Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صدقہ فطر

July 4, 2016July 18, 2016 0 1 min read
Fitrana
Fitrana
Fitrana

تحریر :حافظ کریم اللہ چشتی
رحمتوں اوربرکتوں سے بھراہوارمضان المبارک کامقدس مہینہ ہم سے کوچ کاارادہ کیے ہوئے ہے ۔چنددن رہ گئے ہیں ماہِ رمضان المبارک کامہینہ ختم ہوجائے گا۔پتہ نہیں کہ اگلے سال یہ مقدس مہینہ ہمارے مقدرمیں ہے یاکہ نہیں ۔کیونکہ زندگی کاکوئی پتانہیںکب تک وفاکرتی ہے۔جس خوش نصیب کے ساتھ جب تک زندگی نے وفاکی وہ تواس عظمتوں والے مہینے کوپاتارہے گااس ماہ مقدس میں اللہ پاک کی رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹتا رہے گا۔جس کے ساتھ زندگی نے وفانہیں کی تووہ قیامت تک اس ماہِ مقدس کی رحمتوں سے محروم رہ جائے گا۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میںنفل عبادت کاثواب فرض کے برابراورفرض کاثواب سترسے سات سوگناتک بڑھادیاجاتاہے۔جوشخص رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ایمان اورحصولِ ثواب کی نیت سے صوم(روزہ رکھنا) اورقیام کرتاہے اسکے تمام سابقہ گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔

قرآن مجیداوراحادیث مبارکہ میں جہاں جہاں یہ لکھاہے کہ نیک کام سے گناہ مٹ جاتے ہیں وہاں گناہ سے مرادگناہ صغیرہ ہیں کیونکہ کبیرہ گناہ اس وقت معاف ہوتاہے جب بندہ بارگاہ الٰہی میں اخلاص کے ساتھ توبہ کرلے ۔ اب کوئی شخص بھی ایمان کے تقاضوں کی تکمیل میں اوربارگاہ الٰہی میں ایمان وثواب کی نیت سے ماہ رمضان کے ر وزے رکھتاہے اوراس کی راتوں میں قیام کرتا ہے تواپنے سابقہ تمام گناہوں سے پاک ہوجاتا ہے ۔کیونکہ روزہ داراللہ کے حکم کی تعمیل کرنے کے لئے دن بھرمیں کچھ نہیں کھاتاپیتا،رات کوقیام کرتاہے۔

سارادن اورساری رات اپنی تمام نفسانی خواہشات سے پرہیزکرتاہے تواللہ پاک بھی راضی ہوتاہے اورساراماہ اس پربابِ کرم کھول دیتاہے۔روزوں کے اختتام پرجوصدقہ دیاجاتاہے اسے صدقہ فطرکہتے ہیں ۔ صدقہ فطرنبی کریم ۖنے اپنے غلاموں پرلازم قراردیاہے اسکے لازم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اگرہم نے روزہ کی حالت میں کسی کی غیبت کی، جھوٹ بولا،نظرکوغلط استعمال کیا،کسی کے بارے میں بدگمانی اوربُرااخیال کیااس قسم کی کوئی بھی حرکت جوروزہ کے تقدس کے خلاف تھی تواب روزہ ختم ہونے پرہم کچھ صدقہ کردیں کیونکہ صدقہ برائیوںکومٹاتاہے ہماراروزہ بھی اس سے صاف وستھراہوجائے گا۔

