Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چارلی، جم کیری اور مسٹر بین

January 27, 2017 0 1 min read
Mr Been
Mr Been
Mr Been

تحریر : ایم افضل چوہدری
روون ایٹکنسن جنہیں پوری دنیا مِسٹر بین کے نام سے جانتی ہے 6جنوری1955میں انگلینڈ کے شہر کونسیٹ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا حلقہ احباب اور گھر والے انہیں Rowکہہ کر پکارتے ہیں۔ روون کی پیدائش سے قبل اِن کے والد نے ایک فارم ہائوس خریدا اور وہیں بس گئے۔ روون سے پہلے دو بڑے بھائی روبرٹ اور روڈنی بھی ہیں ۔ چار سال کی عمر میں روون کے والد نے انہیں ایک نجی سکول میں داخل کروا دیا۔ جبکہ اعلیٰ تعلیم کے لئے روون نے پہلے نیو کیسل اور پھر آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور الیکٹریکل انجنئیرنگ کی ڈگری حاصل کی۔ دوران تعلیم کتابیں لکھنا روون کا شوق تھا۔ اس شعبہ میں ان کی ملاقات ریچرڈ کرٹس نامی سکرین رائٹر سے ہوئی۔ روون نے ریچرڈ کے ساتھ مل کر کئی کامیڈی ریویوز کئے۔ اس زمانے میں سٹیج بک جسے حرف عام میں کامک بک بھی کہا جاتا ہے ۔ اپنے عروج پر تھی۔

روون نے 1979ء میں ناٹ دی نائن او کلاک نیاز نامی کتاب لکھی ۔ جس میں ان کے سکیچ بھی دیکھے جا سکتے ہیں ۔پورے انگلینڈ میں بے انتہا مقبول ہوئی۔ یہاں تک کہ انہیں اس بہترین تفریحی کتاب کو شائع کرنے پر انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ برٹس اکاوی ایوارڈ اور پھر بی بی سی پرسنیلٹی آف دا ائیر کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ اس کے بعد روون نے فیصلہ کیا کہ وہ فلمی دنیا میںاپنا نام پیدا کریں گے اور اپنے ہنر کا لوہا منوائیں گے۔

ان کی بہترین فلموں میں ڈیڈ آن ٹائم1983ء میں، پلئیر ایٹ دی جسٹیس1976ء اور مشہور زمانہ فلم نیور سے نیور اگین سر فہرست ہیں۔ روون کا سب سے اہم اور ایک شاہکار کردار مسٹر بین ہے۔ ایک عرصہ تک روون ٹی وی سیریز مسٹر بین میں مرکزی کردار ادا کرتے رہے۔ مسٹر بین کی کامیڈی نے پوری دنیا کو اپنے حصا رمیں لئے رکھا اور بچوّں، بڑوں سمیت دفتری کاموں میں مصروف اور تھکن سے چور لوگوں کے لئے تفریح کا سامان پیدا کیا۔

Charli
Charli

روون کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں یہ ہیں کہ سکول کے عرصے میں ان کے کلاس فیلو اور ایک اچھے دوست ٹونی بلئیر تھے۔ ٹونی بلئیر انگلینڈ کے مشہور سیاسی لیڈر اور 1994ء سے لے کر2007ء تک پرائم منسٹر بھی رہ چکے ہیں۔ روون سپر کارز کے دلدادہ تھے۔ اور خود ان کے پاس ایک Mclaren F1گاڑی بھی ہے۔ روون پورپ کی سب سے بڑی دو یونیوسٹیوں نیو کیسل اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہیں۔ روون جیمز بانڈ کے بہت بڑے مداح تھے۔ اور اسی وجہ سے انہوں نے اپنے کئیرئیر کی شروعات جیمز بانڈ سیریز کی ایک فلم نیور سے نیو راگین میں سپورٹنگ رول ادا کر کے کی۔

اپنے کئیرئیر کے آغاز میں وہBBCکے سکیچز میں نظر آتے رہے جو انہیں پورے انگلینڈ میں مشہور کر گئے۔ روون اپنی سپر کار میں دوران سفر دو حادثوں کا شکار ہوئے۔پہلے حادثے میں کار کی خود مرمت کروانا پڑی جبکہ دوسرے میں انہیں انشورنس کمپنی کی طرف سے 1ملین پائونڈ ادا کئے گئے۔ روون مشہور زمانہ کار میگزین میں رائٹر بھی ہیں۔ انہیں انگلینڈ کے پرنس ولیم اور کیٹ میڈ لٹن کی شادی میں شرکت کے لئے بھی بلوایا گیا۔2013ء میں انہیں ملکہ الزبتھ IIکی طرف سے کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹس ایمپائر کا خطاب دیا گیا۔ جبکہ 2014ء کے اولمپکس مقابلوں کے پہلے دن انہیں سب میں نمایاں دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنے کئیرئیر میں انہوں نے خوب پیسہ کمایا اور آج ان کی کل دولت 130ملین ڈالر ہے۔

