Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یکم مئی آتا ہے اور چلا جاتا ہے

May 1, 2017 0 1 min read
labor Day
labor Day
labor Day

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
یکم مئی 1886 کو شکاگو کے مزدوروں کو خون میں نہلا ڈالا گیا اور ان کے خون سے سفید کپڑا سرخ رنگین ہو کر مزدوروں کا جھنڈا بنا وہیں سے سرخ ہے سرخ ہے کا نعرہ وجود میں آگیا۔بیشتر ترقی پذیر ممالک کی طرح ہمارے ہاں بھی مزدور تحریک کی قیادت بہت عرصہ تک مفاد پرستوں کے ہاتھ میں رہی بھٹو مرحوم نے ایوب خاں کے وزیر خارجہ کے طور پر مستعفی ہو کر آمریت کے خلاف تحریک شرع کر ڈالی کچھ عرصہ بعد انہوں نے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور ترقی پسندانہ سوچوں کے تحت اسلامی سوشلزم کے نعرے کی گونج سنائی دی۔غیر منظم مزدوروں نے اسے اپنا لیڈر تسلیم کرتے ہوئے جوق در جوق پی پی میں شمولیت اختیارکی ۔کٹر سوشلسٹ پارٹی سے دو ررہے کہ انھیں پتہ تھا کہ جاگیردار ابن جاگیردارجو کچھ کہہ رہا ہے وہ ایک دھوکہ محض ہے مزدوروں کسانوں اور محنت کشوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے مختلف محیر العقول نعرے بھی ایجاد ہوئے۔

سوشلزم آوے ہی آوے کی گو نج سن کر مزدور اس کے ارد گرداکٹھے ہوتے چلے گئے نوجوان نسل نے بھی اس کا بھرپور ساتھ دیا جونہی1970میں اس کی نوزائیدہ جماعت نے مغربی پاکستان میں انتخاب جیتا اور ملک دو لخت ہونے کے نتیجے میں اقتدار بھٹوکی جھولی میں آگرا تو انہوں نے مزدوروں کسانوں اور محنت کش طبقات کے مسائل سے چشم پوشی اختیار کرلی اسی کے دور میں بنگلہ دیش نامنظور،ختم نبوت،یو ڈی ایف کی طرف سے سول نافرمانی کی تحریکیں چلیںاسلامی کانفرنس کالاہور میں انعقا د ہوا،قادیانی غیر مسلم اقلیت قرار پائے۔

نیب اور جے یو آئی کی حکومتوں کو سرحد اور بلو چستان میں بر طرف کیا گیا۔نیپ پر پابندی لگی اور ولی خان کے ساتھ سابقہ صدر آصف علی زرداری کے والدحاکم علی زرداری جو کہ نیشنل عوامی پارٹی سندھ کے صدر تھے جیلوں میںمقید رہے علماء اور سیا سی راہنما قتل ہوئے ۔مولانا شمس الدین ڈاکٹر نذیراحمد،موجودہ وزیر ریلوے کے والد خواجہ رفیق شہادت پا گئے۔نصف درجن سے زائد طلباء اورکئی مزدور راہنمائوں کو بھی گو لیوں سے بھون ڈالا گیا۔مگر ہر حالت میں مزدوروں کی جدو جہد جاری رہی۔مزدور راہنمائوں کو تولوہا بنانے والی فائونڈریز ملکیہ شریف خاندان کی بھٹیوں تک میں جھونک ڈالا گیا تاکہ منتخب مزدور راہنما ان کی فیکٹریوں میںمزدوروں کے لیے کوئی مفادات حاصل نہ کر سکیں غرضیکہ ہر صنعت کارسرمایہ دار نے مزودوروں کو دبائے رکھا اوریہ وطیرہ آج تک پوری دنیا میں جاری ہے مزدوروں کو اکٹھے ایک جھنڈے تلے کرنے والے مزدور راہنما بھیکردار کے اس معیار پر پورا نہیں اترتے جو واقعی انقلاب برپا کرسکیں ۔الیکشن سے قبل نو سیاسی جماعتوں نے پاکستانی قومی اتحاد بنایا۔1977کے انتخابات میں خوب ہل اور تلوار کے نشانات میں مقابلہ ہوا۔ مگر مزدوروں کی کسی سیاسی جماعت یا اتحاد نے سر پرستی نہ کی ان کے مسائل جوں کے توں رہے۔پورے ملک کے جاگیردار اور وڈیرے پی پی میں گھس چکے تھے۔حتیٰ کے اولیاء کی سرزمین ملتان کے تمام پیران عظام قریشی ،گیلانی جن کے مریدین ان کے پائوں چومتے تھے وہ بھی اقتدار حاصل کرنے کی خواہشوں کے تحت بھٹو کے آگے عملاً سجدہ ریز ہو گئے ڈیرہ غازیخان کے لغاری ،مزاری ،کھوسے بہاولپور کے عباسی اوردولتانے کھگے جھنگ کے سیدغرضیکہ جاگیرداروںکا جھرمٹ اکٹھا ہو گیا اور پارٹی کے مزدوروں اورانکے راہنمائوں مختار رانا، افتخارتاری،معراج محمدخان ،جے اے رحیم جیسے اہم لیڈروں پر تشدد ہوئے۔

