Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

February 1, 2016 0 1 min read
Charsadda Attack
Charsadda Attack
Charsadda Attack

تحریر : علی عمران شاہین
چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو مار گرایا تو ساتھ ہی انکشافات ہونا شروع ہوئے کہ اس حملے کیلئے جہاں حملہ آوروں کو افغانستان سے بھیجا اور کنٹرول کیا گیا وہیں بھارت کی جانب سے حملہ آوروں کی مدد اور تعاون کا بھی کھل کر اظہار ہوا۔ اس سے پہلے پشاور میں بھی ایک دھماکہ ہوا جس میں ایک پولیس افسر سمیت متعدد افراد اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ یہ حملے عین اس وقت ہوئے جب بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پٹھان کوٹ حملے کے بعد پاکستان کی تفتیشی ٹیم کے بھارت کے دورے کے حوالے سے کہا تھا کہ اسے بھارتی ہوائی اڈے میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا اور ساتھ ہی کہا کہ ہم دشمن کو سبق سکھائیں گے، اس کیلئے وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے۔ وغیرہ وغیرہ۔ یہ کون نہیں جانتا کہ آج کے افغانستان میں امریکہ نے اسی بھارت کو انتہائی اہم کردار دے رکھا ہے۔ افغانستان کے کتنے شہروں میں بھارتی قونصل خانے اور علاقائی دفاتر کام کر رہے ہیں۔

بھارت ایک عرصہ سے اپنے تئیں اور امریکہ کے ذریعے سے پاکستان پر پھر دبائو ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ اسے افغانستان اور پھر وسط ایشیا تک زمینی راستے سے رسائی دے۔ بھارت ہی کی شہ پر افغانستان پاکستان کو دھمکیاں دیتا ہے کہ اگر اسے بھارت تک دو طرفہ آزاد رسائی نہ دی گئی تو وہ پاکستان کو وسط ایشیا تک نہیں جانے دے گا۔ بھارت کے مذموم عزائم ساری دنیا کے سامنے ہیں اور پاکستان میں معصوم شہریوں پر حملے کرنے اور دہشت گردی کرنے والوں کے بھارت سے تعلقات بھی کسی طور پوشیدہ نہیں۔ جب حالات اس ڈگر پر ہیں تو ہمیں بھارتی دشمنی کے حوالے سے آنکھیں کھول کر رکھنا ہوں گی۔

حملے کے بعد خلیفہ منصور نرے نامی ایک دہشت گرد کمانڈر کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں اس نے برملا طور پر اس بات کا اقرار کیا کہ یہ حملہ انہوں نے کیا ہے اور وہ اب تعلیمی اداروں کو بھی نشانہ بنائیں گے اور وہ اس سلسلے میں کسی کی پروا نہیں کریں گے۔اگر یہ ویڈیو صحیح ہے اور دیکھنے سننے اور پرکھنے کے لحاظ سے بھی صحیح ہے تو اس کے بعد ایسے لوگوں کے ساتھ کسی قسم کی رو رعایت برتنے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جانا چاہئے۔ ایسے لوگوں کو نہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نظر آتا ہے اور نہ قبلہ اوّل ارض فلسطین پر یہودیوں کا قبضہ اور ظلم ہی نظر آتا ہے۔ یہ لوگ کفر کے ایجنڈے کے تحت اپنے ہی کلمہ گو بھائیوں کو قتل کرنا سب سے بڑی نیکی سمجھتے ہیں اور ان کی فکر اسلام اور مسلمانوں کے لئے سب سے زیادہ خطرناک ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے بارے میں پیارے نبی محمد کریمۖ نے فرمایا تھا کہ اگر میں ان کو پائوں تو انہیں قوم عاد و ثمود کی طرح قتل کر دوں۔

Charsadda Attack
Charsadda Attack

چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کے حوالے سے ہمارے دفاعی و عسکری اداروں کا کہنا ہے کہ وہ سارے معاملے کی تہ تک پہنچ چکے ہیں۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو… تو ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جس طرح اس حملے کے سہولت کاروں کو میڈیا پر لایا گیا ہے اسی طرح اس میں بھارت سمیت پاکستان دشمن عالمی سطح پر طاقتوں کا کردار واضح طور پر سامنے آنا چاہئے۔ ہمارے ملک کا ایک میڈیا گروپ اب جو کہہ رہا ہے کہ افغان سمیں پاکستان میں نہیں چلتیں یعنی یہاں اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو دشمن کے پروردہ اور ملک کی جڑیں کاٹنے والے ہیں، جب انہیں ہمارے ملک کے دوسرے میڈیا گروپ نے افغان سمیں چلا کر دکھائیں تو اس کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ اپنے ملک کے حوالے سے ہمیں اپنی پالیسیوں کو دیکھنا اور پرکھنا ہو گا اور جہاں جہاں بھی ہمارے دشمن آستین کے سانپ بن کر بیٹھے ہیں انہیں پاتال سے نکال کر انجام تک پہنچانا ہو گا۔ بھارت کے کشمیر میں مظالم ہوں یا بلوچستان کی شورش میں ملوث ہونے کے واقعات…۔