Charlie Chaplin
Charlie Chaplin

چارلی چپلن کو ہالی وڈ کے آغاز کے دِنوں کے سب سے اہم کامیڈینز میں شمار کیا جاتا تھا۔ جنہوں نے ہالی ووڈ کی بنیاد رکھی اور اس زمانے میں پوری دنیا کے لوگوں کو تفریح کا سامان فراہم کیا۔ جبکہ انہیں اس دور کی خاموش فلموں کا ایک آئکون سمجھا جاتا تھا۔ چپلن نے ایک عرصہ تک ٹائٹل ٹریمپ نامی کردار ادا کیا۔ یہ کردار ایک ایسا شخص ہے جس کی مونچھیں ٹوتھ برش سے مشابہت رکھتی ہیں۔ سر پر بائولر ہیٹ ہاتھ میں بانس کی چھڑی اور ایک مضحکہ خیز چال۔ ان کا پورا نام چارلی سپنسر چپلن ہے۔16اپریل1889کو انگلینڈ کے شہر لند میں پیدا ہوئے۔ چپلن نے باقاعدہ اداکاری کا آغاز 8سال کی چھوٹی عمر میں ٹورنگ وددی ایٹ لنکا شائر لیڈز نامی فلم میں سپورٹنگ رول ادا کر کے کیا۔ اس فلم میں آٹھ لڑکوں کی ٹولی دکھائی گئی ہے۔ جو اس وقت کا مشہور انگریزی لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں۔ اور اپنے اخراجات کے لئے سٹیج شوز میں پرفارم کرتے ہیں۔ 18سال کی عمر میں چپلن نے اپنے ایک مصنفف دوست فریڈ کیر نو کا ویوڈیوائل نامی گروپ جوائن کیا اور کئی ممالک میں پرفارم کیا۔1914 ء تک کی سٹون سٹودیو میں کام کرتے ہوئے چارلی تقریباَ35کامیڈی فلم میں لیٹل ٹریمپ کا کردار ادا کر چکے تھے۔

1914ء کئے اورآخر میں انہوں نے ایک ذاتی مسئلہ کی بنا پر کی سٹون کو خیر باد کہا۔ اور ایسینے سٹو ڈیو جوائن کیا۔ جہاں انہوں نے 15کامیاب کامیڈی فلمیں پیش کیں۔ جون1917میں انہوں نے فرسٹ نیشنل سٹوڈیو کے لئے خدمات سر انجام دیں اور کچھ ہی عرصے بعد اپنا ذاتی چپلن سٹوڈیو بنا ڈالا۔ 1919ء میں چپلن اور ان کے دوستوں کو یونائیٹیڈ آرٹسٹ کا خطاب دیاگیا۔ چپلن کی پوری زندگی اور کئیرئیر کئی قسم کے سکینڈلز اور تنازعات کا شکار رہا۔ ان کی زندگی کا پہلا تنازعہ پہلی جنگ عظیم میں امریکی فلموں میں کام کرتے اور پیسہ کماتے ہوئے انگلینڈ کے ساتھ وفاداری اور اظہار محبت کی وجہ سے بنا۔چپلن حقیقت میں انگلش شہری تھے۔ چپلن نے کبھی بھی امریکی شہریت حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ تاہم یہ دعویٰ ضرور کیا کہ وہ ایک Paying Visitor ہیں ۔ ان کی پوری زندگی میں آبائی ملک ایک تنازعہ ہی رہا ۔ امریکہ میں چپلن کی موجودگی کئی تنازعات کا مجموعہ تھی۔ جن میں سے ان کی ایک فلم دی گریٹ ڈکٹیٹر بھی تھی اس فلم میں وہ اڈولف ہٹلر کا رول ادا کرتے دکھائی دئیے۔

امریکی لوگوں نے اس فلم کے لئے بُرئے خیالات کا اظہار کیا۔ تاہم پھر بھی یہ فلم 5ملین ڈالر کا بزنس کر نے میں کامیاب ہوئی۔ چپلن کی زندگی کی کچھ دلچسپ باتیں یہ ہیں کہ ان کی ایک فلم چپلن جو1992ء میں ریلیز کی گئی میں چپلن کی والدہ کا کرددار ان کی اپنی بیٹی گیرال ڈائن چپلن نے ادا کیا۔ چپلن کی موت کے بعد ان کی لاش کو کچھ لوگوں نے اغوا ہ کر لیا اور لاش کے بدلے 6کروڑ روپے طلب کئے۔ پیسے نہ ملنے پر اغوا ہ کاروں نے لاش کو جلا کر ایک صندوق میں بند کر کے پھینک دیا۔ تفتیشی پولیس نے لاش برآمد کر کے اغواہ کاروں کو حراست میں لے لیا۔ 1925ء میں امریکہ کے سب سے بڑے میگزین ٹائم نے اپنے فرنٹ پیج پر چپلن کی تصویر چھاپی۔ چارلی چپلن اوولف ہٹلر سے صرف 4دن پہلے پیدا ہوئے۔ یعنی چپلن 16اپریل کو پیدا ہوئے تو ہٹلر20اپریل 1889میں پیدا ہوئے۔

M.Afzal Ch
M.Afzal Ch

تحریر : ایم افضل چوہدری
chartssocietykml@gmail.com

Share this:
Tags:
birth Degree England meeting World انگلینڈ پیدائش دنیا ڈگری ملاقات
Kamalia Protest
Previous Post کمالیہ کی خبریں 27/1/2017
Next Post کرپشن ختم، پیسہ ہضم
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close