Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گھر بھیجنے کی تیاریاں! مگر کس طرح؟

October 9, 2018 0 1 min read
Usman Buzdar
Usman Buzdar
Usman Buzdar

تحریر : راؤ عمران سلیمان

مجھے اس روز وزیراعظم عمران خان کی آواز میں لرزہ سادکھائی دیا جب انہوں نے کہا کہ جب تک تحریک انصاف کی حکومت رہے گی عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیراعلیٰ رہینگے ۔اگر پنجاب حکومت میں “جب تک “کا معاملہ ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ چھ ماہ ایک سال یا اس سے کچھ زیادہ؟۔عمران خان نے یہ کیوں نہیں کہا کہ عثمان بزدار پانچ سال تک پنجاب کے وزیراعلیٰ رہینگے ؟۔ہندوستان کاایک لیڈر فرانس گیا مہمان نوازی کرنے والے فرانسیسی لیڈر نے ہندوستانی لیڈر سے پوچھا “آپ پیرس میں کوئی خاص چیز پسند کرینگے ” ہندوستانی لیڈر نے کہا کہ میں جنرل ڈیگال سے بہت متاثر ہوں اور میری خواہش ہے کہ میں پیرس آیاہوں تو ان سے ملاقات کروں، فرانسیسی لیڈر نے فوراً کہاکہ جناب ان کا تو انتقال ہوگیاہے ،ہندوستانی لیڈر نے کہاکہ تعجب ہے ہندوستان میں فرانس کے حالات بتاتے ہوئے مجھے یہ بات کسی نے نہیں بتائی ۔تو فرانسیسی لیڈر نے کہاکہ شاید ان لوگوں نے فرض کیا ہوگا کہ یہ بات آپ کو معلوم ہوگی اور ویسے بھی جنرل ڈیگال چار سال قبل مرچکے ہیں ” یہ ایک مثال ہے جس سے یہ اندازہ لگایا جاتاہے کہ ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی ! بلکل اسی طرح عمران خان نے لاہور آمد پر میٖڈیا سے بات چیت میں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے یہ بات کچھ اسی انداز میں بتائی کہ جب تک تحریک انصاف کی حکومت ہے ؟ یعنی انہیں خود بھی معلوم نہیں ہے کہ انہیں کتنی مدت کے لیے لایا گیاہے یا وہ عوام کے ووٹوں سے آئیں ہیں۔

یعنی “گھبر سنگھ کو کچھ نہیں پتہ کہ پستول میں کتنی گولیاں ہیں ” دوسری جانب میرے ایک زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اپنا وزیراعلیٰ پنجاب لانے کے لیے اپنی حکمت عملی کو مرتب کرچکی ہے اور میرے خیال میں اس کام میں مسلم لیگ ن کو زیادہ مشکلات کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑیگا کیونکہ ان کی جماعت پہلے ہی پنجاب اسمبلی میں قابل زکر حیثیت رکھتی ہے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر عثمان بزدار نے 186اور حمزہ شہباز نے159ووٹ لیے تھے ،پی ٹی آئی کے اپنے مطلوبہ ووٹ186تھے جن میں سے 10ووٹ مسلم لیگ ق کے تھے ،یعنی ان میں اگر چند آزاد ارکان کے ساتھ مسلم لیگ ق مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑی ہوجاتی تو آج وزیراعلیٰ مسلم لیگ ن کا ہوتا ۔ جہاں تک پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنانے کا زکر ہے اس میں یہ بھی ہوسکتاہے کہ موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی یہ دیکھ کرکہ تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کی جانب سیاسی طوفان تیزی سے بڑھ رہاہے تو ایسے میں وہ بھی اپنی کشتی کا رخ تبدیل کرسکتے ہیں ،کیونکہ ایک مدت کے بعد چودھری برادران کے پاس کوئی سرکاری ذمہ داری آئی ہے ،اور مجھے یقین ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن اپنی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوتی تو چودھری برادران کبھی بھی پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کھڑے ہوتے بلکہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہوتے جیسا کہ انہوں نے مسلم لیگ ن کے سفیر مشاہد حسین سید کو عندیہ دیا تھا۔

آج بھی مسلم لیگ ن کو تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے عدم اعتمادلانے کے لیے مختصر سے جدوجہد کرنا پڑیگی جس سے وہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد لانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں مگر میری نظر میں یہ معاملہ اس لیے طویل ہورہاہے کہ اس عمل میں ایک تو میاں نوازشریف پر کیسز کا معاملہ تو دوسری جانب میاں شہباز شریف کی اچانک گرفتاری نے پنجاب کی سیاست کا رخ تبدیل کیاہواہے ،جہاں تک وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کامعاملہ ہے اس میں مسلم لیگ ن کے کچھ سینیئر لوگ یہ بھی چاہتے ہیں کہ فی الحال کچھ عرصے تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کو عوام کے سامنے آنے دیں تاکہ عوام بھی ان سے بدضن ہو اس کے بعد یہ سارا عمل شروع کیا جائے ۔ایک طرف جہانگیر ترین کے طیارے میں آنے والے وہ تمام آزاد امیدوار جنھیں تحریک انصاف کے ساتھ چلنے کے لیے مال تو ملا مگر وہ مقام نہیں ملا جن کا ان سے وعدہ کیا گیا تھا وہ آزاد امیدوار بھی اس وقت کچھ بدضن سے دکھائی دیتے ہیں مسلم لیگ ن کے کچھ لوگ ان لوگوں سے بھی رابطے میں ہیں اور انہیں اپنے ساتھ ملانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

