نہیں ہے تو یہ اسکی بھول اور نادانی ہے کیونکہ انسان اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتا جب تک وہ مخلوق خدا سے دل سے پیار کرنا شروع نہ کردے مگر ہم نے اپنی اپنی چاہتوں ،محبتوں اورنفرتوں کے الگ الگ پیمانے بنا رکھے ہیں اپنی ضرورت اور مطلب کی خاطر جس سے کام لینا ہوتا ہے اسکو اسی خانے میں فٹ کر دیتے ہیں اور جب کام نکل جاتا ہے تو پھر وہی پرانی روش ہوتی ہے اور ہم ہوتے ہیں عہدے اور پیسے کی چمک عارضی ہوتی ہے یہ کسی بھی وقت مغرور انسان سے چھن سکتی ہے۔

Criticism
Criticism

جبکہ اعلی ظرف لوگ کبھی بھی کم ظرفی کا مظاہرہ نہیں کرتے اعلی ظرفی کا مظاہر اگر کسی نے دیکھنا ہو تووفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بطور سیکریٹری کام کرنے والے ثاقب علیم ،طاہر رضا نقوی ،جوائنٹ سیکریٹری عبدالقیوم کو دیکھ لیں جنہوں نے اپنے خلاف تنقید کو بھی اصلاح کے طور پرلیا یہی وجہ ہے کہ ان سے ایک بار ملنے والا دوبارہ ان سے ملنے کا خواہش مند رہتا ہے اگر لاہور میں بھاگ بھاگ کر عوام کی خدمت کرنے میں مصروف کسی سرکاری ملازم کو دیکھنا ہو تو وہ ڈاکٹر سہیل ثقلین ،پنجاب اسمبلی میں بیٹھے ہوئے محمد اکبر، عاصم سلیم اوقاف میں بیٹھے ہوئے افسران کو دیکھ لیں جبکہ ہمارے ہاں اکثریت ایسے افسران کی ہے جو عہدہ ملتے ہی اپنا آپ ظاہر کرنا شروع کردیتے ہیں اگر کسی کا کوئی جائز کام انکے پاس آجائے تو وہ اس کام کو ایسے کرتے ہیں جیسے بکری کے دودھ دینے کی مثال ہے۔

جبکہ اپنے سے اوپر بیٹھے ہوئے افراد کے آگے منہ کے بل لیٹ جاتے ہیں پھر وہاں انہیں کوئی کام بھی غیر قانونی ہوتا ہوا نظر نہیں آتا پنجاب کے محکمہ ڈی جی پی آر میں بیٹھے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر علی طاہر کے خلاف لکھا تو اس نے روزنامہ پاکستان اسلام آباد کے اشتہار بند کردیے اور انہیں میرا کالم بند کرنے کی شرط پر دوبارہ اشتہار جاری کرنے کا حکم نامہ سنادیا اور مجبورا اشتہارات کی خاطر انہوں نے میرا کالم چھاپنا بند کردیا مگر میں نے اپنی قلم کی نوک کی سیاہی کو ابابیل کی چونچ میں ان پانی کی قطروں کی طرح کرپٹ اور چوروں کے خلاف استعمال کرنے سے روکا نہیں مجھے معلوم ہے کہ یہاں کرپشن ،چور بازاری اور لوٹ مار کا بھانبھڑ ہے جو میرے لکھنے سے رک نہیں جائے گا۔

