Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچوں کا مستقبل محفوظ مگر گیسے؟

May 1, 2015May 1, 2015 0 1 min read
Children Watch Cartoon
Children Watch Cartoon
Children Watch Cartoon

تحریر: ثناء سیٹھی
بچوں کو پروگرام تو ہر دور میں دیکھے جاتے تھے اور کارٹون تو ہمیشہ سے ہی بچوں کو بہت پسند ہیں جب ہم چھوٹے تھے تو دو تین چینل ہوتے تھے اور ان پر مخصوص وقت میں ایک گھنٹے کے لیے کارٹون لگتے تھے جو ہم سب گھر والے بہت دلچسپی اور شوق سے دیکھتے تھے وہ کارٹون بہت سبق آموز ہوتے تھے۔ ان میں لوگوں کی مدد کرنا سکھایا جاتا تھا کہ کس طرح ہم مصیبت ز دہ لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں اور وہ انگریزی زبان میں ہوتے تھے جس کی وجہ سے بچوں کو انگریزی سمجھنے صلاحیت بھی ابھرتی تھی کچھ کارٹون ڈبنگ کے ساتھ بھی آئے مگر اس کو پاکستان میں ڈبڈ کرنے کی وجہ سے خالص اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا مگر اب درجنوں کے حساب سے تو چینل ہیں وہ بھی ہر وقت کارٹون دیکھاتے رہتے ہیں۔

جس کی وجہ سے بچے ٹی وی کے سامنے سے اُٹھنے کا نام ہی نہیں لیتے ، پڑھنے کو ان کا دل ہی نہیں کر تا ہیں ان چینل میں کارٹون نیٹ ورک CN) (اور پوگوpogo))سر فہرست ہیں جو کہ ہندو کلچر اور ہندو زبان کو فروغ دینے کے لیے Cable پر پاکستان میںدیکھا ئے جاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے بچارے بچے روز مرہ کی زندگی میں اسلام اور اسلامی روایات سے زیادہ ہندو تہذیب کو اپنا رہے ہیں ۔
اس کے علاوہ بے حیائی بھی ہر پروگرام میں نظر آتی ہے۔ جو ماںباپ اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کارٹون پروگرام دیکھتے ہیں ۔ اتفاق کریں کہ ان میں ہر وہ بات کھول کر بیان کی جاتی ہے جس کو ہم اپنی روز مرہ کی زندگی میں بچوں سے پوشیدہ رکھتے ہیں ۔ اس کے علاوہ جو ایک خاص اور فکر مندی و الی بات ہے یہ ہے کہ اپنے مذہب سے دور اور ہندو مذہب کے قریب ہوتے نظر آرہے ہیں ۔ مجھے کئی مرگے والے گھروں میں سننے کو ملتا ہے کہ امی اس کو کب جلائیں گے ۔شاید یہ ایک جملہ ہی ہمارے ضمیر کو چھنجوڑ نے کے لیے کافی ہے ۔ کہ ہمارے مسلمان بچوں کو یہ بھی نہیں پتا کہ اسلام میں مرد ے کو دفنایا جاتا ہے نہ کہ جلایا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ وہ گھر وں اسکولوںمیں سالا شکتی شالی، میں کرشناہوں، میں بھیم ہوں ایسے جملے سننے کو ملتے ہیں ۔ ہمیں یہ چاہئیے کہ ہم سب سے پہلے اپنے بچوں کو ان سب خرافات سے آہستہ آہستہ نکالنے کی کوشش کریں بچوں کو لرننگ پروگرام بھی دیکھایا کریں ۔ کہ بچے صاف ستھرے پروگرام کی طرف مائل ہوں۔ جن میں ان کی اصلاح کا پہلو بھی نظر آئے ۔ اس سلسلے میں اقدامات بہت محدود پیمانے پر ہو رہے ہیں ۔ جہاں بھارت اپنے کلچر کو اپنے رنگ میں رنگنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہی ایک بھارتی ہدایت کارمنے مورل ویزن کے نام سے کارٹون سر یریز نکالی ہیں ۔ جس میں اسلام کے سب قوائد و ضوابط اور طور طریقے نظر آتے ہیں ۔ جو کہ میرے خیال میں مسلمانوں کے بچوں کے لیے اچھا اقدام ہے جس کا فائدہ پاکستان کو ہی نہیں بلکہ جو بھی اُرودو زبان سمجھتا ہے ان سب کو ہو گا لیکن ان کارٹون کو Cabel ٹی وی پر نہیں دکھا یا جاتا ہے۔ بلکہ یہ صرفInternet پر ہی دیکھ سکتے ہیں اگر ہماری حکومت چاہے تو ایک چینل ایسا بنائے جس میں صرف بچوں کے پروگرام ہوں جو کہ سائنس ، آرٹ فنون لطیفہ اور بہت سارے اور مختلف موضوعات پر مبنی ہوں جن سے ہمارے بچے یہ طریقے سیکھ سکیں۔

