Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اولاد کے ”لہو” میں حرام کمائی کا زہر مت گھولو!

January 16, 2017 0 1 min read
Father Giving Cash to Son
Father Giving Cash to Son
Father Giving Cash to Son

تحریر : افضال احمد
اولاد اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی خواہش ہر شادی شدہ جوڑے کو ہوتی ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں کسے اولاد سے نوازنا ہے اور کسے اولاد سے نہیں نوازنا۔ اللہ تعالیٰ جو کرتے ہیں اپنے بندے کی بھلائی کیلئے کرتے ہیں۔ یہ تو ہم کم عقل لوگ ہیں جو وقتی پریشانیوں کو برداشت نہیں کرتے اور اولاد کے حصول کیلئے اُلٹے سیدھے راستے اختیار کر لیتے ہیں۔ اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو اولاد سے نہیں نوازنا تو ساری دنیا کے لوگ جو مرضی جتن کر لیں آپ اُولاد سے محروم ہی رہیں گے۔ جب اللہ تعالیٰ نے آپ کو اُولاد دینی ہے تو ساری دنیا کے لوگ جو مرضی جتن کر لیں آپ کو اولاد مل کر رہے گی۔ کس کو بیٹی دینی ہے اور کسے بیٹا اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کو اختیار نہیں۔ علاج کرانا اچھی بات ہے لیکن شفاء کی اُمید اللہ تعالیٰ سے ہی رکھنی چاہئے۔ علاج کے دوران شیطانی حربوں کو استعمال کرنے سے گریز کریں۔ ولادت کے وقت انسان کے دونوں ہاتھوں کا بندھا ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ زندگی کی سواری پر حریص ہے اور موت کے وقت دونوں ہاتھوں کا کھلا ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ مُردہ کہہ رہا ہے کہ دیکھو میں اس زندگی کے گھر سے خالی ہاتھ جا رہا ہوں’ میں نے بہت لوگوں کو دھوکے دیئے’ پیسہ بٹورا’ جوئے کھیلے’ پراپرٹی پر ناجائز قبضہ کیا’ پیسوں کی خاطر بھائی کو مار ڈالا’ بہن کا حصہ کھا گیا’ باپ کو غلط وراثت تقسیم کرنے پر مجبور کیا’ غریب لوگوں سے یہ جانتے ہوئے کہ وہ پیسہ نہیں دے سکتے رشوت لی’ پیسہ کمانے کیلئے جھوٹے کو سچا ثابت کر ڈالا’ لوگوں کو ملاوٹ شدہ چیزیں فروخت کرتا رہا آج موت نے میرا کام تمام کر ڈالا’ آج میں قبر کے سپرد ہونے جا رہا ہوں’ اور اُس قبر میں جو عذاب کی وادیاں مجھے نظر آرہی ہیں تم زندہ لوگوں کو نظر نہیں آرہیں’ زمین پر بہت نا انصافیاں کی آج زمین مجھ سے بدلہ لینے کیلئے بے تاب ہے کب یہ مُردہ مجھ (قبر) میں آتا ہے اور میں عذاب شروع کروں’ توبہ کے دروازے بھی آج مجھ پر بند ہو گئے’ کاش! میں زندگی غفلت میں نہ گزاری ہوتی۔

سماج کی ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے بچے جنہیں اُن کے والدین حرام کی کمائی کھلا رہے ہیں ان بچوں کو حلال حرام بارے بچپن سے ہی لا علم رکھا جاتا ہے’ بچوں کو یہ پتہ ہوتا ہے کہ ابو جان لوگوں کو دھوکہ دیکر اور رشوت لیکر بے پناہ پیسہ کما رہے ہیں اور ہماری ہر جائز ناجائز خواہشات پوری کر رہے ہیں۔ ہم اپنے بچوں کے تازہ و شفاف لہو میں حرام کی کمائی کا زہر گھول رہے ہیں یہ ایسا زہر ہے جس کے اثرات اُولاد کے جوان ہو جانے کے بعد شدت سے ظاہر ہوتے ہیں۔ اس زہر کا بیٹیوں پر ایسا اثر ہوتا ہے کہ وہ جوان ہو کر غیر مردوں کے ساتھ منہ کالا کرنے لگتی ہیں’ گھروں سے بھاگ نکلتی ہیں وغیرہ’ اور بیٹے شراب’ نشہ’ زناء وغیرہ کرنے لگتے ہیں’ حرام کمانے والے والدین کو کان و کان خبر تک نہیں ہوتی کہ ان کی اُولاد کن حرام کاموں میں مبتلا ہو گئی ہے۔ اور جس دن ان والدین کو اپنی اُولاد کی حرام کاریوں کا پتہ چلتا ہے تو سر پر ہاتھ رکھ کر روتے ہیں۔ بھئی! حرام کا لقمہ اولاد کے خون میں اپنا اثر تو دکھائے گا۔یاد رکھو کاغذ کے نوٹ نہیں بلکہ نیک اولاد اور اولاد کی عزت آپ کا حقیقی سرمایہ ہے۔

