Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چیف جسٹس اور وزیراعظم سے تنخواہ دار طبقے کی فریاد

September 8, 2018 0 1 min read
Chief Justice Pakistan and Imran Khan
Chief Justice Pakistan and Imran Khan
Chief Justice Pakistan and Imran Khan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

بہت خوب جی ! ابھی پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے ، ہفتہ ہفتہ آٹھ دن ہی ہوئے ہیں، مگر اِس نے قومی خزانہ بھر نے کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے سرکاری وخودمختاراور نجی اداروں کے تنخواہ دار طبقے کی موجودہ ٹیکس اور الاو ¿نسز کی مراعات ختم کرنے کے نام پر جیسی کفایت شعاری اور خو د انحصاری کی پھلجھڑی چھوڑ رکھی ہے، اِس سے تو تنخواہ دار طبقہ اپنے کانوں کو ہاتھ لگائے؛ توبہ توبہ کرتا بھاگتاپھر رہاہے ۔کیوں کہ اَب یہ سمجھ رہاہے کہ عمران حکومت کا کفایت شعاری اور خودانحصاری کا سارا نزلہ اِسی تنخواہ دار طبقے پر ہی گرے گا؛اِسے نچوڑ کر ہی خالی پڑاہوا۔ قومی خزانہ وزیراعظم بھریں گے؛یوں تنخواہ دار طبقہ ہمیشہ کی طرح مسائل کی چکی میں پس کر اپنی ہڈی ہی کا سرمہ بنا ئے گا۔جس سے حکومت قومی خزانہ بھر کر اپنا الوسیدھا کرے گی۔

اگرچہ ، اِس سے انکار نہیں ہے کہ ستر سال سے مُلک کا سب سے زیادہ مظلوم تنخواہ دار طبقہ ہے؛جو اپنی آمدن پر ماہانہ ہزاروں کے حساب سے سالانہ لاکھوں روپے ٹیکس اداکرکے بھی اپنے بنیادی اور آسائش زندگی کے حصول سے محروم ہے ، جس کے حصے میں سِوائے؛ پینے کی پانی کی محرومی ، گلی محلوں میں کھڑے سیوریج کے پانی ، گندگی کے انبار، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں ، لوڈشیڈنگ، مہنگائی، بھوک و افلاس کے کچھ نہیں آیاہے۔یقین جانیے کہ مُلک میں ستر سال سے جو بھی حکمران آیا ہے۔اِس نے قومی خزا نہ بھر نے کی ضد میں ہمیشہ تنخواہ دار طبقے کو ہی صدقے کا بکرا سمجھ کر اِس کی ہی بلی چڑھا ئی ہے، یعنی کہ بیچارہ تنخواہ دار وہ طبقہ ہے۔ جس کے گلے پر ہر حکومت میں سب سے پہلے چھری پھیری گئی ہے۔آج بھی حسب روایت نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی موجودہ حکومت بھی تنخواہ دار طبقے کوہی آگے کرکے اِس کی تنخواہوں ،موجودہ ٹیکس مراعات اور الاو ¿نسز میں کمی کرنے سمیت دیگر آسائش زندگی کی سہولیات سے محروم کرنے کے لئے نشانہ بنا ئے گی ۔ پھربڑے فخر سے اپنا سینہ چوڑا کرکے پانچ سال تک دعویٰ کرتی پھرے گی کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے جس تبدیلی کے نعرے کے ساتھ کفایت شعاری اور خودانحصاری کا علم بلند کیا تھا۔ اِس کے اہداف حاصل ہو گئے ہیں۔بڑے افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت تنخواہ دار طبقے کی تنخواہیں کم ،سرکاری اور نجی ملازمین کی آمدن پر موجودہ ٹیکس مراعات ختم اور ماہانہ الاو ¿نسز بند کرنے کے کفایت شعاری اورخودانحصاری کا پروگرام مرتب کرچکی ہے۔ تو آج بیچارہ مُلک کا بڑاسرکاری اور نجی ملازمین کا تنخواہ دار طبقہ دعا کرے گاکہ اللہ پی ٹی آئی کے سربراہ اور نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی حکومت کل کے بجائے؛ آج ہی چلی جائے۔

بہر کیف، وزیراعظم عمران خان کچھ بھی ہو جائے ؛مُلک کو سنبھالا دینے کی آڑ میں سرکاری و نجی تنخواہ دار طبقے کی موجودہ ٹیکس مراعات میں ہیر پھیر کر کے اِسے زیادہ یا ختم نہ کریں،آج یہ جیسی بھی ہے ؛تنخواہ دار طبقے کو قبول ہے۔ کیوں کہ گزشتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے وقت نزع سرکاری اور نجی تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس کی مد میں ایمنٹسی اسکیم کے تحت جتنی جھوٹ دی ہے، اِس سے مُلک بھر کے ہر گریڈ کے تمام سرکاری اور نجی تنخواہ دار ملازمین ضرورت سے کہیں زیادہ مطمئن ہیں۔اَب اگر وزیراعظم عمران خان ٹیکس وصولی کو پرا نی والی پوزیشن پر لا ئیں گے ؛ تو یہ تنخواہ دار طبقے کے ساتھ زیاتی ہوگی، جس سے تنخواہ دار طبقے میں حکومت کا بنابنایا مورال مجروح ہوجائے گا۔

