Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سستا ڈالر اور مہنگا ٹماٹر

November 12, 2013 0 1 min read
Javed Iqbal Siddiqui
Pakistan
Pakistan

کہا اور سنا یہی جاتا ہے کہ پاکستان غریبوں کا ملک ہے اور حکمران کا وجود تو ہے ہی غریبوں کے لئے۔ کیونکہ حکمرانوں کو اقتدار کی مسند پر غریب ہی اپنے ووٹوں کے ذریعے بٹھاتے ہیں۔ گھنٹوں طویل قطاروں میں کھڑے ہو کر اپنے ووٹ کاسٹ کرنے والے یہ غریب سیاستدانوں کو تاجِ اقتدار پہناتے ہیں تو دوسری طرف امیر لوگ دن بھر اپنے نرم، آرام دہ و گداز بستر وں پر آرام کرکے گزارتے ہیں اور شام کو جب انہیں یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ غریبوں نے اپنا کام کر دیا ہے تو ٹی وی کے سامنے چائے اور ناشتے سمیت نتیجہ دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں، یعنی کہ اس موقعے پر بھی وہ اپنے ووٹ کا استعمال کم ہی کرتے ہیں اور انحصار غریبوں پر کیا جاتا ہے۔

پھر کیا ہے جناب رات ڈھلتے ہی نتیجہ مکمل سنا دیا جاتا ہے اور مسندِ اقتدار پر بیٹھنے والے غریبوں کو بھول جاتے ہیں۔ جیسا کہ آپ سب کو ہی معلوم ہے کہ آج مہنگائی کہاں جا پہنچی ہے، یہ مہنگائی کے ذمہ دار کیا غریب ہیں؟ نہیں نا! تو یقینا یہ مہنگائی کرنے والے حکمران ہی ہیں۔ ویسے تو پاکستان میں کوئی بھی اشیاء ایسی نہیں ہے جس کی قیمت کم ہو اور غریب اسے خرید سکے۔ آج آٹا اڑتالیس روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، دالوں کی قیمتیں سو روپئے سے زائد ہیں، گائے کا گوشت لگ بھگ چار سو روپئے کلو فروخت ہو رہا ہے، غرض کہ تمام ہی بنیادی ضروری اشیاء غریبوں کی پہنچ سے دور ہے۔ رہ گئی تھیں سبزیاں جن میں سرِ فہرست ٹماٹر ہوتا ہے کیونکہ یہ تمام کھانوں کی جان ہے۔ تو جناب آلو آج چالیس روپئے کلو اور پیاز ساٹھ روپئے کلو فروخت ہو رہا ہے اور سبزیوں کے ٹھیلوں پر ایک سرخ سرخ رنگت والی شئے بھی آپ نے دیکھا ہی ہوگا جسے حرفِ عام میں ”ٹماٹر ” اور انگریزی میں Tomato سے تشبیح دیتے ہیں۔ آج پاکستان میں اس کی قیمت دو سو روپئے کلو ہے۔ جو کہ یقینا غریبوں کی پہنچ سے کافی دور ہے۔

ہم اظہارِ ناراضگی کے ساتھ کہیں یا خوش دلی سے، یہ کہتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں کہ آج امریکی ڈالر یقینا سستا ہو گیا ہے اور ٹماٹر اس ملک میں مہنگا ہو گیا ہے۔ چلیں کوئی چیز تو ایسی ہے جس نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی قیمت بڑھائی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ٹماٹر اپنی سرخی سمیت غریبوں کی پتیلیوں سے دور جا چکا ہے مگر اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر تو سستا نظر آتا ہے۔ یہ خوش آئند بات ہے کہ اب ٹماٹر فی کلو کم از کم تقریباً دو ڈالر کے عوض مل سکتا ہے۔

Tomatoes Price
Tomatoes Price

ہمارے ممبرانِ اسمبلی بھی عجیب و غریب خیالات کے مالک ہوتے ہیں۔ وزیر داخلہ کے دیئے ہوئے اعداد و شمار پر تو الگ اسمبلی سجا لیتے ہیں مگر غریبوں کے مسائل پر کبھی الگ اسمبلی نہیں سجائی گئی۔ مہنگائی کے خلاف کبھی الگ اسمبلی نہیں لگی، بے امن و امانی، بیروزگاری اور کرپشن کے لئے کبھی الگ اسمبلی کا تاثر نظر نہیں آیا۔ یعنی کہ ہم وثوق سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ تمام ہی ارباب کبھی غریبوں کے خیر خواہ نہیں رہے۔ اگر ہوتے تو اس ملک میں زیادہ تعداد میں بسنے والے اُن غریبوں کے لئے ایسی اسمبلیاں ضرور سجاتے۔ مہنگائی میں کمی ہو یا نہیں، کرپشن ختم ہو یا نہیں، بیروزگاری ختم ہو یا نہیں، کم از کم ان بنیادی ایشوز پر بھی ایسی اسمبلیوں کو وجود میں آنا چاہیئے تاکہ حکمرانِ وقت تک غریبوں کی بات پہنچائی جا سکے۔ آج ہمیں یہ بات بالکل سچ لگتا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کا جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ اب تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ خود کشی کرنا آسان اور زندہ رہنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ یہ بھی سچ ہی ہے کہ جس طرح مہنگائی کا جن اقتدار کی بوتلوں سے برآمد ہوا ہے اب اس مہنگائی کا بوتل میں واپس جانا ممکن نہیں ہے۔

