
تہران (جیوڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو عالمی برادری کے کنٹرول میں دینے کا روسی فیصلہ اور کوشش خوش آئند ہے، ایران کی ترجمان وزارت خارجہAfkham Marzieh کاکہناہے کہ ایران، شام کے ساتھ مل کر کام کرنے کی روسی پیش کش کی حمایت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس نہج پر شام کے بحران کیروسی مجوزہ حل پر ایران حمایت کرتا ہے کہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو عالمی برادری کے کنٹرول میں دیا جائے۔
