Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیرِ اعلیٰ پنجاب روزگار اسکیم۔۔۔حکومت کا روزگار

June 22, 2015June 22, 2015 0 1 min read
Punjab Government
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif

تحریر : چوہدری ناصر گجر
ایک دن جنگل میں شیر کو کوئی شکار نہ ملا تو اُس نے ایک گیدڑ کو پکڑ لیا گیدڑ نے اپنی جان بچانے کی خاطر شیر کو کہا کہ جنگل کے بادشاہ میری جان بخش دو میں آپ کو ایک شکار لا کر دیتا ہوں اس بات پر شیر راضی ہو گیا گیدڑ جنگل میں شکار کی تلاش میں نکل پڑا آخر کار اُسے ایک گدھا نظر آیا گیدڑ نے گدھے کو کہا کہ آپ کا جاہ و جلال کسی بادشاہ سے کم نہیں حقیقت میں آپکو جنگل کا بادشاہ ہونا چاہیے۔

آئو مل کر شیر کے پاس چلتے ہیں اور آپ کو شیر کے تخت پر بٹھا کر شیر کو بھگا دیتے ہیں گدھا گیدڑ کی باتوں میں آگیا اور اُس کے ساتھ چل پڑا آخر جیسے ہی شیر کے پاس پہنچا تو شیر نے گدھے پر حملہ کر دیا اور اُسے کھا گیا جب شیر گدھے کا دماغ کھانے لگا تو وہاں دماغ موجود ہی نہ تھا شیر نے گیدڑ سے پوچھا کہ اس میں تو دماغ ہی نہیں تب گیدڑ نے کہا کہ اگر دماغ ہوتا تو جنگل کا بادشاہ بننے کی کبھی نہ سوچتا۔اسی طرح کا حال عوام کے ساتھ روزگار اسکیم نے کیا غریب اور پڑھے لکھے بے روزگار جوانوں کو سبز باغ دکھائے گئے کہ اُن کا اپنا روزگار ہو گا اور یہ عوامی حکومت ہے۔

آپ لوگوں کے دُکھ کو سمجھتے ہوئے کئی سہولیات دے رہی ہے عوام اُن کی چکنی چپڑی باتوں میں آگئی اور روزگار کی لالچ میں آکر حکومت کی طرف سے عائد کیے گئے قوانین کے مطابق دھڑا دھڑ درخواستیں جمع کرانے لگ گئی درخواستوں کے حصول میں ہی حکومت پنجاب نے شرط عائد کی کہ دو ہزار روپے ناقابل واپسی ہیں شروعات ہی میں عوام سے اس مد میں حکومت نے کروڑوں روپے کمائے اُس کے بعد ٹریننگ کے نام پر فی آدمی پندرہ سو روپے وصول کیے گاڑی ملنے کے عمل کے دوران کئی چکر عوام کوبینک اور دیگر اداروں کے لگانے پڑے اور انتہائی بد سلوکی اور بد تمیزی کا سامنا کرنا پڑا۔بینک ملازمین اوردیگر سرکاری ملازمین اس طرح کا سلوک کرتے کہ یوں گمان ہوتا جیسے مفت میں حکومت اُنہیں یہ گاڑیاں دے رہی ہے آخر کار دھکے کھانے کے بعد چند افراد کو اللہ اللہ کر کے سبز رنگ کی گاڑیاں ملیں تب اُن گاڑی مالکان کے لیے ایک نیا عذاب مزید شروع ہو گیاوہ جہاں سے گزریں وہیں ٹریفک پولیس اور وارڈنز اُن کی تاک میں کھڑے ہوتے اور بغیر کسی قانون کی خلاف ورزی کے پہلے ہی چالان بُک پر نمبر لکھ کر پرچی ہاتھ میں تھما دیتے تاکہ یہ بات واضح رہے کہ یہ گاڑی حکومت نے دی ہے اور اس سے حاصل ہونے والے منافع پر بھی حکومت کا ہی حق ہے۔