بچہ معصوم پیدا ہوتا ہے والدین پر فرض ہے کہ بچوں کی اچھی تربیت کریں۔ آج کل یہ عالم ہے کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اُس کو ”گھٹی” دینے کیلئے جو چیز خریدی جاتی ہے وہ بھی حرام کی کمائی سے خریدی جاتی ہے۔ بیشتر والدین اپنی اُولاد کے پیدا ہوتے ہی حرام کمائی سے توبہ کر لیتے ہیں’ اور بہت سے والدین اولاد کی پیدائش کے بعد حرام کی کمائی کے ذرائع بڑھا دیتے ہیں۔ یاد رہے میں سب والدین کی بات نہیں کر رہا یہ تحریر صرف اُن والدین کیلئے منظر عام پر لا رہا ہوں جو اپنے بچوں کے لہو میں حرام کی کمائی کا زہر گھول رہے ہیں۔ بہت اچھے اچھے والدین بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جو اپنی نیک کمائی سے بچوں کی پرورش کرتے ہیںاور بڑھاپے میں اس اچھی تربیت کا پھل پاتے ہیں۔ بھئی! نیکی اور بدی برابر نہیں ہوسکتی۔ آپ خود فیصلہ کریں کہ جب کوئی شدید بیمار ہوتا ہے تو اُسے کیا ڈاکٹر زہر کھانے کو کہتے ہیں؟ نہیں بلکہ اگر مریض زہریلی چیزوں کا استعمال کر بھی رہا ہوتا ہے تو ڈاکٹرز اُسے اُن زہریلی چیزوں سے پرہیز بتاتے ہیں تا کہ مریض کی صحت بہتر ہو سکے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ہم اولاد کے حصول کیلئے اتنے جتن کرتے ہیں’ دن رات دعائیں مانگتے ہیں’ جعلی پیروں کے پاس جاتے ہیں’ دنیا کا کوئی کونہ نہیں چھوڑتے’ دنیا کا کوئی علاج نہیں چھوڑتے کہ جس سے اُولاد حاصل جائے۔ تو جب اولاد پیدا ہو جاتی ہے تو اُسے آپ پیدا ہوتے ہی حرام کی کمائی کی ”گھٹی” کیوں دیتے ہیں؟ پھر جب آپ بچے کی پیدائش سے لیکر جوان ہونے تک اُسے حرام کی کمائی کا پیسہ کھلاتے ہیں تو اُس بچے کے جوان ہو جانے کے بعد اُس (بچے) سے اپنے لئے اچھے کی اُمید کیوں رکھتے ہیں؟ بچہ دنیا سے بے خبر پیدا ہوتا ہے ‘دنیا میں آکر اپنے باپ کو دیکھتا ہے کیسے لوگوں کو چکر دے رہا ہے اور پیسہ کما رہا ہے اور جوان ہو کر باپ کی حرام کمائی والی لائن پر چل نکلتا ہے۔

