Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچوں کا اغوا، ایک سازش

August 18, 2016 0 1 min read
Child Kidnapping
Child Kidnapping
Child Kidnapping

تحریر : ابنِ نیاز
پروپیگنڈا کرنے کے لیے افواہ کا ہونا ضروری ہے۔ اور ہر افواہ کے پیچھے کچھ نہ کچھ حقیقت ضرور موجود ہوتی ہے۔اب جس رفتار سے پاکستان کے مختلف شہروں سے بچے اغوا ہو رہے ہیں اور اغوا ہونے والے عوام کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ہیں اس میں کتنی سچائی ہے، کتنا جھوٹ۔ یہ رب جانتا ہے۔سوشل میڈیا میں فیس بک ایک ایسا ہتھیار بن چکا ہے کہ دنیا کے ہر علاقے سے اس پر ممبر موجود ہیں۔ اور ہر کوئی کم از کم اپنے علاقے کی خبر رکھتا ہے اور اگر کوئی خبر عوام تک پہچانی ہو تو شیئر بھی کر دیتا ہے۔جب دنیا کی خبریں عوام تک پہنچ سکتی ہیں تو پاکستان کی خبریں پاکستان کے عوام تک کیوں نہیں پہنچ سکتیں۔ اسی چیز سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام تک یہ خبریں پہلے پہنچنے لگیں کہ پاکستان کے مختلف شہروں سے بچے اغوا ہو رہے ہیں اور بڑی تعداد میں ہو رہے ہیں۔ میڈیا میں یہ خبر نہیں آئی۔ لیکن پاکستان کے ہر اس شخص تک یہ خبر پہنچ گئی جو سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔ ان میں میڈیا کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ لیکن وہ بھی کیا کریں اپنے اپنے چینل کی پالیسی سے مجبور ہیں کہ وہ خبر تو دکھائی جائے گی، جس سے عوام میں سراسیمگی پھیلے اور جو حکومت وقت چاہے۔ لیکن جہاں کتی چوروں سے ملی ہوئی ہو، وہ خبر ہر گز میڈیا کی زینت نہیں بننی چاہیے۔

پورے ملک میں بچوں کے اغوا کر یوں پھیلے ہوئے ہیں جیسے اچانک فصلوں پر ٹڈی دل کا لشکرحملہ کر دیتا ہے۔ اور روزانہ ہی بچے اغوا ہو رہے ہیں جب کہ حکومت کے نمائندے کہتے ہیں کہ کوئی بڑی بات نہیں ۔ بچے تو اغوا ہوتے ہی رہتے ہیں۔ درست کہتے ہیں۔ کیوں کہ یہ آپ کے بچے نہیں ہیں۔ غریبوں کے ہیں، عوام کے ہیں۔ جنھیں کوئی جانتا نہیں۔ جب دبائو بہت بڑھ گیا تو پھر ایک بیان آیا ہے کہ کوئی اغوا نہیں ہو رہے بلکہ یہ تو صرف ایک پروپیگنڈہ ہے۔ صرف عوام میں افراتفری پھیلائی جا رہی ہے۔ کیا میڈیا اتنا ہی سویا ہوا ہے۔ کیا عوامی نمائندے (نام کے ) بالکل ہی بے خبرہیں۔ آپ کے اپنے حلقے میں سے اغوا کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور آپ کو علم ہی نہیں۔ ہو بھی کیسے؟ آپ اپنے حلقے میں سلیکشن الیکشن جیتنے کے بعد کبھی واپس گئے ہوں تو علم ہو نا۔ ہاں، اگر کبھی بھولے سے اپنے حلقے کے کسی گلی محلہ میں کوئی احسان کر دیا ہے (جو نہ بھی کرتے تو بھی عوام وہ کام کروا ہی لیتی) ، اس کو کو جتانے کے لیے افتتاح کرنے پہنچ جاتے ہیں۔

