Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آہ ! بیچاری اُردو

November 16, 2015November 16, 2015 0 1 min read
Urdu language
Khawaja Jawwad
Khawaja Jawwad

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جوادایس خواجہ ایسی دبنگ شخصیت کے مالک تھے کہ ہرکوئی لرزہ براندام۔ نفاذِ اُردو کیس اُن کی عدالت میںتھااور حکومتی ایوانوں میں ”تھر تھلی”مچی ہوئی پھر سبھی ”بزرجمہر” سر جوڑبیٹھے اورطے کیا کہ خواجہ صاحب سے جان چھڑانے کابس ایک ہی طریقہ کہ حکومت تین ماہ کے اندر اردو زبان کے مکمل نفاذ کاوعدہ کرلے ، اسی دوران خواجہ صاحب ریٹائرہو کرگھر کے ہورہیںگے اور پھر تو کون ،میں کون۔

جواد ایس خواجہ صاحب نے اسی حکومتی جواب کوبنیاد بناکر فیصلہ صادرفرما دیااورپھر ریٹائرہو گئے ۔نفاذِ اُردوکے چاہنے والوںنے بغلیںبجائیں کہ اب اردوکا نفاذ”ہووے ای ہووے” لیکن ہم نے تب بھی لکھا کہ ایسا ہوتا نظر نہ یں آتا کیونکہ ہمارے نزدیک صرف محترم آصف زرداری ہی نہیں،کسی بھی حکمران کے ہاں وعدے قرآن وحدیث نہیں ہوتے ۔ جب نفاذاردو کے لیے حکومتی حکم نامہ جاری ہواتب بھی ہم نے کہا

تیرے وعدے پہ جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مَر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

Urdu language
Urdu language

انتہائی محترم جسٹس جواد ایس خواجہ کاحکم نامہ جاری ہوا تو نفاذ اردو کی عاشقِ صادق محترمہ فاطمہ قمر کا دِل خوشی سے باغ باغ ہوگیا۔ ان کے دل میں پھوٹنے والے لڈوؤں کی چاشنی ہمیں اپنی زبان پر بھی محسوس ہونے لگی لیکن ہمیں یقین تب بھی تھا کہ ایسا ہوتا ممکن نظر نہ یں آتا کیونکہ ہماری بیورو کریسی کے ”لاٹ صاحبان” کو اردو زبان سے اگرنفرت نہیںتو شدید چِڑ ضرورہے ۔فاطمہ قمرکہ اُمنگیں تواب بھی جواں ہیں اوروہ ”قومی زبان تحریک” کے زیرِ اہتمام بھرپور کاوشوںمیں مصروف لیکن تاحال ”کَکھ” نہیں ہوا ،نہ ہونے کی اُمید کہ تین ماہ کی مدت گزرے بھی تین ماہ ہوچکے۔

اب اُن کی ضِدہے کہ محترم وزیرِاعظم صاحب سے براہِ راست درخواست کی جائے کہ وہ اُردو زبان کی حالتِ زار پر رحم فرمائیں لیکن اس ”بھولی بادشاہ” کو کون سمجھائے کہ وزیرِاعظم صاحب نے تو اکتوبر 2015ء میں بھی دورہ ٔامریکہ کے موقع پر جیب سے انگریزی میں لکھی ہوئی ”بُوٹی” نکال کر پڑھی تھی اِس لیے اُن سے کوئی اُمید رکھنا عبث اورکارِ بیکار۔ پھر بھی ایک موہوم اُمیدکے سہارے ہم وزیرِاعظم صاحب کی خدمت میں دست بستہ عرض کرتے ہیںکہ قوم کواُس کی ”شناخت” لوٹا دیجئے تاکہ قوم یہ کہہ سکے کہاُردوکو قومی زبان کادرجہ حضرت قائدِاعظم نے دیالیکن اُس پرعمل درآمد 68 سال بعد میاں نوازشریف صاحب نے کروایا ،بالکل اُسی طرح جس طرح ایٹم بم کی بنیاد بھٹومرحوم نے رکھی لیکن ”ایٹمی دھماکوں” کی سعادت میاں صاحب کے حصے میںآئی۔

PM Nawaz Sharif
PM Nawaz Sharif

آج نسلِ نوکو ایٹم بم کا بانی تو شاید یاد نہ ہو لیکن یہ سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان کوعالمِ اسلام کی پہلی اور اقوامِ عالم کی چھٹی ایٹمی قوت بنانے والے محترم میاں نواز شریف ہیں۔ اگر میاں صاحب ”قومی زبان” کا نفاذ کرگئے تو پھر یقیناََ قوم ”یومِ تکبیر” کی طرح ”یومِ نفاذاُردو” بھی منایا کرے گی اور وثوق سے کہاجا سکتاہے کہ اسی کارنامے کے سہارے اُن کانام تاریخِ پاکستان میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے زندہ وتابندہ ہوجائے گا۔ ویسے بھی بانیٔ پاکستان حضرت قائدِاعظم نے اُردوکو قومی زبان کادرجہ دیاتھااِس لیے اُن کے پیرو کاروں کا فرضِ اوّلین ہے کہ وہ نفاذِ اُردوکے ذریعے یہ ثابت کردیں کہ حضرتِ قائدکا احترام اوراُن سے محبت آج بھی صرف قوم ہی نہیںبلکہ حکمرانوں کے دِل میںجاگزیں ہے۔

