ڈنگہ: سابق ناظم دھکڑانوالی چوہدری غلام رسول کسانہ کے بھائی معروف زمیندار چوہدری صدام اصغر کسانہ دھکڑانوالی اپنے ڈیرہ پر نامعلوم فرادد کی فائرنگ سے قتل،پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔ ابھی تک پرچہ درج نہیں ہو سکا۔قتل کی خبر سنتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