Eid Greeting
Eid Greeting

دوسری وجہ اسکی یہ بھی ہے کہ عیدکے دن ہم اورہمارے اہل وعیال خوشیاں مناتے ہیںنئے کپڑے پہنتے ہیں ایک دوسرے کوتحائف دیتے ہیں ۔جوغریب لوگ ہوتے ہیں وہ خوشی منانے سے محروم رہ جاتے ہیں ۔جب ہم صدقہ فطرسے غریبوں کی مددکریں گے تووہ بھی عیدکی خوشی منائیں گے اس سے اللہ پاک اوراسکے محبوبۖکی ذات خوش ہوگی ۔ صدقہ فطرایک مالی انفاق ہے جسکاحکم حضورنبی اکرم ۖ نے زکوٰة سے پہلے اس سال دیاجس سال رمضان المبارک کے روزے فرض ہوئے ۔صدقہ فطرغریبوں اورمسکینوں کودیاجاتاہے اس کوفطرانہ بھی کہتے ہیں اس کااداکرناہرمالدارشخص کے لئے ضروری ہے تاکہ غریب اورمسکین لوگ بھی عیدکی خوشیوں میں شریک ہوسکیں اسکے علاوہ صدقہ فطرروزے دارکوفضو ل اورفحش حرکات سے پاک رکھنے کاذریعہ ہے۔

حضرت سیدنا ابن عباس سے مروی ہے کہ آقائے دوجہاں سرورکون مکان ۖنے صدقہ فطرمقررفرمایاتا کہ یہ روزہ دارکے بیہودہ کاموں اورفحش باتوں کی پاکی اورمساکین کے لئے کھانے کاباعث بنتاہے (ابودائود،مشکوٰة شریف)حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اکرم نورمجسمۖنے کھجوروں اورجَوکاایک صاع صدقہ فطرمسلمانوں کے ہرغلام ،آزادمرد، عورت ، چھوٹے اوربڑوں پرمقررکیااورحکم دیاکہ نمازعیدپڑھنے سے پہلے پہلے اداکردیاجائے ۔(مسلم شریف)حضرت عمروبن شعیب عن ابیہ عن جدہ سے روایت ہے کہ رسول اکرمۖنے ایک شخص کوبھیجاکہ مکہ کی گلی کوچوں میں اعلان کردے کہ صدقہ فطر واجب ہے ہرمسلمان مردوعورت ،آزاد،غلام،چھوٹے اوربڑے پردومُدّ گندم یاایک صاع کھانا۔(ترمذی)
حضرت عبداللہ بن عباس نے ماہ رمضان کے آخرمیں لوگوں سے فرمایااپنے روزے کاصدقہ اداکرورسول اللہۖنے یہ صدقہ فطرواجب قراردیا ہے ایک صاع کھجوریاجَویاآدھاصاع گندم ہرآزاد،غلام ،مردوعورت اورچھوٹے بڑے پر(ابودائود،نسائی)۔

حضرت انس سے روایت ہے کہ حضورۖنے ارشادفرمایابندے کاروزہ زمین وآسمان کے درمیان معلق رہتاہے یعنی قبول نہیں ہوتاجب تک اس کے ذمہ صدقہ فطرواجب ہے اورعمربھراس کے اداکرنے کاوقت ہے ۔(ابن عساکر،ویلمی) حضرت ابن عمرسے روایت ہے “رسول اللہ ۖ نے غلام اورآزاد،مرداورعورت،چھوٹے اوربڑے سب مسلمانوں پرصدقہ فطرکھجوریاجوکا ایک صاع فرض کیاہے”حضورنبی کریم ۖ کافرمان مبارک ہے کہ نمازکی طرف جانے سے پہلے زکوٰة فطراداکرلی جائے۔لیکن اگرکوئی شخص صدقہ فطرکسی مجبوری کیوجہ سے عیدکے روزادانہ کرسکااوربعدمیں اداکیاتواسکاشمارقضامیں نہیں ہوگا۔صدقہ فطرکسی بھی وقت اداکیا جائے تووہ اداہی ہوگا۔

