کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان، جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کراچی ایئر پورٹ حملے کا نوٹس لیتے ہو ئے اس کی رپورٹ طلب کر لی ہے، رپورٹ چیئرمین سول ایوی ایشن اتھارٹی اور سیکرٹری داخلہ سے 15 روز میں طلب کی گئی ہے۔

Start typing to search...