مگر تاریخ میں یہ تو لکھا جائے گا کہ جب فرعون بنے افسران کے سامنے سب بے بس تھے کوئی بولنے والا نہیں تھا اس وقت کوئی تو دکھی عوام کے ساتھ کھڑا تھا اور اس وقت اگر کوئی مظلوم کے ساتھ ہے تو وہ میڈیا کے لوگ ہیں جو ہر مشکل وقت میں عوام اور افسران کے ساتھ بھی ہوتے ہیں اور خوشحالی کے دور میں انہی کی باتیں بھی سنتے ہیں مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ مسلم لیگ ن کے سابقہ دور حکومت میں جب جیلوں کے وزیر چوہدری عبدالغفور میو تھے تو اس وقت محکمہ جیل خانہ جات میں آئی جی کی سیٹ کے لیے فیصلہ ہونا تھا اس دور میں بھی حکومت ہر وقت میرٹ کے مطابق فیصلوں کا اعلان کرتی تھی مگر ہوتا اسکے برعکس تھا مو جودہ آئی جی فاروق نذیر چونکہ سب سے سینئر تھے۔

Punjab Government
Punjab Government

اسلیے انہیں ڈر تھا کہ انکی جگہ کسی اور کو نہ لگایا جائے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں میٹنگ تھی جس میں چوہدری غفور سمیت میاں فاروق نذیر اور بہت سے افسران بھی موجود تھے تو میں نے وزیر جیل خانہ جات سے پوچھا کہ وزیر اعلی پنجاب میرٹ کا بہت اعلان کرتے ہیں کیا آپ آئی جی بھی میرٹ پر لگائیں گے یا کسی سفارشی کو آگے لائیں گے جس پر چوہدری غفور یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ پنجاب حکومت میرٹ پر آئی جی کی تعیناتی کریگی اور چند روز بعد میاں فاروق نذیر کے بطور آئی جی جیل خانہ جات کے آرڈر ہوگئے مگر کچھ عرصہ بعد ہی انکے ایک جونیئر کو کب وڑائچ کو آئی جی جیل خانہ جات تعینات کرکے میاں فاروق نذیر کو ڈی آئی جی ملتان بنا ددیا گیا۔

جس پر میاں فاروق نذیر نے چھٹیا ں لیکراپنی پوسٹنگ کے حوالہ سے سفارشیں ڈھونڈنا شروع کردی بلا آخر چھٹیا ں بھی ختم ہوگئی اور کام بھی نہ بنا کہ ایک دن اچانک میری ان سے ملاقات ہوگئی تو انہوں نے پریشانی کے عالم میں کہا کہ میں کوکب ندیم وڑائچ کے نیچے بطور ڈی آئی جی کام نہیں کرسکتا اور اب مزید چھٹیاں بھی نہیں مل سکتی جس پر میں انہیں لیکر اپنے ایک نہایت ہی مہربان اور شفیق دوست کے پاس گیا تو انہوں نے انکی مشکل آسان کردی جسکے بعد میاں فاروق نذیر سیکریٹریٹ میں تعینات ہوگئے۔

مگر جب یہ دوبارہ آئی جی بنے تو میں ایک جیل کے وارڈر کے تبادلے کے لیے گیا تو انہوں نے کہا کہ یہاں صحافی پیسے لیکر تبادلے کرواتے ہیں اور ٹال مٹول سے کام لیکر غریب وارڈر کا تبادلہ نہ کیاجبکہ صرف ایک فون اوراوپر سے آنے والی ایک لسٹ پرجیل میں بھرتی ہونے والی میرٹ لسٹ کو تہس نہس کرنے والے اس وقت کے مجبور فاروق نذیر سے انکی ٹرانسفر کے لیے میں نے تو کوئی پیسہ نہیں لیااگر کوئی ہمیں اس قابل سمجھتا ہے کہ ہم انکی آواز بلند کرسکتے ہیں توپھر یہ صحافیوں پر ا لزام کیسا میاں صاحب ؟۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر: روہیل اکبر
03466444144

Share this:
Tags:
Charges drops fire ruhyl Akbar آگ الزام حضرت ابراہیم روشن روہیل اکبر قطرے
Previous Post کرکٹ ٹیم سمیت کسی قسم کے دورہ بھارت کی بھرپور مخالفت کروں گا، وزیر داخلہ
Next Post برصغیر پاک وہند میں اسلام بزرگان دین کی تعلیمات کے ذریعے پھیلا ہے
Gujranwala News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close