Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرغی کی قربانی

October 15, 2013October 15, 2013 0 1 min read
Rohail Akbar
Liaquat Ali Khan
Liaquat Ali Khan

عید کے روز عوام کے ساتھ ساتھ انکے جذبات کی بھی قربانی ہوگئی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھ کر لیاقت علی خان کے کچھ الفاظ کی بازگشت آج ایسے سماعتوں سے ٹکرا رہی ہے جیسے کسی غار میں کھڑا انسان چلائے تو اسکی آواز بار بار واپس آکر اسے سنائی دیتی ہے چونکہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی آج بدھ 16 اکتوبر کو 62 ویں برسی ہے نواب زادہ لیاقت علی خان کا تعلق مشرقی پنجاب کے زمیندار گھرانے سے تھا مگر انہوں نے روایتی نواب زادوں کے برعکس سادہ اور جہد مسلسل سے بھرپور زندگی گزاری لیاقت علی خان کو آج ہی کے روز 16 اکتوبر کو قتل کر دیا گیا تھا۔

مشرقی سوچ و فکر کے سانچے میں ڈھلے لیاقت علی خان نے آکسفورڈ سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ انگلستان سے واپسی کے بعد انہوں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور کانگریسی رہنماؤں سے معذرت کرتے ہوئے ان پر یہ بھی واضح کر دیا کہ مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ ان کی اولین ترجیح ہے۔ لیاقت علی خان نے قائد اعظم کے دیرینہ ساتھی ہونے کی حیثیت سے تحریک پاکستان میں حصہ لیا۔ ان کی سیاسی اور پارلیمانی زندگی میں کئی اتار چڑھا آئے۔ 1926 سے 1940 تک لیاقت علی خان یوپی کی مجلس قانون ساز اور بعد ازاں مرکزی مجلس قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے۔

مسلم لیگ میں وہ سیکریٹری جنرل سے لیکر پارلیمانی ڈپٹی لیڈر تک کئی عہدوں پر فائز رہے لیاقت علی خان کو قیام پاکستان کے بعد ملک کا پہلا وزیراعظم نامزد کیا گیا۔ ابتدائی سازشوں کے نتیجے میں لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951 کو راول پنڈی میں ایک جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا۔ 17 نومبر 1948 مسلم لیگ کے ایک جلسے کے دوران انھوں نے کہا تھا کہ “اگر پاکستان کو سرمایہ داروں کے استحصال کیلئے کھلا چھوڑ دیا گیا تو اس ملک کا مستقبل تاریک ہو جائے گا۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان نہ تو سرمایہ داروں کا ملک ہوگا اور نہ اشتراکیوں کا یہاں صرف اسلامی اصولوں پر عمل ہوگا۔ آج ملک پر سرمایہ دار قابض ہیں اور انہی کے خاندان عوام کے حقوق پر شب خون مارتے چلے آ رہے ہیں انتخابات کے ذریعے حکومتیں تو بدلتی ہیں مگر ظالمانہ، استحصالی اور خونخوار نظام جو 66 سال سے قوم کو غلامی میں جکڑے ہوئے ہے نہیں بدلتا کسی حکومت نے بھی عوام کے مفاد میں پالیسیاں نہیں بنائیں اس لئے کہ نظام انتخاب، وڈیروں، جاگیرداروں اور سرمایہ داروںکے حق میں ہے جوعوام کے بد ترین دشمن ہے فکر معاش نے قوم کا حافطہ کمزور کر دیا ہے، 3 سے 5 سال لوٹنے والوں کو گالیاں دیتی ہے مگر الیکشن کے نزدیک اخبارات، ٹی و ی چینلز کی کمپین اور مذہبی و سیاسی جماعتوں کے نعروں سے دھوکا کھا کر پھر انہی طبقات سے امید لو لگا بیٹھتی ہے جو دھائیوں سے انکا خون چوس رہے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ آجپیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ہونے والی بے پناہ مہنگائی کے بعد لوگ قربان پر جانور قربان کرنے کی بجائے اپنی قربانی پر مجبور ہو گئے انسان خود تو اپنے اوپر آنے والی ہر مشکل اور مصیبت کو جھیل اور برداشت کر سکتا ہے مگر جب اسکا خاندان بھی ہو اور معصوم بچوں کی معصوم خواہشیں بھی ہوں تو پھر اسکے اندر جو حالات اسے اندر ہی اندر جھنجوڑ رہے ہوتے ہیں اسکا اندازہ لگانا کسی سرمایہ دار کے بس کی بات نہیں ہوتی آئے روز کی بڑھتی ہوئی غربت نے پاکستان کی 75 فیصد آبادی کو گھاس کھانے پر مجبور کر دیا ہے۔

 Abdul Qadeer Khan
Abdul Qadeer Khan

آج مجھے الیکشن سے قبل محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کہے ہوئے وہ الفاظ بڑی شدت سے یاد آرہے ہیں کہ اب بھی وقت ہے اچھی قیادت کو منتخب کر لو اور اپنے پانی کو ذخیرہ کرنے کا سامان بنا لو ورنہ آنے والے دور میں آپ لوگوں کو کھانے کو گھاس بھی نہیں ملے گی ابھی تو نئی نویلی حکومت کو 4 ماہ ہی ہوئے ہیں اور عوام کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں لوگ بے روزگاری اور غربت کے ہاتھوں آئے روز قربان ہو رہے ہیں۔

اب عید کے موقعہ پر پاکستان کی 75 فیصد عوام اپنے جذبات کی اجتماعی قربانی بھی پیش کریں گے کیونکہ ان میں نہ خریدنے کی سکت ہے اور نہ ہی خرچ کرنے کے لیے کچھ میسر ہے اگر کسی نے ترس کھا کر دو چار بوٹیاں گوشت بھیج بھی دیا تو اسے پکانے کے لیے ٹماٹر اور پیاز دستیاب نہیں ہوگا حکومت نے تو عوام کی دھجیاں ایسے آڑائی ہیں جیسے قصائی عوام کی آڑا رہے ہیں سب سے بڑھ کر ایک اور مرض جو ہماری نسو میں سما چکا ہے وہ یہ کہ جب ہم کوئی چیز بیچنے لگتے ہیں تو کوشش کرتے ہیں کہ آئے ہوئے خریدار کے کپڑے بھی اتار لیں اور اسے بلکل ننگا کر کے واپس بھیجیں۔

ایک روپے کی چیز کو ایک ہزار میں فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ناجائز منافع خوری پر بھی حکومت نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں ناجائز منافع خوری اور سرمایہ دارانہ نظام نے عام آدمی کیلئے قربانی کرنا ناممکن بنا دیا ہے لگتا ہے کہ عام آدمی علماء سے فتویٰ لے کر مرغی کی قربانی کریں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
فون نمبر : 03466444144

Share this:
Tags:
abdul qadeer khan Chicken pakistan people sacrificed پاکستان عوام عید قربانی لیاقت علی خان مرغی
Load Shedding
Previous Post آج ہم میں زندہ کون ہے..؟
Next Post جنیوا : ایران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام پر 2 روزہ مذاکرات
Geneva Talks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close