Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریاکاری اور بدگمانی اپنے اندر تلاش کیجئے

November 23, 2014 0 1 min read
Allah
Allah

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال

اللہ تعالی اس عمل کو قبول نہیں کرتا جس میں رائی کے دانے کے برابر بھی ریا ہو ۔اس حدیث صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک کو بہت مرتبہ اب تک پڑھا آپ نے بھی پڑھا ہو گا ۔ اس پر سوچا نہ تھا جب سوچا تو لگا کہ ہم نے اب تک کی ساری زندگی ریا کاری میں میں گزار دی اور ڈر تو یہ بھی لگتا ہے کہ میرا یہ کہنا بھی ریا میں شمار نہ ہو جائے کہ اب میں نے اس پر غور کیا ہے اسے سمجھا ہے یعنی میں بڑا نیک ہوں ۔جہنم میں ایک وادی ہے جس سے جہنم بھی پناہ مانگتا ہے جو اللہ تعالی نے ریاکاروں کے لیے تیار کی ہے جس میں قرآن پاک کے حافظ ،صدقہ کرنے والے ،حاجی اور جہاد کرنے والے لیکن وہ یہ سب دکھاوے کے لیے کریں۔اللہ تعالی نے ریاکار کے لیے جنت حرام کر دی ہے۔

اپنے آخرت میں کام آنے والے اعمال (نماز،روزہ ،صدقہ دیگر نیک کام )سے خود کو آراستہ ہو کر حصول دنیا اس کا مقصد ہو یعنی دنیا کمائے ۔ریا کا الٹ اخلاص ہے ریا اور اخلاص کا فیصلہ کوئی بھی دوسرا فرد کسی بھی دوسرے کے بارے میں نہیں کر سکتا کیونکہ اسکا تعلق نیت سے ہے خیال سے ہے اعمال سے نہیں ۔ریا تو ہوتا ہی نیک اعمال کے کرنے سے ہے اصل بات یہ کس کے لیے نیک کام کر رہے ہیں ۔ اگر تو اللہ کی خوشنودی کے لیے کر رہے ہیں تو اسے اخلاص کہا جاتا ہے اور اگر ان کا مقصد یہ ہے کہ اس سے لوگ اچھا کہیں ،نیک خیال کریں ،معزز سمجھیں وغیرہ تو یہ ریا ہے اسی طرح لوگ کیا کہیں گے اس خیال سے برائی ترک کر دینا بھی ریا کی ہی ایک قسم ہے ۔اگر ہم صدقہ کریں ،یا کسی پر احسان کریں اور جس پر احسان کیا ہو اسے جتلائیں ،ایذا دیں یا اپنا مال اللہ کی راہ میں دکھاوے کے لیے خرچ کریں تو اس کا ثواب ضائع ہو جاتا ہے۔

جو دکھاوے کے لیے لوگوں پر مال خرچ کریں ایسے فرد کو اللہ تعالی نے قرآن میں شیطان کا بھائی کہا ہے یا ساتھی کہاہے ۔سورة ماعون میں اللہ تعالی نے بے نمازی ،اور نمازی مگر اپنی نماز سے بے خبر ہونا ،دکھاوا کرنا ،لوگوں کو عام مانگنے کی چیزیں نہ دینا وغیرہ کو ہلاکت ،بربادی کہا ہے ،اور دین اسلام کو جھٹلانے والا کہا گیا ہے اسی طرح ایک حدیث کے مطابق دکھاوا کرنے والے کو اللہ آخرت میں جنت دیکھائے گا اور جب وہ اس کے قریب جائیں گے تو ان کو فرشتے واپس دوزخ میں لے جائیں گے وہ بڑی حسر ت سے واپس آئیں گے سوال کرنے پر ان کو بتایا جائے گا کہ تم تنہائی میں برے کام کرتے تھے

