Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچوں کی تربیت اور ہمارا مستقبل

March 12, 2017 0 1 min read
Raising Children
Child Abuse
Child Abuse

تحریر: روہیل اکبر
آئے روز معصوم بچوں کے ساتھ زیادتیوں کی خبر پڑھتا ہوں تو دل دکھتا ہے کہ کیسے بھیڑیے نما انسان معصوم بچوں کو پل بھر میں مسل دیتے ہیں بچے کبھی انتقام کا نشانہ بن جاتے ہیں تو کبھی کسی کی ہوس کا شکار بن جاتے ہیں اور تو اور معاشرے میں بڑھتے ہوئے جرائم ،بے راہ روی اور بلخصوص نوجوان نسل کا اپنی منزل سے ہٹ جانہ بھی ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے ہاں بچہ ان تمام برائیوں اور بے راہ رویوں سے محفوظ رہ سکتا ہے اگر والدین بچے کی تربیت بہتر اور اچھے ماحول میں کریں اس کے لیے ضروری ہے کہ والدین بچوں کوو قت دیں ان سے دوستی رکھیں اپنی بیٹیوں سے پیار سے بات کیا کریں اپنے بیٹوں کے ساتھ کھیلا کریں اور ثابت کریں کہ آپ ہی انکے بہترین اوراچھے دوست ہیں اگر آپ یہ نہ کرسکے تو پھر یاد رکھیں کہ بچوں نے دوست بنانے ہی ہوتے ہیں اور ہمارا یہ معاشرہ ان بچوں کو بہت برے دوست پیش کرتا ہے جو اچھے کام تو تنہائی میں کرتے ہیں اور برے کام مل بیٹھ کر سرانجام دیتے ہیں بچے چونکہ معصوم ہوتے ہیں اور جس طرف انکا ذہن ایک بار لگ جائے پھر ان میں تبدیلی بڑی مشکل سے پیدا ہوتی ہے اس لیے والدین بچے کی نشونما سمیت اسکی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں اگر والدین بچوں سے پیار اور دوستی نہیں رکھیں گے تو پھر بچوں کی تربیت کسی اور ہاتھ میں چلی جائیگی اور یہ ہاتھ ایسے ہوتے ہیں جو بچوں کے اخلاقی بگاڑ کے ساتھ ساتھ انہیں گھر والوں سے بھی دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

غربت کو بہانہ بناکر بچوں سے دوری ،مار کٹائی اور طعنہ زنی بزدل اور کمزور والدین کی نشانی ہوتی ہے جو وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ بچوں میں محرومی اور احساس کمتری پیدا کرتی ہے پھر ایسے بچوں کا دل اور دماغ ایک ساتھ کام نہیں کرتا پڑھائی سے عاری اور کند ذہن بن جاتے ہیں والدین کی عدم توجہ اور مارپیٹ میں جوان ہونے والا بچہ کبھی بھی معاشرے کا مفید شہری ثابت نہیں ہوتا اور بلخصوص ایسے والدین کی اولاد جو ہر وقت اپنی محرومیوں کا ذکرکرتے رہتے ہوں اور ناجائز دولت اکٹھی کرنے کے منصوبے بناتے رہتے ہوں اور پھرانکے بچوں کی دوستیاں بھی باہر ہوں تو پھر ایسے بچے کسی نہ کسی کے ہاتھوں کھلونا بن کر خوفناک انجام سے دوچار ہوجاتے ہیں اس لیے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور انہیں ایک اچھا انسان بنانے کے لیے انہیں اپنے ماں باپ کی شکل میں بہترین دوست مل جانے چاہیے کیونکہ بچوں کی کردار سازی میں سب سے بڑا کردار والدین کا ہے اور جب معاشرے میں ایک بچہ تہذیب ،ادب اور شائستگی کے ساتھ اعلی پوزیشن حاصل کرکے کامیاب زندگی کی شروعات کرتا ہے تو یہ اس بچے کی کامیابی نہیں ہوتی بلکہ ان والدین کی کامیابی ہوتی ہے جن کی تربیت کی وجہ سے بچہ کامیاب انسان بنا ہمارے معاشرے میں بھی واضح تفریق ہے ایک وہ طبقہ ہے جو پڑھا لکھا ہونے کے ساتھ ساتھ باشعور بھی ہے جو سمجھتا ہے کہ بچے کی تربیت کیسے کرنی ہے دوسرا طبقہ وہ ہے جو پیسے کے بل بوتے پر اپنے بچوں کی تربیت کرنا چاہتے ہیں ،تیسرا طبقہ غربت میں اپنے بچوں کی تربیت کرتا ہے۔

