Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چناب کہانی

May 3, 2016May 3, 2016 0 1 min read
Chenab River
Chenab River
Chenab River

تحریر : علی عمران شاہین
دریائے چناب پاکستان کے وجود میں خون کی صورت دوڑتے پانی کی ایک ایسی شہ رگ کہ جسے دشمن بھارت روز اول سے سب سے زیادہ دبا رہا ہے۔ کہنے کو تو چناب کا لفظ ”چن” یعنی چاند اور ”آب” یعنی پانی سے مشتق ہے لیکن بدطینت بھارت کے ہاتھوں اس کے چاند جیسے پانی والے دریا میں کبھی خشکی کی چاندی اتر آتی ہے تو کبھی یہ یوں بہہ نکلتا ہے کہ اپنے ہی پیاروں اور پیاسوں کو غرقاب کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیوں میں سے 9 چوٹیاں رکھنے والے پہاڑی سلسلے کوہستان ہمالیہ سے نکلنے والا یہ دریا دوچھوٹے پہاڑی دریائوں چندرا اور بھاگا کے ملاپ سے اس وقت تشکیل پاتا ہے جب یہ ہمالیہ کے اس سلسلے میں ٹنڈی کے مقام پر باہم مل جاتے ہیں۔ ٹنڈی بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ضلع لاہول میں واقع ہے۔ دریائے چناب ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے سے گزرتا ہوا مقبوضہ جموں سے ہو کر سیالکوٹ کے شمال سے پاکستان میں داخل ہو جاتا ہے۔ سیالکوٹ میں مرالہ ہیڈ ورکس سے بہت بڑی نہر اپرچناب نکال کر وطن عزیز کو سیراب کرنے کا اہتمام ہوتا ہے اور اپرچناب سے نکلنے والی ایک نہر بی آر بی (بمبانوالہ راوی بیدیاں) بھارت کے خلاف دفاع بھی مہیا کرتی ہے۔

960کلومیٹر لمبائی رکھنے والا یہ دریا جھنگ میں واقع ہیڈ تریموں سے دریائے جہلم کو اپنے دامن میں سمیٹ کر آگے بڑھتا ہے تو اس کا سامنا بھارت کی جانب سے پانی کی مکمل بندش کے باعث خشکی سے لبریز ”دریائے” راوی سے بھی ہوتا ہے۔ پھر اوچ کے مقام پر بھارت کا مارا دوسرا خشک دریا یعنی ستلج اس سے ملتا ہے تو پنجند تشکیل پاتا ہے۔ آگے چل کر پھر مٹھن کوٹ کے مقام پر یہ دریائے سندھ سے جا ملتا ہے۔ دریائے راوی اور دریائے ستلج بھارت کی جانب سے اس لئے خشک ہیں کہ 19ستمبر 1960ء کے سندھ طاس معاہدے کے نتیجے میں یہ دریا بھارت کے حصے میں آئے تھے تو اس نے ان دونوں دریائوں کا پانی مکمل طور پر بند کر کے آبپاشی کے لئے مشرقی پنجاب، ہریانہ اور راجستھان پہنچا کر انہیں مکمل نابود کر دیا تھا۔ سندھ طاس معاہدے میں طے یہ پایا تھا کہ اس فروختگی کے بدلے پاکستان کو چوراسی کروڑ روپے ملیں گے جس سے پاکستان دریائے سندھ، دریائے جہلم اور دریائے چناب سے نہریں نکال کر خشک دریائوں راوی اور ستلج میں ڈال کر انہیں رواں رکھے گا اور اس پیسے سے ڈیم بھی بنائے گا۔ ستم بالائے ستم سندھ طاس معاہدے میں یہ شق بھی رکھ دی گئی تھی کہ بھارت پاکستان کے حصے میں آنے والے تین دریائوں چناب، جہلم اور سندھ کے چلتے پانی پر بجلی پیدا کرنے والے پاور ہائوس بھی بنا سکتا ہے اور (بہائو روکے بغیر) ان کا پانی زراعت کیلئے بھی استعمال کر سکتا ہے۔

