Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چھلاوے کے دختران چیچہ وطنی پر چھرے سے حملے !

May 23, 2015May 23, 2015 0 1 min read
Acid Attack
Girl Injure
Girl Injure

تحریر : اختر سردار چودھری
پاکستان میں تو کیا شائد پوری دنیا میں اس طرح 20 ماہ سے مسلسل جاری رہنے والایہ منفرد ترین واقع ہے ۔۔۔موٹرسائیکل سوار جنونی چھلاوہ صرف خواتین کو ہی نشانہ بناتا ہے خواتین کو کسی تیز دار آلے کے ساتھ زخمی کرنے کے بعد اچانک غائب ہوجاتا ہے۔ اب تک 65 سے زائد خواتین کو چھری مار جنونی حملہ کر کے شدید زخمی کر چکا ہے ۔۔۔حملوں میں اکثر خواتین کی ٹانگوں، پیٹ ، کمر ،بازو،کمر کے نیچے کولہے پر وار کیے گئے ۔زیاد تر خواتین کو شام کے وقت نشانہ بنایا گیا ۔ وہ 6 اکتو بر2013 کا ایک عام سا دن تھا سورج مغرب میں غروب ہو رہا تھا ۔جب چیچہ وطنی میں پہلی مرتبہ ایسا واقعہ ہوا تو اسے معمولی سمجھا گیا، یہ سوچا گیا،کہ کسی موٹر سائیکل سوار نوجوان نے کسی ذاتی عناد کی وجہ سے ایسا کیا ہے کہ ایک راہ چلتی نوجوان لڑکی کو اس کی کمر پر چھرا مار کر زخمی کیا ہے۔ چند دن بعد پھر ایسا ہی حادثہ رونما ہوا کہ شام ڈھلے ایک موٹر سائیکل سوار نے ایک نوجوان لڑکی کو چھرا مار کر زخمی کر دیا اور خود چھلاوے کی طرح غائب ہو گیا۔

لڑکی کو اتنا زخمی کیا گیا کہ اسے ہسپتال داخل کروانا پڑا ۔پھر یہ معمول بن گیا کہ ہر روز خواتین کوخنجر یا کسی تیز دھار آلے کے ساتھ زخمی کر دیا جاتا ۔ پولیس نے زخمی خواتین کے بیانات کی روشنی میں آئیڈینٹی کاسٹ کے ماہرین کی مدد سے ملزم کے خاکے تیار کروائے ان ماہرین میں سعودی ماہرین بھی شامل تھے ۔ خاکوں سے ملتے جلتے چند نوجوانوں کو شبہ میں شامل تفتیش بھی کیا گیا لیکن اصل ملزم 20 خواتین کو یکے بعد دیگرے زخمی کرنے کے بعد انڈر گراونڈ ہو چکا تھا۔چند دن انتظامیہ نے ان واقعات کا نوٹس لیا اس دوران چند خواتین نے ہمت کر کے پولیس میں رپورٹ بھی درج کروائی۔چیچہ وطنی شہر کے نوجوان بھی پرسرار حملہ آور پر نظر رکھنے لگے لیکن کافی دن گزر گئے اور کوئی ایسی کاروائی نہیں ہوئی۔زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی تھی کہ چند ماہ تک روپوش رہنے کے بعد چھرا مار جنونی شخص دوبا رہ حرکت میں آ یا اور ایک شام اس نے دو الگ الگ مقام پر راہ چلتی لڑکیوں کو تیز دھار آلے سے وار کر کے زخمی کر دیا ۔شروع شروع میں یہ سب کاروائیاں کسی ایک ہی جنونی شخص کا کام سمجھی جاتی تھیں ۔ غالبا 25 واں واقعہ تھا جب ایک ماں بیٹی بازار سے خریداری کر کے گھر کو واپس جا رہیں تھیں

ابھی وہ گھر سے کافی دور تھیں کہ دو موٹر سائیکل سوار اچانک ان کے پیچھے سے آئے موٹر سائیکلوں کی آواز سن کر ماں بیٹی دونوں گلی کی ایک نکڑ پر ہو گئیں دونوں موٹر سائیکل سوار میں سے ایک موٹر سائیکل سوار نے ان کے قریب آ کر موٹر سائیکل یک دم روکا اور لڑکی کے کولہے پر وار کر دیا جس سے وہ خون میں لت پت ہوگئی موٹر سائیکل سوار فرار ہو گئے۔اس واقعہ کے بعد ان کاروائیوں میں ملوث جنونی چھلاوے کو چھرا مار گروپ کا نام دے دیا گیا ۔کیا خبر صرف یہ ہی ایک واقعہ اصل مجرم نے نہ کیا ہوا بلکہ چھرا مار جنونی کی دہشت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کسی اور نے کیا ہو ۔کیونکہ اس ایک واقعہ کے علاوہ کسی اور واقعہ میں دو یا اس سے زیادہ افراد حملہ آور نہیں ہوئے ۔ اس کے بعد والا واقعہ بیگم شہناز روڈ پر پیش آیا اس واقعہ کی خاص بات یہ ہے کہ مجرم فرار ہوتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث سڑک پر پھسل گیا لیکن وہ فوری طور پر سنبھل گیا اور گری ہوئی موٹر سائیکل دوبارہ اٹھا کر موقع سے فرار ہوگیا ۔مضروبہ کو سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اسے طبی امداد دی گئی ۔یہ واقعہ ایک بڑے آفیسر کی بیٹی کے ساتھ پیش آیا تھا اس لیے چھرا مار گروپ کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ،ملزم خاکے دوبارہ شائع کیے گئے نوجوان شہر کی بیٹیوں کی حفاظت کے ایک بار پھر متحرک ہوئے ہوا یہ کہ اس واقع کے بعد چار ماہ خاموشی سے گزر گئے۔

