Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھوکہ

July 23, 2019 0 1 min read
Dhoka
Dhoka
Dhoka

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پچاس سالہ مشہور وکیل لاہور سے تقریبا ً ایک سو کلو میڑ دور سے پچھلے دو سال سے اپنی بیوی اور پانچ سالہ بچے کے ساتھ میرے پاس لگاتار آرہا تھا موصوف گفتگو کے آرٹ سے بخوبی واقف تھا الفاظ کا چنائو لفظوں کی جادوگری خوب جانتا تھا بڑی شائستہ گفتگو کر تا آپ دنیا کے کسی بھی موضوع پر گھنٹوں بات کر سکتے تھے اپنی اِسی مہارت ‘ زبان کی کمائی خوب کھا رہا تھا’ گفتگو کی مہارت کی وجہ سے وکالت بھی خوب چل رہی تھی حیران کن کام یہ کیا کہ پانچ شادیا ں کر چکا تھا جوان لڑکیوں کو یقینا اِسی چاشنی والی گفتگو سے ہی گھیرتا ہوگا ‘ ایک بار میں نے جب اتنی زیادہ شادیوں کے بارے میں سوال کیا تو چالاکی سے بولا جناب میں عورتوں کا رسیا نہیں ہوں بے اولادی کی وجہ سے اتنی شادیاں کیں ہیں پانچویں بیوی سے جب اللہ تعالی نے بیٹا دیا تو اُس کے بعد میں نے شادی نہیں کی ‘ ایک بیٹے کے بعد خدا نے دوسرا بچہ نہیں دیا تھا اِسی سلسلے میں دونوں میاں بیوی میرے پاس بھی آرہے تھے ‘ گفتگو کی جادوگری کی وجہ سے میرے بھی قریب ہو گئے تھے جب بھی موقع ملتا میری مدح سرائی کر تے تصوف روحانیت پر بھی گفتگو کر لیتے اپنی سخاوت کے بھی خوب چرچے کر تے کبھی تو لگا تار آتے کبھی درمیان میں مہینوں غائب ہو جاتے ‘ آج بھی کئی مہینوں کے بعد آئے تھے آ ج نہ تو اُن کی آنکھوں میں ذہانت چالاکی چمک رہی تھی اور نہ ہی چہرے پر بھر پور زندگی گزارنے والے وکیل صاحب تھے لیکن آج تمام رنگوں سے دور بلیک اینڈ وائٹ تصویربنے پیکر لاچارگی بے بسی پریشانی اورماندگی زندہ لاش کی طرح بیٹھے تھے میں اِس ناخوشگوار تبدیلی پر بہت حیران تھا کیونکہ مجھے ہمیشہ سے ہی زندگی سے بھر پور لوگ بھاتے ہیں جو ہر حال میں رب کریم پر خوش اور صابر رہتے ہیں۔

شاکر لوگوں کے چہروں پر ایک خاص قسم کا روحانی سکون آمیز تبسم ہوتا ہے جوا ن کی باطنی خوشی اطمینان کا اظہار ہو تا ہے جو زندگی کے نشیب و فراز میں ہمیشہ مسکرا کر زندگی کے مسائل کا مقابلہ کر تے ہیں لیکن آج وکیل صاحب اُجڑے گلشن کی تصویر پیش کر رہے تھے جو ہمیشہ استری شدہ مایہ لگے سفیدلٹھے اور سیاہ واسکٹ میں ملبوس ہو تے تھے آج کئی دن پرانے سلوٹوں والے کپڑوں میں ‘شیو کئی دن کی بڑی ہوئی ‘ بالوں میں کلربھی نہیں لگا ہوا تھا ایک دم بوxڑھے نظر آرہے تھے وکیل صاحب کی اِس قدر ناخوشگوار تبدیلی نے مجھے فوری طور پر اُن کی طرف متوجہ کر دیا میں سب کو چھوڑ کر وکیل صاحب کی طرف بڑھا اور جاتے ہی پوچھا وکیل صاحب خیر ہے آپ نے اپنی یہ کیا حالت بنا رکھی ہے سب ٹھیک ہے نا کو ئی پریشانی مسئلہ ہے جو آپ اِس خراب حالت میں میرے پاس آئے ہیں تو وکیل صاحب میرے گلے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے سر میں لٹ گیا برباد ہو گیا میری کل متاع حیات لٹ گئی۔

میں کہیں کا نہیں رہا وکیل مُجھ سے لپٹا ایسی باتیں کر تا جا رہا تھا اور ساتھ میںپھوٹ پھوٹ کر رو بھی رہا تھا جب وہ خوب رو چکا تو ہم دونوں جا کر اُس کی کار میں بیٹھ گئے ‘ کار میں بیٹھ کر وکیل صاحب اب دھاڑیں مار کر اونچی آواز میںرونا شروع ہو گئے اب انہوں نے رونے کے ساتھ اپنے آپ کو پیٹنا شروع کر دیا میں حیران پریشان وکیل صاحب کی حالت دیکھ کر پریشان ہو رہا تھا کہ وکیل صاحب کے ساتھ ایسا کونسا واقعہ حادثہ ہو گیا جو مضبوط طاقتور چالاک ذہین ترین انسان بے بس کمزور بچوں کی طرح رو رہا تھا میں نے حوصلہ دیتے ہو ئے کہا جناب آپ پریشان نہ ہوں کچھ نہیں ہو تا اللہ سب بہتر کرے گا آپ جس بات مسئلے پر رورہے ہیں اللہ تعالی سب اچھا کر دے گاتو وکیل صاحب روتے ہو ئے بولے جناب اچھا ہی تو نہیں ہو سکتا ‘ میری پریشانی کا کوئی حل اِس دنیا میں موجود نہیں ہے اب میں بس گندی نالی کے کیڑے کی طرح اِسی طرح سسک سسک کر تڑپ تڑپ کر اپنی جان دوں گا دنیا بھر کے خزانے دولت جاگیریں بادشاہی مل کر بھی میری پریشانی کو دور نہیں کر سکتے میرے غم کا پہاڑ جو میری سانس کی نالی پر لٹکا ہے یہ اِسی طرح رہے گا میں اب اِس غم دکھ پریشانی پچھتاوے بے بسی کے پہاڑ کے نیچے اِسی طرح سسک سسک کر جان دوں گا میری زندگی کے اچھے دن رخصت ہو گئے اب میں بربادی پریشانی کی چتا پر جھلس جھلس کر مروں گا کو ئی میری مدد نہیں کرے گا نہ ہی کو ئی کر سکتا ہے۔

