بھمبر : ایس ایس پی چوہدری منیر احمد، چوہدری محمد یوسف، راجہ اشفاق احمد، چوہدری محمد امین و دیگر جیل سپرنٹینڈنٹ سید یاسر سرفراز کاظمی کے والد محترم کے انتقال پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
چوہدری منیر احمد اور دیگر کا یاسر سرفراز کاظمی کے والد کے انتقال پر فاتحہ خوانی

