چار سدہ (جیوڈیسک) چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں ایف سی کی موبائل کے قریب دھماکا ہوا۔دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب تھا۔
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Start typing to search...