Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچے سبھی اچھے

February 10, 2015 0 1 min read
Children
Children
Children

تحریر: محمد دلشاد، بہاولپور
حدیثِ مبارکہ کا مفہوم ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہمارے چھوٹوں (بچوں) پر رحم نہ کرے اور بڑوں کی قدر نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ حدیثِ مبارک کے پہلے جز میں بچوں پر رحم نہ کرنے والوں کے لیے اتنی سخت وعید کسی اور کی طرف سے نہیں ہے بلکہ رحمتہ للعالمین پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے شخص کو اُمت سے خارج قرار دے رہے ہیں اس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بچوں سے محبت اور شفقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔بچوں سے آپ کو بے انتہا محبت تھی موسم کاجب بھی نیا پھل آتا تو سب سے پہلے بچوں میں تقسیم فرماتے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُسوئہ حسنہ اُمت کے لیے مشعلِ راہ ہے ۔ بچے بچے ہی ہوتے ہیں خواہ وہ امیروں کے ہوں یا غریبوں کے ہوں ،تاجروں کے ہوں یا کسانوں کے،وردی والوں کے ہوں یا بغیر وردی والوں کے ،مسلمانوں کے ہوں یا کافروں کے ۔ بچے ہر حال میں لائقِ محبت ہیں ۔

میدانِ جنگ میں بچوں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے لیکن 16 دسمبر کے المناک سانحہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں ۔ درندوں نے آرمی پبلک سکول کے معصوم اور چھوٹے پھول جیسے بچوں کو خاک و خون میں تڑپا دیا ہے ۔اس درد ناک سانحہ کی ہر شخص نے مذمت کی ہے۔خواہ اس کا تعلق کسی بھی مکتبِ فکر سے ہو پہلی مرتبہ قوم،فوج اور حکومت متحد نظر آئی۔ قو می یکجہتی کا شاندار مظاہرہ ہوا۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ متحد ہو کر لڑنے کے اعلانات بھی ہوئے ۔بلا شبہ یہ ایک لائق تحسین عمل ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے کیونکہ بچوں پر حملہ کرنے والے درندے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ۔ پاکستانی قوم اس بد ترین سانحہ کو کبھی نہ بھُلا پائے گی ۔یہ حملہ قوم کے مستقبل پر تھا اور ملک و ملت سے دشمنی کا واضح پیغام تھا وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے اس حملے کے بعد بار ہا اپنے اس بیان کو دہرایا کہ بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔

اوراس سلسلے میں حکومت کی جانب سے کچھ اقدامات کیے گئے بچے کسی بھی معاشرے اور قوم کا قیمتی سرمایا ہوتے ہیں لیکن معذرت کے ساتھ تھر پار کر میں بلک بلک کے مرتے بچوں نے حکومت کے تمام تر دعوؤ ں کی قلعی کھول دی ہے بچوں کے معاملہ میں بھی امتیازی رویہ اپنایا گیا جو کہ ایک افسوس ناک امر ہے امتیازی رویہ ایک ایسا امر ہے جو قوموں کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کرتی ہے تھر پار کر کے صحرا میں تقریبا 360 بچے غذائی قلت اور ادویات کی عدمِ دستیابی کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے کئی ماؤں کی گودیں اجڑ گئی کئی بہنوں کے سہانے خواب تعبیر نہ ہو سکے ۔بھوک اور پیاس سے بلک بلک کر مرتے بچے دیکھ کر اللہ کا آسمان بھی کانپ اُٹھا ہو گا لیکن اہلِ اقتدار میں سے اس طرف کسی کو توجہ کرنے کی ہمت نہ ہوئی اور نہ ہی۔

Protocol
Protocol

اب تک تھر پار کر کے بچوں کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں سندھ کے نااہل وزیر اعلی کو پروٹوکول سے فرست نہیں جناب کبھی بلٹ پروف گاڑیاں خرید رہے ہیں تو کبھی ہیلی کاپٹر خریدنے کا فرمان صادر کرتے ہیں سندھ حکومت نے فوٹو سیشن کے سوا تھر پار کر پر کوئی توجہ نہ دی اور متحدہ والوں کو الطاف بھائی کے ٹیلی فونک خطاب سننے سے فرصت ملے تو وہ بھی قوم کی خدمت کریں وفاقی حکومت شاید اسے سندھ کا معاملہ سمجھ کر نظر انداز کر رہی ہے وزیر اعظم صاحب آپ ایک صوبے کے نہیں بلکہ پاکستان کے وزیر اعظم ہیں اگر پشاور میں مرنے والے بچے قابلِ رحم ہیں تو تھر پار کر میں مرنے والے بچے کیوں قابلِ رحم نہیں ۔اگر وہ قوم کا سرمایا تھے تو یہ بھی قوم کا سرمایا ہیں گزشتہ دنوں وزیرِاعظم متحدہ کو منانے کے لیے کراچی پہنچے اور کراچی سے ہی واپس چلتے بنے کاش کہ وزیر اعظم تھر پار کر میں جا کر مرنے والے معصوم بچوں کے لواحقین کو دلاسہ دیتے ان سے اظہار ہمدردی کرتے جس طرح انہوں نے سانحہ پشاور پر کیا۔