Raising Children
Raising Children

چوتھا طبقہ جہالت میں اپنے بچوں کو پروان چڑھاتا ہے اور پانچوں طبقہ کم تعلیم یافتہ اور محدود وسائل کی بدولت اپنے بچوں کی پرورش کرتا ہے مگر ان میں کامیاب وہی طبقہ ہے جو اپنے بچوں کی تربیت دوستی کے دائرہ میں رہ کرے زیادہ سختی اور مار پیٹ بچوں کو باغی بنا دیتی ہے بلخصوص تعلیم کے معاملہ میں والدین کی اکثریت بچوں پر سختی کرکے انہیں ذہین اور سمجھدار بنانے کی بجائے رٹا لگانے والا طالبعلم بنادیتے ہیں ہمارے دیہاتوں اور شہروں میں بچوں کی تربیت کے حوالہ سے زمین آسمان کا فرق پایا جاتا ہے جبکہ بعض گھروں میں بچوں پر اپنے فیصلے مسلط کرنے کے لیے تشد د بھی کیا جاتا ہے ہمارے اکثر گھروں میں معمولی معمولی غلطیوں پر بچے کو طعنے دیے جاتے ہیں اور اسکی خامیاں دوسرے کے سامنے بڑھا چڑھا کر پیش کی جاتی ہیں ہم اپنی دانست میں یہ ایک اچھا اقدام کررہے ہوتے ہیں کہ بچہ اپنی بے عزتی محسوس کرکے غلط کاموں سے باز آجائیگا مگر ہم یہ بہت براکررہے ہوتے ہیں بچے اس کا ہمیشہ الٹ اثر لیتے ہیں ہمیں بچوں کی غلطیوں کو سدھارنے کے لیے پیار ،محبت اور مثالوں سے کام لینا چاہیے بلکہ انکی تعلیمی سرگرمیاں تیزاور بہتر بنانے کے لیے انہیں انعام کالالچ دیں اور انعام میں ہمیشہ وہ چیز رکھیں جو بچے کو پسند ہو اس طرح بچے کے اندر شوق بھی پیدا ہو گا اور عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اسے انعام کی اہمیت کا بھی اندازہ ہو گا۔

بچے کی ہر اچھے کام میں تعریف اور کھل کر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اس سے بچے میں کام کی دلچسپی اور آگے بڑھنے کی لگن پیدا ہوتی ہے والدین کو چاہیے کہ بچے کے رول ماڈل خود بنیں نہ کہ دوسروں کے والدین کی مثالیں پیش کریں مگر ایسے والدین جو اپنے بچوں کی تربیت بہتر نہیں کررہے انہیں چاہیے کہ وہ ایسے بچوں کے والدین کو اپنا رول ماڈل بنائیں جن کے بچے اعتماد کی دولت سے مالا مال اور سکول میں بہتر پوزیشن پر آتے ہوں یہاں میں ایک بات سب کے گوش گذار کردوں کہ والدین بننا کوئی بڑی اور بہادری کی بات نہیں ہوتی اصل میں بہادری اور کارنامے والی بات یہ ہے کہ آپ نے اپنے بچوں کی تربیت کتنے اچھے ماحول میں کی ہے کیاآپ نے اپنے بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے میں بھی کوئی کردار ادا کیا ہے یا پھر وہ خود ہی کسی خود رو جنگلی جھاڑی کی طرح بڑھتا رہا اور معاشرے کے ناسوروں کو اپنا رول ماڈل بنا کر انکے نقش قدم پر چل کر اپنی راہیں خود ہی متعین کرے۔

کبھی خود تکلیف میں تو کبھی کسی کو تکلیف میں رکھے اور پھر انجام وہی ہوجو ہمارے معاشرے میں برے لوگوں کا ہورہا ہے اس لیے والدین اپنے بچوں کی تربیت میں بھر پور کردار ادا کریں انہیں پیار دیں ان سے دوستی کی پینگیں چڑھائیں یہ والدین کی سب سے بڑی اور پہلی ذمہ داری تاکہ آنے والے وقت میں انکے بچے بھر پور اور مفید شہری کے طور پر اپنی زندگی گذار سکیں جو والدین ان باتوں سے آشنا نہیں انہیں چاہیے کہ وہ کسی سے سیکھیں اور جن کو یہ باتیں معلوم ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اپنے اردگرد کے لوگوں اپنے دوستوں،عزیزوں اور رشتہ داروں کو سمجھائیں بچے ہمارا آنے والا کل ہیں جن کے مستقبل سے ہم نے بڑی امیدیں وابسطہ کررکھی ہیں ماضی تو ہم نے روتے پیٹتے گذار ہی لیا اب ہمیں اپنے مستقبل کی فکرکرنی چاہیے اور آج کے بچے ہمارا مستقبل ہیں۔

Rohail Akbar Logo
Rohail Akbar Logo

تحریر: روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
abuses Future Human parents Rohail Akbar انسان بچوں تربیت زیادتیوں مستقبل والدین
Indian Army
Previous Post بھارتی افواج کی ایل او سی پر فائرنگ، شہری آبادی کو نشانہ بنایا
Next Post پاکستان اور امریکی کھیل
Pakistan and America

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close