آپ لوگ تو مفت کے ملازم ہو محنت کر کے پیسے کمائو اور چالان کروا کر وہی پیسہ واپس حکومت تک پہنچائو۔اسی طرح کے ایک خوش نصیب ڈرائیور کو میں بھی جانتا ہوںجسے وزیر اعلیٰ پنجاب کی روزگار اسکیم میں سے ایک گاڑی ملی جس کی خوشی میں اُس نے اپنے رشتہ داروں اور حلقہ احباب میں خوب مٹھائیاں تقسیم کیںگاڑی ملنے کے چار دن بعد وہ میرے پاس آیا اور کہا کہ میری گاڑی کا چالان ہو گیا ہے کیوں کہ میرے پاس روٹ پرمٹ نہیں آپ مہربانی کر کے میرے ساتھ چلیں اور مجھے روٹ پرمٹ بنوا دیںمیں اُس کے ساتھ روٹ پرمٹ بنوانے گیا تو وہاں موجود اہلکار نے کہا کہ تین سال کے پرمٹ کی فیس پینسٹھ سو روپے ہے اپنے کاغذات کی نقل اور پیسے دے جائودو دن بعد پرمٹ مل جائے گا میں نے عرض کی کہ جناب سرکاری فیس تو پچپن سو روپے ہے جس پر اُس اہلکار نے کہا کہ پرمٹ بنوانا ہے تو یہی فیس لگے گی میں اُس سے بحث کرنے لگا تو میرے ساتھ والے شخص نے مجھے روک دیا کہ میں نے اپنا روزگار کمانا ہے یہ فیس بھر کر تو مجھے کوئی تنگ نہیں کرے گاآخر کار پندرہ دن کے بعد وہ پرمٹ ملا ایک دن مجھے اُسی شخص کی گاڑی میں جھنگ سے لاہور جانا پڑا موٹر وے پر ایک جگہ موٹر وے پولیس نے روکا اور کاغذات چیک کر کے جانے دیا۔

Punjab Government
Punjab Government

لاہور میں داخل ہونے کے بعد مجھ پر یہ حقیقت عیاں ہوئی کہ سبز گاڑی چلانا کسی بڑے جرم سے کم نہیںشیرا کوٹ سے نکلتے ہی ایک اصغر نامی وارڈن نے رکنے کا اشارہ کیا اور گاڑی کے رکتے ہی گاڑی نمبر چالان رسید پر لکھنے لگامیں اور گاڑی ڈرائیور فوری اُترے اور چالان کی وجہ پوچھی ہماری بات کا جواب دینے کی بجائے وارڈن نے شناختی کارڈ، لائسنس،رجسٹریشن کاپی اور روٹ پرمٹ کا مطالبہ کر دیاجب تمام چیزیں دکھا دیں توچالان پر پانچ سو روپے لکھ کر رسید ہاتھ میں پکڑا کر شناختی کارڈ رکھ لیا میں نے استفسار کیا کہ کس وجہ سے چالان کیا تو جواب ملا کہ سیٹ بیلٹ نہیں باندھی ہوئی تھی میں نے کہا کہ جناب اس طرح ظلم نہ کرو غریب آدمی پر۔سیٹ بیلٹ اُس نے گاڑی روک کر آپ سے ملنے کے لیے کھولی تھی اور ویسے بھی یہاں جتنی گاڑیاں گزر رہی ہیں سب نے سیٹ بیلٹ نہیں باندھی ہوئی اُنہیں تو آپ نہیں روک رہے اور اِس غریب آدمی کا بلا وجہ نا جائز چالان کر دیا لیکن اُس وارڈن نے ایک نہ سُنی اور کہا کہ چالان جمع کروائیں بحث نہ کریں چالان جمع کروانے کے بعد روانہ ہوئے تو کچھ دور جانے کے بعد پھر وارڈن نے روک لیا اسی طرح باری باری ہر چوک پر اسی گاڑی کی تاک میں کھڑے وارڈنز نظر آئے اور تو اور ستم ظریفی یہ کہ ریسکیو 15کے پولیس اہلکاران بھی روک کر لائسنس کا مطالبہ کر ڈالا ۔مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے اس گاڑی میں سفر کرنا ایک گناہ کبیرہ ہے۔