لوگوں کے سامنے خود کو اچھا بنا کر پیش کرتے یعنی دوغلہ پن ہونا ایسے لوگ عام طور پر لوگوں کے سامنے خود کو پارسا بنا کر پیش کرتے ہیں ۔آپ ۖ کا فرمان ہے کہ جس چیز کا تم پر زیادہ خوف ہے وہ شرک اصغر ہے ۔صحابہ نے عرض کیا شرک اصغر کیا چیز ہے ؟ تو آپ ۖ نے فرمایا ریا ۔ریا کا مفہوم یہ ہے کہ دکھاوے کے لیے نیک کام کرنا ،نیکی اس لیے کرنا کہ لوگ تعریف کریں ۔ اسے اچھا کہیں ،نیک خیال کریں وغیرہ آدمی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے اور اس لیے طویل کر دے کہ دوسرا انسان اسے نماز پڑھتا ہوا دیکھ رہا ہے ۔اسی طرح صدقہ خیرات اس لیے کریں کہ لوگ اسے اچھا کہیں یہ ریا ہے ۔ہم کسی کے دل کو نہیں جان سکتے اس لیے کسی کے بارے میں کہنا کہ وہ ریا کر رہا ہے یہ درست نہیں ہے اسے بدگمانی کہیں گے جو کہ حرام ہے۔

کسی کی نیکی کے بارے میں تجسس کرنا اس کے اعمال میں ریا کاری تلاش کرنا بھی حرام ہے ہم کو چاہیے کہ ہم ریا کاری کی علامت اپنے اندر تلاش کریں اور ان سے بچنے کی کوشش کریں ۔جب ہم کسی سے کہتے ہیں کہ میں نے فلاں کی خدمت کی ہے اس کی مدد کی ہے اس پر احسان کیا ہے ساتھ یہ کہتے ہیں کہ اس بارے میں کسی کو بتانا مت ایسے کہتے ہوئے ہمارے دل میں یہ خیال ہو کہ جسے ہم کہ رہے ہیں وہ یہ سمجھے کہ کتنا نیک ہے کہ اپنی نیکی کو چھپاتا ہے ۔دوسرا ہم سے متاثر ہو جائے ۔اپنی دینی معلومات ۔خدمات،بیان کرنا اسی نیت سے کہ دوسروں پر دھاک بیٹھ جائے لوگ بہت بڑا عالم،پارسا خیال کریں ایک بار پھر اس بات کی تاکید ضروری ہے

Hypocrisy
Hypocrisy

ہم کو چاہیے ریاکاری کی نشانیاں خود اپنے آپ میں تلاش کریں دوسروں میں نہیں اسی طرح جب ہم بہت زیادہ عاجزی اختیار کرتے ہیں ایسے الفاظ کہتے ہیں جو دل سے اس فرد کے بارے میں ایسا خیال نہیں رکھتے اسے خوش کرنے کے لیے اس کی خوش آمدکرتے ہیں دل میں گالیا ں دیتے ہیں اسے بھی ریا ہی کہیں گے ایسے موقع پر خاموشی بہتر ہے۔ بے جا تعریف کرنے کی بجائے ۔ریا کاری جیسا کہ پہلے لکھا جا چکا ہے نیک کاموں میں ہی ہوتی ہے مثلا ایمان میں اگر ریا ہو تو اسے منافقت کہتے ہیں جس بارے میں قرآن پاک میں بہت زیادہ زور دیا گیا ہے دل میں اسلام کا انکار کرنا اور زبان سے ایمان کا دعوی کرنا مثلا (سورة منافقون آیت نمبر ایک) اسی طرح لوگوں میں خود کو نیک بنا کر پیش کرنے کے لیے جمعہ پڑھنا،سجدہ لمبا کرنا،کثرت سے تسیبح کرنا، بے

