Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چوہدری اسلم کو شہید کر دیا گیا

January 11, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
 Chaudhry Aslam
Chaudhry Aslam

اسلم شہید خدمات پر اِنہیں سلام پیش کرتے ہیں آج تک تو میری سمجھ میں یہ بات نہیں آئی ہے کہ ہمارے یہاں مسندِ اقتدار پر قدم رکھتے ہی حکمرانوں کی خرمستیاں قابو سے باہر کیوں ہوجاتی ہیں؟ یعنی اقتدارمیں آنے کے بعدجب دیکھو جب اپنے مفادات کے لئے حکمرانوں سے ایسی ایسی انہونیاں ہونے لگتی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا لگنے لگتا ہے کہ جیسے یہ حکمران ہی ایسا ویسا اور کیسا کرنے اور اِن کی تکمیل ہی کے لئے بنے ہیں اور ایسے میں بیچارے عوام تواپنے دانتوں تلے انگلیاں دباکر ہی رہ جاتے ہیں، یوں اِن کے حصے میں تو سِوائے حیرانگی اور پریشانی کے کچھ بھی نہیں آتاہے۔ کہ ہمارے یہاں جو بھی شخص مسندِ حکمرانی پر قابض ہوا ہے، اِس نے سب سے پہلے آئین شکنی کی ہے یااپنے مفادات کے خاطرآئینی ترامیم کو اپنامشغلہ بنایااور جب یہ اپنے اِس مشن سے فارغ ہوا تو پھر اِس نے اِسی بنیاد پر مُلک اور قوم کو ایسے ایسے نقصانات سے دو چار کیا ہے کہ آج تک قوم اِس کا خمیاز ہ بھگت رہی ہے۔

میرے خیال میں ایسا لگتا ہے کہ ہمارے یہاں جو بھی حکمران جب بھی اور جیسے بھی مسندِ اقتدار پر قابض ہوا ہے، اِس نے پہلے اپنے مفادات کا خیال کیا ہے اور اِس کے بعد جب اِسے کبھی مُلک و عوام کا خیال آیا تو اِس نے عوام کو آٹے میں نمک جتنی ریلیف دے کر یہ سمجھ لیا کہ اِس نے عوام کے لئے بہت کچھ کر دیا ہے، اور یوں اِس کی حکمرانی کا ادا ہو گیا ہے، اَب اِس کی لائین صاف ہے، اَب یہ جس طرح سے چاہئے، اپنے مفادات کے لئے مُلک اور قو م کو نچوڑ کر رکھ سکتا ہے، اَب اِس کے نہ آگے کوئی بولنے والاہے اور نہ ہی پیچھے کوئی چیخنے اور چلانے والاہے، اَب سارے ہی حمام میں صرف ایک یہی ننگاہے، اَب جس طرح سے یہ چاہئے حمام کو استعمال کرے۔

ایسے میں اَب یہاں مجھے یہ کہنے دیجئے کہ موجودہ ن لیگ کی حکومت بھی اِن دِنوں ایساہی کچھ کر رہی ہے، حالانکہ اِس حکومت نے ابھی نہ تو مُلک کی بہتری کے لئے کچھ کیا ہے اور نہ ہی عوام کو بجلی و گیس کے بحرانوں سمیت مہنگائی کے اژدھے سے نجات دلانے کے لئے کوئی دیرپا قدم اُٹھایا ہے مگر اِن ساری باتوں کے باوجود بھی ہماری موجودہ حکومت کے وزیراعظم آفس کے اندھوں نے اپنے چاہیتے گریڈ 22 کے افسروں کو اَب تک 236 پلاٹس سیکٹرڈی 12، جی 13 اور آئی ایٹ اسلام آباد میں انتہائی تزک و احتشام سے الاٹ کرچکے ہیں اور اِس بابت اطلاع یہ ہے کہ یہ اِن سارے الاٹمنٹ کا عمل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن نے کیا ہے۔ اِس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں ہے کہ حکومت نے گریڈ 22 کے اپنے چاہیتے افسران کو پلاٹس کیوں دیئے ہیں مگراپنے حکمرانوں سے عوام یہ تو پوچھ سکتے ہیں کہ صرف گریڈ 22 کے افسران (جن کے پہلے ہی کئی کئی پلاٹس و بنگلے اور گھرہوتے ہیں) ہی کے لئے اتنی مہربانیاں کیوں ہیں؟ کیا مُلک میں اور کوئی نچلے گریڈ کا حکومتی ملازم بے گھر نہیں ہے..؟یا حکومت نے اپنے سارے ملازمین کو پلاٹس الاٹ کر دیئے ہیں ..؟اور جو اَب حکومت اپنے گریڈ 22 کے چاہیتے حکمرانوں کو اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقوں میں دو، دوپلاٹس الاٹ کر رہے ہیں۔

