Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چرسی کی توبہ

January 28, 2021 0 1 min read
Repentance
Repentance
Repentance

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جاوید نشئی سے میری پہلی ملاقات اسلام آباد میرے مرشد خانے شہنشاہِ بحرو بر یا لطیف المعروف امام بری کے مزار پر انوار پر ہوئی ‘ میری روحانی زندگی کے ابتدائی ایام تھے جب شہنشاہ عبدالطیف کاظمی مشہدی کے دربار مبارک پر جانا شروع ہوا تھا وہاں عرس مبارک کے ایام میری زندگی کا قیمتی ترین اثاثہ ہیں جب آپ کے عرس مبارک پر وطن عزیز کے چپے چپے سے آپ سرکار کے عقیدت مند آپ کو خراج عقیدت سلام کر نے حاضر ہو تے تھے ‘ پاکستان کے علاوہ دنیا بھر سے آپ کے دیوانے آپ کے عرس مبارک پر حاضری دینا سعادت اولین سمجھتے تھے ‘مزار شریف کے دائیں طرف سائیں صدیق کے ڈیرے پر ہم دیوانے بھی جمع ہو تے تھے پاکستان بھر سے دیوانے مختلف گروپوں کی شکل میں راشن پانی بکرے بیل گائیوں کے ساتھ عرس مبارک پر آکر تندور لگاکر مختلف قسم کے مزے دار لنگر شریف بناتے ۔دن رات اُن ڈیروں پر میاں محمد بخش کا پر سوز روح پرور کلام پڑھا جاتا جس ڈیر ے پر لنگر تیار ہو تا تو زائرین کو بلا بلا کر لنگر کھلایا جاتا یہ عرس مبارک کئی دن جاری رہتا اولیاء کرام کے دیوانے کو چہ تصوف کے متلاشیان حق یہاں پر دن رات گزارکر امام بری شہنشاہ کے ساتھ موجود زندہ اولیاء کرام کی ایمان پرور کیف انگیز محفلوں سے لطف اٹھا کر اپنی بے رنگ اندھی روحوں کو نور ِ حق سے چمکاتے۔

وہاں پر شہنشاہ امام بری سرکار کے دیوانوں کے چرچے عام ہو تے تھے کہ کون کن فیکون کے مقام پر ہے کون سیف زبان کا مالک ہے کون روحانیت کے کس مقام پر فائز ہے کس کو حضوری کا مقام حاصل ہے کس کو چوبیس گھنٹے آقا کریم نبی رحمت ۖ کی کچہری میں حاضری کی سعادت حاصل ہے کیونکہ میں کو چہ فقر میں طالب علم نو وارد تھا اِس لیے تصوف راہ فقر کے پراسرار راز وکو جاننے کی کوشش کر تا کوئی طالب کن فیکون کے مقام پر کس طرح پہنچتا ہے کامل درویش باکمال فقیر کون ہے اِسی تلاش میں ایک دن جاوید سائیں عرف عام میں جاوید نشئی کاذکر ہوا تو میں بھی اشتیاق میںرہنے لگا کہ یہ کون درویش ہے جو نشہ کر تا ہے چرس کے سوٹے بھی لگاتا ہے لیکن اِس نشے کے باوجود روحانیت فقر کے اعلی مقام تک بھی رسائی پاچکا ہے کہ اُس کی زبان سے نکلے الفاظ بارگاہ الٰہی میں فوری قبولیت کا جامہ پہن لیتے ہیں تو وہاں پر ایک دن جب میں شہنشاہ کے دربار پر حاضری کے بعد ایک کونے میں بیٹھ کر سرکار کے مزار کے قرب کے نشے کو قطرہ قطرہ پی رہا تھا سرکار کے مزار پر انوار کا نشہ میری رگوں میں دوڑ رہا تھا میں دنیا جہاں سے آنے والے سرکار کے دیوانوں کا جوش خروش اور عقیدت کے لازوال مظاہرے دیکھ کر خاص قسم کا روحانی کیف سرور سرشاری محسوس کر رہا تھا کہ اچانک شور بلند ہواکہ ایک کمزور نحیف سے بوڑھے شخص کی اپنے مریدوں کے ساتھ آمد ہوئی۔