ہمیں عالمی سطح پر اس حوالے سے کھل کر مہم چلانا ہو گی۔ ہمیں یہ بھی سوچنا ہو گا کہ وہی افغانستان جسے ہم اول دن سے سپورٹ کر رہے ہیں اور جہاں استعمال ہونے والا سارا سامان خوراک تک بھی پاکستان سے جاتا ہے۔ جس ملک کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد 40سال سے پاکستان میں مقیم ہے وہ ملک آخر کیسے اور کیونکر ہمارے ملک میں دہشت گردی کرنے والوں کو پناہ دے سکتا ہے اور انہیں دفاع مہیا کر سکتا ہے۔ افغانستان کا وجود پاکستان کے بغیر نہ پہلے ممکن تھا اور نہ آج ممکن ہے۔ دونوں ملک بے شمار قسم کے تعلقات، معاملات اور رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔ پاکستان سے ہٹ کر افغانستان دنیا کے کسی دوسرے ملک کے ذریعے سے اپنے ملک کو ایک دن بھی نہیں چلا سکتا تو پھر ایسا کیوں ہے کہ ہم افغانستان جیسے ملک کے ہاتھوں یوں بے بس ہو جائیں کہ ہمارا ملک ہی خطرے سے دوچار نظر آئے اور ہم اس کے ناظم الامور کوبلا کر یوں احتجاج کرین کہ جیسے وہ سپر پاور سے بھی کوئی آگے کی چیز ہیں۔ ہمیں اس حوالے سے اپنی پالیسیوں اور معاملات کو دیکھناضروری ہے۔

افغانستان کو شہ دینے والا اور پاکستان کے خلاف کھڑا کرنے والا وہی بھارت ہی ہے، سو ہمیں اسی چور کی ماں کا بھی” علاج ”سب سے پہلے کرنا ہو گا۔ امریکہ سے خیر کی توقع ہمارے لئے ہمیشہ گھاٹے کا سودا رہا ہے۔ سو ہمیں امریکہ کی طرف بھی دیکھنا ترک کرنا ہو گا۔ امریکہ کو ہمارے سعودی عرب سے تعلقات پر شدید تشویش ہے۔ یہی امریکہ دہائیوں سے خود کو سعودی عرب کا اول نمبر کا اتحادی کہتے نہیں تھکتا تھا لیکن حقیقت میں وہ سعودی عرب کا سب سے بڑا دشمن تھا۔ اس کا تو اب کھل کر اظہار ہو چکا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا ایٹمی پروگرام کے حوالے سے پاکستان اور سعودی عرب کو بیک وقت دھمکیاں دینا اس بات کی کھلی گواہی ہے کہ امریکہ دکھاتا دایاں تو مارتا بایاں ہے۔

Pakistan
Pakistan

یہ اللہ کا فضل ہے کہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے خواب دیکھنے والے ہر میدان میں نامراد ہیں۔ مغرب میں کل تک پاکستان کو بنانا سٹیٹ اور جلد ہی ٹکڑوں میں بٹ جانے والا خطہ کہا جاتا تھا لیکن آج وہ ہماری طاقت اور استحکام کے معترف ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں نے ہزاروں جانوں کی قربانی دے کر ملک کو مضبوط و مستحکم کیا تھا اب ہمیں اس حوالے سے کبھی کوئی کمزور قدم نہیں اٹھانا چاہئے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ عالم اسلام متحد ہو رہا ہے سعودی عرب کی قیادت میں 34ملکی عسکری اتحاد، سعودی عرب کا خطے میں ایک فعال اور عملی عسکری قوت بن کر سامنے آنا اور پاکستان کی اس سعودی عرب سے دوستی اور گہرا تعلق ہمارے دشمنوں کو سب سے زیادہ پریشان کر رہا ہے۔

مغربی طاقتیں اب سعودی عرب کی سب سے بڑی پیداوار یعنی تیل پر نقب لگا رہی ہیں اور پوری سازش سے تیل کی قیمتیں انتہائی کم کر کے سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کو زچ کر رہی ہیں۔ ان حالات میں اگر مسلمان متحد رہے اور ان سازشوں کے خلاف متحد ہو کر میدان میں آتے رہے تو دیگر خطرناک سازشوں کی طرح یہ سب بھی نامراد ہی ہو جائے گا۔ہمیں مسئلہ کشمیر کو بھی پوری قوت سے اٹھانا اور سامنے لانا ہو گا۔ سارے کشمیری اس وقت خون کی ندیاں بہا کر پاکستانی پرچم لہرا رہے ہیں اور مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں ایک فلیش پوائنٹ بن چکا ہے۔

اپنے ملک کے استحکام، بھارتی دہشت گردی اور سازشوں کے توڑ کیلئے مسئلہ کشمیر کی بھرپور وکالت بھی ہمارے دفاع میں اہم ترین کردار ادا کر سکتی ہے۔ کشمیریوں کے خون سے ہمیں سب سے بڑھ کر وفاداری نبھانا ہو گی جنہوں نے ہم سے وفاداری کا حق ادا کر کے ہر روز اس کا مظاہرہ دنیا کے سامنے رکھا ہوا ہے۔ اگر ہم اپنے حقیقی دشمنوں کو سمجھ کر اپنی پالیسیاں بنائیں اور آگے بڑھیں گے تو وہ دن دور نہیں جب دیگر بے شمار سازشوں کی طرح یہ سازش بھی انجام تک پہنچے گی اور پاکستان مضبوط اور ساری دنیا کے مسلمانوں کا حقیقی رہبر اور نجات دہندہ بھی بن سکتا ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
0321-4646375

Share this:
Tags:
afghanistan Army attack charsadda collaboration control India investigate United States افغانستان امریکہ بھارت تعاون تفتیش چارسدہ حملہ فوج کنٹرول
Dera Bugti
Previous Post ڈیرہ بگٹی : ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 1/2/2016
Kalyani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close