وکیل صاحب مسلسل پریشانی مایوسی کی باتیں کر رہے تھے ساتھ میں دھاڑیں مار کر روبھی رہے تھے ‘ میرے حوصلہ دینے کے الفاظ اُس کی سماعت سے ٹکرائے بغیر ہی ہوا میں تحلیل ہو رہے تھے میں پریشانی بے بسی کی تصویر بنا اُن کو روتے پیٹتے دیکھ رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ وہ کو نسا غم پریشانی ہے جس کا اِس دنیا میں اب کو ئی بھی علاج نہیں ہے ۔ جب وکیل صاحب خوب رو چکے تو میری طرف دیکھ کر بولے پروفیسر صاحب میں آپ کے پاس آج مسئلے کا حل لینے نہیں آیا بلکہ اقرار جرم کر نے آیا ہوں ‘ شاید اِسی بہانے اللہ تعالی میری آخرت ٹھیک کر دے یا میرے انجام کو دیکھ کر کسی اور دھوکے باز الفاظ کے جادوگر کو سبق مل جائے میں اپنے گناہوں کا اعتراف کر نے آیا ہوں جناب میں بچپن سے بہت چالاک ذہین شاطر تھا۔

الفاظ کی جادوگری کا حسن خوب جانتا تھا جوان ہوا تو وکالت میں داخلہ لیا کلاس میں میرے کلاس فیلو کو ایک لڑکی پسند آگئی لڑکی بہت شریف تھی بہت کو شش کے بعد بھی لڑکی نہ مانی تو دوست نے میری مدد مانگی کہ کسی طرح اِس لڑکی کو میرے کمرے میں لائو جو اُس نے پرائیویٹ گھر لیا ہواتھا وہاں پر اب میں میدان میں آیا اُس لڑکی سے دوستی کی کوشش کی الفاظ کی جادوگری سے میں جلد ہی اُس معصوم کو اپنے جال میں لے آیا اپنی محبت میں گرفتار کیا میں دن کو رات کہتا تو لڑکی بھی دن کو رات کہتی وہ میرے اشاروں پر ناچتی پھر ایک رات میں اُس بیچاری کو اُس ظالم دوست کے گھر لے گیا اور وہاں چھوڑ کر واپس آگیالڑکا کئی دن اُس معصوم کے ساتھ منہ کالا کر تا رہا پھر ویڈیو بنا کر اُسے چھوڑ دیا ذلت برداشت نہ کر تے ہو ئے لڑکی نے خو دکشی کر لی میں وکیل بن گیا شادی کی تو پتہ چلا میرے اندر اولاد پیدا کر نے کے جراثیم ہی نہیں ہیں پہلی بیوی چھوڑ گئی تو دوسری پھر تیسری شادی کی پھر چوتھی شادی کی چند ماہ کے بعد ہی بیوی مجھے چھوڑ کر بھاگ جاتی پھر میں نے انتہائی غریب لڑکی سے شادی کی تاکہ بھاگے نہ اِس بیوی سے حیران کن طور پر بیٹا پیدا ہوا تو میں سمجھا حکیم کی دوائی نے کام کر دیا ہے لیکن پھر ایک دن میں نے اپنی بیوی کو حکیم صاحب کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں پکڑ لیا تو بیوی نے اعتراف کیا کہ یہ بچہ بھی حکیم صاحب کا ہے انہوں نے کہا تھا تمہارا میاں کبھی باپ نہیں بن سکتا تم کو بھی طلاق یا چھوڑ دے گا اِس لیے بچے کے لیے میں نے حکیم سے تعلقات قائم کر لیے پھر وکیل رونے لگا ‘ پروفیسر صاحب میںنے کسی کو دھوکہ دیا خدا نے مجھے سبق دیا جب مجھے پتہ چلا میںبیوی کو طلاق دے کر شہر چھوڑ آیا ہوں دن رات شرمندگی بے بسی دوزخ میں جلتا ہوں میری سزا کا عمل دنیا میں ہی جار ی ہو چکا ہے جو جوانی طاقت گفتگو کے غرور میں کسی کو دھوکا دیتا ہے فطرت خدا پھر اُس کو زندہ لاش بنا دیتا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
change cheating girls life problem پریشانی تبدیلی دھوکہ زندگی لڑکیوں مسئلہ
Shah Mahmood Qureshi
Previous Post پاکستان کیلئے امریکا کے دروازے کھل چکے ہیں: شاہ محمود قریشی
Next Post امریکا سے شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی بات کر سکتے ہیں: وزیراعظم
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close