انہیں جیلوں شاہی قلعہ اور دلائی کیمپوں میں رکھا گیا۔پارٹی پر جاگیر دار قابض ہو چکے تھے اور وہی اس کی پھانسی کے ذمہ دار بنے۔مزدوروں کی پی پی پی نے کمر توڑ ڈالی اور یوم مئی کے منانے کی دھوم دھام آہستہ آہستہ ختم ہوتی گئی کہ مزدوروں کی تحریک میں جاگیر داروں کے چنگل میں آکر دم خم نہ رہا۔ضیاء الحقی مارشل لاء لگا تو تمام منتخب ادارے بمعہ مزدور طلباء یونینیں ختم ہو کر رہ گئیں۔اب تو سود در سود کے علمبردار صنعتکاروں نے سیاسی میدان پر قبضہ جمالیا ہے تمام جاگیردار بھی ہر طرف مقتدر طبقات میں شامل ہیں تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں جاگیردار و سرمایہ داروں کا مکمل قبضہ ہے کہ ہر پارٹی کا لیڈر سرمایہ خرچ کرنے والوں کے چنگل سے نکل نہیں سکتا اہم عہدے اور تمام اسمبلی کی سیٹیںانھی کے قبضہ میں ہیں ۔جو نہ تو مزدوروںکے مسائل کے واقف ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی ہمدردی رکھتے ہیں۔اس طرح مزدوروں کا کوئی مستقبل نظر نہیں آتا اب تو حالات یہ ہیں کہ سرمایہ پرست انتخابی امیدوار بھاری رقوم بانٹ کر ووٹ خریدنا شروع ہوگئے ہیں انتخاب میں جتنا مال خرچ کرتے ہیں اس سے کئی گنا زیادہ رقوم بنکو ں سے قرضے اور ان کی معافیاںکروا کر نئی ملیں لگانے اور ڈھیروں سرمایہ بیرون ممالک بنکوں میں دفنا کرکمالیتے ہیں۔مزدور دشمن مقتدر افراد نے ایسے قوانین گھڑ ڈالے ہیں کہ کتنا ہی احتجاج کرلیں پسے ہوئے طبقات کا کوئی مستقبل نظر نہیں آتا۔

آئین کی رو سے جو بنیادی ضرویات زندگی ہر فرد کو مملکت نے لازماً مہیاکرناہیں ان کو در خور اعتناہی نہیں سمجھا جاتاادھر صنعتکار میڈیکل سہولتیں تک بھی مزدروں کو مہیا نہیں کرتے حالت بہ ایں جا رسید کہ سرکاری ملازم بھی کم تنخواہ کی وجہ سے اگر رشوت نہ لیں تو ان کا ماہانہ خرچہ چل ہی نہیں سکتا۔آج بھی ضرورت اس بات کی ہے کہ مزدوروں کی یونینیں بحال ہوںانھیں ملوں کے منافع میں تنخواہ کے علاوہ دس فیصد کا حصہ دار بنایا جائے اور جو صنعتیں حکمرانوں سے نہیں چل رہیںیا ڈوب رہی ہیں توانھیں پرائیویٹائز کرنے کی بجائے منتخب مزدور یونینوں کے کنٹرول میں دے دیا جائے۔ڈوبتی صنعتیں تیرنے لگیں گی پیداوار میںا ضافہ ہو گا ملوں کا نظام بھی احسن طریق پر چل پڑے گا ۔یوم مئی پر مزدور جلسے جلوسوں کے ذریعے اپنے مطالبات کا اعادہ کرتے رہتے ہیں مگر کبھی کسی حکمران کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی درا صل انتخابی نظام تبدیل کیے بغیر مزدوروں کے مسائل قطعاً حل نہیں ہوسکتے۔متناسب نمائندگی بلحاظ آبادی و تعداد طبقات کے ذریعے مزدوروں کسانوں محنت کشوں انجنئیر ،ڈاکٹر،دوکاندار ،ھاریوں،صحافیوں،وکلاء و دیگر طبقات کے لیے سیٹیں مختص کی جائیںتو 90 فیصد محنت کش طبقات کے لوگ اسمبلیوں میںپہنچ جائیں گے۔ وہ خود بخود اپنے مسائل کا حل ڈھونڈ ھ نکالیں گے کہ جس تن لاگے اس تن جانے کے مصداق مزدور ہی مزدور کا اور کسان ہی کسان کا مسئلہ سمجھ سکتا ہے آئندہ انتخابات میں تمام انتخابی امیدواروں کے ہمہ قسم اخراجات حکومت خود اپنے ذمہ لے تو اللہ اکبر اللہ اکبر اور رسالت مآب ۖ کے نعرے لگاتے ہوئے لو گ تحریک کی صورت نکلیں گے اور اسلامی قدروں کے مطابق مزدور کسان محنت کش اور غریب عوام کا راج قائم ہو جائے گا۔

Mian Ehsan Bari
Mian Ehsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Chicago country laborers Mian Ehsan Bari NAB pakistan پاکستان شکاگو مزدوروں ملک نیب
Ehsanullah Ehsan
Previous Post احسان اللہ احسان یا ہمارے بچے؟‎
Next Post خون
Blood Test

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close