ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری توفیق احمد ایم ڈی سہنہ کارپوریشن غلہ منڈی لالہ موسی کی والدہ محترمہ کی وفات پر ایم ڈی شاہین ٹریڈرز ملکہ ملک غلام مصطفی اعوان ریٹائرڈ چیف ورانٹ آفیسر پاکستان ائیرفورس اور ایم ڈی الفضل سویٹس اینڈ بیکرز چوہدری عبد الحق مرالہ کا اظہار تعزیت اور دعا کی کے اللہ تعالی ان کی والدہ محترمہ کو جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