شاید تمام قوانین اسی پر لاگو ہوتے ہیںواپسی پر جب جھنگ پہنچے تو وہاں ٹریفک اہلکار نے روک کر چالان کر دیا اور وجہ یہ بتائی کہ لائسنس کار کا ہے اپنا لائسنس تبدیل کروائو اُسے کہا کہ اسی لائسنس کی بناء پر گاڑی ملی ہے تو یہ غلط کیسے ہو سکتا ہے لیکن جواب ندارد۔یہ صورتحال دیکھ کر مجھے اُس ڈرائیور کی حالت پرانتہائی دُکھ ہو رہا تھا جب کہ وہ بیچارہ بُجھا ہوا بیٹھا تھا شاید وہ یہ سوچ رہا تھا کہ ایسی روزی کا کیا فائدہ جس میں صرف گھاٹا ہی گھاٹا ہو سارا دن کے محنت کے بعد گھر چالان کی رسیدیں لے کر جا رہا ہوںیہ رسیدیں میرے بچوں اور بوڑھے ماں باپ کے کیا کام آئیں گی ان رسیدوں کو دے کر مجھے ایک وقت کی روٹی بھی نہیں میسر ہو گی وہ یہ سوچ رہا ہو گا کہ ایسے روزگار سے تو بہتر ہے کہ پتھر توڑنے کی مزدوری کر لی جائے تاکہ شام کو کھانے کے لیے چند روٹیاں تو میسر آ سکیں۔دل ہی دل میں وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی شاید کچھ ایسی دعائیں دے رہا ہو گا جن سے اللہ کا قہر جوش میں آئے میں ابھی یہی سوچ رہا تھا کہ ڈرائیور نے مجھے کہا کہ آپ میرا ایک کام کر دیں۔

میری یہ گاڑی کہیں بکوا دیں تاکہ جو پیسے میں نے ادھر اُدھر سے ادھار لے کر یہ گاڑی لی وہ واپس کر سکوں اور کوئی باعزت روزگار تلاش کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکوںورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ میں ایسے حالات کی وجہ سے خود کشی کر کے اس دار فانی سے کوچ کر جائوں اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مجھے ایسے ظالم حکمرانوں اور کرپٹ سرکاری اہلکاروں سے نجات مل جائے۔میں اُس کی یہ بات سُن کر دم بخود رہ گیا اور انسانیت کے ناطے میں نے اسے پیسے دینا چاہے تو اُس کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور کہنے لگا کہ مجھے بھیک نہیں چاہیے۔میری محنت کی کمائی چھین کر اگر حکومت کا بھلا ہوتا ہے تو ایسے ہی سہی میں بھی قیامت کے دن اللہ رب العزت کے ہاں دہائی دوں گا یہ کہہ کر وہ چلا گیا ۔قارئین آپ نے بھی اکثر یہ دیکھا ہو گا کہ سرکاری اہلکار روزگار اسکیم کی گاڑیوں کو روکتے اور اُن کے بلاوجہ چالان کررہے ہوتے ہیں۔وزیر اعلیٰ کی یہ روزگار اسکیم غریبوں کے لیے نہیں بلکہ اُن کی محنت کی کمائی چھین کر خزانہ بھرنے کے لیے ہے بہت خوبصورتی سے عوام کو بے وقوف بنا کر انہیں نوچ نوچ کر کھایا جا رہا ہے آخر شیر کی حکومت ہے ناں۔

Chaudhry Nasir Gujar
Chaudhry Nasir Gujar

تحریر : چوہدری ناصر گجر

Share this:
Tags:
Chief Minister Punjab employment government Punjab Government reality shehbaz sharif حقیقت حکومت حکومت پنجاب روزگار
Democracy
Previous Post جمہوریت۔۔ بادشاہت یا ملوکیت
Next Post یاسر کی گھومتی گیندوں پر سری لنکنز غش کھا کر گر پڑے
Yasir Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close