Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چکن گنیا کیا ہے، حکومتی اقدام و الزام اور بچائو

December 23, 2016 0 1 min read
Chikungunya
Chikungunya
Chikungunya

تحریر : عارف رمضان جتوئی
مچھر سے پھیلنے والی بیماریاں ملیریا، ڈینگی اور نگلیریا کے بعد چکن گونیا نامی وائرس نے کراچی پر حملہ کردیا ہے۔ جس کے زد میں آکر 24گھنٹوں کے دوران 2000سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ابتدائی طور پر اس بیماری کا انکشاف کراچی کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ملیر میں ایک ماہ سے اسی بیمارسے 30ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ بیماری سے اسپتال کا عملہ بھی متاثر، سندھ گورنمنٹ اسپتال ملیر کے 70سے زائد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف بھی متاثر ہوگیا، مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی یہ پراسرار بیماری متاثرہ فرد کو 104 درجہ حرارت تک تیز بخار میں مبتلا کردیتی ہے۔ ملیر میں یومیہ 1700 تک کی تعداد پراسرار بیماری سے اسپتالوں میں پہنچ رہی ہے بیماری نے ملیر میں علاج کرنے والے ڈاکٹروں کو بھی نہ بخشا، ملیر کھوکھرا پار، ملیر سٹی اور گڈاپ میں چکن گونیا کے کئی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سندھ گورنمنٹ اسپتال کھوکھرا پار میں متاثرہ 18 افراد زیرعلاج ہیں جن میں اسپتال کے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف بھی شامل ہیں۔متاثرین میں سندھ گورنمنٹ اسپتال سعود آباد کے 18 ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف کے 38 ملازم، 8 سینیٹری ورکرز بھی شامل ہیں، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ بیماری مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے لہذا مچھروں سے بچنے کے لیے مناسب انتظامات کیے جائیں۔

ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں
ڈاکٹرز کے مطابق چکن گونیا کے مریض کو تیزبخار، جوڑوں اورہڈیوں میں شدید درد شروع ہو جاتا ہے، ایسی علامات کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹرز سے رجوع کریں۔ ڈاکٹرز کے مطابق یہ مرض ایک مخصوص مچھر کے کاٹنے سے لگتا ہے،ڈاکٹرز نے مزید کہا ہے کہ مرض لاحق ہونے کے باعث جسم لاغر ہوجاتا ہے۔ المصطفیٰ اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے نام ظاہر نہ کرنے پر بتایا کہ ہم اصل میں نہیں جانتے کہ یہ مرض کیا ہے کیونکہ ہم ہر کیس کے لیے لیبارٹری ٹیسٹ کرانے کا خرچ برداشت نہیں کرسکتے جبکہ بیشتر مریضوں کو درد اور بخار کی معمول کے مطابق ادویات دی جارہی ہیں۔انھوں نے بتایا کہ جب تشخیص کی گئی تو متعدد مریضوں میں ڈینگی، ٹائیفائڈ اور ملیریا کی علامات پائی گئیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا تھا کہ اس وقت چکن گونیا نامی بیماری کے ٹیسٹ کرنے کی سہولت صرف آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے پاس موجود ہیں۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ وبائی مرض مچھر سے پھیل رہا ہے اور کچرے کے ڈھیر بھی اس وائرس کے پھیلنے کا سبب ہیں۔ ماہرین کے مطابق مذکورہ مرض میں مریض 6 سے 10 روز تک تیز بخار میں مبتلہ رہتا ہے، جبکہ یہ مخصوص مچھر کے کاٹنے، گندگی اور غلاظت کے ڈھیر کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ وائرس مبینہ طور پر چکن گونیا ہے جو جسم سے سوڈیم اور پوٹاشیم کو کم کردیتا ہے جس کی وجہ سے مریض کچھ دنوں کے لیے چلنے پھرنے سے معذور ہوجاتا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے دیگر اضلاع سے اضافی ڈاکٹروں کو ملیر طلب کرلیا ہے۔

