کوٹلہ : ایم پی اے چوہدری شبیر احمد نے ڈوئیاں کے معروف شخصیت حاجی مہندی ڈوئیاں کی نمازجنازہ میں شرکت کی۔
شرکت کے بعد ان کے بھائی سے اظہار ہمدری کیا اس موقع پر چوہدری ابرار، راجہ سجاد، راجہ اسد، اعجاز احمد راجہ صہب علی نندوال ودیگر ان کے ہمراہ تھے۔

Start typing to search...