Indus Water Treaty
Indus Water Treaty

اب بھارت اس شق سے کیا تماشا کر رہا ہے؟ اس کا حال دیکھنا ہو تو دریائے چناب کو دیکھ لیجئے کہ جس پر بھارت سب سے زیادہ ڈیم بنا رہا ہے۔ اس دریا پر بدنام زمانہ بگلیہار ون بنا جس کا پانی 11کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ اب اس پر بگلیہار ٹو مکمل ہونے والا ہے جو پہلے سے بڑا ڈیم ہے۔ اسی پر سلال ڈیم بنا ہے تو اسی پر ساول کوٹ کا ایک بڑا ڈیم زیرتعمیر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے چھوٹے بڑے ڈیم بھی زیر تعمیر ہیں جن پر پاکستان اعتراض اٹھاتا اور شور مچاتا ہے لیکن دنیا میں اس کی بات کوئی نہیں سنتا۔ اسی دریائے چناب اور اس کے مرالہ ہیڈ ورکس سے پاکستان کی 21چھوٹی بڑی نہریں وابستہ ہیں۔ اگر ہیڈ مرالہ سے پانی رکے تو وطن عزیز کی 72لاکھ ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہوتی ہے اور اگر اس دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا جائے تو پنجاب کا بڑا حصہ تباہ و برباد ہو جاتا ہے کہ پاکستان کے پاس اس دریا پر ڈیم بنانے کی کوئی گنجائش نہیں۔

گزشتہ کئی سال سے بھارت اسی چناب کو عفریت کی شکل میں یک لخت چھوڑ دیتا ہے اور پھر ہمارا کیا حشر ہوتا ہے؟ وہ ایک عالم دیکھتا ہے… لیکن ہمارے ہاں سے بولتا کوئی نہیں۔ 15 اپریل اور 22اپریل کو اس دریائے چناب کے کنارے آباد شہروں جھنگ اور چنیوٹ جانا ہوا تو ایک بار پھر چناب رُت نے اپنی جانب کھینچ لیا۔ چنیوٹ سے جماعت کے نوجوان و پرعزم ساتھی محمد عثمان بتانے لگے کہ یہی دریائے چناب تھا اور گزشتہ سال کا سیلاب تھا اور ہم تھے۔ یہاں ڈوبتے لوگوں کو بچانا ہماری سب سے بڑی لگن تھی۔ پنجاب کے ہنگامی مواقع پر امداد پہنچانے والے سب سے بڑے امدادی ادارے کی ٹیم یہاں کشتی سمیت آئی تھی۔ دریامیں پلوں کے نیچے جہاں سب سے زیادہ پانی کا بہائو اور گہرائی ہوتی ہے، ان کی کشتی پھرتی دکھانے کی کوشش میں الٹ گئی۔ مخصوص جیکٹیں پہنے ہونے کے باعث رضاکاروں کی جانیں تو بچ گئیں لیکن ان کی حالت دیدنی تھی کہ بغیر کشتی واپس گئے تو نجانے کیا بیتے گی؟ کہ کسی کی جان بھی نہ بچائی اور کشتی بھی گنوا کر آ گئے، اور کشتی تھی ایک سرے سے الٹنے کے باعث پھنس چکی تھی۔ فلاح انسانیت کے ایک سیدھے سادے جانباز ابو عبیدہ جو گاڑی چلاتے ہیں، نے دریا کی موجوں سے لڑتے بھڑتے طویل جدوجہد سے کشتی باہر نکال ڈالی تو ان رضاکاروں کی جیسے جان میں جان آئی۔ شام کا وقت اور اندھیرا تھا چھا رہا تھا۔

حکومتی ہنگامی سروس کے ادارے کے مقامی سربراہ کھڑے تھے کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکاروں نے بتایا کہ ہماری کشتی سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے گئی ہے۔ وہ حیران ہوئے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ کشتی کے ذریعے ریسکیو آپریشن ہو اور وہ بھی دن کی روشنی کے بغیر۔ یہ تو دنیا کی کسی ریسکیو سروس کا ریکارڈ نہیں کہ ایسا کرنے کی اجازت بھی نہیں۔ یوں ادھر ہی کھڑے 4گھنٹے بیتے تو فلاح انسانیت کی کشتی 40 لوگوں کو سیاہ اندھیرے اور پانی کے دھارے چیرتی بچا لائی تو وہ افسر بھی کہہ اٹھے کہ یہ ا نسانوں نہیں، فرشتوں کا ہی کام لگتا ہے۔ FIF کے رضاکاروں نے یہیں ڈوبنے والے ایک نوجوان کی لاش ایسے ہی جان جوکھم سے نکال کر ورثاء کے حوالے کی گئی جس کی حالت ایسی تھی کہ اس لاش کو ہاتھ لگانے پرتیارنہ تھا۔ اسی شہید نوجوان کا بھائی چند روز بعد جماعة الدعوة چنیوٹ کے مرکز المدینہ میں کھڑاکہہ رہا تھا کہ مجھے جماعت کا پرچم چاہئے۔ پوچھا گیا کہ کیوں؟ تو وہ کہنے لگا کہ جیسے آپ نے میرے بھائی کا جسد خاکی نکال کر دیا ہے، یہ تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ میں نے جماعت کا پرچم بھائی کی قبر پر لگا رکھا تھاجو اب وہ پرانا ہو گیا۔

