چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کے علاقے غزگی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق فائرنگ مخالف گروپ کی جانب سے کی گئی، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...