Pakistan Muslim League (N)
Pakistan Muslim League (N)

جبکہ یہاں افسوس ناک امر یہ ہے کہ اطلاعات کے مطابق مُلک اور قوم کی قسمت بدلنے کی دعویدارجماعت پاکستان مُسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور مُلک کے موجودہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اقتدار کے مسندپر اپنے قدم رنجا فرمانے کے فوراََ بعد ہی واضح طور پر یہ اعلان کیا تھا کہ آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کی حکومت کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے دور میں 2006 میں گریڈ 22 کے افسروں کے لئے شروع کی گئی خصوصی پلاٹس اسکیم کو ختم کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اِنہیں اسلام آباد میں دوسرے رہائشی پلاٹ کا حقدار قرار دیا گیا ہے، مگر آج وزیراعظم میاں نواز شریف کے اِس اعلان کے باوجود بھی جب وزیراعظم آفس نے اِس خصوصی اسکیم کو کرنے کے لئے کوئی باضابطہ حکم ابھی تک جاری نہیں کیا تو فاؤنڈیشن نے یہ کام کیا، یعنی یہ اسکیم جوں کی توں ابھی بھی موجود ہے اور وزیراعظم آفس نے اپنی یہ ذمہ داری اِنتہائی خوش اسلوبی سے انجام دے کر کئی افسروں کو نواز دیا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ وزیراعظم آفس نے یہ بھی عزم کرلیاہوگااور آئندہ بھی یہ ایسے کارنامے انجام دیتارہے گا، ایسے میں ہمیں یہ اُمید ہے کہ وزیراعظم آفس جہاں گریڈ 22 کے افسروں کو پلاٹس کی باٹنے میں پیش پیش ہے کاش کہ وزیراعظم آفس اِسی طرح مُلک کے اُن غریبوں کے لئے بھی کسی پلاٹ کی الاٹمنٹ کا اجراء کرا دے جو ایک عرصے سے ایک پلاٹ اور اپنی اِسی چند گز کی زمین پر اپنے ایک چھوٹے سے گھر کا خواب دیکھ رہے ہیں، وزیراعظم آفس ایسے غریبوں کے لئے بھی وزیراعظم کو قائل کرے کہ وزیراعظم اسلام آباد سمیت مُلک کے ہر کونے میں غریبوں کے لئے بھی زیادہ نہیں تو صرف ایک پلاٹ کا اعلان کرا کر اِن غریبوں کو بھی جلد اِن کے پلاٹ کی الاٹمنٹ جاری کرا دے اور اِسی طرح گزشتہ دِنوں کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری کے قبرستان کے قریب میں پیش آئے دھماکے کے نتیجے میں آہ..! CID,SP چوہدری اسلم کو شہید کر دیا گیا اِس شہید ہونے والے بہادر CID,SP چوہدری اسلم شہید کو پیشہ وارانہ خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حکومت اور عوا م اِنہیں سلام پیش کرتے ہیں اور عوام وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اِن کے اہلِ خانہ کے لئے بھی اسلام آباد کے اِس ہی علاقے میں دوپلاٹس دیں جہاں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم آفس والے گریڈ 22 کے افسروں کو پلاٹس کی الاٹمنٹ جاری کر رہے ہیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com
فون نمبر: 03312233463

Share this:
Tags:
Chaudhry Aslam power Rulers اسلم اقتدار چوہدری حکمرانوں سلام شہید
Previous Post انجمن طلباء اسلام عشق ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا درس دیتی ہے۔ رمیض راجہ
Next Post کراچی اور الطاف حسین
Mohammad Siddiq Madani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close