Murtaza Baloch
Murtaza Baloch

حکومتی قیاس آرائیاں اور الزامات
وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ نے کہا کہ ملیر میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کے برابر ہے، علاقے میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر کی وجہ سے مچھروں کی بہتات ہے جب کہ مچھروں کے خاتمے کے لئے بلدیاتی اداروں کی جانب سے اسپرے بھی نہیں کیا جارہا جس کے باعث علاقہ مکین چکن گونیا نامی بخار کے وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ نے کا کہنا تھا کہ ملیر میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کے برابر ہے، علاقے میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر کی وجہ سے مچھروں کی بہتات ہے جب کہ مچھروں کے خاتمے کے لئے بلدیاتی اداروں کی جانب سے اسپرے بھی نہیں کیا جارہا جس کے باعث علاقہ مکین چکن گونیا نامی بخار کے وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سکندر میندھرو کا کہنا ہے کہ ملیر سعود آباد میں پھیلنے والی بیماری پر اسرار ہے چکن گونیا نہیں، جبکہ اسپتال سے بیشترمریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چکن گونیا بیماری دنیا میں موجود ہے لیکن پاکستان میں اس کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ وائرس کی تشخیص تاحال نہیں کر سکے ہیں، تاہم مریضوں کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیجے ہیں، جبکہ اسلام آباد سے بھی طبی عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔سیکریٹری صحت سندھ عثمان چاچڑ نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ شہری مچھروں سے بچا کے لیے مچھر دانی استعمال کریں۔ جبکہ شہر کے ڈپٹی مئیر ارشد وہرہ نے بیماری کا سبب کچرے کے ڈھیر کو قرار دیتے ہوئے دعوی کیا کہ بلدیہ عظمی کراچی محدود وسائل میں ملیر سے کچرے کی صفائی کا کام کر رہی ہے۔

کیا چکن گنیا بیماری اچانک آئی ہے
پاکستان میں اس بیماری کا کوئی وجود نہیں تھا تاہم اب کراچی کے بعد اس کا ملک بھر میں پھیلنے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ یہ بیماری پاکستان کے لیے نئی ہوسکتی تاہم ہمسایہ ملک بھارت سمیت دنیا بھر میں گزشتہ کئی سالوں سے اس بیمارے کا وجود پایا جاتا ہے۔ عالمی صحت کے ادارے وولڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے پروگرام جی اے آر کے تحت انکشاف کیا گیا تھا کہ 12فروری 2006ء سے 28مارچ 2005ء کے دوران فرانس میں 1722 چکن گونیا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد یہ بیماری بھارت، اسپین،ارجنٹینا، امریکا، کینیاسے بھی اس وائرس کے نمونے ملے اور ہزاروں افراد اس بیماری میں مبتلا ہوئے۔ جس کی وجہ سے یہ بیماری کوئی نئی یا اچانک کی نہیں بلکہ بہت ہی قدیم وائرس ہے جو مختلف ملکوں کے بعد پاکستان میں بھی اس کے انکشافات ہورہے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کی پھرتیاں
مبینہ طور پر چکن گونیا نامی بیماری کی اطلاع کے بعد محکمہ صحت سندھ کے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے یہ فیصلہ ملیر کھوکھراپار نمبر 2 کے ایک نجی اسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کی جانب سے حکام کو دی جانے والی اطلاع کے بعد کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ علاقے میں مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی مبینہ طور پر چکن گونیا بیماری کی اطلاع ہے جس سے مریض کو تیز بخار اور جوڑوں میں درد کی شکایت ہے۔ ڈینگی کی روک تھام اور کنٹرول پروگرام کے پروگرام مینجر ڈاکٹر مسعود سولنگی کا کہنا تھا کہ المصطفی ویلفیئر سوسائیٹی اسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ نے انھیں اطلاع دی کہ ان کے اسپتال میں مبینہ طور پر چکن گونیا کے مرض سے متاثرہ متعدد مریض لائے گئے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ میں نے مذکورہ ڈاکٹر سے ان کے اسپتال میں چکن گونیا کے ٹیسٹ کی سہولت موجود ہونے کے حوالے سے پوچھا ہے، یہ سہولت مذکورہ اسپتال میں موجود نہیں ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ تیز بخار اور جوڑوں کے درد کی علامات کی وجہ سے شاید اسپتال کے ڈاکٹر اس مرض کو چکن گونیا قرار دے رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہم اس کی تحقیقات کریں گے اور اسلام آباد سے بھی ماہرین کی ٹیم کو طلب کیا گیا ہے، مذکورہ مرض کی علامات بھی ڈینگی کی طرح ہیں، جس میں تیز بخار، بدن میں درد اور خارش شامل ہے اور یہ غلط طور پر تشخیص بھی ہوسکتا ہے جبکہ یہ مرض شاذ و نادر ہی مہلک ہے۔ ان کے مطابق شہر میں فوری طور پر ویکٹر کنٹرول کی ضرورت ہے، خاص طور پر فیومیگیشن اور فضلے کو ٹھکانے لگانے کے اقدامات کرنے ہوگے تاکہ ملیریا، ٹائیفائڈ اور ڈینگی جیسی بیماریوں سے بچا جاسکے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایک دہائی قبل ڈینگی کا مرض موسم سرما میں رپورٹ نہیں ہوتا تھا تاہم اب ایسا ہورہا ہے اور اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ مذکورہ مرض خود کو کامیابی سے شہر کے موسمی حالات کے ساتھ ڈھال رہا ہے۔

