گجرات (علی بھٹی سے) صدر اٹلی تحریک انصاف چوہدری ہارون عابد گجر، چوہدری سعید عابد، چوہدری حماد عابد جدہ کلینکل کے والد محترم اور چوہدری شہزاد راہنما پاکستان تحریک انصاف کے نانا جان کا نماز جنازہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مرغزار کالونی ٹینکی گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی ‘مذہبی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ علاقہ کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ شرکت کرنیوالوں میں چوہدری خالد اصغر گھرال ‘ ڈاکٹر نصرت ریاض ‘ ڈاکٹر شہزاد پرویز ‘ چوہدری اعجاز پیارا ‘ چوہدری عرفان ڈوئیاں ‘ ندیم اختر ‘ وسیم اختر ‘ چوہدری عمران اسلم وڑائچ ‘ دلدار جٹ ‘ حاجی مشتاق مغل ‘ عرفان بٹ ‘ سیٹھ بلال ندیم ‘ عاطف علی ‘ چوہدری ثاقب ‘ چوہدری منور ‘ چوہدری عمر ‘ چوہدری سرفراز ‘ چوہدری شہزاد وڑائچ اور دیگر شامل تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
