Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 9/11/2014

November 10, 2014 0 1 min read

شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھپیڑانوالہ شریف میں ایک عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوئی

گجرات ( جی پی آئی ) شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھپیڑانوالہ شریف میں ایک عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوئی یہ محفل نعت پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسینی والحسنی کی زیر صدارت اور معروف نعت گو شاعر صاحبزادہ پیر سید رخسار الحسن شاہ بخاری قادری الحسینی و الحسنی کی زیر سرپرستی منعقد ہوئی ‘ محفل نعت کو ARY-QTVکے تعاون سے براہ راست پوری دنیا میں دکھایا گیا ‘ محفل نعت کی نقابت شہنشاہ نقابت افتخار رضوی وقاری محمد یونس نے کی ‘ تلاوت قرآن پاک نجم القراء اساتذہ القراء سید صداقت علی شاہ و قاری محمد آصف نے کی ‘ جبکہ عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں شہباز قمر آفریدی ‘ سید زبیب مسعود ‘ ذوالفقار حسینی ‘ الحاج سرور حسین ‘ شہزاد تحسین مدنی ‘ قاری شفقت اللہ قادری ‘ اعجاز شکر گڑھی ‘ اکمل دریائی اور عمران سلطانی نے ہدیہ نعت و منقبت حضرت امام حسین علیہ السلام پڑھی ‘ جس کے بعد صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسینی والحسنی نے خصوصی خطاب فرمایا ۔ خطاب کے بعد قرعہ اندازی کی گی ‘ صاحبزادہ پیر سید کرنل مسعود الحسن شاہ ‘ صاحبزادہ پیر سید رخسار الحسن شاہ اور صاحبزادہ سید مدثر مختار نے قرعہ اندازی کی جس میں محمد جنید شہباز اور راجہ نوید اختر نے عمرہ کے ٹکٹ نکلے جبکہ صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری لحسینی و الحسنی نے درویش صفت مرید و خادم محمد اسحاق آف سیالکوٹ کو اپنی طرف سے بغیرقرعہ اندازی عمرہ کا ٹکٹ دیا ‘ محفل نعت میں اندرون و بیرون ممالک سے ہزاروں پیر بھائیوں ‘ مریدوں اور عقیدت مندوں نے شرکت کی ‘ چھ گھنٹے جاری رہنے والی محفل نعت کو پوری دنیا میں دیکھا گیا ‘ محفل نعت کے آخر میں درودو سلام کے بعد صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسینی والحسنی نے حضرت امام حسین علیہ السلام ‘ شہیداں کربلا حضرت پیر شہنشاہ فضل رحمتہ اللہ و اہلیہ محترمہ شہنشاہ فضل کے درجات کی بلندی کیلئے اور امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے خصوصی دعائیں کیں ۔ دعا کے بعد محفل پاک میں شریک تمام افراد کولنگر شریف بھی دیا گیا’ اس موقع پر پولیس اور دربار شریف کی انتظامیہ نے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہوئے تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ ممتاز تاجر رہنما محمد نواز صدیقی آف کنجاہ کی خوش دامن

گجرات ( جی پی آئی ) چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ ممتاز تاجر رہنما محمد نواز صدیقی آف کنجاہ کی خوش دامن ‘ محمودالحق اور ریاض الحق آف کراچی کی والدہ محترمہ کراچی میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہفت روز کامرانیاں کنجاہ کے زیر اہتمام دس اہم شخصیات کو اُن کی علمی ادبی اور صحافتی خدمات کے اعتراف
گجرات ( جی پی آئی ) ہفت روز کامرانیاں کنجاہ کے زیر اہتمام دس اہم شخصیات کو اُن کی علمی ادبی اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں شریف کنجاہ ایوارڈ 2014ء دیا جائے گا ۔ یہ تقریب 14نومبر بروز جمعتہ المبارک تین سہ پہر سکائی وے ماڈل ہائی سکول کنجاہ میں منعقد ہوگی ۔ جس کی صدارت ملک کے معروف شاعر ادب ‘ افسانہ نگار ‘ ناول نگار پروفیسر زہیر کنجاہی آف راولپنڈی کرینگے ۔ مہمان خصوصی میر صلاح الدین صدر مسلم لیگ ن کنجاہ اور مہمان اعزاز سیٹھ قمر خورشید صراف آف کنجاہ ہونگے ۔ آرگنائزر میں احسان فیصل کنجاہی ‘ سجادہ رحمانی ‘ یاور عباس ‘ راجہ محمد سلیم شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بین الاقوامی تنظیم اے پی ایف یو ٹی یو اور BLLFپاکستان کے زیر اہتمام 11نومبر بروز جمعتہ المبارک

گجرات ( جی پی آئی ) بین الاقوامی تنظیم اے پی ایف یو ٹی یو اور BLLFپاکستان کے زیر اہتمام 11نومبر بروز جمعتہ المبارک دن 11بجے دیوان خاص میرج ہال گجرات میں چائلڈ لیبر اور بانڈڈ لیبر کے خلاف سیمینار منعقد ہوگا ۔ جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ہونگے ‘ اس سیمینار میں اعلیٰ سرکاری و غیر سرکاری شخصیات کی کثیر تعداد شریک ہوگی ۔ اس سلسلہ میں پیر زاد امتیاز سید نے دعوت نامے جاری کر دیئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری شخصیت مہر مشتاق احمد سابق نائب ناظم نے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری تاجر رہنما محمد نواز صدیقی