Indian Channel
Indian Channel

پاکستان اور ہندوستان صرف دو ممالک ہی نہیں بلکہ دو مختلف مذاہب اور ثقافت کے حامل ہیں ۔ قیام پاکستان کے وقت اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کا وجود عمل میں لایا گیا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہندوستان نے بھارت نے تین دفعہ پاکستان پر حاوی ہونے کی کوشش کی مگر ہر دفعہ اسے منہ کی کھائی پڑ ی ۔ اس دفعہ اس نے بظاہر جنگ کرنے کی بجائے ہماری ثقافت اور ہماری دینی اقتدار پر بذریعہ اپنے میڈیا اور ٹی وی کے ذریعے چڑھائی کی ۔ جس میں وہ کامیاب ہو گیا ۔ آج کے دور میں درجنوں بھارتی چینل جو کہ ہمارے ملک میں چو بیس گھنٹے چلتے رہتے ہیں ۔ جس پر وہ اپنے ملک کے ڈرامے، فلمیں اور کارٹون وغیرہ لگاتے ہیں ۔ ڈراموں کی طرف اائیں تو کہانی کے علاوہ ہر چیز نظر آتی ہے منٹ کے ڈرامے میں پو جاپاٹ اور اپنے مذہبی تہوار منانے کے علاوہ رنگ برنگ پہنے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا ۔اگر فلمیں دیکھیں تو نہ کوئی سبق ملتا ہے اور نہ ہی کوئی نصیحت ہو تی ہے نہ ہی کوئی اصلاح کا پہلو نظر آتا ہے بلکہ بے حیائی اور زنا عام کرنے کا پورا پورا انتظام موجود ہوتا ہے۔

ان سب خرافات سے ہمارے ملک میں خاص کرکے عورتوں اور بچوں بہت زیادہ متاثر ہورہے ہیں ۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی بیان کیا ہے کے لباس ، زیورات اور بنگلے جب ہمارے ملک میں بیٹھی ایک عام عورت دیکھتی ہے تو وہ اپنے پسندیدہ کردار ہے متاثر ہو کر پانی زندگی میں ویسے ہی رنگ بھرنا چاہتی ہے جیسے کہ وہ دیکھاتے ہیں ۔ یہ سوچے سمجھے بغیر کہ وہ حقیقت نہیں بلکہ ایک ڈرامہ ہے اور وہ یہ نہیں جانتی کہ خود بھارت میں نصف بھارتی غربت کی لکیر سے نیچے کی زندگی جی رہے ہیں ۔ ہماری مستقبل کے معمار یعنی ہمارے بچے جو کہ کچے ذہنوں کے مالک ہوتے ہیں ۔ بلکہ اچھی بات تو شاید دیر سے اپنا تے ہیں ۔ لیکن کسی کی غلط عمل یا بری بات فورا اپنا لیتے ہیں۔

ہماری پیمرا سے درخواست ہے کہ وہ انڈین چینلز جو بے حیائی اور مذہبی مذہبی رجحان ہم پر مسلط کردیے ہیں ان کو فورابند کر دیا جائے ۔ ان کی جگہ عربھی و تر کی یا مختلف مسلح ممالک کے جو چینلز ہیں وہ خالص اردو زبان کے ساتھ پیش کیے جائیں ۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو بیشتر ہی کہ ہمارے بچے انگلش ہی میں پروگرام دیکھیں تا کہ وہ لچہ اور بازاری زبان سے محفوظ رہ سکیں ۔ ہمارے پاکستانی بھائیوں سے بھی اپیل ہے کہ خدارا اپنے نیوز چینل آئن ایئر جارہے ہیں ۔ ایک چینل تو کم از کم بچوں کے حق ہے کہ جس میں صرف اور صرف ہمارے بچوں کے لیے انٹرٹینمنٹ دکھائی جائے اس کے علاوہ ان کو تعلیم و تربیت کے پروگرام بھی کھیل کھیل میں سکھائیں جائیں تا کہ آگے چل کر وہ ملک و قوم کو بہتر طور پر چلایا جا سکے۔

Channel
Channel

ہماری التجا ہے کہ خاص ان پروگراموں کے لیے جو خالصتابت ، کرشنا ،گنیش ، یاد یگر ہندو رسم رواج مثلا ہو لی ، شبدا تیر یا دیوالی وغیرہ کھاتے ہیں ۔ مثلا چھوٹا بھیم ، کرشنا ، وغیرہ ان پروگراموں کو فورا بند کیا جائے ۔ تاکہ ہندو مذہب سے ہمارے بچے متاثر ہوں اسکے علاوہ میری صدر اور وزیر اعظم صاحب سے اپیل ہے کہ وہ اس سلسلے میں بیشتر اقدامات کریں تاکہ ہماری آئندہ آنے والی نسلیں اسلام کی روایات کی پاسداری کرسکیں اور اپنے کردار کے ذریعے اس ملک کو دُنیا میں زندہ اور روشن مثالی بنا دیں۔ (آمین )

پرواز لیے دونوں کی اسی فضا میں ہے
کر گس کا جہاں اور بے شاہین کا جہاں اور
الفاظ معنی میں تفاوت نہیں لیکن
ُملا کی اذان او رہے مجاہد کی ان

تحریر: ثناء سیٹھی

Share this:
Tags:
cartoon channel Future hobby program safe بچوں پروگرام چینل شوق کارٹون محفوظ مستقبل
Laborers Day
Previous Post یکم مئی یوم مزدور صاحب کے آرام کا دن
Next Post کب تک انصاف کی خاظر کھڑے ہونے والے صحافی نا انصافی کی بھیت چڑھتے رہیں گے: میاں نصیر احمد
Mian NaseerAhmad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close