Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 27/4/2016

April 27, 2016April 27, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر وزیر تعمیرات عامہ ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کوٹلی کے جلسہ عام میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر شرکت کرکے اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرے گا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادکشمیر کے عوام پرتپاک تاریخی استقبال کریں گے اور ان کے ساتھ بھٹو خاندان کے ساتھ اپنی والہانہ محبت وابستگی کا اظہار کریں گے ملک کو بچانے سنوارنے اور اسے جمہوری ملک بنانے کے لیے شہید قائدین ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے جانوں کے نذرانے پیش کردئیے لیکن ظالم جابر آمروں کے سامنے سر نہیں جھکا یا مسئلہ کشمیر کو انہوں نے پوری دلیری سے دنیا کے سامنے اٹھایا اور فلیش پوائنٹ بنادیا وہ اگر زندہ ہوتے تو آج کشمیر آزاد ہوچکا ہوتا گزشتہ روز اپنے دور ہ ضلع کچہری ، بھمبر شہر کے موقع پر مختلف عوامی وفود اور سنیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آمدہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے خاتمہ کا خواب دیکھنے والوں کو اپنی اوقات کا اندازہ ہوجائے گا پیپلز پارٹی ن لیگ اور پی ٹی آئی کو شکست سے دوچار کرکے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی وزیراعظم چوہدر ی عبدالمجید کی حکومت نے خطہ میں تعمیر و ترقی کا انقلاب برپا کرکے ثابت کر دیا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی خادم جماعت ہے میڈ یکل کا لجزاور تعمیر وترقی کے بڑ ے بڑ ے منصوبے بھی مو جودہ پیپلزپارٹی کی حکومت میں ہی پا یہ تکمیل تک پہنچے تبد یلی کا نعرہ لگا نے وا لے اپنی تبد یلی کے با رے میں سوچیں آزادکشمیر کی عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو زداری کے چاہنے وا لے ہیں 30اپریل کا تا ریخی کو ٹلی جلسہ ایک تا ریخ رقم کر یگا پیپلز پا رٹی کے جیا لے کا رکنا ن پی ایس ایف پی وائی او کے نوجوان کثیر تعداد میں شر کت کر کے یہ ثا بت کر ینگے کہ کو ٹلی پیپلز پا رٹی کا منی لا ڑ کا نہ ہے اور کو ٹلی کی تما م نشستوں پر پیپلز پا رٹی کے امیدوار بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے اور دوبا رہ پیپلز پا رٹی کی آزادکشمیر میں حکومت بنے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سا بق صدر آزادکشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن سیاسی میدا ن میں کود پڑ ے چو ہدری انوا را لحق کی کا میا بی کیلئے لنگوٹ کس لیا کسگمہ ،کلر ی ،پنجڑ ی اور بڑ ھنگ میں را جپو ت برا دری کو چو ہد ری انو ارا لحق کی حما یت کیلئے قائل کر نے کی سر توڑ کو ششیں تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ ایل اے 7بھمبر میں سیاسی درجہ حرارت بڑ ھنے لگا جو ڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا سا بق صدر آزادکشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن بھی سیاسی میدا ن بھی کو ڈ پڑ ے اور سابق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق کا کا میا ب کروا نے کیلئے لنگوٹ کس لیا حلقے کی را جپو ت برا دری کو چو ہدری انوارا لحق کی حما یت اور سپو رٹ کیلئے قائل کر نے کی سر توڑ کو ششیں شروع کر دی کسگمہ ،کلر ی ،پنجیڑ ی ،دعورہ را جگا ن ،پو ٹھی را جگا ن ،بھمبر ،بڑ ھنگ ،دھندڑ سلاواں اور سنگڑ ھ میں را جپو ت برادری کی میٹنگز کی را جپوت برادری کے