گجرات ( جی پی آئی )ممتاز کاروباری شخصیت مہر مشتاق احمد سابق نائب ناظم نے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری تاجر رہنما محمد نواز صدیقی کی خوشد امن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بزرگان ڈھینڈہ شریف کا 34واں سالانہ عرس مبارک و عظیم الشان تذکرہ اہلبیت آستانہ عالیہ غوث زمان ڈھینڈہ شریف میں منعقد ہوا

گجرات ( جی پی آئی ) بزرگان ڈھینڈہ شریف کا 34واں سالانہ عرس مبارک و عظیم الشان تذکرہ اہلبیت آستانہ عالیہ غوث زمان ڈھینڈہ شریف میں منعقد ہوا ‘ جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث زمان ڈھینڈہ شریف پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی نے کی ۔ جبکہ مہمان خصوصی پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف تھے ۔ یہ تقریبات زیر سرپرستی پیر سید عمر علی شاہ آستانہ عالیہ سرہالی شریف ‘ زیر قیادت پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف منعقد ہوئی خصوصی آمد پیر سید نور حسین شاہ اور صاحبزادہ پیر رضوان منصور اوانی تھی خصوصی خطاب سرپرستی اعلیٰ مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی ‘ پروفیسر محمد شبیر انجم اور مولانا عبدالحمید چشتی نے کیا ۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری محمد محسن رضا سروری قادری نے حاصل کیا ۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد شہزادتحسین مدنی اسلام آباد ‘ غلام مصطفی رضا سیالوی فیصل آباد ‘ ساجد علی چشتی ‘ عابد روف قادری لاہور ‘ سید علم دار شاہ ‘ سید عمران افگن نے حاصل کیا ۔ نقابت کے فرائض قاری عابد حیال لاہور نے سر انجام دیئے ۔ مہمان گرامی میں سید آل احمد شاہ ‘ پیر سید طفیل حسین شاہ بخاری ‘ پیر سید الحسنین ظہور شاہ ودیگر شامل تھے ۔ انتظامات کی نگرانی صاحبزادہ سید حافظ صباحت الحسن شاہ ترمذی نے سرانجام دیئے ۔ اس موقع پر ملک بھر سے علماء اکرام مشائخ عظائم و عقیدت مندوں نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانوں کی نااہلی سے بدترین لاء اینڈ آرڈر پر اقلیتوں سمیت ہر پاکستانی خوفزدہ ہے: چودھری پرویزالٰہی
گجرات ( جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کے باعث لاء اینڈ آرڈر کی بدترین صورتحال پر اقلیتوں سمیت ہر پاکستانی خوفزدہ ہے جبکہ پنجاب میں ہماری حکومت کے دوران ہر قسم کے جرائم میں نمایاں کمی ہونے کے علاوہ اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل تھا۔ وہ یہاں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کیلئے آنے والے پاکستان مسلم لیگ اور اقلیتی ونگ کے کارکنوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ہماری حکومت کے 5 سال میں ہر پاکستانی کے جان و مال کی حفاظت کیلئے باقاعدہ پالیسی بنائی گئی اور اس پر عمل کیا گیا، اقلیتوں کو شرپسندوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بھی مؤثر اقدامات کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام اور آئین و قانون میں Mob Justice کا کوئی تصور نہیں یعنی کسی ملزم کے مجرم ہونے اور اسے سزا دینے کا فیصلہ لوگوں کا کوئی جتھہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی یہ کسی مسئلہ کا حل ہے، اسلام میں مذہب اور رنگ و نسل کے امتیاز کے بغیر ہر شہری کو مکمل تحفظ فراہم کرنا حکومت کا فرض ہے اور کسی بھی ملزم پر عدلیہ کے ذریعے سزا دینے کا باقاعدہ ایک نظام ہے۔ اقلیتی وفد اور کارکنوں نے چودھری پرویزالٰہی کی اس بات کی پرزور تائید کی کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہبازشریف کے دور میں ہماری حکومت کی نسبت ہر قسم کے جرائم میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے اور ہر شہری باالخصوص اقلیتیں خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں جبکہ 2002-07 کے ہمارے دور میں پولیس پٹرولنگ پوسٹوں کے قیام اور پولیس کو جدیدترین سہولیات کی فراہمی کے علاوہ تنخواہوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ نگرانی کے مستند نظام کے باعث شاہراہوں، دیہی سڑکوں، شہروں اور دیہات میں سنگین وارداتوں سمیت ہر قسم کے جرائم 60 فیصد تک کم ہو گئے تھے لیکن آج کسی بھی شہر یا گائوں میں کوئی گھرانہ ایسا نہیں ہے جس کا کوئی نہ کوئی فرد ڈکیتی، چوری اور راہزنی کا شکار نہ ہوا ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکمران جھوٹے وعدوں اور اشتہارات سے کسی کو گمراہ نہیں کر سکتے کیونکہ عوام کو پریشان کن صورتحال کا سامنا ہے۔

Gujarat News
Gujarat News
Share this:
Tags:
businessman chief foot GPI happy leader prominent ایڈیٹر تاجر جی پی آئی چیف خوش دامن رہنما ممتاز
Previous Post کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کیلئے تجاوزات ختم کئے جائیں، جائیکا کی شرط
Next Post تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت ملک بھر میں 5 خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close