
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اراضی اسکینڈل کی رپورٹ طلب کر لی۔ سیشن جج کو مکمل تفصیلات کل تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ادھر صوبائی وزیر قانون کا کہنا ہے وزیراعلی کی قائم کردہ کمیٹی بااختیار ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