Angry Girl
Angry Girl

جب آپ اپنے بچوں کو حرام کی کمائی کھلا کر جوان کرو گے تو وہ اولاد سب سے پہلے آپ ہی کے خلاف ہو جائے گی۔ میں ابھی غیر شادی شدہ ہوں اور لگتا ہے غیر شادی شدہ ہی رہوں گا کیوں کہ میں ایک غریب آدمی ہوں’ سماج میں غریب آدمی کو کوئی رشتہ نہیں دیتا’ سب پیسہ’ کار’ کوٹھی دیکھ کر رشتہ دیتے ہیں چاہے لڑکے نے حرام کی کمائی سے کار’ کوٹھی وغیرہ لی ہو’ پھر بھی دعا ہے کہ خدا مجھے اچھی بیوی دے ‘ مجھے کوئی اچھا رشتہ مل جائے ‘ میں اُولاد کا غم نہیں جانتا لیکن جو لوگ صاحب اولاد ہے اپنی اولاد کی پرورش حرام پر کرتے آئے ہیں تو اُن کی حالت آپ اپنی آنکھوں سے دیکھو! یقین کرو حرام کی کمائی کھلانے والے والدین کو اُن کی اولادیں سر عام سڑکوں پر گھسیٹتی ہیں’ مارتی ہیں’ گندی گندی گالیاں دیتی ہیں۔ دیکھیں آپ بات کو سمجھیں آپ حرام کی کمائی کما کر خود کو کامیاب ترین انسان مت سمجھیں۔ ہمارے نصیب کا جو رزق اللہ تعالیٰ نے لکھا ہے مل کر رہے گا’ حرام رزق آپ نے خود اپنی قسمت میں لکھا ہے’ حرام کمائی کر کے آپ دنیا میں بھی نقصان اُٹھائیں گے مرنے کے بعد قبر کے عذاب میں بھی مبتلا ہوں گے اور روز قیامت جو حرام کمائی والوں کا جو حال ہو گا سن کر بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ میرے سماج کے حرام کمانے والے افراد خود کو بہت سمجھدار’ سیانہ’ پھنے خاں سمجھتے ہیں’ شریف لوگوں کو دھوکہ دینے کا ایک سے ایک نیا طریقہ نکالتے ہیں۔ اللہ نے تمہیں زمین پر اختیارات دیئے اور تم اللہ تعالیٰ ہی کی پیدا کردہ مخلوق کو ذلیل و خوار کر رہے ہو’ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے کس منہ سے پیش ہو گے؟

ایک حرام کمانے والے شخص کا واقعہ کہیں پڑھا تھا کتاب کا نام یاد نہیں ایک شخص نے ساری عمر حرام کمانے میں گزار دی اس کے 3 بیٹے تھے’ بوڑھا ہو گیا اُسے اچانک بدبو دار پاخانے کی بیماری لگ گئی، اس آدمی سے نہ تو اُٹھا جاتا تھا اور نہ ہی بیٹھا جاتا تھا بستر پر پڑے پڑے ہی پاخانہ نکل جاتا تھا’ پاخانے کی بدبو اتنی زیادہ تھی کہ پورے محلے والے تنگ ہوتے ‘ اس حرام کمانے والے بوڑھے سے اس کی اُولاد کو نفرت ہو گئی’ اولاد نے اس بوڑھے باپ کیلئے گھر کا ایک گندا سا کونہ اور ایک گندی سی چار پائی منتخب کی جہاں اُسے پھینک دیا’ سارا دن وہ بوڑھا اپنے ہی پاخانے میں لت پت مکھیوں میں پڑا رہتا’ اس بوڑھے نے ساری زندگی غریب لوگوں کا حق کھایا، نوکریاں دلوانے کے لئے پیسے کھائے، رشوت لیکر جھوٹے کو سچا ثابت کیا’ جوان لڑکیوں سے رشوت کے نوٹ لینے کے بعد اُن سے منہ بھی کالا کرتا تھا’۔

ایسا حرام خور انسان ایک نہ ایک دن اللہ تعالیٰ کی پکڑ میں تو آتا ہی ہے’ ایک دن اس بوڑھے شخص کی اُولاد اس کے بدبو دار پاخانوں سے اتنی تنگ آگئی کہ ایک بیٹے نے اپنے باپ کو زہر کا ٹیکہ لگا دیا جس سے وہ شخص ہلاک ہو گیااور کوڑے کے ڈھیر پر اس کی لاش پھینک آئے’ اولاد نے غسل و جنازہ تک نہ کرایا’ ہاتھ جوڑ کر آپ سب سے گزارش ہے حرام کمائیوں سے توبہ کرلیں’ ہم سب موت کو بھول گئے لیکن موت آکر رہے گی۔ ہم بھی اللہ تعالیٰ کی پکڑ میں آسکتے ہو۔ جس اولاد کے لئے آپ حرام کمائی کرتے ہیں وہ اولاد ہی آپ کی عبرتناک موت کا سبب بن سکتی ہے ‘ خدانخواستہ عبرتناک موت کے تاریخی واقعات میں ایک واقعہ آپ کی عبرتناک موت کا بھی شامل ہو سکتا ہے۔ میرا علم ناقص ہے ‘ علماء کرام و دیگر اہل علم لوگ میری اصلاح ضرور کریں۔

Afzaal Ahmad
Afzaal Ahmad

تحریر : افضال احمد

Share this:
Tags:
blood forbidden hopes money Poison Wedding امید اولاد برداشت پریشانیوں حرام زہر شادی کمائی لہو
Death
Previous Post موت کا وار
Next Post دوسرا آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close