جااخلاق کا مظاہرہ کرنا،خود کو اسلامی بنا کر پیش کرنا ،اپنی نیکیاں گنواتے رہنا،وغیرہ اصل بات نیت ہے اگر کوئی یہ سب کچھ اس نیت سے کرے کہ مجھے دیکھ کر کوئی اور بھی نیکی کرے گا اور اس کا ثواب مجھے ملے گا تو ایسا کرنا جائز ہے یہ ریا نہیں ہے اسی لیے اس بات کو کئی مرتبہ دہرایاجا چکا ہے کہ ہماری نیت کو ہم جانتے ہیں اپنے دل کو ہم خود ٹٹول سکتے ہیں کہ ہم یہ کام کیوں کر رہے ہیں اس سے ہمارا مقصد کیا ہے ایسا ہم صرف اپنے بارے میں سوچیں کسی کے بارے میں منفی خیال نہیں کرنا چاہیے کہ ہم یہ سوچنے لگیں کہ فلاح نے جو ایسا کیا ہے وہ ریا ہے ایسا سوچنا ،کہنا،سمجھنا جائز نہیں ہے اس بدگمانی کہا جاتا ہے ۔آخر میں ایک حدیث ۖ کا مفہوم آپ نے فرمایا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے ایک شہید کا فیصلہ ہو گا جب اسے لایا جائے گا

تو اللہ اسے اپنی نعمتیں یاد دلائے گا وہ اقرار کرے گا پھر اللہ تعالی اس سے سوال کرے گا تو نے ان نعمتوں کے بدلے کیا عمل کیا ؟وہ کہے گا کہ میں نے تیری راہ میں جہاد کیا یہاں تک کے شہید ہو گیا تو اللہ تعالی فرمائے گا تو جھوٹ بولتا ہے تو نے جہاد اس لیے کیا کہ تجھے بہادر کہا جائے اور یہ تجھے کہہ لیا گیا اس کے بعد اللہ اسے جہنم میں جانے کا حکم دے گا اور اسے گھسیٹ کر جہنم میں پھینک دیا جائے گا اس کے بعد ایک عالم کو لایا جائے گا جس نے قرآن پڑھا ،پڑھایا ہو گا ،علم سیکھا سیکھایا ہو گا

اسے بھی اللہ اپنی نعمتیں یاد دلائے گا وہ اقرار کرے گا اللہ پوچھے گا تو نے اس کے بدلے کیا کیا وہ کہے گا میں نے علم سیکھا اور دوسروں کو سیکھایا اللہ فرمائے گا تو جھوٹ بولتا ہے تو نے علم اس لیے سیکھا کہ تجھے عالم کہا جائے قرآن اس لیے پڑھا کہ تجھے قاری کہا جائے اور وہ تجھے کہہ لیا گیا پھر اسے بھی جہنم میں پھینکنے کا حکم ہو گا۔ اس کے بعد ایک مال دار آدمی کو لایا جائے گا جسے اللہ نے مال سے نوازا تھا اور وہ اللہ کی راہ میں خیرات و صدقات دینے والا تھا اللہ اسے بھی اپنی نعمتیں یاد دلائے گا

وہ اقرار کرے گا اللہ پوچھے گا تو نے اس کے بدلے کیا کیا وہ کہے گا جہاں بھی ضرورت محسوس کی وہاں تیری راہ میں مال خرچ کیا اللہ فرمائے گا کہ تو جھوٹ بولتا ہے تو نے مال اس لیے خرچ کیا کہ لوگ تجھے سخی کہیں اور یہ کہہ لیا گیا اس کے لیے بھی جہنم کا حکم ہو گا ۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہم کو ریاکاری اور بدگمانی سے بچائے اور آخر میں ایک بار پھر یہ تنبیہ کہ ریاکاری اور بدگمانی اپنے اندر تلاش کیجئے گا دوسروں کے افعال میں نہیں ۔۔۔۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
Charity hell hypocrisy jihad prejudice search تلاش جہاد جہنم صدقہ
Previous Post آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، سعید اجمل ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکے
Next Post زیتون کا تیل دل کی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے، ماہرین صحت کی تحقیق

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close