کل ایک ویڈیو نظر سے گزری جو کہ کسی محلے کے کسی گلی میں کیمرہ سے لی گئی تھی۔ اس میں تین بچیاں سکول کا یونیفارم پہنے گھر کو آرہی ہیں۔ ان کے پاس ایک سوزوکی بولان آکر رکتی ہے ۔ دو افراد نکلتے ہیں ، ایک بچی کو اچانک سے اٹھا کر گاڑی میں ڈال دیتی ہیں۔ جب تک باقی دو بچیوں کو کچھ سمجھ آتی ہے گاڑی پوری رفتار سے نکل جاتی ہے۔ بچیاں اس گاڑی کے پیچھے بھاگتی ہیں لیکن گاڑی کی رفتار سے کیا مقابلہ۔ بچی اغوا ہو جاتی ہے۔ اس طرح کی اور بھی بہت سی ویڈیوز موجود ہوں گی۔اربابانِ اختیارتک ضرور پہنچی ہوں گی۔ ان کے اسسٹنٹ تک گئی ہوں گی۔ لیکن صاحب کے حکم کے مطابق اس طرح کی فضول اور لغو اور بے بنیاد خبریں ان تک ہر گز نہ پہنچائی جائیں کے مصداق اسسٹنٹ نے اپنی آنکھوں سے آنے والے آنسو اپنے جگر پر ہی گرائے ہوں گے اور کڑوے گھونٹ پیے ہوں گے۔ پیتے رہو بھائی اور کڑتے رہو، جب تک خود تمھارے گھر کے اندر سے اس قسم کی آہ و فغاں کی آوازیں نہ سنائی دیں۔

Kidnapping
Kidnapping

بچوں کے اغوا کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ میرا تجزیہ ہے کہ اس میں بھی بین الاقوامی مجرم ایجنسیاں شامل ہیں۔کیونکہ اتنے وسیع پیمانے پر ایک دم سے یہ آفت اس طرح سے نہیں آجاتی۔ کچھ تو ہے کہ جس کی پردہ داری ہے۔ ان ایجنسیوں کا ساتھ دینے والے بہت لوگ ہیں جو وطن کی مٹی کو مٹھی مٹھی کر کے بیچ ڈالتے ہیں۔ جب ان کو ان کا بیان سنایا جائے تو کہتے ہیں کہ پورے سیاق و سباق سے سنیں، جو آپ سمجھے ہیں وہ ہر گز یہ نہیں ہے۔بچوں کو کن وجوہات کی بنا پر اغوا کیا جا رہا ہے، بہت سی ہو سکتی ہیں۔ عرب ممالک میں بچوں کو غلام بنایا جاتا ہے۔ چونکہ اپنی قوم کے بچے تو ان کو عزیز ہیں اسلیے دوسرے ممالک سے بچوں کو ان تک پہنچایا جاتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں اونٹ دوڑ میں بچوں کو شامل کیا جاتا ہے۔ سب جانتے ہیں کہ اونٹوں پر معصوم بچوں کو باندھ دیا جاتا ہے۔

جب اونٹ دوڑتا ہے تو بچے خوف سے چلاتے ہیں۔ ان کی چیخیں سن کر اونٹ بدک کر اور تیز دوڑتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ جب دوڑ ختم ہوتی ہے تو اس وقت تک شاید کچھ بچوں کی روح قفس عنصری سے پرواز کر جاتی ہے۔ اسکے بعد کچھ ممالک میں بچوں کے اعضا فروخت کیے جاتے ہیں۔ پھر وہی بات کہ اپنی قوم ہر کسی کو عزیز ہے سوائے پاکستان کے صاحبانِ اختیار کے۔ کیونکہ اگر ان کو پاکستان عزیز ہوتا اور پاکستانیت سے پیار ہوتا تواقوام متحدہ کے اس خط کو دل سے لگا کر رکھتے جو اس نے حکومت کو لکھا کہ پاکستان سے تازہ جسمانی اعضاء کی سمگلنگ بہت زیادہ وہ رہی ہے، اسے کنٹرول کریں۔ تو اس خط پر اس پر اس طرح کا ایکشن لیتے جیسے چھوٹو گینگ کے لیے فوج کو بلا لیا گیا تھا۔

سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ ہماری تیز طرار پولیس کو معلوم نہ ہو کہ علاقے کا کونسا مجرم کس قسم کا جرم کرتا ہے اور جرم کرنے کے بعد کہاں جاتا ہے۔ لیکن ان بے چاروں کی بھی مجبوری ہے۔ وہ بھی اپنے بال بچوں کا پیٹ پالنے میں لگے ہیں۔ اگر مجبوری کا نام شکریہ نہ رکھیں تو پھر ان کی نوکری جاتی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جیسے ہی وہ ایکشن لیتے ہیں ، فوراً سے پہلے ان کے دفتر کے ٹیلیفون کی گھنٹی بجتی ہے کہ بھائی جی ہاتھ ہولا رکھو اگر جان، گھر اور گھر والے عزیز ہیں۔ اور وہ جان اور جان دار کو عزیز رکھ لیتے ہیں کہ جن کے لیے کماتے ہیں، وہ ہی نہ رہے تو فائدہ۔