پوچھنے پر پتہ چلا کہ یہ سرکار کا خاص مرید دیوانہ جاوید چرسی ہے جن کو جاوید نشئی بھی کہاجاتا ہے میرے ساتھ سائیں سلطان صاحب تھے جو عرصہ دراز سے دربار پر حاضری دینے آتے تھے جاوید نشئی صاحب ادب سے قبر مبارک کے سامنے آنکھیں بند کر کے کھڑے ہوئے پھر کافی دیر بعد قبر شریف پر پھول چادر ڈالنے کے بعد چاروں طرف سے چوم کے باہر آکر بیٹھ گئے سائیں سلطان نے مجھے اشار ہ کیا ہم بھی جاکر اُس قطار میں لگ گئے جو دیوانے سائیں جاوید کو مصافحہ کر کے تھپکی لے رہے تھے سائیں جی نے انگلیوں میں بہت ساری انگوٹھیاں پہن رکھی تھیں ہاتھوں کی انگلیوں ہاتھوں کی ساخت سے روحانیت ٹپک رہی تھی میں نے بھی اپنی باری پر مصافحہ کیاہاتھوں کو چوما تو میری رگوں میں کافوری لہریں دوڑنے لگیں سائیں جی نے تھپکی دی تو جسم میں کرنٹ سا دوڑا اور میں پیچھے آکر بیٹھ گیا جاوید سائیں کافی دیر مزار پر نظریں گاڑے بیٹھا رہا پھر اٹھ کر چلا گیا تو مجھے سائیں سلطان نے بتایا تم نے جاوید سائیں کو جوبن میں نہیں دیکھا جب یہ چرس کا نشہ کرتا تھا دنیا جہاں کے نشے کر نے کے بعد آخر کار چرس کے نشے پر لگ گیا یہاں مزار پر جب آتا تو اِس کے دونوں ہاتھوں میںانگلیوں میں چرس کے بھرے ہوئے سگریٹ ہو تے تھے جن کو یہ خوب پیتا جیسے ہی ایک سگریٹ ختم ہوتا یہ فوری دوسرا لگا لیتا امیر خاندان کا بیٹا تھا خود بھی پیتا دوستوں کو بھی چرس کی دعوت دیتا ۔

جب بھی آتا دوستوں یاروں کے ساتھ آتا پھر اچانک اِس نے ہر قسم کا نشہ چھوڑ دیا یہاں آتا قبر مبارک کی طرف ہاتھ باندھ کر سر جھکا کر کھڑا ہو جاتا لوگوں سے جب پوچھا تو پتہ چلا اِس نے ہر قسم کے نشے سے توبہ کر لی ہے پھر کچھ عرصے بعد اِس کے اردگرد دیوانوں کا ہجوم اکٹھا ہو گیا تو تجسس ہوا کہ یہ انقلاب کیسے آیا تو اِس کے دیوانوں میں سے ایک نے بتایا کہ سائیں جاوید کے بچپن سے درباروں پر جانے کا شوق تھا سیدوں کا غلام تھا اُن کی بہت قدر کرتا تھا ۔جس محلے میں رہتا تھا وہاں پر سید خاندان کے میاں بیوی اپنی سولہ سالہ بیٹی کے ساتھ رہتے تھے سائیں اُن کی بہت عزت کر تا وہ جب گزرتے ادب کھڑا ہو جاتا پھر شاہ صاحب کا انتقال ہو گیا تو اُن کی بیوی اور بیٹی اب اکیلے تھے جاوید سائیں ان کے بے پناہ ادب کر تا سید زادی ماں کی اپنی بیٹی کے علاوہ دنیا میں کوئی نہیں تھا اب انہوں نے محلے کی بچیوں کو قرآن مجید پڑھانا شروع کر دیا اِس طرح اہل محلہ کے تعاون سے زندگی کے دن پورے ہو نے لگے ایک دن محلے کے اوباش جوان نے جوان بیٹی کو چھیڑا’ آوازیں کسیں جب جاوید سائیں کو پتہ چلا تو اُس اوباش پر چڑھ دوڑا کہ میرے شاہ صاحب کی اولاد ہے تم کو جرات کیسے ہوئی غلط نظر سے دیکھنے کی تواُس نے طعنہ مارا تم نشئی تم کیا جانوں عزت کی باتیں تمہارے جیسے شرابی نشئی کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں تو اُسی وقت جاوید نے ہر قسم کے نشے سے توبہ کی اور محلے میں اعلان کیا۔