چونکہ پہلے ہی تنخواہ دار طبقے کا مائنڈسیٹ مُلک میں تبدیلی کے نعرے سے یکسو ہوگیاتھا۔ اِس لئے تنخواہ دار طبقے نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو اچھائی کی اُمید کے ساتھ ووٹ دیئے اور اِنہیں مسندِ اقتدار پر بیٹھادیا؛ آج اگر تنخواہ دار طبقے کو اِس کا علم ہوتا کہ نو منتخب وزیراعظم حکومت بناتے ہی سب سے پہلے اپنے کفایت شعاری اور خود انحصاری کے پروگرام کی پھلجھڑی سے پہلے سے پسے ہوئے؛ تنخواہ دارطبقے کی موجودہ شرح ٹیکس مراعات اور الاو ¿نسز کو ختم کرکے زندہ درگور کرنے کا سامان کریں گے ؛تو شائد عمران خان کو مُلک کا وزیراعظم بننے میں کئی سال مزید لگ جاتے، چلیں ، آج اگر تنخواہ دارباشعور طبقے نے کسی اچھائی کی لالچ میں تبدیلی کا نعرہ لگانے والی جماعت پی ٹی آئی کو اپنے ہی پیٹ پر لات مارنے اور اپنے ہی گلے پر چھری پھیرنے کے لئے ووٹ دے کر غلطی کرہی دی ہے ۔اَب اِسے اپنے کئے پر پچھتانا بھی پڑے گا۔

تاہم ، اِس منظر اور پس منظر میں تنخواہ دار طبقہ ، اپنے ہاتھ جوڑ کر محترم المقام عزت مآب جناب چیف جسٹس ثاقب نثا رسے التماس کررہا ہے کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر اِن خبروں اور اقدامات پر فی نوٹس لیں ،جواپنے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کے کفایت شعاری اور خودانحصاری کے سو روزہ پروگرام سے پسنے کو ہیں ؛جس کے تحت وزیراعظم سرکاری و نجی تنخواہ دار ملازمین کی تنخواہیں مہنگائی کی تناسب سے نہ بڑھا کر ، سالانہ آمدن پر موجودہ ٹیکس کی مراعات کی چھوٹ ختم اور دیگر ماہانہ الاونسز بند کرنے کے اقدامات کرکے تنخواہ دار طبقے کو خطے غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والے طبقے میں شامل کرناچاہتے ہیں۔

جبکہ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ تنخواہ دار طبقہ اپنی ماہانہ تنخواہ ہاتھ میں آنے سے پہلے ہی ماہانہ ٹیکس کی ادائیگی کی مد میں اچھی خاصی ہزاروں اورسالانہ لاکھوں میں رقم FBRمیں جمع کرادیتاہے، مگر اِس کے باوجود بھی یہ طبقہ روزمرہ کی اشیائے ضروریہ(اورجیسے سوئی کی خریدار ی سے لے کر کفن و قبر تک) کی خریدار پربھی ناقابل واپسی ٹیکس اداکرتاہے۔ چیف جسٹس صاحب،آپ اِس جانب بھی ایسے ہی توجہ دیں؛ آپ نے جس طرح موبائل فونز کمپنیوں سے عام موبائل صارف کے کارڈلوڈ کرانے پر زائدٹیکس کی واپسی کا حکم نامہ صادر فرما کرمُلک میں تاریخ ساز باب کا اضافہ کردیاہے۔ جس سے موبائل صارفین میں نہ ختم ہونے والی خوشی کی لہر دوڑ چکی ہے۔

جنابِ محترم چیف جسٹس صاحب،آج آپ سے مُلک کا بڑاتنخواہ دار طبقہ فریاد کرتاہے کہ وزیراعظم عمران خان کو تنخواہ دار طبقے کی تنخواہیں کم، ٹیکس کی مد میں موجودہ مراعات ختم ، الاو ¿نسز بند کرنے سمیت دیگر سہولیات ختم کرنے کا فی الفور نوٹس لیں۔اِسی طرح حکومت اور FBRکو بھی پابند کریں کہ ایسی پالیسیاں اور پروگرام مرتب کئے جا ئیں کہ مظلوم تنخواہ دار طبقے کی اشیائے خوردونوش اور دیگرآسائش وسہولیات زندگی کی خریدار پر کاٹے گئے ٹیکس کی واپسی کا جا مع منصوبہ مرتب کریں تاکہ تنخواہ دار طبقہ ماہانہ و سالانہ FBRکو ٹیکس دینے کے باوجود ناقابلِ واپسی دُہرے ٹیکس کی ادائیگی سے بچ جائے۔( ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
chief justice government Oppressed Prime Minister ruler چیف جسٹس حکمران حکومت مظلوم وزیراعظم
Corruption
Previous Post سمجھ میں نہیں آتا
Next Post بہت تھک گیا ہوں خطا کرتے کرتے
Pray

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close