جیسا کہ اوپر ایک ہندوستانی اور فرانسیسی لیڈر کا واقع زکر ہوا ہے کہ “ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی “اس ملک کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب کبھی منتخب حکومتیں مشکلات سے دوچار ہوتی ہیں تو ان حکومت میں شامل کچھ فصلی بٹیریں بھی اپنا سائبان بدل لیتے ہیں،ایسے موقوں پر جب بھی کوئی فیصلہ کرنے کا وقت آتا ہے تو ایسے لوگ اپنی آنکھیں اور نیتیں بدلنے میں دیر نہیں لگاتے ، گزشتہ عرصے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پاکپتن ڈی پی او کے معاملے میں اپنی ٹانگ اڑانے پر نااہلی کی تلوار کو اپنے سرپر سوار کررکھاتھا اب سنا ہے کہ چیف جسٹس نے نہایت خوش اسلوبی سے اس کیس کو نمٹاتو دیاہے مگر ساتھ ہی انہوں نے وزیراعلیٰ کے معاملے میں سخت ناگواری کا تاثربھی چھوڑ دیاہے ،خود تحریک انصاف میں بھی پنجاب کے ایک وزیر اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ کام کرنے کی خواہش نہیں رکھتے اور وزیراعلیٰ خود بھی شاید انہیں اپنے قریب نہیں رکھنا چاہتے اسی طرح پنجاب کے سینئر وزرا بھی عثمان بزدار کے ساتھ کام کرتے ہوئے جھجک محسوس کرتے ہیں۔

کچھ یہ ہی حال مرکزبھی ہے تحریک انصاف کسی نہ کسی طرح سے اس ملک میں اپنا اقتدار بنانے میں کامیاب تو ہوچکی ہے مگر وہ اس طرح کے مرکز میں بھی چند سیٹوں کے فاصلے سے اور پنجاب میں بھی کچھ سیٹوں کے توازن سے انہیں حکومت بنانے کا موقع ملاہے ، اب یہ بتانا بھی ضروری نہیں ہے کہ وہ خود اقتدار میں آئے یا انہیں لایا گیا اس تمام تر صورتحال میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے ماضی میں ایسی سینکڑوں مثالیں ہمارے سامنے ہیں کہ کون کس طرح سے اس ملک پر اپنی حکومتیں بناچکاہے ۔ تحریک انصاف نے کچھ سخت فیصلے مرکز میں کیئے ہیں جس کی وجہ سے عام آدمی کی حالت شدید متاثر ہوئی ہے ان سخت فیصلوں کو کرنا بھی ضروری تھا کیونکہ حکومتوں میں یہ ہوتا چلا آیا ہے کہ ملکی خساروں کو درست سمت میں ڈالنے کے لیے کچھ معاملات کا بوجھ عوام پر ڈالا جاتاہے ماضی کی حکومتیں بھی ایسا ہی کرتی رہی ہیں مگر ان حکومتوں کے حکمران یہ بھی کہتے رہے کہ معاملات جلد ہی درست ہوجائینگے مگر ہم نے دیکھا کہ وہ حکومت ہی گھر چلی گئی اور پھر اگلی حکومت نے بھی کچھ ایسا ہی حشر عوام کے ساتھ کیا۔

موجودہ حکومت نے بھی اب کچھ ایسے ہی فیصلوں کو کرنے کی ٹھان رکھی ہے سننے میں آیا ہے کہ پنجاب حکومت بھی اب کچھ ایسے اقدمات اٹھانے کا سوچ رہی ہے جس سے مہنگائی بڑھنے کے ساتھ عوام کی زندگیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑسکتاہے اور یہ وہ وقت ہوگا کہ جب پنجاب میں مسلم لیگ ن بھرپور اپوزیشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ کو گھر بھیجنے کی سیاست کرسکتی ہے ۔اس کے علاوہ ملتان میں ایک آزاد امیدوار سے شکست کھانے والے شاہ محمود قریشی کی امنگیں پھر سے انگڑائیاں لینے لگی ہیں جب انہیں معلوم ہوا کہ ان سے جیتنے والا آزاد امیدوار جنھیں دوشناختی کارڈ کھنے کے جرم میں نااہل قرار دیدیا گیاہے کیونکہ مخدوم صاحب کی دیرینہ خواہش ہے کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب بنے اس کے ساتھ وہ عثمان بزدار کی حد درجہ میڈیا میں مخافت کا فائدہ بھی اٹھاسکتے ہیں ، لیکن ان کی اس دیرینہ خواہش کے ساتھ یہ کہنا بھی قبل ازوقت ہوگا کہ وزیراعلیٰ تو بدلے گا مگر ہوگا کس جماعت سے یہ وقت ہی بتائے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان
Email: raoimran.media@gmail.com
MOB:0300-9283501..0300.8884292

Share this:
Tags:
chief minister government imran khan Rao Imran Suleman حکومت عثمان بزدار عمران خان وزیراعلی
Diet
Previous Post جوڑوں کے درد میں فائدہ دینے والی غذائیں
Next Post 8 اکتوبر 2005 زلزلہ کے نقصانات کا ذمہ دار کون؟؟
Earthquake

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close