آج سے ماں جی میری ماں اور بیٹی بہن ہے کسی نے اِن کی طرف غلط نظر سے دیکھنے کی جرات کی تو اُس کی زندگی کی خیر نہیں ‘شروع میں تو کسی کو جاوید کی تو بہ پر یقین نہیں آیا لیکن جب کئی مہینے گزر گئے جاوید نے ہر قسم کے نشے سے توبہ کر لی اب زندگی کا مقصد تھا سید زادی کی عزت کی رکھوالی چار سال کا عرصہ اِسی طرح گزر گیا جاوید کے شب و روز سید زادیوں کی رکھوالی خدمت کر نا تھا کبھی بھی گھر کے اندر نہیں گیا بلکہ جب ماں بیٹی باہر نکلتی نظریں جھکائے ہاتھ باندھ غلاموں کی طرح کھڑا ہو جاتا چار سال بعد اپنی جائیداد بیچ کر بیٹی کی شادی دھوم دھام سے کر دی ‘ سید زادیوں کے احترام میں توبہ کا رنگ باطن تک چڑھ گیا سچی تو بہ نے ظاہر باطن کے گناہوں کو دھو ڈالا خدا کو یہ نیکی اتنی پسند آئی کہ اپنے خاص بندوں میں شامل کیا اِس طرح جو مقام عبادت گزار چلوں وظیفوں عبادتوں سے نہ پاسکے ایک نشئی نشہ چھوڑ کو سید زادی کی غلامی اختیار کر کے پاگیا میری بعد میں بھی کئی بار جاوید سائیں سے ملاقات ہوتی ایک دن جب سائیں جاوید شہنشاہ بحر و بر یالطیف کے خوب نعرے لگا چکا تو میں قریب ہو گیا اور پیار سے ہاتھ پکڑ کر پوچھا سائیں جی سناہے چرس کا نشہ فقیری ہے آپ نے تو خوب کیا ہے چر س کے نشے کو فقیری نشہ کیوں کہا جاتا ہے اور آپ نے کتنے سالوں سے چرس کو چھوڑ دیا ہے تو چرس کی یاد نہیں آتی تو سائیں جاوید نے گہری نظروں سے میری آنکھوں میں دیکھا اور بو لا دیکھ یار سیدوں کی غلامی اور توبہ کا نشہ اِس قدر نشیلا تھا کہ مجھے توبہ کے بعد کبھی طلب ہی نہیں ہوئی پھر سرکار امام بری کی محبت نے مجھے اندر تک بھر دیا اب سرکار کی محبت ہی میرا نشہ ہے میںآج بھی جب کسی نشے باز کو دیکھتا ہوں جاوید سائیں یاد آجاتا ہے جس نے تو بہ کر کے بڑے بڑے عبادت گزاروں کو پیچھے چھوڑ کر کن فیکون کا مقام پا لیا تھا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Charity devotion life Repentance Spirituality worship توبہ چرسی روحانیت زندگی عبادت عقیدت
Science
Previous Post بھنور کا اسیر
Next Post بختاور بھٹو زرداری، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
Bakhtawar Bhutto, Mahmood Chaudhry Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close