ہم نے تووزیرِاعظم صاحب کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میںخطاب کے موقعے پربھی اپنے کالم میںاستدعا کی تھی کہ وزیرِاعظم صاحب کو دیگرسَربراہانِ مملکت کی طرح اپنی قومی زبان میںخطاب کرناچاہیے لیکن وزیرِاعظم صاحب نے انگریزی کاہی سہارالیا جس کابعد ازاںوزیرِ اطلاعات پرویز رشید صاحب نے یہ جوازپیش کیاکہ اقوامِ متحدہ میںصرف چھ زبانوںمیںہی خطاب کیاجا سکتاہے جن میں”اُردوزبان” شامل نہیں۔ پرویزرشید صاحب کے اِس جواز پرتو ہم چُپ ہورہے لیکن اُن سے یہ تو پوچھاجا سکتاہے کہ چلیںجنرل اسمبلی میںانگریزی میںخطاب تومجبوری کے تحت کیاگیا لیکن کیااکتوبر 2015ء میںکیے جانے والے دورۂ امریکہ کے موقع پربھی ”غلامانہ ذہنیت” کی عکاسی ضروری تھی؟۔

Obama
Obama

کیایہ امریکی حکومت کاحکم تھاکہ سوائے انگریزی زبان کے کسی دوسری زبان میں گفتگو نہ یں ہوگی؟۔ اگر نہیں تو پھر کیا یہ بہترنہ ہوتاکہ وزیرِاعظم صاحب امریکی صدربارک اوباما سے ملاقات کے دوران انگریزی میں لکھی گئی ”پرچیوں” کوپڑھنے کی بجائے باوقار اندازمیں اپنی قومی زبان میںگفتگو کرتے؟۔اُدھرہمارا الیکٹرانک میڈیاہے کہ ”ملکی توہین”کاکوئی موقع ہاتھ سے نہیںجانے دیتا۔ نوازشریف ،بارک اوباماملاقات کے دوران ہمارے نیوز چینلز ”چَسکے” لے لے کرکبھی میاںصاحب کے ہاتھ میں پکڑی ”پرچیاں” دکھارہے تھے توکبھی پرچیوںکوواسکٹ کی اندرونی جیب میں رکھتے ہوئے اورہم مارے شرم کے پانی پانی۔

پچھلے دنوں جب پرویز رشید صاحب قومی زبان تحریک کے زیرِ انتظام سیمینارسے خطاب کے دَوران نفاذِ اُردوکے عشق میں”گوڈے گوڈے” دھنسے نظرآ رہے تھے، تب بھی ہم یہی سوچ رہے تھے کہ کیاقول وفعل میںاتناتضاد بھی ہوسکتاہے؟۔ اُنہوںنے یہ کہہ کرنفاذِ اُردو تحریک کے کار پردازان کی اشک شوئی کرنے کی کوشش کی کہ حکومت نے قومی سطح پرنفاذِ اُردو کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ تب ہمارے دِل نے کہاکہ اے قومی زبان تحریک کے کارپردازو ! ”اٹھالو پاندان اپنا” کہ تمہارایہاں ”کَکھ” نہیںہونے والاکیوںکہ جہاںحکومتی کمیٹیاںتشکیل دے دی جائیںوہاں کبھی بیل منڈھے نہیںچڑھتی۔

اب توجسٹس جوادایس خواجہ کاسہارا بھی نہیںاور جواُن کی جگہ عدل کی سب سے بڑی مسندپہ جلوہ فگن ہیںوہ توخودانگریزی زبان کے شیدائی کہ اُنہوںنے توخوداپنے ہی ملک میںاپنی ہی سینٹ سے اُردوکی بجائے انگریزی میںخطاب کرناپسند فرمایا۔ ہم تویہ سوچ کے بیٹھے تھے کہ اگروزیرِاعظم صاحب نے عدالتی حکم پرعمل درآمد نہ کیاتو اُنہیںبھی سابق وزیرِاعظم یوسف رضاگیلانی کی طرح توہینِ عدالت کاسامنا کرناپڑے گالیکن یہاںتو معاملہ ہی اُلٹ ہوگیا۔ اگرچیف جسٹس آف پاکستان محترم انورظہیرجمالی سینٹ سے انگریزی میں خطاب فرماسکتے ہیںتوپھر ہماری اعلیٰ عدلیہ کسی دوسرے شخص کوایسا کرنے سے کیسے روک سکتی ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
chief justice pakistan personality Professor پاکستان پروفیسر چیف جسٹس شخصیت
Tariq Mehmood
Previous Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 15/11/2015
Next Post ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے 16/11/2015
Umar Farooq Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close