Chikungunya Patient
Chikungunya Patient

چکن گونیا کیا ہے
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن )ڈبلیو ایچ او) کی ویب سائٹ کے مطابق چکن گونیا ایک وبائی مرض ہے اور مچھر کے کاٹنے کے باعث انسانوں میں منتقل ہوتا ہے۔ اس مرض کی علامات میں تیز بخار، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، سر درد، متلی، تھکاوٹ اور خارش شامل ہیں۔ جوڑوں کا درد اکثر کمزروی کا باعث بنتا ہے اور اس مدت میں ہر مرحلے میں مختلف ہوسکتا ہے۔ اس مرض کی کچھ علامات ڈینگی وائرس سے مشابہت رکھتی ہیں اور جن علاقوں میں ڈینگی کا مرض عام ہیں ان میں یہ مرض غلط طور پر تشخیص بھی ہوسکتا ہے۔ اس مرض کا علاج موجود نہیں تاہم علامات کے علاج سے مرض میں کمی آتی ہے۔چکن گونیا کے مرض میں اضافے کی وجہ انسانی رہائشی علاقوں میں مذکورہ وائرس سے متاثرہ مچھروں کی افزائش ہے۔ مرض شاذ و نادر ہی مہلک ہے۔اس بیماری میں تیز بخار اور جوڑوں میں درد کی شکایات سامنے آتی ہیں۔اس کے علاوہ دیگر علامات میں پٹھوں میں درد، سر درد، متلی، تھکاوٹ اور خارش بھی شامل ہیں۔

ڈبلیو ایچ او اور وزارت صحت کی پاکستان میں بیماری کی تردید
whoڈبلیو ایچ او اور وزارت صحت نے ملک میں چکن گنیا وائرس کی موجودگی کی تردید کر دی۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تاحال چکن گنیا وائرس کی موجودگی ثابت نہیں ہوئی ہے۔ وزارت قومی صحت اور ڈبلیو ایچ او نے چکن گنیا نامی وائرس سے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیکن گنیا وائرس کا تعلق ڈینگی اور زیکا وائرس فیملی سے ہی ہے اور ڈینگی مچھر ہی چکن گنیا وائرس کی منتقلی کا زریعہ ہے، جبکہ چیکن گنیا وائرس موجودگی کی صورت میں انسداد ڈینگی جیسے اقدامات کرنا ہونگے۔ اعلامیے کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں وائرس موجودگی کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں، جبکہ چکن گنیا وائرس کی موجودگی سے متعلق خبریں جھوٹی اور گمراہ کن ہیں عالمی ادارہ صحت صوبائی صحت حکام کے ہمراہ تحقیقات کر رہا ہے۔

چکن گنیا کی تصدیق
اسلام آباد میں قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے کراچی کے علاقے ملیر سے تعلق رکھنے والے تین مریضوں میں چکن گنیا کی تصدیق کردی ہے۔وفاقی طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم چند روز پہلے کراچی آئی تھی اور اس نے کراچی کے علاقوں ملیر، کھوکھرا پار، سعود آباد اور شاہ فیصل کالونی میں تیزی سے پھیلنے والی نامعلوم بیماری میں مبتلا مریضوں کے خون کے نمونے حاصل کئے تھے جنہیں تجزیئے کےلئے اسلام آباد بھجوا دیا گیا تھا۔صوبائی اور وفاقی صحت کے اداروں کے علاوہ عالمی ادارہ صحت کے پاکستانی نمائندگان بھی مسلسل پاکستان میں چکن گنیا کی موجودگی سے انکار کررہے تھے اور اسے سنسنی قرار دے رہے تھے۔ البتہ کراچی کے تین مریضوں میں باضابطہ طور پر چکن گنیا کی تصدیق ہوجانے کے بعد میڈیا کا خدشہ درست ثابت ہوگیا ہے۔

Arif Jatoi
Arif Jatoi

تحریر : عارف رمضان جتوئی

Share this:
Tags:
charge dengue government initiative karachi Malaria Mosquito save اقدام الزام بچائو حکومتی ڈینگی کراچی ملیریا
Rana Sanaullah
Previous Post نو منتخب سٹی میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کے ساتھ مل کر شہر اور ضلع کی یکساں خدمت کریں گے۔ رانا ثناء اللہ
Next Post بے روزگاری، مسائل اور حل
Unemployment

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close