Zakat al Fitr
Zakat al Fitr

ہم کوبھی چاہیے کہ صدقہ فطراداکرنے میں سستی نہ کریں بلکہ عیدکاوقت آنے سے پہلے اداکردیں تاکہ غریب لوگ بھی عیدکی خوشی میں شامل ہوسکیں ۔حضرت ابن عمر کی ایک روایت ہے “کہ صحابہ کرام علہیم الرضوان صدقہ فطرعیدسے ایک دودن پہلے اداکردیا کرتے تھے”صدقہ فطرہرشخص پرواجب ہے اس کے لئے روزہ رکھناشرط نہیں مثلاََسفر،مرض،بڑھاپے کی وجہ سے یامعاذاللہ بلاعذربھی روزہ نہ رکھاتب بھی صدقہ فطرواجب ہے ۔عیدکے دن صبح صادق طلوع ہوتے ہی صدقہ فطرواجب ہوجاتاہے لہذاجوشخص صبح صادق سے پہلے مرگیایاغنی تھافقیرہوگیاصبح طلوع ہونے کے بعدکافرمسلمان ہوایابچہ پیدا ہوا یا فقیر غنی ہو گیاتوواجب نہ ہوااوراگرصبح صادق طلوع ہونے کے بعدمرایاصبح طلوع ہونے سے پہلے کافرمسلمان ہوایابچہ پیداہوایافقیرتھاغنی ہوگیاتوواجب ہے ۔(فتاویٰ عالمگیری)۔

صدقہ فطرہرمسلمان آزادمالک نصاب پرجس کی نصاب حاجت اصلیہ سے فارغ ہوواجب ہے اس میں عاقل بالغ اورمال نامی ہونے کی شرط نہیں ۔مالک نصاب ہونے سے مرادیہ ہے کہ اس شخص کے پاس ساڑھے سات تولے سونایاساڑھے باون تولے چاندی یااتنی مالیت کی رقم یااتنی مالیت کامالِ تجارت یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ یعنی ضروریات زندگی سے زائدسامان ہو۔(بہارشریعت )حاجت اصلیہ یعنی ضروریات زندگی سے مرادوہ چیزیں ہیں جن کی عموماًانسان کوضرورت ہوتی ہے اوران کے بغیرگزراوقات میں شدیدتنگی و دشواری محسوس ہوتی ہے ۔جیسے رہنے کاگھر،پہننے کے کپڑے، سواری ،علم دین سے متعلق کتابیں اورپیشے سے متعلق اوزاروغیرہ۔(الھدایہ)۔

صدقہ فطراداکرنے کے لئے مال کاباقی رہنابھی شرط نہیں مال ہلاک ہونے کے بعدبھی صدقہ واجب رہے گاساقط نہ ہوگابخلاف زکوٰة عشرکے یہ دونوں مال کے ہلاک ہوجانے سے ساقط ہوجاتے ہیں ۔(درمختار)ایک شخص کافطرہ ایک مسکین کودینابہترہے اورچندمساکین کودے دیاتب بھی جائزہے یونہی ایک مسکین کوچنداشخاص کافطرہ دینابھی بلاخلاف جائزہے اگرچہ سب فطرے ملے ہوئے ہوں۔(درمختار،ردالمختار)بھائی ،بہن ،چچا، ماموں،خالہ وغیرہ کوصدقہ فطردیناجائزہے لیکن اپنی اولادکویاماں باپ، نانا، نانی،دادا،دادی کوزکوٰة اورصدقہ فطرنہیں دے سکتے۔