Acid Attack
Acid Attack

زندگی اتنی تیز رفتار ہے کہ لوگ چند دن پہلے کے واقعات و حادثات کو بھول جاتے ہیں لیکن یہاں تو چار ماہ گزر گئے چیچہ وطنی کے باسی اسے بھول بھال گئے لیکن جنونی گروپ نہیں بھولا شروع میں اکا دکا واقعات ہوئے جن میں نوجوان لڑکیاں اول یہ کہ زیادہ زخمی نہ ہوئیں دوم یہ کہ ان لڑکیوں کی جانب سے کوئی رپورٹ نہ لکھوائی گئی لیکن پھر چھرا مار گروپ سے 22سالہ نوجوان لڑکی کو چھرا مار کر زخمی کر دیا جس کو رائے علی نواز فاؤنڈیشن ہسپتال میں طبی امداد کے لئے لایا گیا ،اس لڑکی کی کمر میں چھرا مار کر زخمی کیا گیا تھا مضروب خا تو ن کو زخم پر 28ٹانکے لگائے گئے تھے پولیس تھانہ سٹی واردات کے بعد ہسپتال میں پہنچی۔اب ایک بار پھر اس جنونی چھرامار گروپ جسے نفسیاتی مریض بھی کہا جانے لگا تھا کی تلاش زور شور سے شروع ہوئی ۔اب اسے چھلاوہ بھی کہا جانے لگا کیونکہ وہ حملہ کر کے چھلاوے کی طرح غائب ہو جاتا تھا۔

چھرا مار گروپ کے جنونی شخص نے کالونی میں دومختلف مقامات پر راہ چلتی ہوئی دو لڑکیوں پر تیز دھار آلے سے وار کر دیا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گئیں جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ جنونی شخص لڑکیوں کو زخمی کر کے چھلاوے کی طرح غائب ہو گیا۔ایسی خبریں اخبار کی زینت بننے لگیں ۔دختران چیچہ وطنی زخمی ہوتی رہیں ،ایف آئی آر درج ہوتی رہیں اب تک سفاک مجرم کے خلاف غالبا 20 کے قریب ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں لیکن اصل مجرم گرفتار نہ ہو سکا ۔شک کی بنیاد پر اب تک درجنوں گرفتاریاں عمل میں آئیں لیکن ناکافی ثبوت ہونے کی وجہ سے ان کو چھوڑ دیا گیا۔

موٹرسائیکل سوار یہ گروپ صرف خواتین کو ہی نشانہ بناتا ہے خواتین کو کسی تیز دار آلے کے ساتھ زخمی کرنے کے بعد اچانک غائب ہوجاتا ہے ۔آخر وہ خواتین کو ہی اور خاص کر نوجوان لڑکیوں کو ہی کیوں نشانہ بناتا ہے ۔یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ وہ صرف فیشن ایبل لڑکیوں کو نشانہ بناتا ہے اس کا شکار وہ خواتین بھی بنی جو برقع میں ملبوس تھیں ۔زیادہ تر کاروائیاں ایک فرد نے ہی کیں ہیں سوائے چند ایک کے جب دو حملہ آور دیکھے گئے ۔اس لیے کیا وہ ایک گروپ ہے یا فرد واحد ہے اس بارے میں بھی کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی۔اسی طرح ان حملوں کی کل تعداد کے بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے ، حملے کا نشانہ بننے والی زیادہ تر خواتین نے پولیس میں رپورٹ نہیں کی، کیونکہ انہیں پولیس پر اعتماد نہیں اور یہ کہ بدنامی سے بچنے کے لیے بھی خواتین رپورٹ نہیں کرتی اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ اب تک 65 سے زائد خواتین اس حادثہ کا شکار ہو چکی ہیں۔

