Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 12/1/2015

January 12, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات ( جی پی آئی ) پورے ملک کی طرح گجرات میں بھی آج تعلیمی ادارے کھلے رہے ہیں ‘ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بھی تعلیمی سر گرمیوں کا آغاز آج سے دوبارہ ہو گا ۔ سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں ‘ اور مسلح گارڈ سکول کے چاروں اطراف تعینات کر دیئے گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چودھری شجاعت حسین نے سمیرا رحمان کو پاکستان مسلم لیگ آسٹریا کی صدر مقرر کر دی
گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر آسٹریا میں مقیم ممتاز ماہر قانون و سماجی شخصیت سمیرا رحمان نے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے اپنے دورِ حکومت میں تعلیم، صحت، امن عامہ اور غریب و عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے کیے گئے انقلابی کاموں سے بہت متاثر ہیں جن سے پنجاب کے عوام کو بہت فائدہ پہنچا اور 1122، پٹرولنگ پوسٹ اور ان جیسے دیگر منصوبوں سے عوام ابھی تک مستفیض ہو رہے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے انہیں پاکستان مسلم لیگ آسٹریا کی صدر مقرر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ کی بہتری کیلئے بروئے کار لائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک و قوم کا قابل قدر سرمایہ ہیں اور پاکستان کا امیج اور معیشت بہتر بنانے کیلئے ان کی خدمات کی جتنی تعریف کی جائے کم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز مذہبی راہنما صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی کے نو مولود صاحبزادے کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل اُن کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی ‘ ممتاز عالم دین علامہ زمان حسین الحسینی نے خصوصی خطاب کیا ۔ اس موقع پر ضلع بھر سے مذہبی سیاسی سماجی شخصیت نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز کاروباری شخصیت سابق سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سید آصف رضا نقوی امریکہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ دورہ کے دوران اُنہیں نے مختلف تقریبات میں شرکت کی ۔ اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) سابق سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیدآصف رضا نقوی گزشتہ روز تعزیت کیلئے ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر گئے ‘ اور اُن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ اور مرحوم کے صاحبزادگان رانا کاشف رضا اور رانا ثاقب رضا سے افسوس کا اظہار کیا ۔ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ رانا نذیر احمد ‘رانا ملازم حسین بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا ‘ سٹی صدر شیخ عرفان پرویز ‘ ضلعی جنرل سیکرٹری عامر چوہدری اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری گزشتہ روز تعزیت کیلئے ممبر سپریم کونسل سٹیزن فرنٹ رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر گئے ۔ اور اُن کی وفات پر اُن کے صاحبزدگان سے اُفسوس کا اظہار کیا ۔ اور مرحوم کی خدمات اُنہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر رانا مشرف ناز کے صاحبزدگان نے سٹیزن فرنٹ کے ساتھ چلنے کا ایادہ کیا ۔ سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران اُنہیں بھرپور تعاون کی یقینی دہانی کروائی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر موٹرسائیکل ریلی کے انعقاد اور مرکزی میلاد جلوس میں بھرپور شرکت پر سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران مبارکباد کے مستحق ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا نے سپریم کونسل کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سٹی صدر شیخ عرفان پرویز خراج تحسین کے مستحق ہیں کہ انہوں نے شاندار موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد کیا اور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو حضور اکرم ۖ کی ولادت باسعادت کے موقع پر خوشی مناتے ہیں ‘ قبل ازیں اجلاس کا باقاعدہ آغاز فنانس سیکرٹری راجہ محمد اعجاز نے تلاوت قرآن پاک سے کیا ۔ جبکہ چیئر مین سپریم کونسل چوہدری ندیم طفیل نے ہدیہ نعت پیش کیا ۔ جنرل سیکرٹری عامر چوہدری نے سابقہ اجلاس کی کارروائی پڑھ کر سنائی اور ممبران سے اس کی توثیق کروائی اجلاس میں سٹیزن فرنٹ تھنکرز فورم کے چیئر مین افتخار بھٹہ نے آج کا پاکستان اور قائداعظم کے حوالے سے منعقد ہونے والی فکری نشست کی سے رپورٹ پیش کی ‘ جس پر اراکین سپریم کونسل نے افتخار بھٹہ اور شیخ عرفان پرویز کو شاندار انتظامات کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔ اجلاس میں بجلی اور گیس کی بے تحاشہ لوڈ شیڈنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔ آخر میں چیئر مین مجلس عاملہ سٹیزن فرنٹ الحاج رانا مشرف علی ناز کی وفات پر خصوصی دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ رانا مشرف علی ناز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ دے اور ان کے بیٹوں و دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرئے ‘ اجلاس میں شیخ عرفان پرویز ‘ چوہدری ندیم طفیل ‘ راجہ محمد اعجاز ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ افتخار بھٹہ ‘ حاجی محمد اسلم جاوید اور عامر چوہدری نے بھی اظہار خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )سانحہ شہدائے میلاد مصطفی راولپنڈی کیخلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کی کال پر ملک بھر کی طرح شیعہ علماء کونسل راولپنڈی ،جعفریہ یوتھ ،تحریک القائم پاکستان اور جانثاران اہلبیت کے زیر اہتمام پریس کلب ،مری روڈ، راولپنڈی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی مولانا قاسم جعفری ،سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی مولانا سید ضیغم عباس نقوی،مولانا ناصر حسین نجفی ،سید محمود نقوی ڈویژنل جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل راولپنڈی ،سید نزاکت نقوی ضلعی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل راولپنڈی،راحت کاظمی ،تطہیر رضوی ،زاہد جعفری سمیت دیگر رہنماوں نے کی ۔احتجاجی مظاہرہ میں سینکڑوں مومنین و کارکنان نے شرکت کی ،مظاہرین نے اس موقع پر اپنے ہاتھوں میں بینرز و پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جس پر دہشت گردی میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے تختہ دار پر لٹکانے کے مطالبات درج تھے۔ احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل راولپنڈی کے راہنمائوں نے سانحہ راولپنڈی کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کاخاتمہ کرتے ہوئے شہدائے میلاد مصطفی ۖ کے واقعہ میں ملوث افراد کاسراغ لگا کر اور ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کو گرفتار کرکے تختہ دار پر لٹکایا جائے ۔اس موقع پر قرار دیں بھی پاس کی گئی جس میں کہا گیا کہ شیعہ علماء کونسل پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا جو عمل شروع کیا ہے اسے جاری رہنا چائیے۔شیعہ علماء کونسل پاکستان آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہے ۔اس موقع پر حکو مت سے مطالبہ بھی کیا گیا کہ عدل و انصاف کے تقاضوں کو پو را کرتے ہوئے قاتلوں کو فی الفور گرفتارکرکے کیفرو کردار تک پہنچایا جائے۔اور اس ملک میں شیعہ سنی صدیوں سے متحد ہیں اور تیسری طاقت اس اتحاد کو پارہ پارہ کرنا چاہتی ہے ان افراد کو بھی ضرب عضب کے نشانہ پر رکھا جائے۔آخر میں شہداء کے لواحقین و پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت فرمائی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔بعد ازاں احتجاجی مظاہر ہ پُر امن طور پر اختتام پذیر ہوا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جید عالم دین اور گلگت بلتستان کی معروف اور متحرک مذہبی و سماجی شخصیت علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی 10 ویں برسی کے موقع پر اپنے ٹیلی فونک خطاب میں کہا ہے کہ شہید کی فکر اور مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔شہید رضوی نے گلگت بلتستان کے عوام کی سیاسی حقوق ، معاشرتی حقوق ، سماجی حقوق ، تعلیمی حقوق کے لیے بھر پور جدوجہد کی جو کہ ہم سب لے لیے مشعل راہ ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ عالمی اور ملکی مسائل پر شہید کا جو کردار رہا اُس کو ہم کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں ۔ نصاب تعلیم کے حوالے سے آغا ضیاء الدین کی جدوجہد جاری ہے جس کے لیے سب کو ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی لعنت نے ملک کی چولیں ہلاکررکھ دیں’ سال 2015 کا بڑا سانحہ گذشتہ روز چٹیاں ہٹیاں راولپنڈی میں محفل میلاد پر خود کش حملہ ہے جس میںسات معصوم اور قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئیں، عوام کے پاس اس ظلم و بربریت اور کھلی درندگی کے خلاف پرامن انداز میں صدائے احتجاج کے علاوہ کوئی راہ نہیں مگر ریاست اور امن و امان کے ذمہ داروں کی جانب سے متاثرہ عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ ایک مدت سے منظم انداز میں جاری قتل و غارتگری ‘ دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے شکا رعوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ آخر یہ دہشت گرد اور قاتل اتنے قوی کیسے ہوگئے کہ جب چاہیں اور جہاں چاہیں سرکاری’نجی عمارتوں ‘ بازاروں’ مزارات اور معصوم لوگوں کے خون سے ہولی کھیلنا شروع کردیتے ہیں ۔