Islam
Islam

صدقہ فطر/فطرانہ کے مصارف وہی ہیں جوزکوٰة کے ہیں یعنی جنکوزکوٰة دے سکتے ہیں انہیں صدقہ فطردے سکتے ہیں ۔زکوٰة کے مصارف سات ہیں ۔فقیر،مسکین ،عامل،رقاب،غارم،فی سبیل اللہ ،ابن السبیل۔اسکے علاوہ شوہربیوی کویابیوی ،شوہرکوبھی صدقہ فطرنہیں دے سکتی۔شوہرنے عورت کواپنافطرہ اداکرنے کاحکم دیااس نے شوہرکے فطرہ کے گیہوں اپنے فطرہ کے گیہوں میں ملاکرفقیرکودے دیے اورشوہرنے ملانے کاحکم نہ دیاتھاتوعورت کافطرہ اداہوگیاشوہرکانہیں مگرجب کہ ملادینے پرعرف جاری ہوتوشوہرکابھی اداہوجائے گا۔عورت نے شوہرکواپنافطرہ اداکرنے کااذن دیااس نے عورت کے گیہوں اپنے گیہوں میں ملاکرسب کی نیت سے فقیرکودے دیے جائزہے۔

صدقہ فطرکی مقدار
صدقہ فطر کی مقداریہ ہے گیہوں یااس کاآٹایاستونصف صاع کھجوریامنقیٰ یاجَویااس کاآٹایاستوایک صاع ۔(درمختار،عالمگیری)گیہوں جَو،کھجوریں ،منقیٰ دیئے جائیں توان کی قیمت کااعتبارنہیں مثلاًنصف صاع عمدہ جَوجن کی قیمت ایک صاع جَوکے برابرہے یاچہارم کھرے گیہوں جوقیمت میں آدھے صاع گیہوں کے برابرہیں یانصف صاع کھجوریں دیں جوایک صاع جَویانصف صاع گیہوں کی قیمت کے ہوں یہ سب ناجائزہے جتنادیااتناہی اداہواباقی اس کے ذمہ واجب ہے اداکرے ۔(عالمگیری وغیرہ)نصف صاع جَواورچہارم صاع گیہوں دیئے یانصف صاع جَواورنصف صاع کھجورتوبھی جائزہے ۔گیہوں اورجَوملے ہوئے ہوں اورگیہوں زیادہ ہیں تونصف صاع دے ورنہ ایک صاع گیہوں اورجَوکے دینے سے ان کاآٹادیناافضل ہے اوراس سے افضل یہ کہ قیمت دیدے خواہ گیہوں کی قیمت دے یاجَوکی کھجورکی۔ مگرگرانی میں خودان کادیناقیمت دینے سے افضل ہے۔

اگرخراب گیہوں یاجَوکی قیمت دی تواچھے کی قیمت سے جوکمی پڑے پوری کرے ۔ان چارچیزوں کے علاوہ اگرکسی دوسری چیزسے فطرہ اداکرناچاہے ۔مثلاًچاول،جوار، باجرہ یاکوئی اورغلہ یاکوئی اور چیز دینا چاہے توقیمت کالحاظ کرناہوگایعنی وہ چیزآدھے صاع گیہوں یاایک صاع جَوکی قیمت کی ہویہاں تک کہ روٹی دیں تواس میں بھی قیمت کالحاظ کیاجائے گااگرچہ گیہوں یاجَوکی ہو۔(درمختار) صدقہ فطرگیہوں یا گیہوں کا آٹا آدھا صاع اورجَو یا جَو کا آٹا یا کھجور ایک صاع دیں ۔موجودہ وزن میں ایک صاع کا وزن چارکلواور تقریباََ چورانوے گرام ہے اورآدھا صاع دوکلو اورتقریباََ50 گرام کابنتاہے ۔اللہ پاک ہماری تمام عبادات کواپنی بارگاہ لم یزل میں قبول فرمائے۔ ملک پاکستان کوخوشحالی عطافرمائے ۔آمین بجاہ النبی الامینۖ۔

Hafiz Kareem Ullah
Hafiz Kareem Ullah

تحریر :حافظ کریم اللہ چشتی
0333.6828540

Share this:
Tags:
Charity Faith God holy month mercy ramadan اللہ ایمان رحمتوں رمضان المبارک صدقہ مقدس مہینہ
Umar Farooq Awan
Previous Post ملکہ کی خبریں 4/7/2016
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/7/2016
Lalyani Iftar Dinner

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close