انتہائی مقام افسوس ہے جس قوم کے بچے بھوک و افلاس سے مر رہے ہوں جن کے پاس پینے کے لیے پانی نہ ہو کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی نہ ہو تن ڈھانپنے کے لیے کپڑے نہ ہوں ضروریات زندگی سے محروم ہوں تو ان حالات میں سیکیورٹی کے نام پر مہنگی بلٹ پروف گاڑیاں خریدی جائیں قوم کا وزیر اعظم غیر ملکی دوروں پر 29کروڑ خرچ کر ڈالے تو ایسی قوم کی قسمت پر سوائے ماتم کے اور کچھ نہیں کیا جا سکتا تھر پار کر کے معاملے میں امتیازی رویہ باعث تشویش ہے اہل اقتدار کو اس طرف ضرور متوجہ ہونا پڑے گا اگر کل قیامت کے دن تھر پار کر کے معصوم بچے اللہ کے دربار میں پیش ہو جائیں اور کہیں کہ اے اللہ قوم کے لیڈران خود تو قسم قسم کے رنگ برنگے لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہوتے تھے اور ہمیں دو وقت کی روٹی نصیب نہ تھی خود تو لاکھوں روپے والے سوٹ زیب تن کرتے تھے اور ہمارے پاس تن ڈھانپنے کو دو کپڑے نہ تھے۔

اگر ان کو چھینک بھی آ جاتی تو اپنا علاج لندن میں کروانے چلے جاتے اور ہمیں ایک روپے کی گولی بھی نصیب نہ ہوئی تو بتائیے ان معصوموں کے سوالوں کا جواب کون دے سکے گا اب بھی وقت ہے دیر آید درست آید کے تحت فوری طور پر ہنگامی بنیاد پر اقدامات کر کے ہم کئی معصوم جانوں کو بچا سکتے ہیں۔ تھر میں اب بھی بدستور غذائی قلت ہے اور ادویات کی کمی ہے پانی کے بے شمار مسائل ہیں وزیراعظم سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس معاملے کو حل کرے تاکہ امتیازی رویہ سے قوم میں پائی جانے والی بے چینی ختم ہو سکے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے پیپلز پارٹی کا تو یہ نعرہ ہے روٹی، کپڑا اور مکان۔لیکن تھر کے باسی ان تمام چیزوں سے محروم ہیں جس سے واضح ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی اس پُر فریب نعرے کو انتخابات تک محدود رکھتی ہے اس پر عمل کچھ بھی نہیں کرتی جو کہ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی روح سے غداری ہے۔

Tharparkar Child
Tharparkar Child

اربابِ اقتدار سے التماس ہے کہ وہ تھر پارکر میں غذائی قلت ادویات کی کمی اور پانی جیسے مسائل کو فوری حل کرے یہی ملک و قوم اور خود ان کے حق میں بہتر ہو گا پشاور میں مرنے والے بچے قابلِ رحم سہی لیکن یہ بھی تو کسی کے بچے ہیں حکمرانوں کے رویے سے یہی معلوم ہوتا ہے غریبوں اور امیروں کے لیے الگ الگ پیمانے ہیں اہلِ اقتدار کا امتیازی رویہ قوم کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گا تھر پار کر کے معصوم پھولو ہم تمہیں کبھی نہیں بھول سکتے ہم ان معصوم بچوں کو کیسے بھلائیں جو بھوک کی وجہ سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر جاتے ہیں جو ادویات کی کمی کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں جو پیاس سے بلک بلک کر اللہ کے حضور پیش ہو جاتے ہیں نہیں نہیں اے تھر پار کر کے معصوم پھولو! ہم تمہیں کبھی نہیں بھول سکتے ۔تمہاری آہیں اور سسکیاں ہمیں کبھی نہ بھول پائیں گی تمہاری آنکھوں سے گرتے آنسوں انشاء اللہ حکمرانوں کے شاہی محلات میں شگاف ڈال دیں گے۔
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے اہلِ پاکستاں
داستاں تک نہ ہو گی تمہاری بھی داستانوں میں

تحریر: محمد دلشاد، بہاولپور
0302-6565360

Share this:
Tags:
good meaning muslims اچھے بچے مسلمانوں
Abdul Rashid Khan
Previous Post درسگاہوں اور مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ اور وال چاکنگ کو مٹایا جائے۔عبدالراشد خان
Next Post واشک بلوچستان میں فورسز کی جوابی کارروائی، 15 مسلح ملزمان ہلاک
Balochistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close