گلے شکو ے بھی سنیں را جپو ت انو ارا لحق کے را جپو ت برادری سے عد م را بطہ پر شدید تحفضات کا اظہار کیا جس پر سا بق صدر آزادکشمیر را جہ ذوالقر نین خا ن نے را جپو ت برا دری کے گلے شکو وں اور تحفضا ت کو دورہ کر نے اور اس کا ازالہ کا بھی وعد ہ کیا سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کے سیاسی میدان میں متحر ک ہو نے سے چو ہد ری انو ارا لحق کی پوزیشن بہتر ہو نے کے امکا نا ت روشن ہو گئے ہیں آنیوا لے دنوں میںا صل صورتحا ل واضح ہو جا ئیگی کہ را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کس تک را جپوت برادری کو چو ہدری انوارا لحق کی حما یت کر نے میں کا میا ب ہو تے ہیں جبکہ دوسری طرف ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق نے بھی صدر جما عت را جہ فا روق حیدر کو بھمبر لا نے کا فیصلہ کر لیا ہے را جہ فا روق حیدر خا ن چند روز کے اندر بھمبر آئینگے اور وہ بھی را جپوت برادری کو چو ہدری طارق فا روق کی حما یتی اور سپورٹ کیلئے قائل کر ینگے دیکھتے ہیں کہ را جہ ذوالقر نین خا ن اور را جہ فا روق حیدر خا ن اپنے اپنے مشن میں کس حد تک کا میا ب ہو تے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈھیر ی وٹاں میں ہا رٹ فر ی میڈ یکل کیمپ اور واک ریلی کا انعقاد پا کستا ن کے نا مو ر ڈا کٹروں نے سینکڑوں مر یضوں کا چیک اپ کیا دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے پیدل چلنا روز کا معمو ل بنا ئیں ڈاکٹروں کو مر یضوں اور عام شہر یوں کو مشورہ تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن ،ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن اور چو ہدر ی کر م الہی میموریل ویلفیئر ٹر سٹ کے مشترکہ تعاون سے ڈھیر ی وٹاں میں ہا رٹ فر ی میڈ یکل کیمپ اور وا ک ریلی کا انعقاد کیا ہا رٹ فر ی میڈ یکل کیمپ میں پا کستا ن کا نا مور ہا رٹ سپیشلسٹ ڈا کٹر میجر جنر ل مسعود الر حمن کیا نی ،ہا رٹ سپیشلسٹ ڈا کٹر عبد القیو م اعوان ،سر جن ڈا کٹر لیفٹنٹ جنر ل مصطفی کما ل ،ڈ اکٹر ثنا ء اللہ نے سینکڑوں مر یضوں کو چیک کیا جبکہ قبل ازیں دل کی بیما ریوں سے بچنے کیلئے لو گوں کو شعور دینے کیلئے وا ک ریلی نکا لی گئی جس میں مختلف مکا تب فکر کے افرا دسمیت سکو ل کے بچوں نے بھی شر کت کی واک ریلی کے اختتا م پر ڈا کٹر مصطفی کما ل اور ڈا کٹرعبدا لقیوم شر کاء وا ک اور ہا رٹ فر ی کیمپ میں آئے ہو ئے مر یضوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ دل کی بیما ریوں سے بچنے کیلئے ہر شخص پیدل چلنا روز کا معمو ل بنا ئے میٹھا ،گو شت اور گھی کا استعما ل کم کر یں اپنے جسم کو صحت مند رکھنے کیلئے سبزیاں ،فروٹ چھا ن بو رے سمیت آٹے کی سادہ روٹی سر یلز ،ابلے ہو ئے چاول اور چھلکے وا لی دا لیں کھا ئیں جبکہ شر کا ء سے اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدری محمد ایو ب ،صدر ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدری انعام لحق ،صدر پر یس کلب ڈڈیا ل ڈاکٹر محمد اسحاق ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر نا درا کی من ما نیوں اور غفلت کے با عث شنا ختی کا رڈ سے تصویر تبد یلی کا عمل مکمل نہ ہو سکا تصویر تبد یلی کیلئے نادرا کے پاس تما م دستیا ب کا غذات اور فیس جمع کروائی لیکن اس کے باوجود میراڈیٹا کمپیوٹر پر اپ لوڈ نہیں کیا گیا 1ما ہ کے بعد جب شناختی کا رڈ کے حصول کیلئے نادرا آفس بھمبر گیا تو مجھے کو را جواب دے دیا گیا کہ آپ کا توڈیٹا ہی مو جود نہ ہے ہیلپ لا ئن پر بھی را بطہ کرنے پر وہی جواب دیا گیا نا درا آفس عملہ کے پاس گیا تو وہ پہلے مکر گئے لیکن بعد میں دفتر کے دراز سے میرا تصد یق شدہ فا رم جس پر نادرا کا ریسو نگ نمبرNRC31960درج تھا مل گیا لیکن دفتر میں مو جود عملہ کا کو ئی شخص ذمہ دا ر ی لینے کیلئے تیا ر نہ ہوا جس کے باعث نہ صرف میرا وقت ضا ئع ہوا بلکہ جمع شدہ رقم بھی وا پس نہ ملی میرا پہلے سے اوورسیز شنا ختی کا رڈ مو جود ہے جس پر صرف میں نے تصویر بد لنے کیلئے اپلا ئی کیا اب نادرا آفس بھمبر کا عملہ لعیت ولعل سے کا م لے کر ٹر خا رہا ہے وزیر دا خلہ پا کستا ن اور ڈا ئر یکٹر جنر ل نادرا آفس بھمبر کی بے قاعد گیوں کا نو ٹس لیں ،ان خیا لا ت کااظہا ر منا نہ تحصیل سما ہنی کے رہائشی عدنا ن رشید نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ نادرا کے قوانین کے مطا بق اوورسیز شنا ختی کا رڈ کے حا مل افراد کا تما م ڈیٹا نا درا کمپیو ٹر لا ئن پرمو جود ہو تا ہے اس کے با وجود نادرا کے عملہ نے کئی تصد یقیں ما نگی کو مہیا کر دی شنا ختی کا رڈ محض تصویر کی تبد یلی کے لئے جمع کروانا چا ہتا تھا عملہ نے تمام پرا سیس پو را کر نے اور3500/=رو پے فیس وصول کر نے کے بعد بھی کا م ادھو را چھو ڑ دیا 1ما ہ بعد را بطہ کر نے پر پتہ چلا کہ میرا تو کو ئی ڈیٹا کمپیو ٹر پر مو جود ہی نہیں اور میر ے اسرا ر پر عملہ نے میرا فا رم ڈھو نڈ نکا لا جس پر نہ صرف ریسو نگ نمبر مو جود ہے بلکہ فا رم نادرا سے برآمد ہوا ہے اس کے باوجود عملہ ذمہ دا ری لینے سے انکاری ہے اور طر ح طر ح کے حیلے بہا نے کر رہا ہے عدنا ن رشید نے کہا کہ میرا وزیر داخلہ چو ہدری نثار خا ن اور جنر ل ڈا ئر یکٹر نا درا سے مطا لبہ ہے کہ بھمبر نادرا آفس میں ہونیوا لی بے قا عد گیو ں کا نو ٹس لیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن قانو ن گو ئیاں وپٹوا ریاں تحصیل بھمبر کے صدر چو ہد ری سا جد حسین پٹواری عمر ہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے سعودی عر ب روانہ ،دوست احبا ب نے ائیر پو رٹ سے الوداع کیا تفصیلا ت کے مطا بق انجمن قانو ن گو ئیاں وپٹواریاں تحصیل بھمبر کے صدر چو ہدری سا جد حسین پٹواری عمر ہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے گزشتہ روز سعودی عر ب روانہ ہو گئے دوست احبا ب نے انکوعلامہ اقبا ل انٹر نیشنل ائیر پورٹ لا ہور سے الوداع کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معروف سیاسی وسما جی را ہنما را جہ شہزاد احمد آف دعورہ را جگان 15روزہ امر یکہ اور بر طا نیہ کے نجی دورے کے روانہ ہو گئے موصوف اپنے دورے کے دورا ن مختلف سیاسی وسما جی شخصیا ت کے ملاقا ت اور تقر یبا ت میں شر کت کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما را جہ شہزاد احمد عرف شازوآف دعورہ را جگا ن اپنے15روزہ نجی دورہ امر یکہ اور بر طا نیہ پر روانہ ہو گئے موصوف اپنے نجی دورہ کے دو را ن امر یکہ اور بر طا نیہ میں مختلف سیاسی وسما جی شخصیا ت کیسا تھ ملاقا ت کر ینگے جبکہ تقر یبا ت میں بھی شر کت کر ینگے مو صوف کو دوست احبا ب نے گزشتہ روز بینظیر انٹر نیشنل ایئر پو رٹ اسلا م آباد سے امر یکہ کیلئے روانہ کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کنٹر یکٹ پر بھر تی ہو نیوا لے پو لیس ملازموں کو مستقل کر نا آئی جی پو لیس آزادکشمیر کا بڑا کا رنامہ ہے انہوں نے کنٹر یکٹ پر بھر تی ملازمین کی نو کر یوں کو مستقل کر کے معاشی تحفظ دیا جس پر ہم آئی جی پولیس کو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے مشکو ر ہیں ان خیا لا ت کااظہار شیخ الطا ف حسین آف نیو سٹی میر پو ر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ پو لیس میں کنٹر یکٹ بیس پر بھرتی ہو نیوا لے ملازمین عدم تحفظ کا شکا ر تھے کئی کئی سال عارضی ملازمت میں گزرنے کے بعد انہیں روزگار کے چھن جا نے کا خطر ہ تھا جس سے ان کے معاشی حا لا ت ابتر ہو جا نے کیسا تھ ساتھ ذہنی پر یشانی کے خد شات مو جود تھے آئی جی پو لیس آزادکشمیر نے حا لا ت سمجھتے ہو ئے کنٹر یکٹ بیس پر بھر تی پو لیس ملازمین کو مستقل معاشی تحفظ دیتے ہو ئے انہیں مستقل کر دیا ہے عارضی بھرتی پو لیس ملازمین کو مستقل بنیا دوں پر تحفظ دے کر آئی جی پو لیس آزادکشمیر نے سینکڑوں ملازمین کی دعائیں لے لیں ہیں جس پر ہم آئی جی پو لیس کو خرا ج تحسین پیش کرتے اور ان کے مشکو ر ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انصاف ٹا ئیگر فو رس کا شو آف پاور ،سینکڑوں نو جوانوں کی مو ٹر سا ئیکل ریلی ،بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہد ری اور عمرا ن خا ن کے حق میں نعرے بازی ریلی کی قیادت حیدر علی کا شر اور را جہ انیس اکبر نے کی ریلی انصاف ٹا ئیگر فو رس کے سیکر ٹر یٹ سے شروع ہو کر پو رے بازار چکر لگا کر اختتام پذ یر تفصیلا ت کے مطا بق انصاف ٹا ئیگر فو رس ضلع بھمبر کی تنظیم سازی مکمل ہو نے پر ٹا ئیگر فو رس کا شوآف پاور ،سینکڑوں نو جوانوں نے موٹرسائیکل اور گا ڑیوں پر مشتمل ریلی نکا لی ریلی میں بھمبر کے نو جوانوں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی ریلی کا آغاز انصا ف ٹا ئیگر فو رس کے ضلعی سیکرٹر یٹ سے شروع ہو ئی جس میر پو ر چو ک ،سما ہنی چوک ،لاری اڈا ،سبزی چو ک ،میلاد چو ک اور مسلم بازار سے ہو تی ہوئی خلیل شہید چو ک پہنچ کر اختتام پذ یر ہوئی ریلی کی قیادت انصاف ٹا ئیگر فو رس کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حیدر علی کاشر اور ضلعی صدر را جہ انیس اکبر کر رہے تھے شر کاء ریلی عمرا ن خا ن اور بیرسٹر سلطا ن محمود کے حق میں نعر ے بازی کر رہے تھے ریلی کے اختتا م پر حیدر علی کاشر نے شر کاء ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ انصا ف ٹا ئیگر فو رس ضلع بھمبریو تھ کی سب سے بڑ ی تنظیم بن چکی ہے یو تھ تحر یک انصا ف کی کا میا بی کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کر ے گی انہوں نے کہا کہ نہ صرف بھمبر بلکہ آزادکشمیر کے نو جوان عمران خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کی قیادت میں متحد اور منظم ہیں یو تھ عمرا ن خا ن کے پیغا م گھر گھر پہنچا ئینگے اور بد ل دو کشمیر کے نعرے کو عملی جا معہ پہنچا ئینگے شر کاء ریلی سے چو ہد ری نا صر منظور ضلعی چیف آرگنا ئزر انصا ف ٹا ئیگر فو رس ،ضلعی صدر انیس اکبر ،سٹی صدر سید دانیا ل گیلانی ،سٹی سینئر نا ئب صدرشجا ع الر حمن نے بھی خطا ب کیا ریلی کے شر کاء میں را جہ معاویہ خا ن ،آکاش اسلم ،مرزا محسن سکندر ،چو ہدری ثقلین منیر ،را جہ اویس ،را جہ اورنگزیب ،استاد فا روق ،فیصل فا روق ،عثمان کا شر ،عمر عثما ن اور دیگر سینکڑوں نو جوانوں نے شر کت کی ۔۔

Share this:
Tags:
construction democracy family kashmir people تعمیرات جمہوری خاندان عوام کشمیر
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post سندھ کی عوام دلکش نعروں اور جھوٹے وعدوں سے بیزار آ چکی ہے، شاہ محمود قریشی
Next Post ڈھاکہ: توہین مذہب پر 2 اساتذہ کو جیل
Dhaka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close