Police
Police

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اکثر افراد اپنی بچیوں اور اپنے خاندان کی بدنامی کے باعث پولیس کو اطلاع نہیں دیتے۔ تازہ ترین چھری مار جنونی کی طرف سے ہونے والے دونوں حملے جن میں سے ایک مئی اور دوسرا 18 مئی کو ہوا جس میں 5 خواتین کو زخمی کیا گیا کسی نے بھی سفاک چھلاوے کے خلاف بوجہ ڈر ایف آئی آر درج نہیں کروائی ۔ان حملوں میں پرسرار حملہ آور نوجوان سفید لباس میں ملبوس تھا۔ان حملوں کے بعد مسلم یوتھ ونگ .شباب ملی.اسلامی جمیعت طلبہ .ایم ایس ایف . چیچاوطنی ویلفیئر پہلے اس حوالے سے ٹیمیں بنا کر متحرک ہوئے تھے یہ کام رک گیا تھا اب دوبارہ کام شروع کیا ہے ۔اصل میں ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے ۔اب چند دن یہ محافظ نوجوان اور پولیس کے خفیہ دستے شہر کی کڑی نگرانی کریں گے ،اور جب ان کی نگرانی میں تسلسل نہ رہے گا تو سفاک درندہ حسب سابقہ اپنی خونی پیاس بجھانے نکل کھڑا ہو گا ۔حملوں میں اکثر خواتین کی ٹانگوں، پیٹ ، کمر ،بازو،کمر کے نیچے کولہے پر وار کیے گئے۔

زیاد تر خواتین کو شام کے وقت نشانہ بنایا گیا ۔ ان واقعات کے بعد کئی خواتین شام گئے گھروں سے باہر جبکہ طالبات سکول جانے سے کترا رہی ہیں۔اب تک اس حملہ آور کا اصل محرک سامنے نہیں آیا اور بظاہر وہ پاگل معلوم ہوتا ہے کسی نے نفسیاتی مریض کسی نے مذہبی جنونی بھی کہا ہے جو خواتین کو گھروں میں مقید کرنا چاہتا ہے اور کسی نے اذیت پسند کہا ہے اب تو اسے دہشت گرد کہا جا رہا ہے ۔ حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ اس چھلاوے کا ایسی خونی کاروائیاں کرنے کا مقصد کیا ہے ۔محکمہ پولیس نے حملہ آور کی گرفتاری پر تقریباً دو لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔ علاوہ اس کے شہر کی دیگر بہت سے تنظیموں کی طرف سے اجتماعی طورر پرتقریبا 10 لاکھ کا انعام مقرر کیا ہے جو اس جنونی بابت کوئی انفارمیشن دے یا اس کی گرفتاری پر معاونت کرے ۔پولیس کی جانب سے ملزم کے خاکو ں کی تشہیر کی گئی ہے لیکن قباحت یہ ہے کہ کوئی خاکہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ جنونی چھلاوے کا ہے اصل میں مضروب ہونے والی خواتین خوف ،ڈر ،اور دہشت کی وجہ سے بدحواس ہی اتنی ہوتی ہیں کہ حملہ آور کی شکل یاد ہی نہیں رہتی پھرحملہ آور چھلاوے کی طرح غائب ہو جاتا ہے۔

ہر حملہ کے بعد پولیس گشت کو موثر بنایا گیا لیکن جب کافی دن گزر جاتے ہیں چھری مار کوئی کاروائی نہیں کرتا تو گشت ڈھیلا پڑجاتا ہے جس سے وہ اذیت پسند فائدہ اٹھاتا ہے ۔ یوں تو شہر بھر میں مختلف مقامات پر CCTV کیمرے نصب کئے گئے ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود پراسرار موٹر سائیکل سوار گذشتہ تقریباََ 20 ماہ سے قانون کی آنکھوں میں دْھول جھونک رہا ہے ۔چیچاوطنی کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کی جانب سے وزیراعلی پنجاب ،وزیر داخلہ پنجاب اور آئی جی پنجاب کو لیٹر اور درخواستیں ارسال کی گئیں جن کا تاحال کوئی جواب نہ آیا ہے ۔ ۔پورے شہر میں سر شام ہی ہو کا عالم ہو جاتا ہے ،اس دہشت زدہ کر دینے والے حملوں کی وجہ سے شہر میں خوف وہراس پھیل چکا ہے ۔کاروبار اور معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں ۔کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں ۔پورا شہر آسیب زدہ لگتا ہے نوجوان لڑکیوں خوف کی وجہ سے سکول و اکیڈمی جانے سے کترا رہی ہیں ۔چیچہ وطنی کی عوام نے حکومت سے اس صورت حال پر قابو پانے اور خنجر بردار گروپ کی گرفتاری کے لیے اس علاقہ میں انٹیلی جنس کو متحرک کرنے کی اپیل کی ہے ۔ اگر دنیا میں اس طرح کا واقعہ ہوتا تو اس ملک کے خفیہ ادارے اس راز کا کھوج لگانے کے لیے خفیہ طور پر متحرک ہو چکے ہوتے تاکہ اصل حقیقت معلوم کی جائے کہ جنونی چھلاوہ ایسا کیوں کر رہا ہے ۔ یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ پاکستان میں تو کیا شائد پوری دنیا میں اس طرح تسلسل سے جاری رہنے والایہ منفرد ترین واقع ہے۔

Muhammad Akhtar Sardar
Muhammad Akhtar Sardar

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
attack attacks chichawatni injured pakistan women World پاکستان چیچہ وطنی حملوں حملے خواتین دنیا زخمی
Aishwarya Rai
Previous Post کینزز فلم فیسٹول: ایشوریا رائے پرپل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنی رہیں
Next Post آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے ٹیکس فری بجٹ بنائیں، احسان باری
Ihsan Bari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close