لاہور (جیوڈیسک) ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے، کاہنہ میں کار نے نامعلوم معمر شخص کو کچل دیا، چند روز قبل زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا جبکہ باغبانپورہ میں دو بچوں کی ماں شبانہ رکشہ کی ٹکر سے ہلاک ہوگئی۔

Start typing to search...