Falah-e-Insaniat Foundation
Falah-e-Insaniat Foundation

میں اسے تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ اس پر رضاکاروںنے اسے سمجھایا کہ ہماری خدمت اور آپ کی محبت اپنی جگہ لیکن یوں قبروں پر پرچم لگانا درست نہیں۔ اس پروہ حیران ہی نظر آ رہا تھا کہ یہ کیسے لوگ ہیں کہ جنہیں اپنا پرچم لگوانا بھی گوارا نہیں۔ اس سیلاب کے دوران تو کتنے اعلیٰ سرکاری افسران یہاں آتے ،داد و تحسین پیش کرتے اور یہ تک کہتے کہ آپ لوگ اس حوالے سے دیگر امدادی اداروں کو تربیت کیوں نہیں دیتے؟ کہ سبھی ایسے کام کریں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکار بھی سوچنے لگ جاتے کہ ہم کیا بتائیں کہ یہ سب ہماری کسی تربیت کا نہیں بلکہ صرف اللہ کی مدد کا نتیجہ ہے، وگرنہ ہمارے پاس تو حکومتی امدادی ادارے جیسے جدید سے جدید سامان کا معمولی سا حصہ بھی نہیں۔

یہ سیلاب جھنگ کی طرف بڑھا تو اٹھارہ ہزاری کے مقام پر حفاظتی بند توڑاور اس چھوٹے شہر کو ڈبویا اور جھنگ شہر کو بچایا گیا تھا۔اٹھارہ ہزاری میں ہیڈ تریموں کا مقام جہاں چناب میں جہلم آ ملتا ہے ،ایک مسحور کن مقام ہے کہ یہاں پانی ،سبزے اور رنگا رنگ پرندوں کی بہاریں ہیں۔یہاں خشکی و تری کے ملن کا قدرت کا ایک منفرد منظر یہ بھی ہے کہ یہاں سے چند ہی کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بڑا صحرا ”صحرائے تھل ” بھی شروع ہو جاتا ہے۔یہاں کے دوست ناصررحمن بتانے لگے کہ جب بند ٹوٹا تھا تو اس سے بھی پہلے ہم لوگ یہاں مصروف عمل تھے۔

یہاں حکومتی اداروں کے پہنچنے سے کئی دن پہلے ہی ہم سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکال رہے تھے اور امداد پہنچا رہے تھے۔یہاں کے ہمہ وقت غلبہ دین کے جذبے اور دعوت دین کی لگن سے سرشارجناب ڈاکٹر عبدالوارث کی دریائی مچھلی اور دیسی مرغ کے ساتھ کھانے کی محبت بھری دعوت بھی یاد رہے گی۔ آج ایک بار پھر ملک بھر میں بارشیں جاری ہیں توکچھ ایسے ہی مناظرصوبہ خیبر کے ضلع کوہستان میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں کہ جہاں حکومت کہہ رہی ہے کہ کوئی بڑا حادثہ نہیں بس معمولی سا ہی تو ریلا آیا ہے۔ پریشانی والی کوئی بات نہیں لیکن مصیبت اور تکلیف کا احساس تو اسے ہوتا ہے جو اس میں مبتلا ہو۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
(برائے رابطہ:0321-4646375)

Share this:
Tags:
Agreement India pakistan story Water بھارت پاکستان پانی دریائے چناب کہانی معاہدے
Shahar-e-Faisal - Google Maps
Previous Post عوام کے لیے تمام راستے بند ہیں
Next Post اسٹیٹ بینک کی جانب سے قلیل اور تویل مدتی بانڈز کی نیلامی
State Bank

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close