یہ میرا خیال ہے ہو سکتا ہے کہ کوئی حکمران ایسا آ جائے جو غریبوں کے لئے یہ سب کچھ کر گزرے۔ لیکن فی الحال ایسا ہوتا ہوا ممکن نہیں لگتا۔ کسی نے لکھا ہے کہ مہنگائی اسی وقت کم ہو سکتی ہے جب عوام متحد ہوکر اس کا مقابلہ کریں یعنی کہ اگر فروٹ کی قیمت اچانک غیر معمولی طور پر بڑھا دی گئی ہو جیسا کہ آج کل انگور، سیب اور انار وغیرہ کے ساتھ ہو رہا ہے تو اس کی قیمت اسی صورت واپس کم نرخ پر آسکتی ہے جب لوگ اسے خریدنا چھوڑ دیں۔ ظاہر ہے کہ جب یہ فروٹس گلنے اور سڑنے لگ جائیں گے تو اس کی قیمت ضرور کم ہوگی۔ ٹھیک ہے مگر اس میں بھی ابہام موجود ہے کہ قصور یہ پھل بیچنے والوں کا ہی نہیں بلکہ قصور تو وہاں سے شروع ہوتا ہے جہاں سے اس کی آمد ہوتی ہے۔ یعنی کہ منڈیوں میں قیمت کم ہونی چاہیئے جہاں بڑے بڑے تاجر ان بیٹھے ہیں جن کے پاس گودام کی صورت بڑی بڑی جگہیں موجود ہیں اور وہ سستی چیزیں خرید کر اس میں سامان کو ڈمپ کر دیتے ہیں اور جب مہنگائی کرنا ہوتا ہے تو اسے مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔

آپ یہ ببانگِ دہل کہہ سکتے ہیں کہ یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ کس کس کو اور کہاں کہاں کو روئیں گے۔ ہماری میڈیا اکثر و بیشتر مہنگائی کے بارے میں مختصر پروگرامز دکھاتا ہے مگر انہیں بھی چاہیئے کہ غریبوں کے زخم پر مرہم رکھیں۔ اور اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس مسئلے کو اجاگر کرنے کے لئے کم از کم پچاس منٹ کے دورانئے پر محیط ایسے پروگرام بلا ناغہ پیش کریں جس سے براہِ راست غریب عوام متاثر ہو رہے ہیں۔ اس سے اچھا قدم اقتدار کے کانوں تک آواز پہنچانے کا اور کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ ہم بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ پاکستان اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے ۔ آزادی کے بعد اور آج کے پاکستان میں بڑا فرق ہو گیا ہے۔ پہلے اتنا بد ترین دور کبھی بھی پاکستان پر نہیں آیا۔ اس وقت پاکستان کو یکے بعد دیگرے بہت سے بحرانوں اور غیر ملکی حملوں کا خطرہ بھی ہے۔ مگر سب سے اہم مسئلہ ملک میں مہنگائی، بے روزگاری کا ہے جس پر حکومت کو چاہیئے کہ وہ فی الفور اپنے اچھے لائحہ عمل کا اعلان کرے اور غریبوں کو جینے کا حق بخشے۔

کیا انہیں نہیں پتہ کہ غریب خود کشیوں کی طرف کیوں راغب ہو رہے ہیں؟ کیا انہیں نہیں معلوم کہ غریب اپنے جسموں کے اعضاء کیوں فروخت کرنے پر مجبور ہے؟کیا انہیں نہیں معلوم کہ غریب اپنے بچوں کو بیچنے پر کیوں مجبور ہو گیا ہے؟ یقینا معلوم ہے اور اس کی جڑ بھی یہی مہنگائی ہے۔ آج غریب تین وقت کی روٹی کے بجائے ایک وقت کھانے پر مجبور ہے۔ ایک شاعر نے لکھا ہے اور کیا خوب لکھا ہے۔

ہم بھی بِکنے گئے تھے بازارِ محبت میں ائے دوست
وہاں گئے تو پتا چلا کہ انسان سستے ہیں اور ٹماٹر مہنگے

دولت جمع کرنے والو! اس کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں کیونکہ وہ جس دولت کو اپنا سمجھ رہے ہیں وہ کسی کی نہیں ، اگر میری باتوں کا یقین نہیں تو جائیں قبرستان جاکر قبرستان والوں سے پوچھ لیں، کیا ا ن کی دولت جسے وہ ” اپنی ” سمجھتے تھے اور اسے اکٹھی کرتے کرتے مر گئے کیا وہ قبرستان کے اندر ان کے ساتھ آئی؟ یا باہر ہی رہ گئی۔ یقینا باہر ہی رہ گئی۔ کیونکہ قبروں میں صرف آپ کا اعمال ہی جائے گا، اس لئے ضروری ہے کہ عوام ہو یا حکمران دنیا میں اچھے اعمال کریں جو آخرت میں اُن کے کام آئے۔ دعا ہے کہ رب العزت ! ہمیں ملک کے عوام کی داد رسی کرنے والے حکمران عطا کریں۔

Javed Iqbal Siddiqui
Javed Iqbal Siddiqui

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
pakistan Poor پاکستان حکمران غریب
Mir Afsar Aman
Previous Post طالبان، مہربان، ظالمان!!!
Next Post بلدیاتی انتخابات کا میدان سجنے لگا
Dr. B.A Khurram

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close