Kidnapping
Kidnapping

اس کے بعد بیگار کیمپ بھی تو چلانے ہیں ۔ بڑی بڑی چٹانیں توڑنے کے لیے اگر وہ مشینیں منگوائیں تو خرچہ بہت ہوجاتا ہے اور اس میں بچت نہیں ہوتی ہے۔اس لیے بچوں کو اور جوانوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے۔ ان سے بیگار کیمپ میں یہ کام لیا جاتا ہے۔ بعض شہروں میں بڑے بڑے گروہ بنے ہوتے ہیں۔ جن کو بھیک منگوانے کے لیے ہر چار چھ ماہ بعد نئی کھیپ چاہیے ہوتی ہے۔ تو پھر اغوا کار ایکشن میں آجاتے ہیں اور بچوں کا اغوا شروع ہو جاتا ہے۔ بچوں کو مختلف لحاظ سے معذور کرکے ان سے بھیک منگوائی جاتی ہے۔ خاص طور پر ان بچوں کو جو تھوڑا ضدی ہوتے ہیں اور ان کی بات ماننے کو تیار نہیں ہوتے ہیں۔ جو بچے بات مان جاتے ہیں ان کو بس بھیک مانگنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ اسی طرح بچوں اور نوجوانوں کو یعنی پانچ سے پندرہ تا اٹھارہ سال کی عمر کے افراد کو بھی اغوا کیا جاتا ہے۔

ان سب کے پیچھے یا تو مختلف ممالک کے بڑے بڑے مجرم ادارے ہیں اور یا پھر پاک وطن کے غلیظ اور دوغلے لوگ۔ جو عوام کے سامنے صدقات، خیرات اور عطیات اور نیکی کے کاموں کا پرچار کرتے ہیں لیکن کالی رات میں اپنا مکروہ کاروبار چلاتے ہیں۔کیونکہ کچھ ملکوں میں اغلام بازی کی وبا بھی پھیلی ہوئی ہے۔ قوم حضرت لوط علیہ السلام اسی لیے ہلاک ہوئی تھی۔ اور آج بہت سے ملکوں میں یہ کھیل پھر سے کھیلا جا رہا ہے۔ بلکہ چند ممالک میں تو باقاعدہ سے ہم جنس پرستی کا قانون بن گیا ہے۔ فطری قانون کے خلاف چلنے والے کب تک عیاشی کریں گے۔ جلد ہی ان کو احساس ہو گا کہ بہت برا کر رہے ہیں۔

لیکن شاید تب تک پانی سر سے گزر چکا ہو گا۔بچوں کو اغوا سے بچانا ہے تو ہمیں حکومت پر یا پولیس پر بھروسہ کرنے کی بجائے خود احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوں گی۔بچوں کو کسی بھی حالت میں تنہا نہ چھوڑا جائے۔ کہیں بھی جائیں توبچے کا ہاتھ خود پکڑیں، نہ کہ بچے کو اپنا ہاتھ پکڑائیں۔ انہیں سکھایا جائے کہ کسی بھی انجان بندے کے اشارے پر اس کے ساتھ جانا ٹھیک نہیں نہ ہی کھانے پینے کی کسی چیز کے لالچ میں ان کے ہاتھ لگنا ہے۔ گھر سے اکیلے بچے کو باہر نہ جانیں دیں۔ دکان تک بھیجیں تو دکاندار سے کہا جائے کہ بچے کو آتا جاتا دیکھتا رہے۔ کوئی اجنبی محلے میں نظر آئے تو اس پر نگاہ رکھیں۔شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات۔۔۔

Ibn e Niaz
Ibn e Niaz

تحریر : ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
arrested conspiracy kidnapping pakistan people Propaganda rumor اغوا افواہ بچوں پاکستان پروپیگنڈا سازش عوام گرفتار
Previous Post طالب احمد مختار اویس قرنی از قلندر کبریا پیر سید الہی شاہ بادشاہ؛ مئوسس مرکزی حسینیہ صدر دروازہ منڈی بہاءالدین‎
Next Post شہریار خان نے عمر اکمل کو گرین سگنل دیدیا
Shahryar Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close