قائد ملت جعفریہ پاکستان نے علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی مذہبی’ ملی اور قومی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی جدوجہد کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)یونیورسٹی آف گجرات میں آج 12جنوری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیںگی،وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے سیکورٹی انچارج کرنل مشتاق ہاشمی کے ہمراہUoGاور اس کے چاروں محلقہ کالجز کا خود دورہ کیا اور سیکورٹی امور کا جائزہ لیاچاروں پرنسپلز سے بریفنگ لینے کے بعد مزید ہدایات جاری کیں،وائس چانسلر نے ہاسٹلز،لائبریری اوراکیڈمک بلاک کے سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔تمام زمینی حقائق جانے کے بعدUoGمیں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سرکاری سیکورٹی اداروں کے ساتھ ملکر فل ڈریس ریہرسل بھی کی گی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کہا کہ UoGانتظامیہ سیکورٹی کے ملکی صورتحال سے بخوبی آگاہ ہے اور اپنے ادارے کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریوں کا مکمل ادراک رکھتی ہے سیکورٹی کے تمام امور پر نظر ہے UoGانتظامیہ اپنے طلبہ ،سٹاف اور ادارے کے تحفظ کے لیے کوئی کسر اٹھانہی رکھے گی طالب علم اور والدین اطمینان رکھیں ہم اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے تیار ہیں اس وقت ہر فرد کو قومی ذمہ داریوں کو نبھانا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)تھانہ کنجاہ کے علاقہ جسوکی سے سی آئی اے سٹاف نے پانچ جواریوں کورنگے ہاتھوںگرفتارکرلیاتفصیلات کے مطابق سی آئی اے سٹاف گجرات کے انسپکٹرفیض رسول نے مخبرکی اطلاع پرجسوکی میںچھاپہ مارکرملزمان زاہدعمران عرف سمی ،سیدتقی عباس ،ریاض احمدبھٹی،محمدانصروغیرہ سکنہ ہائے جسوکی کورنگے ہاتھوںگرفتارکرکے تاش کے پتے اور دائوپرلگی ہوئی رقم 13700روپے برآمدکرکے قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)دومسلح ڈاکوئوںنے مچھیانہ کے قریب ایک شخص سے موٹرسائیکل ،موبائل اورہزاروںروپے نقدی چھین لیے ،تفصیلات کے مطابق رکھ کولاںتھانہ ڈنگہ کے رہائشی لیاقت علی سے اس کی ہنڈاموٹرسائیکل 125اپلائیڈفارچھبیس ہزارروپے نقدی اوردوعددقیمتی موبائل گن پوائنٹ پرچھین لیے کنجاہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)اے سی گجرات نے مہنگے داموںاشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوںکے چالان کرکے ان کوگرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق اے سی گجرات میاںمظہراقبال نے مہنگے داموںاشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروںسیدمحمودالحسن ، نعمان عرف نومی سکنہ ہائے شادیوال،محمدارشدساکن کوٹ قطب دین،محمدشکیل ،ارشدمحمود،نصیراحمدسکنہ ہائے گولیکی ،محمدعمران ساکن خوجیانوالی کے چالان کرکے ان کوگرفتارکرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)صدرپریس کلب کنجاہ محمدبلال بٹ نے کنجاہ پریس کلب 2015کے سالانہ انتخابات کیلئے 16جنوری بروزجمعةالمبارک کوشام 5بجے کنجاہ پریس کلب میںپریس کلب کے ممبران کااجلاس طلب کرلیاہے تمام ممبران وقت مقررپرتشریف لاکراپنی حاضری کویقینی بنائیںتاکہ الیکشن شیڈول کااعلان کیاجاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ٹی ایم اے گجرات کی جانب سے پانی کی موٹر اتارنے سے شہری پانی سے محروم ہو گئے ، ٹی ایم اے کے اہلکاروں نے محلہ شاہ حسین کے مکینوں کو پانی مہیا کرنے والی موٹر بغیر بتائے اتار دی ، جس سے شہری پانی سے محروم ہو گئے ، مکینوں کو پانی کی عدم دستیابی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، دفاتر جانے والے گھریلو خواتین کو روزمرہ کے کاموں میں دقت پیش آ رہی ہے جبکہ نمازیوں کو وضو کرنے کے لیے بھی پانی دستیاب نہیں ہے ، ٹی ایم اے ذرائع کا کہنا ہے کہ محلہ شاہ حسین کے لوگوں کو مشن ہائی سکول کی موٹر سے پانی فراہم کیا جا رہا ہے ، اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ مشن ہائی سکول والی موٹر سے بھی پانی نہیں مل رہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) کنجاہ چمن ہوٹل پرکنجاہ پریس کلب کی حلف برادری تقریب منعقدہوئی۔بانی سرپرست کنجاہ پریس کلب اعتاق احمدکھٹانہ نے ساتھیوں کے ہمراہ آنے والے معززمہمانوں کااستقبال کیا۔ڈاکٹرمحمدعارف مسعود(فاضل ہسپتال کنجاہ)نے کنجاہ پریس کلب کے عہدیداران کاحلف لیا۔تقریب میں صدرمرکزی انجمن تاجران کنجاہ سیٹھ قمرخورشیدصراف۔صدرہمدردویلفیئرسوسائٹی کنجاہ حکیم لیاقت علی بٹ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنمامیرشکیل احمد۔چوہدری رفاقت پرویزگلفام۔صدرپاکستان مسلم لیگ ق چوہدری مدثروڑائچ زیلدار۔حاجی محمداخترگاکھڑیا۔میراصغرکنجاہی سرپرست بزم غنیمت وشریف کنجاہی ۔شہزادہ عثمان طاہر۔شہزادہ عمیرطاہرموجودتھے۔کنجاہ پریس کلب کے بانی وسرپرست اعتاق احمدکھٹانہ،صدرعبدالحفیظ صراف نے آنے والے مہمانوں کاشکریہ اداکیا۔

Share this:
Tags:
appointed austria Chaudhry Shujaat Hussain pakistan PML president آسٹریا پاکستان چودھری شجاعت حسین صدر مسلم لیگ مقرر
GEPCO
Previous Post ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید
Next Post عالمی ضمیر کا امتحان
Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close