لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیف منسٹر الیون اور چیئرمین پی سی بی الیون کے درمیان 3 روزہ پریکٹس میچ۔ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔ میچ پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جا ئے گا۔

Start typing to search...